Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Aiman Or Salman Ke Khushgawar Lamhe

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30کس کی اجازت سے یہاں آیا
00:32چلو
00:33ابھی نکلو فوراً اس گھرتے
00:35آہ استہمونہ در مہمان بیٹے میں
00:37میرے کھر کی دیلی سپار کرنے کی اس کے جورت کیسے ہوئی
00:40آپ سے معافی مانگنے کے لئے آیا
00:42سلمان مانگو نا بابا سم
00:44مجھے اس کی معافی کی ضرورت نہیں
00:46کوئی تعلق لیا اس کے ساتھ نکلو یہاں سے
00:48رحیم صاحب
00:51ہم اجازت دیجئے گا
00:53ہم نکل رہے ہیں
00:54ارے کیسے ابھی تو آپ آئے ہیں
00:56بھی آئیں گے انشاءاللہ اپنے گھر ہیں
01:08یہ دن بھی تمہاری وجہ سے دیکھنا پڑا ہے
01:10آج سے پہلے میری تعلی سے
01:12کوئی فقیر بھی یوں نہیں کیا
01:14میرے مہمان اٹھ کر کے
01:16اور اس کی وجہ تم ہوں
01:18تو پہنچو میں تمہاری صورت بھی دیکھنا نہیں چاہتا
01:21جوان بیٹا ہے
01:22تھوڑا لحاظ کریں
01:24ادھر کیا دیکھ رہا ہے
01:26کیا دیکھ رہا تھا
01:28بابا
01:30میں کہہ رہا ہوں نہ یہاں سے نکل
01:32تو نکل
01:34سلمہ
01:36بابا تو ہاں سے یہ رکے ہیں
01:38سلمہ
01:40بابا میری بات سنیں
01:42تم گھر کے چھوٹے ہو اس معاملے سے تمہارا کوئی لیلا دینا نہیں
01:44لیکن بابا میں نے کہا نا
01:46اندر جاؤ
01:48عبدالرحیم
01:50کلسو یہ کیا تماشا لگایا ہے تم لوگوں نے
01:54ساری آوازیں گھر سے باہر جا رہی ہیں
01:56کیا کر رہے ہو تم لوگ چلو اندر چلو
01:58نہیں مانچی
02:00عبدالرحیم
02:01یہ پہلے باہر جائے گا پھر میں اندر جاؤ گا
02:03ٹھیک
02:04تو پھر میں بھی اپنے بیڑے کے ساتھ جا رہی ہوں
02:06تو پھر تم دونوں ہی گھر سے باہر جاؤ گے
02:09اے کیا کہہ رہے ہو کیا تماشا کہہ رہے ہو تم
02:11مافتی ٹیک امی تماشا میں نے نہیں
02:13آپ کی بہو اور میری بیوی نے نگا رکھا
02:17مرے تو یہ اعتماد تھا کہ یہ میرے ساتھ کھڑی ہے
02:19لیکن یہ
02:20یہ تو دشمن کے ساتھ کھڑی ہے
02:22خدا کا خوف کر ہے عبدالرحیم صاحب
02:24بہتا آپ کا دشمن نہیں ہے
02:29چلو تم لوگ اندر
02:31چلو ادر او میرے ساتھ
02:33چلو ادر او
02:34یہ کیا کر رہی ہوں میاں
02:36تم میرے ساتھ اندر چلو
02:37او اندر بیک کے بات ہوگی
02:39چلو سب
02:40اندر او شاباش تم لوگ بھی
02:52اس لئے لے کر آئیں دی نا مجھے آپ واپس
02:59میں آپ سے کہہ رہا تھا مجھے نہیں آنا اس گھر میں واپس
03:02کیوں نہیں آؤ گے تم واپس
03:04کیوں نہیں رہنا یہاں پہ گھر ہے تمہارا اپنا
03:07اب بھی یہ کہہ رہے ہیں آپ
03:09ہاں کہہ رہی ہوں گا
03:10سلمان ابھی مجھ سے کوئی سمال بات کروں
03:14اب آپ کا غصہ ڈھڑا ہو جائے گا
03:16پھر پات کریں گی
03:17تمہیں پتا ہے نا کہ وہ غصے میں کسی کی نہیں سنتے ہیں
03:20دیکھا نہیں
03:22کیسے میری سواری زندگی کی میرند
03:24کو ایک منٹ میں ملا گے رکھ گیا
03:26کتنی آسا ہاں نہیں سکیا دیا
03:28نکل جاؤ اس گھر سے
03:29تو اسی لئے آپ سے کہہ رہو نا جانے دیں مجھے یہاں سے
03:32مجھے باپس ہی نہیں لانا چاہیئے تھا آپ کو
03:35نہیں
03:36تم کہیں نہیں چاہو گے
03:37تو فکر مت کروں میں ہوں نا
03:39میں اب تمہیں کبھی بھی اس گھر سے کہہ نہیں چاہے دوں
03:42میں بوٹ دیکھ کر آتا ہوں بابا کا
03:54کیوں رت کر رہی ہیں امی آپ
03:57میں نہیں چاہتا کہ وہ آپ پر بھی ہاتھ اٹھائیں
04:01ہاتھ اٹھانے کا ڈر ہوتا نا تمہیں
04:03تو تم کبھی بھی یہ گھر چھوڑ کے نہ جاتے
04:07نہیں کرنی تھی تو اپنے تارہ سے جاندی
04:09نہ کرتے باپ سے باپ مجھ سے کرتے باپ
04:12ہاتھ اٹھانے والے کام تو تم نے خود کیا سلمان
04:16لیکن تو فکر نہ کرو
04:17میں دیکھ رہوں گی سب کچھ
04:19آپ سے بات کرتا نا
04:22آپ سے بات کرتا تو کیا کر لیتی ہاں
04:25روک سکتی تھی آپ اس شادی کو
04:27بدل سکتی تھی بابا کے فیش لکھو
04:30تب بھی یہی سب کچھ ہوتا امی
04:31کچھ نہیں ہونا تھا حساس باپان
04:33میں لڑتی تمہارے حق کے لئے بات کرتی
04:35گھڑی ہوتی تمہارے لئے
04:36کچھ بھی کرتی لیکن
04:38یہ سب نہ ہونے دیتی
04:40بچمن سے لے کر آج تک
04:42آپ نے کبھی ہمیں یہ احساس دلایا کہ
04:44آپ بابا کے فیشلے کے سامنے کھڑی ہو سکتی ہے
04:46آپ نے ہمیں یہی سکھایا کہ
04:48چک چاہب ان کی بات مان لو
04:50کیونکہ تمہارے بابا کہہ رہے ہیں
04:52اپنی مرضی اپنی خواہش کو سائٹ پہ رکھو
04:54اور ان کی مرضی اور ان کی قاہش کو پورا کرو
04:57جب یہ احساس ہی نہیں دلایا آپ نے
04:59تو کیسے بات کرتا آپ سے میں
05:01اور اب یہ کہہ رہی ہے آپ
05:06کیسے مان لو
05:08مجھے اب بھی یقین نہیں ہے کہ آپ
05:11میرے لئے کچھ کر سکتی ہے
05:13ہاں
05:15پہلے نہیں کر سکی
05:17اب کر لوں گے
05:21اب بیٹے بڑے ہو گئے
05:23موسیقی
05:33موسیقی

Recommended