Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
اور ہم نے ابرہیم کو پہلے سے ہی ہدایت دی تھی سورة الأنبياء آیت73.51❤✨
Muslim Inspiration
Follow
4 months ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
ہم نے ابراہیم کو پہلے ہی سے ہدایت دی تھی اور ہم ان کے حال سے واقف تھے
00:04
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنے برادری والوں سے کہا کہ یہ کیسی مورتی ہیں جن کی پرستش پر تم لوگ جمع ہوئے ہو
00:11
وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پرستش کرتے دیکھا ہے
00:16
ابراہیم نے کہا کہ تم بھی گمراہ ہو اور تمہارے باپ دادا بھی کھلی گمراہی میں پڑے رہے
00:22
وہ بولے کیا تم ہمارے پاس واقعی حق لائے ہو یا ہم سے کھیل کی باتیں کرتے ہو
00:27
ابراہیم نے کہا نہیں بلکہ تمہارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا پروردگار ہے
00:33
جس نے ان کو پیدا کیا ہے اور میں اس بات کا گواہ اور اسی کا قائل ہوں
00:38
اور اللہ کی قسم جب تم پیپ پھیر کر چلے جاؤ گے تو میں تمہارے بتوں سے ایک چال چلوں گا
00:44
پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا مگر ایک بڑے بت کو نہ توڑا
00:48
تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں
00:51
کہنے لگے کہ ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ معاملہ کس نے کیا
00:54
وہ تو کوئی ظالم ہے
00:56
لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے
01:00
اسے ابراہیم کہتے ہیں
01:02
وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ وہ گواہ رہیں
01:07
جب ابراہیم آئے تو بت پرستوں نے کہا کہ ابراہیم
01:11
بھلا یہ کام ہمارے معبودوں کے ساتھ تو نے کیا ہے
01:14
ابراہیم نے کہا بلکہ یہ ان کے ان بڑے بت نے کیا ہوگا
01:18
اگر یہ بولتے ہوں تو ان سے پوچھ لو
01:20
انہوں نے اپنے دل میں غور کیا
01:23
تو آپس میں کہنے لگے
01:24
بے شک تم ہی بے انصاف ہو
01:26
پھر شرمندہ ہو کر سر نیچہ کر لیا
01:29
اس پر بھی ابراہیم سے کہنے لگے
01:31
کہ تم جانتے ہو یہ بولتے نہیں
01:33
ابراہیم نے کہا
01:35
پھر تم اللہ کو چھوڑ کر کیوں ایسی چیزوں کو پوچھتے ہو
01:38
جو نہ تمہیں کچھ فائدہ دے سکیں اور نہ نقصان پہنچا سکیں
01:42
تف ہے تم پر
01:44
اور جن کو تم اللہ کے سوا پوچھتے ہو ان پر
01:47
کیا تم عقل نہیں رکھتے
01:48
اب وہ آپس میں کہنے لگے
01:50
کہ اگر تمہیں اس سے اپنے معبودوں کا انتقام لینا
01:53
اور کچھ کرنا ہے
01:54
تو اس کو جلا ڈالو
01:55
اور اپنے معبودوں کی مدد کرو
01:57
ہم نے حکم دیا
01:58
اے آگ سرد ہو جا
02:00
اور ابراہیم پر سلامتی والی بن جا
02:02
ان لوگوں نے برا تو ان کا چاہا تھا
02:05
مگر ہم نے انہی کو نقصان میں ڈال دیا
02:07
اور ابراہیم اور لوت کو
02:09
اس سرزمین کی طرف بچا نکالا
02:11
جس میں ہم نے اہل عالم کے لیے برکت رکھی تھی
02:14
اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق عطا کیے
02:18
اور اس کے بعد مزید یعقوب بھی
02:20
اور ہم نے سب کو نیک بنایا تھا
02:23
اور ہم نے ان کو پیشوا بنایا
02:24
کہ ہمارے حکم سے ہدایت کرتے تھے
02:27
اور ان کو نیک کام کرنے
02:29
اور نماز پڑھنے
02:30
اور زکاة دینے کا حکم بھیجا
02:32
اور وہ ہماری ہی عبادت کیا کرتے تھے
02:35
مطبخہ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
1:07
|
Up next
Mera sb Kuch us k lye
Muslim Inspiration
4 months ago
0:28
اَللّٰهُمَّ لَيِّنْ قَلْبِي وَاجْعَلْهُ خَاشِعًا لَكَ اے اللہ! میرے دل کو نرم فرما دے، اور اسے اپنے لیے خشوع والا بنا دے۔🤲
Muslim Inspiration
4 months ago
1:00
ایک مسلمان کی زندگی کا مقصد اللہ سبحان وتعالیٰ کی رضا ہے کیا ہم نے اپنی ذندگی میں اس مقصد کو
Muslim Inspiration
4 months ago
0:34
مدد صرف اللہ سے☝
Muslim Inspiration
4 months ago
0:54
Zindagi Ka Maqsad ❤
Muslim Inspiration
4 months ago
0:20
مسئلہ یہ نہیں کہ ہم جاہل ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ہم جہالت پر فخر اور اس پر قائم ہیں۔۔
Muslim Inspiration
5 months ago
0:31
مرشد کی باتیں دل پر اثر کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔🥹😇
Muslim Inspiration
7 months ago
2:10
very important for women
Muslim Inspiration
7 months ago
1:44
15 shaban❗
Muslim Inspiration
7 months ago
0:35
تو اگر وہ منہ موڑیں تو کہہ دو کہ مجھے اللہ کافی ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہیں؛ میں نے اسی
Muslim Inspiration
7 months ago
0:16
Allah
Muslim Inspiration
7 months ago
0:19
Ay mairy parwerdigar
Muslim Inspiration
7 months ago
0:37
Make Your Friends Good
Muslim Inspiration
7 months ago
0:56
shirk is the most sensitive issue sight of allah😐
Muslim Inspiration
7 months ago
0:47
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں بادشاہ نہایت پاک سب عیبوں سے صاف امن دینے والا نگہبان
Muslim Inspiration
7 months ago
0:58
Dawat e Haq🎧
Muslim Inspiration
7 months ago
0:44
سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
Muslim Inspiration
7 months ago
0:37
Eyes opening reminder ❤
Muslim Inspiration
7 months ago
0:42
Beutiful bayan
Muslim Inspiration
7 months ago
0:38
Insano say kya derna
Muslim Inspiration
7 months ago
3:29
بادشاہ کی عجیب وصیت
Muslim Inspiration
7 months ago
1:01
تہجد🥺
Muslim Inspiration
8 months ago
0:30
لا حول ولا قوة الا بااللہ 🤍
Muslim Inspiration
8 months ago
0:29
نماز
Muslim Inspiration
8 months ago
1:24
Taweez
Muslim Inspiration
8 months ago
Be the first to comment