Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Uses of Part Builder in Civil 3D:

1. Custom part creation: Design and define new parametric parts.
2. Part modification: Edit existing parts to suit specific project needs.
3. Standardization: Create standardized parts for company or industry use.

Best Practices:

1. Plan and organize: Define part requirements and parameters before building.
2. Use accurate geometry: Ensure precise dimensions and shapes.
3. Test and validate: Verify part functionality and accuracy.
4. Document and share: Document custom parts and share with team members.

Common Mistakes:

1. Inaccurate geometry: Incorrect dimensions or shapes.
2. Inconsistent parameters: Inconsistent or conflicting part parameters.
3. Insufficient testing: Failure to thoroughly test custom parts.
4. Poor documentation: Lack of documentation or unclear part definitions.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:25امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے اور جو ہے میری بہت
00:30شاری دعائیں آپ سب کے لیے اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں اچھا آج کی
00:36جو ایکسسائز ہے اس سے پہلے کہ میں فیسیکلی ڈیموسٹریٹ کروں کہ
00:40پارٹ پیلڈر میں آپ پارٹ کسی سے بناتے ہیں میں چاہتی ہوں کہ آپ
00:44جو آپ کی جو بیک گرونڈ ہے وہ مضبوط ہو جائے ٹھیک ہے وہ سٹرانگ
00:49ہو اتنی سٹرانگ ہو کہ جو ہے آپ کو کسی قسم کا کوئی ایشو نہ ہو ٹھیک
00:54ہے اور آپ جب پارٹ بیلڈر میں کام کرنے لگے ہیں تو آپ کے لیے
00:57چیزیں جو آسان ہو ٹھیک ہے تو آج کی جو ایکسسائز ہے اس میں بہت
01:02ساری چیزیں ڈسکس ہوں گی آہ اس میں جو ہے پارٹ بیلڈر کے سٹپ
01:06ڈسکس ہوں گے سٹپ کیا ہوتی ہیں کسی بھی کسی بھی پارٹ کو بنانے
01:11کے لیے اور اس کے بعد جو ہے دنیا میں بیس پریکٹکسز کیا ہے ٹھیک ہے
01:16اس کے یوزز کسی کس طرح سے آپ یوز کریں گے اس کو پھر بیس پریکٹکسز
01:21کیا ہے پھر اس کے بعد جو کامنے میسٹکس آپ کرتی ہیں وہ میسٹک
01:25کے ہیں ان کو آپ نے ان کا اپنے خیار رکھنا تاکہ وہ میسٹکس نہ ہو
01:30اور جو ہے آپ آسانی سے جو ہے پارٹ بیلڈر کے اندر کام کر سکیں
01:34تو چلے چلتے ہیں اپنے ایکسسائز کی طرف جو اب ہماری فونڈیشن بیسیکلی
01:40فونڈیشن بیلڈ کر رہا ہوں چیزیں بہتر جو ہے سمجھنے کی لیے بہت
01:46ساری چیزیں ضروری ہیں جن کی اگر سمجھ آگئی ہمیں تو پھر ہمارے لیے
01:50جو ہے یہ چیزیں آسان ہو جائیں کیونکہ پارٹ بیلڈر جو ہے جیسے میں نے
01:55بتایا ہے کہ یہ ٹول سیول ٹری ڈی کا ٹول نہیں تھا یہ کہیں اور سے
01:58جو ہے ایمپورٹ کیا ہے ٹول ہے ایکسٹینشن ہے اور اس ایکسٹینشن کو جو
02:03ہے اس کے اندر سیول ٹری ڈی کے اندر اس کو انکلوڈ کر لیا گیا ہے تاکہ جو ہے
02:08اس سے آپ کے ڈیفرنٹ جو فیٹنگس ہیں سیسریز ہیں آپ کو آپ جو ہے بنا
02:14سکیں اچھا ورکنگ ویڈ پارٹ بیلڈر ایناٹو ڈی سیول ٹری ڈی آلاوز
02:18یو ٹو کریٹ کسٹم پائپ نیٹورک کمپوننٹس جاہر ہے آپ کو پتا ہے کہ
02:22کسٹم جو ہے پائپ نیٹورک جتنے بھی پائپ نیٹورک کے جو سیسریز ہوتی ہیں
02:27جتنے بھی پارٹس ہوتی ہیں ٹیک ہے وہ اپنی ضرورت کے مطابق ہم کو اور پھر
02:33پروجیٹ کی سپیسیفک ریکوائرمنٹ کے مطابق ہم ان کو جو ہے بنا سکتی
02:38ہیں ٹھیک ہے کسٹم پائپ نیٹورک کمپوننٹس پارٹس ٹیلر ٹو
02:41یور سپیسیفک پروجیٹ ڈیڈز لیٹس واک تھو دی سٹیپ فور یوزنگ پارٹ
02:45بیلڈر ٹھیک ہے تو ہم چلتے ہیں پارٹ بیلڈر کو دیکھتے ہیں اس کے اندر ہمارے
02:49پاس سٹیپ کون کون سے ہوتی ہیں ٹیک ہے کون سون سے جو ہے سٹیپ ہمارے اندر
02:53ریکیٹ revive ہوتی ہیں ٹھیک ہے اور ان سٹیپ کو ہم دیکھتے ہوئے جو
02:57جوれた پارٹ بیلڈر اس کا اندر جو ہے کام کر سکتے ہیں ٹھیک ہے سب سے
03:02پہلے آپ کیا کروں گے آپ پارٹ بیلڈر کو کھولیں گے ٹیک ہے اس کے
03:06بعد یعنی آہ آپ سیفر ٹری ڈی کو جو ہے کھول کے اس کے بعد پارٹ بیلڈر
03:10کھولیں گے ان دی command line type پارٹ بیلڈر یعنی آپ
03:14لائیں پے اگر آپ پارٹ بیلڈر لکھتیں گے تو بھی است کے بعدias
03:18ہے پارٹ بیلڈر جو سیٹ اپ ہے وہ آپ کا کھول جائے گا آپ کے پاس جو ہے پارٹ
03:24بیلڈر کا انوائرمنٹ آ جائے گا سپیسی بائی پائٹ کنفیگریشن اس کے بعد
03:28آپ نے یہ ڈیسائیڈ کرنا ہے کہ آپ نے جو ہے پائی بنانا ہے یا سٹیکچر بنانا
03:34ہے یا کون سا پارٹ آپ جو ہے بنا رہے ہیں ڈیفائن ڈی بیسیگ بیویر آف
03:37یا پارٹ یعنی آپ کا کون سی چیز ہے وہ آپ چوز کر لیں گے چوز تیٹ
03:41موڈی سٹیکچر آپ جو ہے وہ کون وہ ہے ہ subtو ہمڈیبی نویر گا وہ
03:48بھی آپ ڈیفائن کر دیں گے دیستیز آب آگا ہوگا کریٹ او ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈا
03:56جو ہے اس کا بنانا آپ نے دیبیر دی ایکٹوال مورٹ Bourthe can define
04:00دیمینشنز اپنے دیمینشن دیں گے ڈیامیٹر دیں گے لینٹھ ایٹسٹرہ ٹھیک ہے یہ
04:04والی چیزیں آپ انٹر کریں گے use feature like exclusion cuts and
04:08چیمپر to shape the part تاکہ جو پارٹ کی shape بنیں اس کی جو تصویر بنیں
04:12جو اصل تصویر ہے اس کی work with work planes to define cross sectional profiles
04:17اور work planes کے ساتھ آپ کام کریں گے اب سب سے issue ہی ہوتا ہے کہ
04:22work plane کیا ہوتا ہے ٹھیک ہے اگر ہم میں دیکھوں نا اگر آپ چلے جائیں
04:27تیس سال پیچھے یا چاریس سال پیچھے تو اس وقت نا بورڈز ہوتے
04:31تھے جن کے اوپر لوگ کام کرتے تھے تو اگر فرض کریں آپ نے جو
04:37ہے اس کے اوپر sketch لگایا ہویا یا اپنی drawing اس کے اوپر board کے
04:42اوپر لگائی ہوئی ہے اور کسی خاص area میں آپ کام کرنا چاہ رہے ہیں
04:45تو آپ کیا کرتے تھے آپ board کو rotate کرتے تھے ٹھیک ہے اوپر والا
04:49حصہ نیچے لے آتے تھے یا نیچے والا اوپر کر لیتے تاکہ آپ جو
04:52ہے آسانی سے اس کا اس کو چیز کو access کر سکیں اور اس چیز کو
04:56بنا سکیں تو یہ بھی اسی طرح ہمارے پاس جو ہے جو سیول ٹی ڈی کے
05:01اندر یا جو ہے آپ کے جو آٹو کیاڈ ہے اس کے اندر بھی آپ کے پاس
05:07planes ہوتی ہیں ان plane کو آپ استعمال کر کے جو ہے اپنا جو کام ہے وہ کر
05:12سکتے ہیں آسانی سے ٹھیک ہے اچھا اس کے بعد اگلی اگلی چیز پہ جاتے ہیں
05:16چوتھا سٹیپ ہمارا کیا ہوتا ہے add model dimension آپ نے model کی
05:20dimension دینی ہے ٹھیک ہے جو اثر geometry ہے اس کی آپ نے
05:23dimension دینی specify dimension accurately set diameter ٹھیک ہے length
05:28and other relevant parameters آپ نے diameter دینا ہے length دینا ہے
05:31other relevant parameters آپ نے جو ہے وہ make sure کرنے ہے کہ آپ کے
05:35جو ہے صحیح اس کے بعد ensure the part within your design requirement
05:39اور پھر آپ نے یہ دیکھ رہا ہے کہ آپ کا جو part ہے وہ آپ کی
05:42design requirement کے مطابق اس طرح سے بنا ہے کہ نہیں بنا ہے add
05:45individual part sizes ٹھیک ہے آپ individual جو اس کے part کے جو
05:48sizes ہیں ٹھیک ہے اس کی جو ہے آپ نے ان کو دیکھنا ہے if your
05:52part has variation by different pipe sizes اگر آپ کے different pipe sizes
05:56ہیں تو آپ نے ان کو چیک کرنا ہے کہ آپ کے جو different pipe sizes
05:59وہ آپ کے اس کے اندر model کے اندر ہے کے نہیں ہے defined individual part
06:04sizes within the same part family customized parameter for each size اور
06:08ہر جو parameter ہے basically جیسے میں نے پہلی باری اس سے پہلی باری
06:14exercise میں بات کی تھی کہ آپ جب فیمڈی بنا رہے ہوتے ہیں تو کوشش
06:17کیا کریں کہ آپ کے پاس parametric family وہ parametric کا مطلب ہے کہ آپ
06:21نے different type اس کے جو ہے آپ define کر دیں ٹھیک ہے تاکہ آئے کی
06:26فیمڈی جو ہے different sizes کے مطابق different dimensions کے مطابق
06:30استعمال ہو سکے اگر اگلا نمبر ہے چھے apply constant and
06:34modifiers ٹھیک ہے constant کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کے اگر فرض کرے
06:40آپ نے کوئی چیز لگائی یا کوئی فرض کرے ایک دروازہ لگا لگا لگا
06:44آپ نے اور اس کی جو ہے دیوار سے آپ نے اس کی جو dimension ہے وہ
06:48پانچ fruit دے لی ہے ٹھیک ہے تو آپ چاہتی ہیں کہ اگر دیوار move ہو ٹھیک ہے
06:54اگر دیوار change ہو تو دروازہ بھی اسی کے ساتھ ہی move ہو جائے تو وہ
06:57constraint کہلاتا ہے ٹھیک ہے تو ہم بیسیکری ہم نے constraint بھی fix
07:00کرنے ہوتے ہیں constraint اس لیے fix کرنے ہوتے ہیں تاکہ اگر کوئی
07:04چیز ہم move کریں تو وہ ساتھ اس کے دوسری چیز جو ہے جو ہماری
07:06assert geometry ہے وہ بھی move ہو جائے ensure feature fit together correctly
07:11اور یہ بھی ensure کرنا ہوتا ہے جو کوئی جو features ہیں وہ سارے
07:15اکٹے صحیح طرح سے جوڑ رہی ہیں restrict how they connect اور جو ہے
07:19ان کو یہ یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ جس طرح connection ہو رہا ہے ان
07:23کا وہ صحیح connection ہو رہا ہے کہ نہیں ہو رہا اس کے بعد
07:25modifiers modifiers بھی آپ نے ایک ہے add chumfer fillet اور other
07:30modification ٹھیک ہے تو آپ نے modifier بھی اس کے اندر آپ نے
07:34add کرنی ہے اس کے بعد آگے چلے دیں تو آگے آ جاتا ہے assign material
07:38property اس کے بعد آپ نے material کی properties کو بھی دینا ہے specify
07:41material like concrete ہے pvc steel ہے جون سا بھی material آپ کا ہے اس
07:46کو آپ نے define کرنا consider durability and hydraulic performance ٹھیک ہے اور
07:50اپنے durability اس کی اور hydraulic performance اس کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے
07:54جو ہے اس کو design کرنا اس کو assign کرنا ہے اس کے material ٹھیک ہے
07:58اٹھوہ نمبر ہے generate a preview image ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے
08:01جو ہے image اس کا generate کر کے اس کو بھی آپ نے check کرنا ہے کہ
08:05آپ کے بعد چون چیز بنا رہے ہیں بنڑی ہے وہ صحیح طرح سے بنڑی ہے
08:08کہ نہیں بنڑی create a snapshot of your part visualize how it will look
08:12when placed in your drawing ٹھیک ہے اور پھر آپ نے دیکھنا ہے کہ وہ اگر
08:16میں اپنی drawing کے اندر لگاؤں گا تو کس طرح سے دکھے گا کس طرح سے
08:18نظر آئے گا ٹھیک ہے اس کو visualize کس طرح سے کریں گے now i have defined
08:23part insertion position ٹھیک ہے اس کے بعد part کا جو insert ہونے کی
08:27position ہے یا اس کا جو point of insertion ہے وہ بھی آپ کا ٹھیک ہونا چاہیے
08:32کہ کہ کہاں سے یہ part شروع ہو اور کہاں پہ اس کو لگنا چاہیے ٹھیک ہے
08:35اس کا insertion point کیا ہوگا specify where the part will be inserted into a pipe network
08:40consider alignment rotation and elevation اس کے بعد دسویں ہے validate and save your part
08:45ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے validate کرنا ہے validate مطلب check کر لینا
08:49آپ نے ٹھیک ہے کہ صحیح بنا ہے کہ نہیں بنا meet your requirements save the part
08:53for future use ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے part کو future use کے لیے اس mark
08:58کے لیے آپ نے اس کو save کر لینا اچھا اس کے بعد ہے how do i create a custom pipe
09:05fitting ٹھیک ہے ہم custom pipe fitting جو ہے وہ ایک مثال کے طور پر یعنی
09:10یہاں پہ جو ہے میں basically example بھی ایک دینا چاہتا ہوں آپ کو ساتھ
09:14میں ایک example ہو لیچی ہے جس سے example سے آپ کو آسانی سے جو ہے پتہ بھی
09:19چل جائے تو یہاں پہ نا ہم نے اب جو ہے ہم دیکھتے ہیں کہ ایک example
09:28لے لیتے ہیں ایک مثال لے لیتے ہیں اس مثال سے ہم نے چیزوں کو نا study
09:32کرنے کوشش کرتی ہیں مطلب کہ ہم کیا کہتے ہیں کہ ہم ایک نا custom pipe fitting جو ہے وہ
09:39بنانے کی کوشش کرتی ہیں وہ بناتی ہیں اور اس کے لیے کون کون سے steps
09:43involve ہوں گے ان steps کو پہلے ہم نے study کرتے ہیں اس سے پہلے کہ ہم جو
09:48ہے part builder میں جائیں اور پھر جا کے ہم physical ہی اس کو بنائیں ٹھیک ہے وہ
09:52بعد میں میں میں نے آپ کو بنا کے دکھاؤں گا لیکن یہا ہے کہ سب سے پہلے ہمیں
09:56جو ہے ان چیزوں کا پتہ ہونا چاہیے کہ اس میں کون کون سے steps یا کیا
10:00کیا چیزیں اس کے اندر involve ہوں گی ٹھیک ہے تو آپ نے civil treaty کھول دینی ہے
10:04سب سے نہیں کہ آپ نے جو ہے part builder کو load کر لینا ہے آپ نے command
10:08line پہ بھی جا کے آپ part builder لکھ سکتے ہیں اور لکھ کے اس کو جو
10:12آپ نے کھول لینا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد part کی configuration آپ نے
10:16کرنا ہے define the basic behavior of fitting ٹھیک ہے آپ یعنی elbow کر رہے ہیں
10:20reducer کر رہے ہیں یا جو بھی آپ کر رہے ہیں وہ آپ نے جو ہے اس کو بتانا
10:24part builder کو establish fundamental characteristic shape اور material آپ نے جو ہے اس
10:28کو establish کرنا ہے اس کے بعد تیسرا point ہے create 2 ڈی اور 3 ڈی
10:32model of the fitting اب 2 ڈی اور 3 ڈی model آپ نے جو ہے اس کا بنانا ہے
10:36build the actual model of your fitting یعنی actual model آپ نے fitting
10:39کا بنانا ہے define dimension اس کے اندر dimension angles اور length
10:42اپنے define کرنے use features exclusion cut chambers to shape the fitting ٹھیک ہے
10:47تاکہ آپ 3 ڈی کے 3 ڈی کے جو commands ہیں 3 ڈی کی جو feature ہیں وہ بھی آپ
10:51اسعمال کرنے ہیں تاکہ اس کو جو ہے 3 ڈی منشل بھی بنایا جا سکتے ہیں
10:55work with the work plane to define cross section profile اور آپ کے work plane
11:00کے ساتھ آپ نے کام کرنا تاکہ آپ cross section جو profile اس کے وہ
11:03بھی define کر سکتے ہیں آگے آپ کا چوتھا point ہے چوتھا add model
11:08dimension and constraint ٹھیک ہے چھا اب model constraint کے اندر آپ کے جو ہے کیا
11:13کر سکتے ہیں constraint کیا ہوتے ہیں basically آپ کوئی بھی اگر آپ نے
11:17فرض کریں ایک دروازہ آپ نے لگایا ہے ٹھیک ہے اور آپ کہتے ہیں کہ
11:20دیوار سے دروازہ جو ہے پانچ foot دور ہونا چاہیے ٹھیک ہے تو آپ پانچ
11:24foot پہ constraint fix کر دیتی ہیں ٹھیک ہے اس constraint کا فائدہ یہ
11:28ہوتا ہے کہ پھر وہ اگر دیوار موو ہوگی تو ساتھ میں دروازہ بھی
11:31موو ہو جائے گا ٹھیک ہے اور وہ وہی وہاں پہ نہیں رہے گا ٹھیک ہے
11:34تو اس سے کہتے ہیں constraint fix ہو گیا آپ کے دیوار کے ساتھ ٹھیک ہے اور دوسرا
11:38یہ ہے وہ lock بھی ہو جاتا ہے specify dimension accurately ensure diameters
11:43angle and the relevant parameters ensure fitting align with the industry standards ٹھیک ہے یہ
11:48اپنے make sure کرنے apply constant to ensure feature fit together correctly ٹھیک ہے
11:52اچھا اس کے بعد پانچ میں ہے assign material آپ نے مٹیس ٹھیک ہے اسی
12:00ٹھیک ہے پی بی سی کنکریڈ سپیس کنسیڈر فیکٹرز لائک ڈیوری بیلٹی
12:04ان ہائیڈالک پرفارمز آپ نے چیک کرنی ہے اس کے بعد چھتا آپ کا
12:08پوائنٹ ہے جنریٹ پریویو ایمیجری ہے create snapchat of your fitting
12:11visualize how it looks when placed in a drawing یعنی اس کو آپ نے دیکھ رہی
12:16ہے کہ اگر drawing کے اندر آپ اسے اعمال کریں تو آپ کو کس رہ سے
12:19یہ نظر آ رہا ہوگا کس رہ سے آپ کو دیکھ رہا ہوگا سہتہ نمبر
12:24define fitting insertion position ٹھیک ہے آپ نے جو fitting ہے اس کی insertion
12:27point کو point کو بھی آپ نے دیکھنا ہے کہ specify where the fitting
12:31will be inserted in your pipe network pipe network کے اندر آپ کی fitting
12:35کہاں پہ لگی لگے گی اور اس کا insertion point آپ کا کیا
12:38ہوگا consider alignment rotation elevation relative to other components
12:42اور اس کی جو alignment ہے جو rotation and elevation ہے وہ بھی آپ
12:46نے دیکھی ہے کہ دوسرے جو components لگے ہوں کی ان سے
12:49relatively وہ کسن سے نظر آ رہا ہے اس کے بعد validate کرنا
12:53ہے اور save custom fitting اور اپنی custom fitting کو اپنی کو save
12:57آپ نے کر دینا ہے تو آپ کا اگلا جو step ہوگا وہ ہوگا آپ کا
13:02number point add the custom fitting to your catalog
13:05اور پھر catalog کے اندر آپ نے جو ہے exit کرنا ہے part
13:09builder سے اور add your custom fitting to the properties catalog
13:12like pipe fitting catalog جو بھی آپ کا catalog ہے اس کے اندر جو ہے
13:15آپ کے اس کے اندر آپ کو add کر دینا میں اس کے بعد آتی ہے
13:19بات نا common mistakes کی جو common mistakes ہم کرتے ہیں نا
13:24part builder کے اندر ٹھیک ہے اس کو بھی دیکھنا چاہیے ٹھیک ہے
13:28اگر ہم ہمیں mistake کا پتہ نہ ہو mistake کونسی ہوئی ہے ٹھیک ہے
13:33کس طرح سے کام کرنا چاہیے تو پھر بہت زیادہ جو ہے issues
13:35آ جاتے ہیں تو پھر ہم جو اپنا part ہے اس کو جو ہے صحیح
13:39طرح سے complete نہیں کر سکتے صحیح طرح سے مکمل نہیں کر سکتے
13:42بھی working with power builder in a truck civil city can be powerful but is essential to
13:47white common pitfalls ٹھیک ہے let us explore some mistakes to watch out for
13:53اچھا پہلا جو ہے skipping the part configuration یعنی آپ نے اگر skip
13:57کر دیا part configuration کا تو پھر بھی جو ہے آپ کی وہ بہت بڑی mistake
14:01ہے ٹھیک ہے اس کا آپ نے کیا رکھنا ہے ٹھیک ہے neglecting to set the part
14:05configuration first آپ نے part configuration دی ہی نہیں ٹھیک ہے اس کے اندر
14:08اپنے کچھ ری فائنڈ ہی نہیں کیا part کی configuration
14:11ری فائنڈ کی part کو اپنے ری فائنڈ کیا tips allow configure your part
14:15before diving into modeling ٹھیک ہے modeling سے پہلے آپ کو ضروری ہے کہ
14:19آپ جو ہے اس کی جو configuration ہے اس کو درست کرتے ہیں the
14:23catalog provide base parameters control by severity which you will need to map
14:29dimension with create user parameters as prefer to avoid mapping dimension
14:35state from matocad
14:38identity to catalog variables ٹھیک ہے تو آپ کے ساتھ میں جو ہے آپ کے پاس
14:40tip بھی آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے the catalog provide base parameters
14:44آپ کے base parameter جو control کرتی ہے 7cd ٹھیک ہے اس کے بعد دوسرا
14:49point ہے mapping dimensions incorrectly اگر آپ نے جو dimensions ہیں ان کو
14:54incorrectly آپ نے map کیا ہوئے ٹھیک ہے mistake جو ہے mapping dimension
14:58correctly without cautions ٹھیک ہے tip کیا ہے avoid mapping dimension state from matocad
15:04format ٹھیک ہے ٹھیک ہے اور if something goes wrong erase catalog
15:08variable could disturb your models instead use user parameters as intermediate
15:16mediate erase ٹھیک ہے تو آپ نے خیار رکھنا ہے کہ dimensions میں آپ
15:25آپ نے اپنے اتنا سے دینی ہیں ٹھیک ہے dimension کی mistake آپ نے نہیں
15:29کرنی ٹھیک ہے اور جو ہے جب آپ part catalog جو part بنا رہے ہوتے ہیں
15:36تو اس کے اندر جب part builder کے اندر کام کر رہے ہوتے ہیں تو اپنے ہی
15:41چیزوں کا آپ نے خیار رکھنا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد تیسرے ہے dimensioning
15:46small feature first ٹھیک ہے آپ نے سب سے پہلے اگر چھوٹی feature کو
15:50آپ نے جو ہے dimension کر لیا تو وہ بھی آپ کی ایک mistake ہے اس کو
15:54بھی آپ نے خیار کرنا ہے سب سے پیڑی بڑی کرنا پھر آپ نے چھوٹیوں
15:57کرنا mistake starting with the small feature when defining dimension ٹھیک ہے
16:02tip to minimize distortion dimensions large feature first large features have an overall
16:07bearing on the model dimensioning small feature afterwards won't respect overall size ٹھیک ہے
16:13تو اس کے بعد آپ نے چھوٹی کا جو ہے size ٹھیک کرنا ہے اس کے
16:16بعد آگے چلے جائیں تو اگلا جو ہے آپ کی جو mistake ہے اچھا اس کے
16:23بعد آپ کا آتا ہے چوتھا پوائنٹ ٹھیک ہے چوتھا پوائنٹ میں ignoring part
16:27builder dimension ٹھیک ہے part builder dimension کے آپ نے ignore نہیں
16:30کرنا ٹھیک ہے اس کی اپنی dimension جو ہے یاد یاداش سے دینی ہے وہ
16:34اپنی ignore نہیں کرنی mistake آتے ہیں using auto cut dimension for parameter
16:38control ٹھیک ہے آپ نے auto cut کی dimension جو ہے آپ کی جو part
16:42بنا رہے ہیں اس کی dimension یہ آپ نے نہیں دی ٹھیک ہے نا تاکہ
16:45کیونکہ وہ پہ dimension جو آپ کی control کر رہے ہوتے ہیں کسی بھی
16:49part کو ٹھیک ہے stick to part builder dimension auto cut dimensions
16:52lack parameters control and won't shape or position part content accurately ٹھیک ہے
16:57اگر آپ نے یہ نہیں کیا تو بہت ہی جو ہے problem ہونے مالی ہے آپ
17:00کے پاس ٹھیک ہے اس کے بعد پانچوائے نمبر
17:02leveraging modifiers ٹھیک ہے آپ نے modify صحیح طرح سے نہیں دیے ٹھیک ہے نا
17:07over looking modifier انہیں part modeling ٹھیک ہے part builder
17:11provide various modified extrusion path transition یہ سارے modifiers آپ کے
17:16ہیں cut plan budium add and budium select have an overall bearing on
17:20the model dimensioning future afterwards won't restrict overall size ٹھیک ہے
17:24تو اپنی اس نیز کا خیال ہے نا تو یہ بہت ساری جو اب mistakes
17:28ہے آپ لوگ کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کہتے ہیں کہ آپ کا یہاں
17:30پارٹ نظر نہیں آرہا یا پارٹ صحیح طرح accurately جو ہے
17:34visualize نہیں ہو رہا صحیح طرح نظر نہیں آرہا صحیح طرح
17:36سائز نہیں ہو رہا ٹھیک ہے اور پھر پارٹ جو آپ بناتے ہیں وہ
17:39AutoCAD کے اندر بنا رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے اور AutoCAD کے اندر جو
17:43ہے جب آپ part بنا رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو آپ parameters
17:46define نہیں کرتے ٹھیک ہے parameters defined آپ کرنے بڑے
17:49ضروری ہیں یاد رکھئے گا کہ آپ نے parameter define نہیں
17:52کیا تو پھر آپ کی جو family آپ نے بنائی ہوئی ہے ٹھیک ہے تو جو
17:55part آپ نے بنایا وہ آپ جو ہے کسی ایک ہی size میں اس
17:59mark کر سکتے ہیں وہ different sizes کے اندر یا different types
18:02کے اندر آپ اس کو اسمال نہیں کر سکتے تو یہ خیال رکھنا آپ
18:06نے کہ آپ جو ہے وہ جو part بنائیں وہ parameter ہونا چاہیے ٹھیک ہے
18:12اس کے بعد کچھ اور چیزیں ہیں ٹھیک ہے وہ بھی دیکھ رہتے ہیں
18:16about modeling a part in a part builder modeling a part involves configuration
18:21a variety of part features in part builder the term model refer to the
18:25graphical representation جب آپ کسی بھی part builder انگر
18:29modeling کی بات کر رہے ہیں تو model basically آپ کی جو graphical
18:33representation ہوتی ہے کسی بھی feature کی کسی بھی fitting کی وہ
18:36جو ہے اس کو represent کر رہا ہوتا ہے اس کو modern کہہ رہے
18:39ہوتی ہیں off a part model consists of various features that have
18:42specific relation to each other and that define the behavior of the part
18:47ٹھیک ہے اور ان کا ہر ایک feature کا ایک دوسرے کے ساتھ
18:50تعلق ہوتا ہے ٹھیک ہے some feature okay that you create simple shape
18:53or point while other docker and exclusion or path some feature
18:57represent visible geometry and some have to position geometry precisely on a
19:02part you can modify feature to re refine and improve your parts over time
19:08you change features by modifying their sizes and shape or by flipping or
19:12moving them to effectively mode model a model a part it is important to
19:18to understand how each feature relates to the other feature of the
19:22modeling following illustration show the feature
19:26یہ ایک گراف ہے ایک چھوٹا سا جو میں آپ کو یہ تھوڑی دیر میں
19:30دکھاتا ہوں ٹھیک ہے جو illustration وہ بتا رہا آپ کو
19:34کہ flow کیا ہوگا show the feature that make up the model arrows
19:38indicate the direction of the relation between the feature for
19:41for example modifying geometry affects a profile while which affects
19:48a modifier and so on refer to this illustration as you
19:51learn more about each feature to help you understand the relationship between
19:55the feature to model a part you must first
19:58define part planes on which to create the geometry of your model you can
20:02then create profiles and apply modifier to define the shape
20:06and default sizes of the part why to avoid distortion in the model
20:10start with the larger features which have more impact on the
20:13overall size tk uske bad uh overall size of the part and then add the smaller
20:19feature modifying any part typically involves
20:23adding a profile geometry dimension and constraint
20:26you may need to add exclusion but these are typically used for more complex
20:30texture and shapes for a simple cylindrical
20:33structure part the profile is circular the geometry is typically fixed
20:37center and then as and an example of a constraint is
20:41concentric dimension parameters define various
20:44diameters for the shape for example a dimension parameter named
20:48body d1 is used to define the diameter for the body of the simple
20:52cylindrical structure keep the following tips in mind as you model the part
20:57use work planes to control the ucs orientation using the autocad ucs
21:02command does not associate the current
21:04planet with your part ھیک ہے
21:06अच्छा आपने जब पार्ट बिल्डर के अंदर जो आपकी जो
21:10features होंगी उन्हें को आपने इस्समाल करना ठीक है आपने जो
21:13arm जो autocad का ucs command does not associate with the current plane
21:17क्योंके वो associate नहीं होता है तो आपने इस्समाल
21:20नहीं करना ठीक है उसके बाद use the autocad point style command to increase
21:25point size it is recommended to use an absolute point size use a minimum number of point reusing
21:31point is less confusing and help in constraining the model use both constrained and dimension
21:36some constraint combine may distort unconstrained features of the model if so delete the last
21:42constraint and consider using a dimension or a different constraint combination
21:49use part builder dimension autocad dimensions are not parametric and therefore cannot control
21:53the size shape or position of the part content dimension large feature before small feature
22:00to minimize distortion define larger features that have an overall bearing on the model
22:05dimension and solve size टेक है जब हम common mistake की बात कर रहे थे तो
22:09common mistake में बहुत सरी चीजें और भी छोड़़चोड़ी चीजे होती है जो
22:13basically मैं explain करने के कोशिश कर रहा हूं जैसे यहां पे आप
22:17जो यूज पार्ट बिल्डे डिमेंशन आटकाट इमेंशन आटकाट की डिमेंशन जो
22:22ते हो परेमेंशन नहीं होती तो आपनी समाल नहीं करनी ठीक है उसके उसके बाद जो है आका आता है
22:29डिमेंशन small small feature that may restrict overall size delete or undo a dimension if the model shape
22:37is distorted define shape before size if you applied constraint before dimension your model
22:42shape is less likely to become distorted determine model dependency before applying constraint a single
22:48constraint can often be used to define more than one feature shape therefore analyze the model design
22:54to help identify necessary constraint add constraint as needed to define the model shape because
23:00constraint often restrict more than one feature use fear constraint to avoid distorted model when
23:06using calculated values of the model parameter we are aware that calculated values are not available
23:11in the part add size dialogue box ठीक है इसके बद यह आपका जो है diagram जिसकी में बात
23:19कर रहा था जिसमें आपके पास बर्क प्लेन होता है ठीक है उसको आपनी देख रहा होता है ठीक है वर्कली पे बर्कली में
23:25में references होती है ठीक है अपने लेक्विश की अपने देखिए हैं फिर नीचे आजा की आज जाती है फिर अपके
23:31constraint आ जाती है ठीक है पिसका profile आ जाता है फिर आपकी dimensions आ जा जाती है model
23:36parameters आपके आ जाती है modifies आ जाती है model dimension होती है ठीक है और अगर वर्क प्लेन के
23:43اندر آپ کی کوئی بھی ایشو آ رہا ہے تو آپ جو ہے موڈل پائی میٹر میں
23:47جا سکتی ہیں اس کو چینک کرنے کے لیے تو یہ پورا فلو میں نے بتایا
23:50ہوا ٹھیک ہے کسنا سے پارک بیلڈر کے اندر آپ کا فلو ہونا چاہیے
23:54اور کسنا سے آپ نے کام کرنا ہے اس کے بعد آگے چلیں what are the
23:59best practices practices یا دنیا میں زیادہ تر جو لوگ کام کر رہے ہیں
24:03کسنا سے کام کر رہے ہیں اور اگر ان کو ان کے کام کرنے کا کار
24:07کو ہم نے فالو کیا تو پھر ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے جو
24:09پارٹ بنایا وہ بہترین پارٹ بنے گا اور اس کی جو ایزیکوشن
24:13ہوگی وہ بھی بہترین ہوگی working with power building and
24:16to dust security can be powerful but is essential to follow best practice to
24:20create accurate and efficient customized network components let us
24:24pair some key tips for using part builder effectively ٹھیک ہے سب سے
24:28پہلے چیز کیا ہوتی ہے understand part builder basic ٹھیک ہے before
24:32you begin ensure you are familiar with the parametric model concept جنہیں
24:36آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ جو parameter modeling concepts ہوتے
24:40ہیں وہ کیا ہوتی ہیں میں نے یہ پہلے بھی explain کیا میں دوبارہ
24:43یہ بتا دیتا ہوں کہ آپ کوئی بھی جب فیملی create کر رہے ہوتے
24:47ہیں تو آپ اس کے اندر جو ہے اس فیملی کو different sizes کے
24:50اندر different shape کے اندر different آہ تککہ پار سے آپ کے جو
24:55project اس کی requirement کے مطابق اگر آپ اسمار کرنے کرنا
24:58چاہتی ہیں تو ہو سکتا ہے اس فیملی کے اندر different sizes ہوں ٹھیک ہے کسی
25:02ایک پوجر میں دو بے چار کا اسمار ہو رہا دوسرے میں دو
25:06بے چھے کا اسمار ہو رہا دوسرے میں تین بے آٹھ کا اسمار ہو رہا
25:09ٹھیک ہے فرس کے کوئی بھی فیملی ہے تو different dimension کے ساتھ وہ
25:13اسمار ہو رہی ہے لیکن ہوتا کیا ہے کہ parameter میں ہم assembly جو
25:17family ہوتی ہے وہ ایک ہی بناتے ہیں لیکن اس کے different parameter
25:20define کرتے ہیں جب different parameter define کرتے ہیں تو پھر وہ جو
25:24family ہے جب اسے ہم insert کرتے ہیں یا اسمار کرتے ہیں تو وہ ہم
25:27پوچھتے ہیں کہ آپ کے کون سے size کی جو ہے آپ کو family اس project
25:31کے اندر اسمار کرتے ہیں تو پھر اس size کے سام سے ہم اسمار
25:34کرتے ہیں and have experience with autocad civil city pipe network feature
25:38ٹھیک ہے آپ کو آپ کو اگر یہ ضروری ہے کہ آپ کو ان چیزوں کا
25:43پتہ ہونا چاہیے ایک تو آپ کے پاس parameter modeling کا پتہ ہونا
25:46چاہیے اور دوسرا آپ کو پاس civil city pipe network کے جو
25:49feature ہے اس کا بھی آپ کو پتہ ہونا چاہیے ٹھیک ہے backup catalog
25:53before creating and modifying pipe network parts create a backup copy
25:56of the autocad civil city pipe network part catalogs and support files
26:01these files are typically located in the installation directory ٹھیک ہے
26:04یاد رکھیں کہ جب آپ کوئی بھی کام part part بنا رہے ہیں اور
26:09پھر اس کو part catalog کے اندرے add کرنے ہیں تو آپ کا جو پہلا
26:12catalog ہے اس کا backup ضرور بنا لیں تاکہ اگر کوش میں ادھر
26:16problem آئے تو پھر ہم جو پرانے والا اس کو restore کر سکیں
26:20اس کے بعد آجاتا ہے part configuration matters ٹھیک ہے
26:25start configuration always configure your part before modeling define the
26:30type sub type and fundamental characteristic shape and material یہ بھی
26:33آپ نے کرنا ہے اس کا بھی آپ نے خیال رکھنا ہے ٹھیک ہے
26:37اس کے بعد آپ کے دوسرا نمبر جو ہے یہ آجاتا ہے modeling tips
26:43work plane use work plane to control the UCS user coordinates system
26:47orientation auto does user command won't associate the current plane with your part
26:52ٹھیک ہے جو آپ part بنا رہے ہوتے ہیں اس کے اپنے UCS ہوتے ہیں
26:55ان کا آپ کو awareness ہونی چاہیے اس کا آپ کو پتہ ہونا چاہیے ٹھیک ہے
26:59point styles ٹھیک ہے use the autocad point style command to increase point
27:03styles ٹھیک ہے point size اگر آپ نے increase کرنا ہے ان کو بڑھانا
27:07ہے تو وہ اس کا بھی آپ کو پتہ ہونا چاہیے absolute point sizes are
27:10recommended minimum minimal points use a minimum number of point using point is
27:16less confusing and helps constraint the model ٹھیک ہے کوشش کریں کہ آپ کے
27:20کم کم points آپ کے پاس جو ہیں وہ ہونے چاہیے آپ اس کے اندر
27:23اسمار کریں constraint and dimension use both constraint and dimension
27:27آپ نے constraint بھی اسمار کرنے اور dimension بھی آپ نے اسمار کرنے
27:32ہیں ٹھیک ہے اچھا اس کے بعد part filleder dimension stick to part
27:37builder dimension auto cut dimension like parameters controls ٹھیک ہے اس کے بعد
27:42جو ہے یہ آپ کے یہ چیزیں ہوگی ٹھیک ہے ہم کیونکہ بات کر رہے ہیں
27:48best practices کی ٹھیک ہے part builder dimension ٹھیک ہے part builder
27:52dimension ٹھیک ہے stick to part builder dimension auto cut dimension
27:55lack parameter control and vote accurately shape proposition the part ٹھیک ہے
27:59یاد رکھیں جب part builder کے اندر آپ کام کر رہے ہیں تو ضروری
28:02نہیں ہوتا کہ auto cut کی جو command ہے اگر اسی طرح سے وہ بھی کام
28:05کر رہے ہیں تو وہ part builder کے لیے کافی ہوں یا part builder
28:08کے لیے صود مند ہوں ٹھیک ہے ضروری نہیں کہ وہ وہاں پہ apply
28:11کی جائیں part builder کے اپنی بہت ساری چیزیں available ہوتی ہیں جو
28:15جہاں پہ ضرورت ہو ان کو وہاں پہ part builder سے ہی apply
28:17کرنا ہے آپ dimension order dimension larger feature before smaller one the
28:21the minimal distortion ensure overall site consistency shape uh before size
28:27define the shape of the part before specified sizes shape constant
28:31should come before size constant model dependency determine model
28:36dependency ٹھیک ہے feature that affect other before applying
28:40constant ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے آپ کی validation آ جاتی ہے ٹھیک ہے
28:44یہ آپ کا last point ہے ٹھیک ہے اس میں validated preview image
28:47generalize how the part will look and when placed in your drawing instruction
28:52point آپ کا آجاتا ہے define where the instruction will be inserted into your pipe
28:56network consider alignment notation elevation تو یہ والی چیزیں جو ہے نا آپ
29:00نے ان کا خیار رکھ رہے ہیں کسی بھی part کو بنانے کے لیے ٹھیک ہے
29:04اگر آپ چیزوں کا سب کا خیار رکھیں گے تو پھر آپ کے پاس جو ہے
29:07جو ہے جو چیز بننے والی ہے وہ بالکل accurate ہوگی صحیح ہوگی اور
29:11آپ جو ہے جو part بنایا آپ نے وہ صحیح طرح سے آپ اس کو utilize بھی
29:16کر سکیں گے تو یہ تھی آپ کی exercise آج کی جو اس میں میں نے کوشش کی
29:21ہے کہ steps کون کون سے involved ہوتی ہیں ان کا بتایا جائے ٹھیک ہے پھر
29:26میں نے بیچ میں ایک example کا بتایا اور پھر میں نے best practices کا بھی
29:31بات کیجئے میں نے اور پھر جو common mistake آپ لو کرتی ہیں اس کا
29:35بھی میں نے آپ کو بتایا تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اگلی
29:38ویڈیو میں ملاقات ہوتی ہے کہ اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ
29:42برکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended