00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04شروع اللہ کا نام لے کر
00:07جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:30کہو کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
00:46یعنی لوگوں کے بادشاہ کی
00:48لوگوں کے معبود کی
00:51اس بڑے وسوسہ ڈالنے والے کی برائی سے
00:54جو اللہ کا نام سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے
00:58جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
01:01خواہ وہ جنات میں سے ہو
01:03یا انسانوں میں سے
Comments