Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
`اے ربَ ذوالجلال` ہماری خطائیں بخش دے `اے پروردگار` جن مشکلوں پریشانیوں میں مبتلا ہیں‎ تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے‎ ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا‎ اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما اور تمام رحمتوں اور برکتوں کا وارث بنا `اللّہ تبارک وتعالیٰ` ہم سب کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھتے ہوئے آپ کا دامن ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے.
*`آمیــــــــــــن یا رب العالمین 🤲🏻

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللهم إنا في كرمك طامعون
00:06ولعفوك خاصدون
00:10ولرضاك راجون
00:15فلا تحرمنا من حبك وعفوك ورضاك
00:22يا من على العرش استوى
00:28يا من خلق فسوع
00:31وقدر فهدا
00:33وإعطى كل شيء خلقه ثم هدا

Recommended