Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Ishq Murshid - Episode 03

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں تم سے اتنی محبت کرتا ہوں
00:02تمہیں پانے کے لیے میں اسی کی بھی جان لے سکتا ہوں
00:07اور اپنی جان
00:09دے بھی سکتا ہوں
00:24ماشاءاللہ جیتے رو بیٹا
00:26کیا نام ہے تمہارا؟
00:27شبرہ
00:28شبرہ سلمان
00:29ماشاءاللہ صاحب بہت خوبصورت نام ہے
00:31اللہ نصیب اچھا کرے
00:32میں نے سنا ہے تم نے دو دو ڈگریاں لی ہے
00:34ماسٹرس کی
00:36جی اصل میں میں نے پولیٹیکل سائنسز میں ماسٹرس کر لیا ہویا
00:39اور اب انٹرنیشنل ریلیشنز میں کر رہی ہوں
00:41بس اسی کے فائنل اگزامز ہیں
00:43پھر اس کے بعد
00:45بس سی ایس ایس ایٹیمٹ کرنا ہے
00:46بس اسی کی تیاریاں کر رہی ہوں
00:49حیرت ہے
00:50تم جیسی عالی تعلیم یافتہ
00:52اور خوبصورت ابھی تک اپنے گھر کی نہیں ہوئی ہے
00:54یہ گھر بھی شبرہ کا ہی ہے بہن
00:56اور جہاں تک شادی کا سوال ہے
00:58کوئی ایسا لڑکہ ہی نہیں ملا
01:01جو میری شبرہ کے جوڑ کا ہو
01:04بس آپ یہ سمجھیں
01:05لڑکہ مل گیا ہے بھائی صاحب
01:06تنویر لاکھوں میں ایک ہے
01:08کروڑوں روپے کماتا ہے یہ
01:12اچھا
01:14وہ کیسے
01:15ہمیں تو بتایا گیا تھا
01:16کہ لڑکہ پبلک سیونٹ ہے
01:18سرکاری ملازم
01:19ہاں
01:20جی جی بھائی صاحب
01:21لڑکہ ماشاءاللہ سے
01:23گورنمنٹ آفیسر ہے
01:24آپ کی میسیس نے بتایا نہیں
01:25کونسے ادارے میں
01:29وہ
01:30میں بھول گئی تھی
01:32یہ انکم ٹاکس آفیسر ہے
01:35اچھا
01:37رشوت دیتے ہو بیٹا
01:39یہ
01:40یہ کس طرح کا سوال ہے
01:41بابا پوچھنا آپ رشوت لیتے ہیں
01:43حرام کی کمائی
01:45تمیز سے لڑکے
01:46یہ کونسا طریقہ ہے بات کرنے کا
01:48بابا ان کا لہجہ بتا رہا ہے
01:50رشوت لیتے ہیں پکا
01:52آپ کی بیٹی ہماری بزتی کر رہی سلیمان صاحب
01:55جی عادت سے مجبور ہے
01:56ایسا ہی کرتی ہے
01:57جب بھی کسی رشوت خور کا نام سنتی ہے
01:59تو ایسا ہی کرنے لگتی ہے
02:00جو بھی کیا ہے اس نے
02:01یہ کیا
02:02رشوت خور رشوت خور کی رٹ لگا کے رکھی ہے
02:04میں آپ سے یہ پوچھتی ہوں
02:05آج کل کے دون میں ایسا کون ہے
02:06جو رشوت نہیں لیتا ہے
02:09آپ مجھے بس ایک نام پتا دیں
02:18ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ہے
02:20رشتہ کرنے کا
02:20سمجھوئے آپ لوگ
02:21چلو تنویر
02:24تو جانا ہی بنتا
02:25سفیہ بات تو سنو رکھو
02:37میں نے کچھ غلط تو نہیں کیا
02:39کیا تو ٹھیک لیکن
02:42لوگ آج کل اسے غلط سمجھتے ہیں
02:48یہ راستہ اتنا آسان نہیں ہے
02:49شاہ مرزا جتنا تو سمجھ رہا ہے
02:52اس میں قدم قدم پر ہمیں چھپنا پڑے گا
02:53اور اگر کبھی بھی کسی کو پتا لگ گیا
02:55تو کئل خلف
03:01تو میرے لئے اتنا بھی نہیں کر سکتا
03:03جا یا
03:13اگر میرا لئے اتنا بھی خیال کر سکتا
03:15تو خزان کے لئے
03:17چل پھر تیار ہو جائے
03:23ہری بننے کے لئے
03:28ہو جائے گا
03:30کرتا ہوں کچھ
03:31ہو جائے گا پکت
03:43گرم گرم پھلکا
03:44گرم گرم پھلکا
03:45بابا دوں آپکو
03:46نہیں نہیں میں لیتوں
03:47اچھا
03:48اور لے کر آتے ہیں
03:49اور لاؤں
03:50امی آپ تو کھانا کھائیں
03:51آپ لو کھائیں کیوں نہیں کھا رہے
03:52ان دونوں کا موں
03:53ٹھیک نہیں لگ رہا مجھے
03:54کیوں بابی
03:56ہاں ان کا کیوں موں آف ہے
03:58رشتہ میرا نہیں ہوا
04:00موں ان کا خراب ہے بابی
04:02تو کیا کریں
04:03خوشیاں منا ہے
04:05تمہیں اندازہ بھی ہے
04:06کہ کتنی مشکل سے
04:07میں نے یہ رشتہ
04:08ڈھونڈا تھا
04:09ہاں
04:10ایک رشتہ خور آدمی کا
04:12یار بابا
04:13پلیس زوجہ کو سمجھائیں
04:14کس دنیا میں رہتی ہے
04:16آج کی دنیا میں
04:17جس میں تم اور
04:18تمہارے بابا نہیں رہتے
04:21چھپ کر جاؤ سفیہ
04:22تم باتا ہے
04:23میں کھانا کھاتے وقت
04:24بات نہیں کرتا
04:25آپ ویسے بھی کام بات کرتے ہیں
04:31آپ تو صرف
04:32فیصلہ سناتے ہیں نا
04:33اس کے بعد کوئی جئے
04:34یا مرے
04:35آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا
04:38کیا
04:40کیا چاہتی ہو تم
04:44سفیہ کیا چاہتی ہو
04:45کہ تمہارے لیے
04:46اور اس دنیا کے لیے
04:47اپنی آخرت کو خراب کرلوں میں
04:48ہاں
04:49یہ جن کے حلق سے
04:50ہمیشہ حلال کا لقمہ
04:51اترا ہے
04:52ان کی رغبوں میں
04:53حرام کا زہر اتار دوں
04:54یہ چاہتی ہو تم
04:55میں صرف اتنا چاہتی ہوں
04:56کہ میری بچیاں
04:57اس گھر سے عزت سے
04:58رخصت ہو جائیں
04:59میرے لیے کر سکتے ہیں
05:00آپ یہ
05:01ہوگا آپ سے اتنا
05:02بچوں والی باتیں کر رہی ہیں
05:03کون سب آپ ہوگا
05:04کون سب آپ ہوگا
05:05جو یہ نہیں چاہے گا
05:06کہ اس کی بچیاں
05:07عزت کے ساتھ
05:08گھر سے رخصت ہو
05:09وہ ان کی آنکھوں میں
05:10خوشیاں نہ دیکھیں کون ہوگا
05:11آپ
05:13آپ نہیں چاہتے
05:14کہ آپ کی بچیاں
05:15عزت سے رخصت ہو
05:16آپ نہیں چاہتے
05:17ان کی آنکھوں میں خوشیاں دیکھنے
05:18enough سفیہ
05:19چلتا ہوں
05:20آنے سے کیا ہوگا
05:21سکینہ کی آنکھوں میں
05:22ایک دفعہ جھانکر دیکھیں
05:33اس کے بعد شاید آپ میں
05:34کچھ کہنے کی ہمت ہی نہ ہو
05:40اچھے بابا چھوڑیں
05:41کھانا کھائیں آجائیں
05:43ممیں آپ بھی نا
05:44کیا ضرورت ہے
05:45بابا
05:47ہاں ممین
05:48کیا شروع ہو جاتی ہے
05:49ہر وقت
05:50سمجھ نہیں آتی مجھے
05:52اب آپ کہاں جا رہی ہے
05:53کھانا تو کھا لیں
05:59ہاں
06:01تم کیوں ہنس رہے ہو
06:02باغل باغل دھونے ہوگئے
06:04ہاں ایسا ہی لگتا ہے
06:07سنا تھا
06:08بے وکوفوں کے بھی
06:09کوئی جنت ہوتی ہے
06:10آج پتا چلا
06:11یہ ہی ہوتی ہے
06:14تم جاو
06:15بابا کو دیکھو
06:16میں ماما کو دیکھتی ہوں
06:17ہاں یار
06:18please
06:19thank you
06:31بابا
06:38میں وہ بس
06:39ہٹ ہو گیا
06:40تھوڑا سا
06:42پہلی بار لگا کچھ
06:44کمزور پڑ گیا ہوا ہے
06:49اصل میں نا
06:51ماما آج کل کچھ upset ہیں
06:53سب ٹھیک ہو جائے گا
06:55تو ہی ممی کی باتوں سے نہیں
06:57تو ہی ممی کی باتوں سے نہیں
07:01سو کہنا کی نظروں میں
07:04ہلا دیا
07:05بلکہ
07:06گرا دیا
07:08نہیں بابا
07:10ایسا کبھی نہیں ہو سکتا
07:13آپ دنیا کے سب سے best بابا ہیں
07:16آپ کبھی نہیں گر سکتے
07:20چھوڑ دینا
07:23ورنہ میں روح پڑوں گا
07:24نہیں نہیں
07:25تم کیوں روگی
07:26بالکل بھی نہیں روگی
07:27ہم دونوں دوست ہیں
07:28ہم دونوں دوست ہیں
07:30ہاں
07:31تو پھر
07:32تم دونوں اسے کسی ایک کو
07:33تو مضبوط رہنا ہے
07:35آج میرا دن ہے
07:36ورنہ تم دونوں ٹوٹ جائیں گے
07:39شید نہیں
07:40چھوڑ دیں پھر اب اس بات کو
07:42اچھا مجھے بتائیں
07:43ہم نے کیا decide کیا تھا
07:46اس گھر کا captain کون ہے
07:48میں
07:49fighter
07:50تم
07:52سو کہنا کا کیا نام لگا
07:54چھپکل
07:56اور امی کا
07:58کہنے سے بھی ڈر لگتا ہے
07:59Hitler
08:03بس چھوڑیں
08:04چائے پییں گے
08:05آہ
08:06بنا کر آتی ہوں
08:07مزدار سی
08:08ساموس بھی فرائے گا
08:10یہیں بیٹھ کے کھائیں گے
08:27سفدر
08:28مجھے گارڈز نہیں چاہیے
08:30میرے پیچھے کچھ نہ ہے
08:40کاری رکھو سفدر
08:46کاری رکھو
08:48کاری رکھو
08:50کاری رکھو
08:52کاری رکھو
08:53کاری رکھو
08:54کاری رکھو
08:56کاری رکھو
09:07کاری رکھو
09:20کاری رکھو
09:25چلو
09:31امیر اسے اصوات اپنے دشمنوں پر سمجھیں
09:34اور یہ لیں پانی پہنچیں
09:35تھوڑا سا پھر میں
09:37تمہارے اببہ بہت بیونے سے
09:38اور میرے حلق سے پانی ہوتا جائے
09:40ایسا ممکن ہے کیا؟
09:44تم اتنا پیار کرتے ہیں اببہ سے
09:46تو اتنی بحث کیوں کرتے ہیں؟
09:48کیونکہ ایک بیوی ہونے کے ساتھ ساتھ
09:50ایک ماں بھی ہوں
09:51فکر رہتی ہے تم لوگوں کے
09:53میں جانتا ہوں امیر
09:55لیکن پتہ آپ کو آپ کو آپ ہی کے لیے وہ رشتہ نہیں لے کر آنا چاہیئے
10:02صحیح کہہ رہے گا
10:04لیکن میں نا تمہارے وجہ سے مجبور ہو گئے تھے
10:07میری وجہ سے؟ کیا مطلب؟
10:09ہاں
10:11میں نے سوچا تھا کہ اگر یہ رشتہ ہو جائے گا
10:13تو سحیب کے لیے اس ردکے کے ذریعے کچھ کر پاؤں گے
10:17لیکن سب غلط ہو گیا
10:19وہاں میں کمال باتیں کرتی ہیں آپ ایسے
10:23کلب اتنی دور کی پلاننگ کر کے بیٹھی میں تھی
10:26اببا کو بغل میں بٹھا گئے
10:29ان لوگ مجھ سے مشورہ تو کر لیتی ہیں
10:32ماں نہیں بنی ہونا ابھی
10:34اس لئے سمجھ نہیں پاؤ گے
10:36اچھا ٹھیک ہے اب آپ ریلاکس ہو جائیں
10:39اور توقع کی کشتی پر بیٹھ جائیں
10:41ٹھیک ہے
10:43اگر اللہ میاں نے ہمارے لئے کچھ اچھا لکھا
10:45تو مجھے کچھ اچھا لکھا
10:46اگر اللہ میاں نے ہمارے لئے کچھ اچھا لکھا ہوگا
10:49تو اس کے لئے کسی نہ کسی کو وسیلہ بھی بنا دے گا
10:51ہے نا
10:53چلے مجھے دیں پانی پھینے
11:04آسائی ہے
11:07کفر
11:08چاہاں
11:09کھانا چھوڑا
11:09ارے ہاں گرائے بھی تو دینا ہوتا ہے یار
11:11میں کھی تھی نہیں
11:14اور آسائی کو درائی نہیں لگیا یار
11:18آسائی کسی کھانے لگا بھائی
11:21ارے بھائی میری بات نہیں
11:22اے یار عجیب پاکل آدمی ہے
11:34یہ لے اممہ
11:34ارے دو تیماتر آور ڈالو نا تمہیں کم دالو یار
11:36اممہ لکر مہنگا ہے یہ بہت مہنگا ہے یہ
11:38پچھلی نہیں مہنگا ہے
11:39لے لے لے لے
11:40تمہیں لوں میں نے کھڑی ہے مہنگا ہے ساری
11:41بھلے بھلے
11:48نام کیا تمہارا؟
11:50فضل بخش
11:54فضل بخش
11:57کیا بتایا تھا کہ کہاں سے ہو تم؟
11:59بتایا تو تھا نا
12:01ہمیں
12:01یوکیہ
12:01عمر کوٹ
12:03بری سغیر کا بڑا بچہ اکبر بچہ وہاں پیدا ہوا تھا
12:06یوکیہ
12:09پلیٹ ہو
12:12نہیں
12:13ایسے تو لگتا ہے
12:14پلیٹ ہو تو میں بھی
12:16پلیٹ ہوں
12:17ٹھیلے کا
12:21کھلنا کچھا ہو
12:22کام کرو گے میرے لئے
12:27سبزی کا
12:37روح چاہیے تمہارا
12:41ہم
12:45بھلے
12:47بھلے
12:47بھلے
13:11کیسا لگ رہا ہوں
13:16اب اچھے لگ رہے ہو
13:26کتنا پیار ہو گیا ہے
13:30بہت
13:34جنبال
13:36جنبال
13:38جنبال
13:39جنبال
13:39جنبال
13:41جلسی ہو رہی ہے نا
13:42کوئی بات نہیں کوئی بات نہیں
13:43آتا رہوں گا بھلے
13:44اتنا نہیں آنگا مگر آنگا یار
14:10بات کا ہر لمحہ
14:13تجھ میں ہی گھنسا گیا
14:18ناں میں ہوں عاشق
14:20ناں میں بیوانا
14:23کہہ دو مجھے جو پیار
14:28آج تیرا میرا ہے پیار آمن
14:32تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
14:38یہ جیون کیا اگر مانگے تو
14:42میری جان نظر کر رہی
14:47تیرا میرا ہے پیار آمن
14:58دیکھ
14:59بھائی نے تجھے غریب بنانے کی پھول پلاننگ کر لی ہے
15:03تینکیو سو مچ یار
15:05اپی
15:07اللہ تیرے غریب ہونے کی ساری امیدیں پوری کرے
15:10اچھا سن
15:13اس میں تمام چیزیں جالی ہیں
15:17سواہ تیری محبت کے
15:21اور ایک ایڈوانٹیج بھی ہے
15:23ہم
15:26تم شکل سے غریب لگتا ہے
15:28تو تجھے ایکٹنگ کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
15:33آسنا آتا
15:38مجھے کس آنگل سے کلورٹ لگتا ہوں تجھے
15:41تو کیا کرتا
15:42ڈاکٹر بناتا
15:43ایڈوانٹیج بناتا
15:43ایف اے پاس تو رکھتا مجھے
15:44ارے بھائی غریب ایسی ہوتے ہیں یار
15:46کیا ہو گیا
15:48آہ
15:49مجھے خیال کرتا
15:50سن
15:52اب جو بھی کرنا نا
15:53سارے کام احتیاط سے کرنے
15:54امم
15:56کیونکہ اگر تیرے ڈیڈی ہو گئی
15:57تو مجھے ایڈوانٹیج بنانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گا
16:07اگر کچھ ہو گیا
16:08تو تیراڈی تو تجھے بچا لے گا
16:10مجھے بھیج دے گا
16:10سیدھا سنٹرل جیل
16:11اور بابا کو ٹکٹ بھی نہیں دے گا
16:14امم
16:18میری محبت کی کہانی میں
16:21تو اپنا حصہ ڈال دوئے
16:23کیا ہوگا زیادہ زیادہ
16:25مر جائے گا
16:27مر جا
16:29شہیدوں میں نام آئے گا تیرا
16:31غمناموں میں نہیں
16:32سوچ
16:33کیا کہہ رہا ہے یار
16:34میری ابھی بھی شادی ہوئی ہے بھائی
16:35کچھ نہیں ہوتا
16:37کچھ نہیں ہوتا یار
16:39فیوچر کے پی ایم کا دوست ہے تو
16:41کچھ نہیں ہونے دوں گا تجھے
16:45بھائی یار جوڑ جوب
16:46شادی ہوں
16:55امم
16:57اب تو غریب ہو گیا
16:58غریب جوز نہیں پیتے
17:00غریبوں کا جوز پیا جاتا ہے
17:04مری گوڑ
17:05مزے گا
17:07مزے گا
17:20سلیمان صاحب کا دفتر کہاں ہے
17:21یہ وہ
17:30ساہب یہ سلیمان صاحب کا دفتر کہاں ہے
17:32گھی بھوڑا گھوڑا
17:36گھوڑا گھوڑا
17:46سلیمان صاحب مجھے آئی ہے
17:53السلام علیکم اسم
17:56والیکم السلام
17:59اسمائیل
18:01کیا کھلوں
18:02نوکری
18:03نوکری آئی گی تو بتا دیں
18:06آئی اے سر
18:09زیر لگائی بہت
18:10آئی اے سر
18:10دھوڑنے میں سر
18:11ٹائم لیں
18:16ٹھیک
18:16جاؤ
18:18ہاں جاؤ
18:22السلام علیکم سر
18:23ماہی صنفہ عزال باقی صلوٰاً آپ کو دعا بخش
18:32کیا لگتا تمہیں
18:34نام بتانے سے حقیقت بردن جائے گی تمہاری
18:38اچھی طرح جانتا ہوں میں
18:40کون ہو تم
18:43یہاں کیوں ہو اور کیسے آئے ہو
18:46کیا مطلب سر ہوں تم
18:50کون ہوں میں
18:53پرچی
18:59جو بغیر کسی میریٹ کے سفارش پہ آئے
19:01کسی میریٹ کے سفارش پہ آئے
19:04ایسا ہی ہے نا
19:05فضل باقشاہت
19:06نہیں سر
19:07دراصل
19:08آپ جس کو سفارش سمجھتے ہیں سر
19:09میں اسے بسیلا مانتا ہوں
19:14بسیلا
19:16تو ایسا کون سا الادین کا چراغ لگ گیا تمہارے ہاتھ
19:20کہ چیف سیکرٹری کی ریکمینڈیشن پہ تم یہاں تک پہنچ گئے
19:24سر دراصل بات یہ ہے سر
19:26جہاں عشقی حقیقی آجائے
19:27سمجھا نہیں ہوں
19:28کیا کہنا چاہ رہے ہوں
19:31سر
19:33ایک کہانی ہے میرے پاس
19:35سچی سنو سر
19:35نہیں یہ اتنا ٹائم نہیں ہے
19:37سر مغرب کا وقت تھا
19:38نماز پڑھ کے
19:38سر دریا کے کنارے بیٹھا
19:39آپ نے میرے پاس سے فریاد کر رہا تھا
19:41اے اللہ
19:41ایک نوکری دلا دے
19:42حلال قسم کی
19:43کہ صحیح اتنے میں
19:44ایک ماں کی درد بڑی چیخنے کی آواز سنائی دی
19:46سر اس کا بچہ سمندر میں ڈوب رہا تھا
19:48کھلا خوش گیا سائی
19:49پانی ملئے گا
19:55امجد پانی پلاو انہیں
20:01مغرب کا وقت تھا
20:02جی سر
20:03بچہ کو ٹائم دے
20:07ٹائم دا
20:09سارا خستار
20:12سارا خستار
20:13سارا خستار
20:14نہیں
20:15جی سر
20:17بچہ… ہاں بھئی ان کو کھلاؤں
20:26مغرب کا وقت تھا، مچھا ڈوب رہا تھا
20:29ماں کی چیختنے کی آواز سنائی دی پھر
20:33پھر کیا ہوا فضل بخش؟
20:35پھر کیا سر؟
20:36نہ آؤ دیکھا نہ آتاؤ سر کود گیا
20:43سر؟
20:43سر آپ یقین کریں اس بچے کو میں نے خود اسمندر سے نکال کر
20:46جب اس ماں کے حوالے کیا
20:47اس ماں نے اس بچے کو سینے سے لگایا
20:49تو سر یہ دیکھے کہ میرے ایمان اور مضبوط ہو گیا
20:53اور وہی سے سر میری نوکری کا وسیلہ بن گیا
20:59بیٹھ جاؤں سر؟
21:00بیٹھو
21:01مربا
21:06وسیلہ کیسے بن گیا؟
21:10سر وہ اپنے اختر صاحب ہے
21:11چیف سیکرٹری
21:13احمد
21:13احمد صاحب وہ عورت ان کی بہن نکلی
21:17اس نے مجھ سے بوچھا بتاؤ تمہیں اینام میں کیا چاہیے
21:19میں نے کہا بس ایک اچھی سی حلال سی نوکری دلا دو
21:21اس نے کہا دیکھو
21:22میں تمہیں راستہ دکھا سکتی ہوں
21:23مگر آگے تمہاری اپنی محنت ہے
21:25تو سر میں نے کہا انڈرٹ پرس
21:26بس سر ایمانداری سے ٹیس دیا
21:28سر یقین میں نے اپنی ماں کی دعاوں سے سر یہاں پہنچ گیا
21:30آپ دیکھو سر
21:32تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
21:35ایو کے سے سر
21:36ایو کے؟
21:39عمر کورٹ
21:46کافی دلچسپ لگتے ہو ویسے
21:48مربانی سر
21:54سر آپ کو میری کہانی پر یاقین نہیں آرہا ہے
21:56پس جیسا کہ آپ میری کہانی پر یاقین نہیں آرہا ہے
21:58میں ایسا کہاں سے ہونگا
21:59سر آپ کو میری کہانی پر یقین نہیں آرہا، مجھے لگ رہا ہے
22:01نہیں، نہیں
22:02ویسے سچ ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی لیکن چائے پیو گئے؟
22:07جی؟
22:07چائے
22:08چائے پلائیں گے تو پیلیں گے سر
22:11چائے لاؤ بھئی، امجد
22:15میں یقین کرنا چاہتا ہوں اور مجھ پہ یہ کہانی سچ ہو ہو سکتا ہے
22:20اگر میں ٹیسٹ ہوں تمہارا تو؟
22:23بالکل سر، جب آپ بولیں تو میں ابھی دے دیتا ہوں
22:25چائے پلائیں گے
22:27جی سر
22:31عبد الرحمان صاحب
22:39حارون بیگ کو بتاؤ
22:41نازک موڑ کو سمجھے
22:44اس فور بلاک کو روکنے کے لیے بھی مجھے کوئی ہڈیاں ڈالنی ہوگئے
22:47اسے میرا پیغام دو
22:50اسے کہو داؤد کہہ رہے تھے
22:53اسے کہو داؤد کہہ رہے تھے
22:54ہوا چل رہی ہے
22:57لوٹے کھڑک رہے ہیں
22:59اور سستے سے سستا لوٹہ بھی تیس پینتیس کروڑ سے کم نہیں آتا
23:04مجھے نہ سمجھاؤ
23:08اب ایر و غیروں کے ذریعے مجھے پیغام بھیجے گا وہ
23:10سمجھائیں گے مجھے
23:12حارون بیگ کو سمجھاؤ
23:14حکومت نکل گئی نا ہمارے ہاتھ سے
23:16تو اگلا گلیکشن بھی بھول جائے
23:22سر
23:52اب میرا طلب مجھے تل Pour wine
24:02ہے
24:04میں نعمائل کرتا ہوں
24:11،
24:18پارٹی کو کچھ ہو گیا
24:20پارٹی کو کچھ نہیں ہو گا
24:22میں بھی حارون سے بات کرتی ہوں
24:25کرلو شوق اپنا پھر
24:31کسی کوال اٹنڈ نہیں کر رہا وہ
24:34ہاں حارون
24:38دعوت بہت افسرد ہے
24:40وہ اس بات کا خود ذمہ دار ہے
24:42ہاں
24:44ایک طرف اس سے پارٹی نہیں سنبھالی جا رہی ہے اپنی
24:48اور دوسری طرف وہ فاورڈ بلاک اس پر حاوی ہوتا جا رہا ہے
24:51اور تم چاہتی ہو کہ میں اس مرتی ہوئی پارٹی کو فنڈز دے دوں
24:56بات سمجھنے کوشش کرو
24:58اور دعوت کو بھی سمجھاؤ
25:00کہ اگر وہ اس طرح رات بھر شراب میں ڈوبا رہا
25:04تو اس کی پارٹی بھی ڈوب جائے گی
25:07لیکن حارون
25:08فرہ فرہ فرہ دیکھو
25:10سیاست جو ہے نا
25:11اس دنیا کا سب سے بڑا مہنگا کھیل ہے
25:13جس پہ عربوں روپے انویسٹ ہوتے ہیں
25:18تم مجھے ایک وجہ بتاؤ
25:20کہ میں کیوں اس پارٹی میں انویسٹ کروں
25:22بتاؤ مجھے
25:24شاہمیر سکندر
25:26وہ بچہ
25:29وہ بچہ نہیں ہے حارون
25:31ترسٹ میں
25:32اگر اس پارٹی کو کوئی بچا سکتا ہے نا
25:35تو وہ صرف شاہمیر سکندر ہے
25:37اچھا تم تو واقعی اس سے انپریس ہو گئی ہو
25:40ترسٹ میں حارون
25:41میں کہہ رہی ہوں نا
25:43یہ بتاؤ کہ کیا کر رہا ہے وہ آج کل
25:45کیا کر رہا ہے وہ آج کل
26:00ارے ہو مسٹر
26:02یہ گیم کھیلنا بند کرو
26:04نہو
26:07اور کام شروع کرو اپنا
26:09یہ تیسری فائل ہیں
26:10اس میں کیا ہے
26:13ارے
26:14تمہیں نہیں پتا
26:18کھڑے ہو نا ذرا
26:19ہاں
26:20ارے کھڑے ہو جاؤ نا ذرا
26:28کبھی غور کیا ہے خود پر
26:31کیوں
26:32اتنے ہینسم
26:34اور گوڈ لوکنگ
26:37پتہ ہے
26:39سوشل میڈیا پر
26:40تمہاری خوبصورتی کے چرچے
26:43لندن سے امریکہ تک پہنچ گئے ہیں
26:50سچ کہہ رہا ہے
26:51ہاں ہاں
26:52سچ کہہ رہا ہوں بھائی
26:54یہ فائلیں دیکھ رہے ہو
26:56اس میں دنیا بھر سے تمہارے لیے
26:58رشتوں کے پرپوزل آئے ہوئے ہیں
27:00اچھا
27:03اور
27:05اگر تم مہربانی کرو
27:08اور اپنے قیمتی وقت میں سے
27:11تھوڑا سا وقت نکال کر
27:13ان میں سے کوئی رشتہ پسند کر لو نا
27:17تو یہ خادم ساری زندگی تمہارا مشکول رہے گا
27:21آپ حجاب کرنے سے پہلے کامیڈی کرتے تھے نا
27:23ہاں نا
27:24شیٹ اپ
27:26میں تمہارا امیجیٹ باس ہوں
27:29عبد الرحمان
27:31ہیٹ کلرک
27:34سمجھے
27:35جی سر
27:35آئندہ نہیں کروں گا سر
27:36گلتی ہو گئی
27:37آئندہ ایسی گستاخی نہیں کرنا
27:39جی سر
27:41مناغر بھائی
27:42جی عبد الرحمان بھائی
27:44اسے سارا کام سمجھا دو
27:47اور
27:48آفیس کے ڈسیپلن کے بارے میں بھی بتا دینا
27:52آج جی سر
27:54پتہ نہیں کہاں کہاں سے اٹھ کر چلے آتے ہیں
27:58ٹھیک ہے عبد الرحمان بھائی
27:59میں سمجھا دوں گا اچھی طرح سے
28:05فضل بخش
28:06ہاں
28:07فائل اٹھاو
28:08کونسی
28:09یہ دونوں
28:10اٹھاو
28:11یہ
28:12ہاں ہاں یہ دونوں
28:13اٹھاو
28:14دیکھو یہ جو فائل ہے
28:16ہاں
28:16اس میں پورے اسٹاف کی اٹینڈنس ہے
28:19ٹھیک ہے
28:19اور جو نیچے والی فائل ہے
28:21ہاں
28:21اس میں سب کی سیلری شیٹ
28:24اوکی
28:24تمہیں پورے اسٹاف کی اٹینڈنس ٹیلی کرتے ہوئے
28:27ہاں
28:28سیلریز جنرلٹ کرنا ہوگی
28:30ٹھیک ہے ہاں
28:30ہاں ہو جائے گا
28:34اور ہاں
28:35ہاں
28:35ایک اور بات
28:36ہاں
28:36ابھی جو دس پرسنٹ
28:40ہاں
28:40اس کو بھی ایجز کردینا
28:42ان سیلریز میں
28:44سمجھ گئے؟
28:45کیا ہے؟
28:46السلام علیکم
28:47ہو جائے گا
29:01ہاں
29:02بات سنو
29:03ہاں
29:03دوست ہو میرے
29:04ہاں ہاں
29:05ایک بات تو بتاؤ
29:06پوچھو
29:07یہ کون تھا؟
29:07یہ
29:08فواد خان
29:09فواد خان
29:10نام تو سنا ہے اس کا
29:12ارے یہ وہ نہیں ہے
29:13اچھا اچھا اچھا
29:14یہ کام کرتا ہے یہاں پر؟
29:15نہیں
29:16یہ سلیمان صاحب کے لیے
29:18پریزی کھانا لے کر آتا ہے
29:19ان کے گھر سے
29:20اوہ
29:21ہاں
29:21اس کو بیماری ہے؟
29:22ہاں
29:23کون سی بیماری ہے؟
29:25اب ایک بات تو بتا
29:26ہاں
29:26تو یہاں کام کرنے آیا ہے
29:27یا سلیمان صاحب پی ایج دی کرنا ہے؟
29:29ناراض کیوں ہو رہے ہو
29:30میں صرف مزاق کر رہا تھا یا
29:31تم کمکہ گوشت کر رہے ہو
29:32اس طرح کا مزاق ہوتا ہے
29:33میں آتا ہوں ذرا ذرا
29:54نام کیا تیرا؟
29:55فواد خان
29:57تیور بھی بلکل ویسے دے رہا ہے
30:00چاہے پیئے گا؟
30:01تو بھی لائے گا
30:06کتنا کمہ لیتا ہے؟
30:07پورے بارہ آزار
30:09آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟
30:11بارہ آزار
30:18یہ لے بیس آزار
30:20بیس آزار؟
30:21یہ کس لیے ہے؟
30:23تو میرے لیے کام کرے گا
30:24تو میرے لیے کام کرے گا
30:26ٹھیک ہے؟
30:28کام کیسا سید؟
30:30سلیمان صاحب کے گھر سے کھانا لے کے نہیں آئے گا
30:33گھر پر بیٹھے گا
30:34چل کرے گا
30:35مفت کی نوکری
30:36کسے نہ منظور ہے؟
30:37بس
30:38خوش رہا ہے
30:39یہ لے چاہے پی
30:41دل سے دعا ہے سید
30:43اللہ تیری لفظ سوری چاند تک لے کے جائے گا
30:45آمین
30:46اور تیرے دس بچوں کا باپ بنایا
30:47دس بچے کیوں؟
30:49میری نوکری شلتی رہے گی نا
30:50آج
30:53اچھا چھوٹی موٹی پوست بھی نہیں
30:55ایڈیشنل ڈریکٹر
30:57اکاونٹس
30:59لینڈ ڈپارٹمنٹ
31:00بائی دو وے
31:03کچھ پتہ بھی ہے کتنی بڑی پوست ہے
31:07بس مندہ یوں اندازہ لگا لے
31:09کہ ایک
31:10طاقت اور پیسے سے بھری بھی تجوری ہے
31:12جو سامنے کھلی بھی ہے
31:14لیکن پھر بھی اپنی بیٹی کا گھر بسانے کے لیے
31:16جوب نہیں لگانی
31:18پتہ نہیں کس قسم کا باپ ہے تمہارا
31:20یہ امی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
31:22یہ امی کے بارے میں کوئی بات نہ کرنا
31:29کتنی لمبی عمر امی
31:32یہاں بھی آگا
31:33السلام علیکم
31:35وعلیکم السلام
31:37کہاں ہو اس وقت؟
31:39میں
31:40دوستوں کے ساتھ ہوں
31:42میں سب جانتی ہوں
31:44دوستوں کے ساتھ
31:47جس کارتوس کے ساتھ ہو رہا ہے
31:48تم اس وقت
31:50پتہ ہے مجھے
31:50بات کراؤ میری اس سے
31:52امی میں
31:54میں کہہ رہی ہوں
31:54بات کراؤ
32:05امی نے سلام کہنا تھا
32:07سلام کرنا ہے کیا
32:08ہم ساس میں ہیں تمہارے چلو
32:15السلام علیکم پپو
32:17بات سنو بی بی
32:19یہ جتنے پیسے
32:20تم میرے بیٹے کے
32:21اڑا رہی ہونا
32:23یہ سارے
32:24اپنے باپ کے کھاتے میں
32:25لکھتی جانا
32:27سوچ سمیت واپس نہ لوٹائے نا
32:29تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
32:31اور ہاں ایک بات
32:32اور کان کھول کے سن لو
32:37اس دفعہ اگر میرے بیٹے کی نوکری
32:40نہ ہوئی نا
32:42تو اپنے لیے
32:43ڈولی کی بجا
32:44سولی کا بندوست کر لینا
32:45سمجھائے میری بات
33:16صورتی
33:37سنو
33:39تم بات سنو
33:41یہاں آو
33:44ادھر
33:45بہت دنوں سے نوٹ کر رہے ہیں
33:47پیچھا کر رہے ہوں نا میرا
33:49مار بار تو نہیں کھانی
33:50نہیں نہیں پیچھا میں نہیں کر رہا جی
33:52پیچھا یہ آپ کے پیسے کر رہا ہیں
33:53یہ پورے ایک سو ستو روپے
33:54آپ یہ کم ہے
33:57ایک سو ستو روپے؟
33:59کون سی ایک سو ستو روپے؟
34:00وہ اُس دن ملے تھا نا
34:02آپ ٹیکسی وارے کو سناری تھی
34:03آپ کے باقی کھولا نہیں تھا
34:05آپ کیپ میں آئی تھی
34:05یاد کریں
34:06شادی میں
34:07وہ ویٹ مانجمنٹ گائل ہیں
34:10آجھا
34:11ہاں جی
34:11لیکن
34:13وہ تو بس میں ایسی کہہ دیا تھا جی
34:15جب کسی بھوگ لگتی
34:17جب کوئی
34:18تو بس کسی شادی میں پہنچ جاتا ہوں
34:19اپنا سوٹ پہنکے
34:22پہچانے نہیں جاتے
34:23یہاں پکڑیں نہیں جاتے
34:24نہیں جی
34:25آپ کو پتہ ہے
34:25میں آپ کو ایک بات بتاوں
34:26مینے نا ایک سوٹ سلوایا
34:28پورے پونترہ آزار روپے کا
34:29ایک سوٹ سلوایا
34:29ایک سوٹ سلوایا
34:31پہچانے نہیں جاتے
34:31یہاں پکڑیں نہیں جاتے
34:32نہیں جی
34:33آپ کو پتہ ہے
34:34میں آپ کو ایک بات بتاوں
34:35مینے نا ایک سوٹ سلوایا
34:36پورے پونترہ آزار روپے کا
34:37وہ جو از دن دیکھا تھا نا
34:38وہاں والا سوٹ
34:39جب کبھی دل کرتا کسی کے شادی میں جانے کا
34:41وہ بس وہ سوٹ پہنکے
34:41اب پہچانے جاتا ہوں
34:42اب بازو کا دی ایسا بھی ہوا ہے
34:43کہ کچھ بچے میں سے ملے آنے کے
34:44انہوں نے دیکھا ہے
34:45اور وہ سمجھے شاید میں کچھ
34:46ڈرامے کا ہیرو مرزا صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہی
34:47کچھ باگے چلے گئے
34:56مزید جی
34:58میں تو فین ہو گیا آپ کا
35:00قسم سے
35:02اُس دن آپ نے کیا
35:03آفتاب کے بیٹے کی کیا کلاس لی تھی
35:05اللہ قسم
35:06دل خوش ہو گیا
35:07کمال
35:09آپ سناو سمیر کو رہی تھی
35:12لیکن سکون اس غریب کے دل کو مل رہا تھا
35:15آپ ہمارے گاؤں میں ہوتی ہیں
35:16آپ کو کندیاں بٹھا گیا
35:17پورے گاؤں کی سیر کراتا
35:19ہو گیا
35:20ہم
35:21ہو گیا ہے
35:23چل
35:27جاؤ
35:46سنو جی ایک بات تو کہنا ہی بھولیا
35:47شبرہ
35:50شبرہ نام ہے میرا
35:54کیا خوبصورت نام ہے جی
35:56آپ کو پتہ ہے
35:57میری دادی کا نام بھی شبرہ تھا
35:59تو؟
35:59تو
36:00آپ کا نام شبرہ
36:01میری دادی کا نام شبرہ
36:02شبرہ
36:03شبرہ کا مطلب اتنا چاہو
36:04خود ہو گیا
36:05جاؤ اب یہاں سے
36:06اور ہاں
36:07آئندہ کے بعد پیچھا پیچھا کرنے کی ضرورت نہیں ہے میرا
36:09سمجھ آئی؟
36:10جی
36:13سوری
36:14چاہو
36:15سوری
36:16چاہو
36:16سوری
36:17چاہو
36:17سوری
36:18چاہو
36:18سوری
36:19چاہو
36:19سوری
36:20چاہو
36:20سوری
36:21چاہو
36:21سوری
36:22چاہو
36:22سوری
36:23چاہو
36:23سوری
36:24چاہو
36:24سوری
36:25چاہو
36:25سوری
36:26چاہو
36:26سوری
36:27چاہو
36:27سوری
36:28چاہو
36:28سوری
36:29چاہو
36:29سوری
36:30چاہو
36:30سوری
36:31چاہو
36:31سوری
36:32چاہو
36:32سوری
36:33چاہو
36:33سوری
36:34چاہو
36:34سوری
36:35چاہو
36:35سوری
36:37چاہو
36:39سوری
36:41چاہو
36:43سوری
36:45چاہو
36:47سوری
36:49چاہو
36:51سوری
36:53چاہو
36:55سوری
36:57چاہو
36:59سوری
37:01چاہو
37:03سوری
37:05چاہو
37:07سوری
37:09چاہو
37:11سوری
37:13چاہو
37:15سوری
37:17چاہو
37:19سوری
37:21چاہو
37:23سوری
37:25چاہو
37:27سوری
37:29چاہو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended