Category
📺
TVTranscript
00:30ہمارے ہاں دشمنیوں کو پالا پوستا جاتا ہیں
00:33قیرت کی دماغ کلا کر زندہ رکھا جاتا ہے
00:42محبت ایک بہت مہتبر چیز کا نام
00:45اگر جھوٹی بھی ہونا
00:46تو بھی اس کی عزت باجب ہوتی ہے
00:48محبت کی بات تم تو کرو ہی نہیں
00:50وہ جو ڈڑکی لیڈی ہے نا سمجھ
00:52وہ تم لوگوں کی محبت کے فرید کے حال میں
00:54یہاں پر پہنچے
00:56تمہاری گھپی تم لوگوں کے لیے مر گئی
00:58تمہاری گھپی تم لوگوں کے لیے مر گئی
01:28دشمنی دے آگ لگ جئی ہے
01:31تو چاہے تھے موقع نہیں ہے
01:59وہ دشمن کے خارج ہے
02:01الحمدللہ
02:03حمدللہ
02:04میں مل سکتی ہوں اس طرح
02:06نہیں ابھی نہیں
02:07جیسے رون ویکنڈ ہوتا ہے
02:08ہم آپ کو بتائیں گے
02:09پھر انشاءاللہ بیل لے جائے گا
02:12اللہ کا شب کہہ رہا ہے
02:15محبت
02:29محبت
02:32ہاں
02:33اچھا میں تم سے بعد میں بات کرتا ہوں
02:37شیرزمان
02:40شیرزمان میں نے آپ سے کہا تھا نا
02:41کہ آپ یہاں ہوں گے
02:42تو یہاں کا محبت خراب ہو گیا
02:44کیوں
02:46کسی کا حال پوچھنے آنے سے
02:47محبت خراب ہو جاتا ہے کیا
02:48ان شارٹ
02:50وہ لوگ نہیں چاہتے
02:51لیکن میں چاہتا ہوں
02:53دیکھیں ان دونوں کی کنڈیشن
02:54میں آپ کو بتا دیتا ہوں
02:55دونوں کی کنڈیشن سٹابل ہے
02:56بلکہ ایک کو
02:57ہم روم میں شفٹ کر رہے ہیں
02:59کسے
03:00فجرپورٹ
03:03اور سمراء بھوپو
03:04وہ بھی کافی بہتر ہے
03:05انہیں بھی جلد روم میں
03:06شفٹ کر دیں گے
03:28شیر دمون
03:30شیر دمن
03:31ایسے
03:34جان پیچان کرتنا
03:35اب تو بنتا ہے شاید
03:36آیا
03:38چاہئے ڈاکٹر
03:41آیا
03:54ڈیس ڈاکٹر
04:24ڈیس ڈاکٹر
04:47آپ لیز ان کے پاس کھڑے ہوں
04:49میں ان کے نئے کینولا لے کر آتی ہوں
04:55بابا
05:03میں نے
05:04بابا
05:05میں نے بھورا چائے کھا لیا تھا
05:09میں مر گئی ہوں
05:11میں نے زہر کھا لیا تھا
05:12جو آپ نے کہا تھا
05:15فahd کو نہیں چھوڑ سکتے
05:19فahd کو نہیں چھوڑ سکتے
05:25فahd کو گولی مار d
05:27فahd کو نہیں چھوڑòn
05:31شہر نے کچھ نہیں کیا
05:33شہر میرا م obsession ہے
05:35فahd نے کچھ نہیں کیا
05:36شہر کو کچھ نہیں کرنا
05:41söylزم ر gangis
05:42میں � John
05:43آپ کو کچھ نہیں ہوگا
05:44شاید
05:45ماں وفاد کو نہیں چھوڑنا اس کو مار جائے
05:49ماما
05:50ایجاد ریلاکس
05:52ریلاکس
05:58ڈاکٹر کے گھر میں پلیس آپ چلے جائیں
06:00ان کے فیملی والے آرہے ہیں
06:13ڈاکٹر
06:38آو بھائی
06:44ڈاکٹر
07:02کیا خبر ہے بھائی
07:05ابھی تک ڈاکٹر نے کچھ نہیں بتایا جی
07:09نسے کمال ہے وجات
07:11تیری بیوی نے ثابت کر دیا نا
07:14کہ وہ ہم سے سچی نہیں ہے
07:17چھو!
07:18میرے ساتھ چھو
07:19میری ماں کو محکمات نہ کھولنا
07:21سلیم!
07:22آئی کیوں ہو تم یہاں بے
07:23اٹھے
07:24کون ہی مات دوں گا میں تمہیں
07:25اُسی بندوں کے ماروں گا
07:26جیسے تم نے میری ماں کو ماروئی ہے
07:28جاؤ یہاں سے
07:29کسی کو ضرورت نہیں تمہاری
07:30جاؤ
07:31جاؤ یہاں سے
07:32شکایت میں دکھانا آدمی کا نہیں
07:35جاؤ
07:36اٹھے
07:37بھول ایسے چاہے آدھے
07:38یہ بات کیا ہے کیا مجھے
07:39بھول
07:40جاؤ
07:49بس
07:50بس
07:51بس
07:52پانی لاؤ جانتے ہیں
07:53اس کے لیے
07:56چلی گئی
07:57چلی گئی
07:58بس
08:05آپ ابھی تک جاگ رہی ہیں
08:08ظاہر ہے
08:10جس ماں کا بیٹا
08:11گھر نہ آیا ہو
08:12وہ کیسے سو سکتی ہے
08:19میں تمہارے پاس
08:20بہت فرمانا ہوں
08:21شیر
08:26وہ لڑکی کا
08:27بہت فرمانا ہوں
08:28شیر
08:29وہ لڑکی کا
08:30بہت فرمانا ہوں
08:31شیر
08:33وہ لڑکی
08:34زندگی اور موت سے
08:35لڑ رہی ہے
08:38اس کے اپنے باپ
08:39نے زہر دے دیا ہے اسے
08:41اور پھپو
08:42ان کا کچھ پتہ
08:43رہی چل رہا ہے
08:44اوپر سے بابا
08:45اور چاچا کہہ رہے ہیں
08:46کہ فہد نے
08:47بلکل ٹھیک کیا ہے
08:48ایک لڑکی کی زندگی
08:49برباد کر دیو
08:50اور کہہ رہے ہیں
08:51بلکل ٹھیک کیا
09:03کیسے گزار لیا آپ نے
09:04اپنی زندگی ان لوگوں کے ساتھ
09:08اب بابا سے کیسے
09:09محبت ہو گئی تھی آپ کو
09:11I'm sorry
09:14محبت نہیں کی
09:16شادی کی
09:21تو آپ نے کیسے کر لی
09:23کروائی گئی
09:25آپ منع کر سکتی تھی
09:27کیا تھا
09:28تو
09:29نہیں سنی گئی
09:31کیونکہ میرے بابا کو
09:33دولت مند لوگ بہت پسند تھے
09:38تمہارے دادا کے
09:39پرسنل لائر تھے نا
09:41اور پھر ان کی ڈیتھ کے بعد
09:43تمام سیاہ سفید کے مالک
09:46تمہارے بابا بن گئے
09:59تم نے دیکھا ہوگا
10:00کہ مجھے
10:03لوگوں سے امپریس ہونا نہیں آتا
10:08زہر لگتا ہے
10:09مجھے لوگوں سے امپریس ہونا
10:15تمہارے بابا جب بھی
10:16ہمارے گھر آتے تھے
10:17تو میرے بابا کی
10:18تو حلق میں پانی تک
10:19اٹک جاتا تھا
10:21انہیں اس رئیس فیملی کے علاوہ
10:23کوئی اور فیملی
10:24ایگزسٹ کرتی نظر نہیں آتی
10:27ان کی جائدادیں گنتے میں
10:28ان کا موں نہیں تھکتا تھا
10:33اور پھر جب تمہارے بابا نے
10:34بزنس میں سٹیپ کیا
10:36تو پھر تو وہ اور امپریس ہو گئے
10:42جب کبھی ذہانت کا ذکر ہوتا تھا
10:44تمہارے بابا کے راق گائے جاتے تھے
10:49اور میں آج تک یہ سمجھتا رہا
10:50کہ آپ کی پسند کی شادی تھی
10:55میں کیا
10:57سارا زمانہ یہی سمجھتا
11:07بہت مغرور تھی میں
11:15لیکن تمہارے بابا نے
11:16اور تمہارے نانا نے ملکے
11:18میرے غرور کو خاک میں ملاتے
11:21صرف ایک دفعہ
11:22تمہارے بابا نے کہا تھا
11:25کہ کاش میری بیوی پڑھے لکھی ہوتی
11:30اور بس
11:31مجھے پیش کر دیا گیا
11:35مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آتی
11:36کہ لوگ دوسروں کی دولت دے کر
11:38اتنا متاثر کیوں ہوتے ہیں
11:43کوئی اپنی جائداد
11:44ان کے نام تو نہیں لکھ جاتا نا
11:48نہیں لیکن
11:49آپ کو اتجاز کرنا چاہیے تھا نا
11:55اب ضروری تو نہیں ہے نا
11:56کہ شیر کی ماں بھی
11:59شیر نہیں ہو
12:14تو جینج کر کے
12:16ریسٹ کر
12:19خوبصورت وقت
12:24موسیقی
12:54موسیقی
13:25سمیر بیٹا
13:28سو جاؤ
13:29تھوڑی دیر کیلئے
13:30تھک گئے ہو
13:32نہ سمیر
13:33ایسے نہیں کرتے بیٹا
13:35بابا بھی تو پریشان ہے نا
13:37تو میں کیا کروں
13:38ان کی پریشانی کا
13:43اچھا چلو
13:44ہم باہر چلتے ہیں
13:45مجھے کہیں نہیں جانا
13:46سارا بی
13:47چلو
13:48پانی تو پی لو
13:49نہیں پینا
13:55فورٹی ایٹ آورز
13:56بہت گیلٹی گیل ہے
13:59اس کے بعد دیکھتے ہیں
14:00کیا ہوتا ہے
14:02ڈاکٹر صاحب
14:03میری ماما
14:04ٹھیک تو ہو جائیں گی نا
14:05ہو فورٹ
14:06بیسٹ ینگ بوائی
14:24موسیقی
14:36موسیقی
14:54السلام علیکم
14:55و علیکم السلام
14:56و علیکم السلام بیٹا
14:57و علیکم السلام بیٹا
14:59یہاں تک بیگ لے آئی تھی
15:00تو گاڑی میں ہی چھوڑ دیتی آپ
15:03میں یہ بھی کر سکتی ہوں
15:04میں یہ بھی کر سکتی ہوں
15:05اگر یہ چاہیں گے
15:06تو میری شان میں
15:07کوئی کم ہی نہیں آئے گی
15:13چلئین جی
15:14ناشتہ کیجئے
15:18شکریہ بیٹا
15:23سلام علیکم
15:24و علیکم السلام
15:25و علیکم السلام
15:35یتنے آرام سے
15:36تم ناشتہ کر رہے ہو
15:37تم میں کچھ اندازہ بھی ہے
15:46تم میں کچھ اندازہ بھی ہے
15:47اس لڑکی کے ساتھ کیا ہوا ہے
15:51اس لڑکی کے باپ نے
15:52زہر دیتی ہے اسے
15:58تمہیں کیسے بتا لیا
16:02اب بھی
16:04اب ہمیں گیا تھا آسپیٹر
16:06سمر پوپو کو دیکھنے
16:08شیر زمان تم وہاں کیوں گئے تھے
16:10کیونکہ بابا آپ نہیں گئے تھے
16:11ہمارے لیے وہ اس دن مر گئی تھی
16:12جس دن گھر سے بھاگی
16:16اس گھر سے بھاگی ہوئی عورت نے
16:19میرے حصے کی کوشش
16:20صرف اس لیے اپنے سینر پر کھا لی
16:23کیونکہ اس کے بھائی کیاں
16:24بہت منتوں اور مرادوں کے بعد
16:25بیٹا پیتا ہوا تھا
16:34بھائی صاحب اسے انگلی پیج دے
16:37یہاں رہ گا تو
16:38بار بار آگ میں جلتا رہے گا
16:40تم ایسے کرو ان کے جا کے
16:41قدموں میں بیٹھ جاؤ
16:43تاکہ میں بھی
16:44اب با جی کی طرح ایک ہی طرف
16:45اپنے سر میں گولی ماروں گا
16:46اور سب کچھ ختم کر دوں
16:47بابا آپ بار بار
16:48اس بات کو کسی
16:49شیر
16:50تمہارے بابا
16:51بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
16:53دشمنی کا معاملہ ہے
16:54وہ تمہیں کسی قسم
16:55کا نقصان بھی پہنچا سکتے تھے
17:03تم اسے غالب اور اقبال
17:04سمجھاتی ہو
17:07جی
17:11نیا کو مسخری کر رہا ہوں
17:14تم اتنا انجوائی کیوں کر رہی ہے
17:15اس بات کو
17:16آپ تو سیدھے مو بات ہی نہیں
17:17کرتے مجھ سے
17:18مسخری تو بہت دھور کی بات ہے
17:21آپ کا میرا کوئی مزاق ہے یا نہیں
17:24ناشتہ کیجئے نا
17:30تم اسے کل کیا کہانا چاہ رہے تھے
17:34میشہ
17:36میں یہ کہہ رہا تھا کہ
17:39فہد اور نصیم کی شادی
17:40اگر رناؤنس ہو جائے
17:41تو بہت اچھا ہے
17:48میں بس تک میں سوچ رہا ہوں
17:50گھر کی بچی ہے بھئی
17:52گھر کے در کسی شادی ہوگی نا
17:53یوں کوئی شرط ہے کیا
17:56کوئی شرط ہے
17:58مر جان کی شادی
17:59ہاتھ سے ہو تو گئی ہے
18:01فہد میں برائی کیا ہے
18:06کل کے باقی کے بعد
18:07اگر آج بھی مجھ سے
18:08یہ سوال کرنا ہے نا
18:09تو میں آپ کو صاف صاف بتاتوں
18:12کہ آپ کے بیٹے میں
18:13برائی ہی برائی ہے
18:14شیر
18:15بابا ٹھیک کہہ رہا ہوں میں
18:20اور ڈرتا نہیں ہوں
18:21اس کے موبے کہہ رہا ہوں میں
18:26مجھے میری بین کیلئے
18:27موضوع نہیں لگتا یہ
18:28آپ وہاں تھے نہیں نا
18:29آپ کو پتہ نہیں ہے
18:30اس نے کیا کیا ہے وہاں سے
18:31سنگی کے ساتھ
18:35اس لڑکی کی وہ حالت
18:36ہماری دشمنی کی وجہ سے ہوئی ہے
18:41آپ سن رہے ہیں
18:42کیا کہہ رہا ہے
18:46پتہ نہیں کتنے خواب دکھائے
18:47ہم نے سنگی کو
18:52کہ اپنی شادی والی رات کو
18:53اس
18:54اس جنس کے لیے
18:56میں سب کچھ پھلا کر
18:57گھر سے بھاگ رہا ہوں
19:04جو شخص ہے ایک بار
19:05کسی کو دھوکہ دے سکتا ہے
19:06نا بابا
19:07اسے دھوکہ دینے کی عادت ہوتا ہے
19:08یہ آدھی ہے دھوکہ دینے کا
19:11شیر تم حد سے بڑھ رہے ہو
19:12بات چپ کرو
19:13سب چپ کرو
19:22فیصلہ ہم کریں
19:23بابا یہ لو
19:25خاموش ہو جاؤ بیٹا
19:30بہرحال یہ شادی نہیں ہوگی
19:33شیر ناشتہ تو کر لو
19:54موسیقی
20:24ناشی
20:40یاد دلاتے ہیں
20:42یہاں ملاذر ہیں
20:44مالک نہیں
20:47تم نے شغفدا کو کہا
20:48کہ تمhaba را کمرہ س Kent رہیں
20:50ہاں میں نے اس کو کہا
20:51میں نے اس کی پڑ transcendence
20:52پاتہ نہیں کہا
20:53کچھ.
20:55میں بڑھ دیکھتی ہوں, ابھی بلاتی ہوں اس کو.
21:01اماں,
21:02ویسے پھوپو کیسی ہو گئی ہوں گی?
21:05کیا پتہ,
21:06ہمیں کیا?
21:08اماں,
21:09آپ نے تو دیکھا تھا پھوپو کو,
21:11کیسی تھی?
21:12ہاں,
21:14جب اس گھر میں رہتی تھی تو دیکھا تھا,
21:16جب سے بھاگی ہے, نظر نہیں آئی.
21:18آہ,
21:19اچھا,
21:20بابا کو کیا تاج بی بی سے پیار تھا?
21:23اللہ جانے,
21:25میں نے تو تمہارے بابا کو اسی حال میں ہمیشہ دیکھا ہے,
21:27گردن میں سریاں لے کے پھرتے رہتے ہیں.
21:30پیار تو دھوڑ دھوڑ تک نہیں چھوٹا انہیں.
21:35یہ شیر اور اس کی ماں کو بھی پیار کاملہ.
21:40تب ہی تو جس دن سے تیمینہ اس گھر میں آئی ہے,
21:43ماتے کے بل وہیں کہ وہیں ہیں.
21:47ہاں لیکن اماں یہ بھی تو ہو سکتا ہے,
21:50محبت نہ ملنے کی وجہ سے ایسے ہو گئے ہیں.
21:54کیسے باتیں کر رہی ہو تم?
21:59تمہارے بابا کو نا
22:01ان چیزوں سے کوئی لگاؤں نہیں ہیں.
22:03شیر و شائری, موسیقی, پیار, پھول,
22:08خوشبو,
22:09یہ سب چیزیں, نہیں نہیں تمہارے بابا نہیں.
22:13انہوں نے تو صرف گولی, بندوخ,
22:16عزت شورت, بیٹا, بیٹے,
22:20ان سب چیزوں کا شوق رہا ہے ہمیشہ.
22:24ہاں لیکن شیر بھائی ایسے بالکل نہیں ہے.
22:27آہ اس کی ماں کتابی ہے نا اس لیے,
22:30لیکن فائدہ کیا ہوا.
22:33شکر ہے اماں میرا شوہر ایسا نہیں ہے,
22:37دل و جان سے مجھ سے محبت کرتا ہے
22:39اور اللہ کرے ایسا ہی رہے.
22:41ہاں بیٹا میں تو ہر روز اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں
22:45کہ تم دونوں بچوں کو نا
22:47وہ سب خوشیاں ملے
22:50جو مجھے کبھی اپنی زندگی میں نہیں ملے ہیں.
22:53آمین.
22:54آمین.
22:55تم جا کے دیکھو تو صحیح نا کہ وہ کیا کر رہا ہے کچھ جاو, پوچھو جا کے.
22:59شکستہ آدمی نہیں لگتا نا, پورا دن نکلی ہے جو یہاں سے نکلی ہے.
23:08گوڑ مارنگ سر.
23:09گوڑ مارنگ.
23:10سر آج بارہ بجے کونفیڈینشل میٹنگ ہے.
23:12ہیڈ آف فائننس کے ساتھ.
23:14کونفیڈینشل میٹنگ یا اپنی زور سے بتا رہی ہے.
23:18سوری سر.
23:19سوری سر.
23:20گوڑ مارنگ سر.
23:21یہ بیگ مجھے دے دیجئے.
23:22چل چل چل, میں نے منع کیا آپ کو.
23:24یہ عمر دیکھیں یہ نہیں کیا کریں نا آپ.
23:26ارے عمر کو کچھ نہیں کہیں.
23:28عمر کو بیش میں لائیں گے تو مجھے نوکری سے نکال دیں گے.
23:32میں تو آپ سے کہتا ہوں آپ گھر پہ بیٹھ جائیے.
23:34میں سالری گھر پہ پہنچا دیتا ہوں آپ کی.
23:36چھوٹے رئیس یہ ہڈیاں جو ہیں.
23:38مٹھی میں جانے کے بعد یہ خود ہی گل سل جائیں گی.
23:43کیڑے ان کو کھائے لیں گے.
23:45اس لیے کہ جب تک سانس ہے ان سے کام لینا چاہیے.
23:51آئیے.
23:53چل چل چل, آپ روزانہ مجھے ایک نئی بات سکھاتے ہیں.
23:56پتہ ہے آپ کو یہ بات ہے.
23:59تو اس سے تو میری کچھ کام کرتا ہوں تو تنخواہ بن جاتی ہے.
24:13آہ
24:27ساری آپ کافی لے لیے گئے تھا.
24:31کافی؟
24:32جی یہ مجھے دیجئے.
24:34آہ آپ سے چاہے پیتے ہیں.
24:38ہاں, بھول گیا تھا.
24:40پھر کیا لاؤں?
24:42کافی لیا آئیں
24:43آہ.. چاہی لیا آئیے
24:45چھوٹے رئیس
24:46جی
24:48خامخان کا وہم ہوتا ہے آشقوں کو
24:52کہ ان کے محبوب کا نام ان کی پیشانیوں پر لکھا ہے
24:55اور زمانہ پڑھ لے گا
24:58وہ نہ لکھا ہوتا ہے
25:00اور نہ کوئی پڑھ پاتا ہے
25:03پھر آپ کو کیسے پتا چلے؟
25:05آہ..
25:06بچمان سے آپ کو دیکھ رہے ہیں
25:08جب آپ چھوٹی سی کرسی
25:10اور میز پہ بیٹھتے تھے
25:12مگر آج کی مسکرات تو
25:15اور ہی تھی
25:17بس آپ دعا کیجئے
25:19اچھا اچھا
25:20میں چائے لاتا ہوں
25:21آج کافی لیا میری
25:41مزید تاریخ
25:53پھری،
25:55السلام علیکم
25:58میں آپ سے ترہے ملنے کی شکریہ
26:00آپ کو کیا بات کرنی تھی
26:03ملنا چاہتا ہوں آپ سے
26:05کس سلسلے میں
26:07سلسلے تو تب ہی بنے گا جب آپ ملیں گے
26:09دیکھیں ہماری فیملی تھوڑی ڈیفرینڈ ہے,
26:12ہمیں اکیلے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوتی,
26:15گھر کا کوئی بڑا ہمیشہ لازمی ہوتا ہے.
26:19اس کا مطلب ہے کہ آپ کی فیملی کافی سمجھدار ہے.
26:22جی؟
26:23میں سمجھی نہیں.
26:28دیکھی صرف چیزیں ہی نایاب نہیں ہوتی,
26:33کچھ انسان بھی بہت نایاب ہوتے ہیں.
26:39چلیں آپ میرے ساتھ ہنستوں نہیں,
26:43لیکن میں آپ کے ساتھ زندگی گزارنے چاہتا ہوں.
26:48میں آپ سے ملاقات تو ہو چکی ہے میری,
26:51آئی گیس آپ کی خالہ کی شادی تھی.
26:56جی.
26:58باپ مجھے دیکھ تو چکی ہے,
27:01ملنے کی اجازت نہیں ہے ورنہ آپ مجھے سمجھ بھی لیتی.
27:05ویسے بھی میں
27:07چور دروازے سے کسی لڑکی کو آنے کے لیے نہیں کہوں گا کیونکہ
27:11میری اپنی بھی تین بہنیں ہیں.
27:17ریدہ میں
27:21میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں.
27:30آپ سمجھ رہے ہیں نا.
27:32جی.
27:34آپ کو کوئی اتراث ہے کیا?
27:37اتنی جلدی اتنا بڑا فیصلہ.
27:40نہیں آپ,
27:42آپ ٹائم لینے آپ سوچ دیجئے, بتا دیجئے گا مجھے.
27:45میں آپ کی بات کر رہی ہوں.
27:49اچھا.
27:51نہیں ایچلی وہ دل کے فیصلوں میں جلدی کرنی چاہیئے.
27:57ورنہ دل برا مان جاتا.
27:58اور جلدی کا کام شیطان کا کام ہوتا ہے.
28:03آپ چاہے تو کچھ دن اس سے بات کر کے دیکھ لیجئے,
28:06پھر ڈیسیجن لے لیجئے کہ میں آپ کو شاید سمجھ آجاؤں.
28:10آپ کے فاظر کی دو شادیاں ہیں نا.
28:14جی.
28:17جی میرے فاظر نے دو شادیاں کی ہیں بلکہ میں نہیں کروں گا آئی پرومیس.
28:22میرے گھر والے نہیں مانیں گے.
28:25میرے گھر والے نہیں مانیں گے.
28:28میں سمجھاؤں گا نانے,
28:30بس آپ ایک بار ہاں کردیں,
28:32میں بات کرلوں گا.
28:34دیکھیں وہ پھر بھی نہیں مانیں گے.
28:38کیوں نہیں مانیں گے, میں آپ سے کہتا رہوں,
28:41میں نہیں کروں گا دو شادیاں, میرے فاظر نے کی ہیں, میرا کیا خسول تھا اس میں.
28:46پروبلم یہ نہیں ہے.
28:49پھر کیا بات ہے?
28:51ہم سید ہیں
28:53اور آپ لوگ غیر سید.
28:57ہمارے ہاں غیر سیدوں میں بیٹیاں نہیں بیہائی جاتی ہیں.
29:01کیا مطلب? میں سمجھا نہیں.
29:04کیوں?
29:06ایسا رواج ہے.
29:11میں ایسے کسی رواج پر نہیں مانتا, I am sorry.
29:14ہم مانتے ہیں,
29:15اس لیے کہ ہمارے بڑے مانتے ہیں.
29:17دیکھیں میں آپ کو بہت خوش رکھوں گا.
29:20دیکھیں میں فون رکھتی ہوں,
29:21میں نہیں چاہتی کہ میرے کانوں میں بغاوت کا سی ساؤنڈ ڈیل آجائے.
29:26خدا حافظ.
29:28آپ،
29:29ہلو.
29:51میں آپ کو اتنی آسانی سے پیچھا نہیں چھوڑوں گا.
30:21مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے م
30:51م
31:09ماما آپ ٹھیک ہیں میں ہوں آپ کے ساتھ یہاں پر
31:15سنگرا تم ٹھیک ہو
31:21میں زندہ ہوں
31:30بابا کو بتاتے میں بچ گئی
31:33زہر میں خود تھا
31:35محبت کی طرح
31:42میں
31:43تمہیں اس گھر میں دوبارہ کبھی نہیں دے کر جاؤں گا
31:48سچی
31:49ہاں
31:51ہم سب سے الگ رہیں گے
31:53سب سے دور
31:54سب سے الگ
32:03ہم تمہائی نانی کی گھر چلے جائیں گے
32:05میں تمہیں ساتھ لے جاؤں گے
32:08کہیں نہیں جاؤں گے بی
32:11اسی گھر میں رہ کے بابا کی نفرت سا ہوگی
32:18سنگرا
32:20تمہاری تدبیر ٹھیک ہے سنگرا
32:39دكتور
32:40جی
32:41دکتور ان کو ہوش کب آئے گا
32:44ان کو نیند کی انجیشن دے ہوئی ہے
32:46وہ نودگی ہے
32:47نودگی ہے
32:48ڈونٹ وری آ جائے گا
32:50ان کی ریپورٹ آ گئی ہیں
32:52جی آ گئی ہیں سر
32:54اوکی میں دیکھتا ہوں
33:04آپ تھوڑی دیر میں میرے آفس آ کے ملیں
33:06پریس
33:07جی ڈاف سر
33:17جھوٹ
33:34ڈالچ بلایا تھا آپ تھے
33:36ہاں چلیں میں آ رہا ہوں
33:38یہ آپ ان کو دے دوئے نا
33:40ٹھیکی
33:47ڈاکت صاحب، اگر میں انہوں کو باہر لے جائیں؟
33:51آپ ایسے بھی انہیں لے جائیں باہر,
33:54گزراني شخص،
33:57مجھے پتہ ہے,
34:00انہوں نے اسی کھوچی کا مادہ کندی
34:01محقق لے جائے,
34:03سالچوں میں بھی محقق لے جائیں,
34:05اسی ڈاکت صاحب,
34:07اگر محقق لے جائے,
34:09محقق لے جائیں بنیاد.
34:15اب دینے کی وقت لمحہNathan
34:18اور ویسے بھی آپ کے گھر کا محول کافی مشکل ہے
34:23مجھے آسانہ ہوں
34:24مجھے یہ بات کہنی نہیں چاہیئے دی
34:27مگر میری پیشنٹ کی بھلائی اسی میں ہے
34:30ابھی ریسنلی آپ نے ڈاکٹر فجر کا حال دیکھا ہے
34:33کس مشکل سے ہم نے پولیس کی اس سے بچایا ہے
34:38جی
34:39تو پلیس میری آپ سے اڈوائیز ہے
34:41آپ اپنی وائیس کو فوراً یہاں سے لے کر جائیں
34:47جی ڈاکٹر
34:48ٹھیک ہے
34:50سامنے لے
34:51چلو بیٹا
34:51اچھا باٹے
34:56بابا
34:59میری مممہ یہاں سے سدھی لندن والے گھر جائیں گی
35:04جی بیٹا آپ پریشان نہیں ہو
35:05میں آپ سے پہلے ہی پرومیس کر چکا ہوں
35:17ڈاکٹر
35:21ڈاکٹر
35:22ڈاکٹر
35:24ڈاکٹر
35:25ڈاکٹر
35:25ڈاکٹر
35:27ڈاکٹر
35:33ہم سید ہیں
35:35اور آپ لوگ غیر سید
35:39ہمارے ہاں غیر سیدوں میں بیٹیاں نہیں بیہائی جاتی
35:48مجھے ملتے ہیں سارھ
35:52میں آمدہ ہوں سارھ
35:57سارھ میں آمدہ ہوں
35:59جی آئیے پریس
36:00سارھ
36:03سارھ میں اوپس میں تلاش کرنا تھا آپ کا
36:05بس ایک چھوٹی سی میٹنگ تھی
36:07بتائیے آپ
36:08سارھ یہ میں نے
36:10ساری انٹریز چیک کی
36:11ہم
36:11ساری کی ساری
36:13ڈمپ
36:15اور وہ جو کمپنیز ہیں
36:17وہ ایکسیس ہی نہیں کرتی
36:19اور جو ریسیٹس ہیں وہ
36:22ٹھیک نہیں ہے سر
36:25تو اپروفل کس نے دیا سر؟
36:28سر
36:29بدل زمان ساب نے
36:36ٹھیک ہے اب جائیں گے
36:47موسیقی
37:02موسیقی
37:14موسیقی