Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
Are you craving street-style Gol Gappay (Pani Puri) that are perfectly crispy and bursting with flavor? In this video, we bring you an easy and authentic Gol Gappa recipe that will leave everyone speechless! Whether you're preparing for a family gathering, party, or just want to treat yourself, this recipe will make your Gol Gappay stand out.

✨ What You’ll Learn in This Video:

How to make crispy and hollow puris at home

The secret to keeping them crunchy for hours

How to make tangy and spicy pani (flavored water)

Tips to serve them like professional street vendors

This recipe is perfect for anyone who loves Pakistani or Indian street food. It’s simple, budget-friendly, and guaranteed to impress your family and guests!

💡 Pro Tips Included:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گول گپے ہر کسی کے دل کو بھا جائیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
آج ہم بتا رہے ہیں ایک خاص اور آسان ترکیب جس سے گول گپے بنیں گے کُرسپ، مزیدار اور بلکل بازار جیسے۔
ضرور آزمائیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں!

📌 اس ویڈیو میں شامل ہے:

گول گپے بنانے کا آسان طریقہ

پُری کو کُرسپی بنانے کا راز

مزیدار پانی پوری کا ذائقہ

👍 ویڈیو اچھی لگے تو LIKE کریں
📢 شیئر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ
📥 سبسکرائب کریں مزید مزیدار ریسیپیز کے لیے!

#GolGappay​ #RecipeInUrdu​ #StreetFood​ #PakistaniFood​ #CrispyGolGappa​


Best flour ratio for perfect puff

Storage tricks to keep them fresh

Hygiene-friendly method for home cooking

👍 Don’t forget to LIKE the video if you enjoy it!
📩 SHARE it with your friends and food lovers.
🔔 SUBSCRIBE to our channel for more traditional and trending recipes in Urdu & English!

Keywords: Gol Gappa Recipe, Crispy Puri, Homemade Gol Gappay, Street Food Recipe, Pakistani Recipes, How to make Pani Puri, Indian Snack Ideas, Eid Special Recipe, Food Vlog Urdu, Golgappa Water, Masala Pani

Let me know if you'd like this version in bilingual format (Urdu + English) for better local and global reach!
Transcript
00:00السلام علیکم
00:01آج ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں
00:03کہ اصل میں گول گپے کیسے بنائے جاتے ہیں
00:06اگر آپ اس طریقے سے پرفیکٹ گول گپے بنانا چاہتے ہیں
00:10تو ایسا طریقہ میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی
00:12اگر آپ نے جان لیا
00:14تو آپ کے گول گپے کوئی بھی پرفیکٹ بنانے سے روک نہیں پائے گا
00:18تو آج ہم آپ سب کے بہتی فیوریٹ
00:21سب کے بہتی پسندیدہ ریسپی شیئر کرنے جا رہے ہیں
00:24اکثر لوگ کومرس کرتے ہیں
00:25کہ ہم جب گول گپے بناتے ہیں
00:27تو ہمارے گول گپے پاپڑی بن جاتے ہیں
00:29پھولتے نہیں ہیں نرم ہو جاتے ہیں
00:31تو آج میں آپ کو بتاؤں گی
00:33کہ آپ کون سی غلطیاں کرتے ہیں
00:35جس کی وجہ سے آپ کے گول گپے خراب ہو جاتے ہیں
00:37تو اس ویڈیو کو آپ لاستک دیکھیں گا
00:39انشاءاللہ یہ ریسپی دیکھنے کے بعد
00:41آپ کے جیسے کوئی گول گپے بنا نہیں سکے گا
00:44ویڈیو پسند آئے تو لائک شیر ضرور کیجئے
00:46ایک دم پرفیکٹ
00:47پھولے ہوئے گول گپے بنانے کے لئے
00:49سب سے پہلے ہم لیں گے
00:51ایک کپ سو جی
00:52اور یہاں ہم لیں گے
00:53ایک کپ گندم کا آٹا بھی لے سکتے ہیں
00:56میدہ بھی لے سکتے ہیں
00:57جو آپ مناسب سمجھے وہ آپ ڈال دیں
00:59تو اب ہم اس میں آدھا چمچ کے قریب
01:01نمک ڈال دیں گے
01:03یہ ہم نے ایک کپ سو جی لیا ہے
01:04ایک کپ میدہ لیا ہے
01:06میدے کی جگہ آپ آٹا بھی لے سکتے ہیں
01:08اس سے پہلے میں نے آپ کے ساتھ
01:10گندم کے آٹے کے گول گپے بھی شیئر کی ہوئے ہیں
01:12وہ بھی آپ میرے چینل پر جا کر گول گپے کی ریسپی دیکھ سکتے ہیں
01:16اب ہم اچھی طریقے سے چمچ کی مدد سے مکس کر دیں گے
01:19ویسے اگر آپ خالص سوجی سے بھی گول گپے بنانا چاہے تو ایک دام پرفیکٹ گول گپے بن سکتے ہیں
01:25اچھا جی اب ہم یہاں دو کپ پانی ڈالیں گے
01:28دو کپ پانی ڈالنے کا مقصد یہ ہے کہ جب ہم سوجی کو رکھتے ہیں
01:32تو یہ پھولنے کے بعد آٹا ایک دام سخت ہو جاتا ہے
01:35ابھی آپ دیکھیں یہ بیٹر آپ کو بالکل نرم لگ رہا ہوگا
01:38لیکن ہم اس کو تقریباً دس سے بارہ منٹ رکھیں گے
01:41پھر اس کے بعد یہ ایک دام آٹا سخت ہو جائے گا
01:44یہی چھوٹی چھوٹی سیکرٹ سی ٹپس ہوتی ہیں
01:47اگر ہم ان کو فالو کر کے بنائے ریسپی تو کبھی بھی ہماری ریسپی خراب نہیں ہوگی
01:52یہ دیکھیں اب ہم نے اس کو تقریباً دس سے بارہ منٹ رکھتے ہیں
01:56ریسپی پھر اس کے بعد میں آپ کو دکھاتی ہوں
01:58یہ دیکھیں آٹا کو رکھے ہوئے ہمارے دس سے بارہ منٹ گزر چکے ہیں
02:02اب میں آپ کو دکھاتے ہوں یہ دیکھیں آٹا ہمارا ایک دم سخت ہو جگہ ہے
02:05نرم نیرا
02:06کیونکہ آپ کو پتہ ہے جب سوجی کو ہم اس طرح سے رکھتے ہیں
02:09تو سوجی پھول جاتی ہے جس کے وجہ سے یہ آٹا ہمارا سخت ہو جاتا ہے
02:13تو ہم نے تقریباً اس کو چار سے پانچ منٹ اچھے طریقے سے گوند لینا ہے
02:17گوندے کے بعد اب ہم اس کے پیڑے بنائیں گے
02:19بلکل ہلکا سا میدے کا ڈسٹ کریں گے
02:21اگر میدے کا ڈسٹ نہیں بھی کرنا چاہتے
02:23تو آپ بغیر ڈسٹ کے ہی یہ گول گپے بیل سکتے ہیں
02:27اب ہم بیلن کی مدد سے مکمل اس کو پتلا سا بیل لیں گے
02:31جتنا ہم اس کو پتلا بیلیں گے
02:32اتنی ہمارے گول گپے ایک دام پرفیکٹ بنیں گے
02:35اس طرح سے یہ ہم نے روٹی کو بیل لیا ہے
02:38بلکل پتلا سا
02:39تو اس لئے یہ ہمارے پاس اس طرح سے گول گپے کی سائز کا یہ ایک ڈھکن ہے
02:44جس کی مدد سے ہم یہ گول گپے کٹنگ کریں گے
02:46کسی رنگ کی مدد سے
02:48یا کسی بھی چیز کی مدد سے آپ یہ گول گپے کی اس شیپ میں کٹنگ کر سکتے ہیں
02:53یہ دیکھیں ہم نے تمام گول گپے اس طرح سے کٹنگ کر لی ہیں
02:56یہ دیکھیں ایک دام پرفیکٹ
02:57اور یہ باقی کا جو بیٹر ہے اس کو ہم اس طرح سے نکال لیں گے
03:01اب ہم ٹرے کے اندر ایک شاپ پر شیٹ ڈال دیں گے
03:04جس کی اوپر ہم یہ گول گپے رکھیں گے
03:06یہ دیکھیں اس طرح سے تمام گول گپے ہم بنا کر ریڈی کر لیں گے
03:10یہ دیکھیں ہم نے تمام گول گپے بنا کر تیار کر لیا ہے
03:13یہ تین لیئر میں ہم نے یہ گول گپے بنا کر
03:16صرف دو کپ سے یہ تین لیئر ہماری گول گپے تیار ہوئی ہیں
03:20اور یہ گول گپے رکھتے وقت آپ یہ جو درمیان میں کپڑا رکھیں
03:23یہ ہلکا سا گلہ ہی رکھیں
03:31اچھا جی اب ہم گول گپے فرائی کریں گے
03:34فرائی کرنے کے لیے آئل کو ہم نے گرم کر لیا ہے
03:36اب ہم اس طرح سے ایک ایک گول گپا ڈالیں گے
03:39اور ساتھ ساتھ ہم اوپر آئل ڈالیں گے
03:41جیسے ہم اس کے اوپر آئل ڈالتے ہیں
03:42ماشاءاللہ ایک دم پرفیکٹ ہمارے یہ گول گپے پھول جاتے ہیں
03:46یہ دیکھیں ماشاءاللہ
03:47زبردست ہمارے یہ گول گپے پھول چکے ہیں
03:49اب ہم یہ نکال لیں گے
03:50اور باقی کے گول گپے ہم اسی طرح سے فرائی کر لیں گے
03:54یہ دیکھیں ماشاءاللہ زبردست ہمارے یہ گول گپے پھول رہے ہیں
03:57اب میں آپ کو اس کا کرسپی پن بھی دکھا دیتی ہوں
04:00یہ دیکھیں ماشاءاللہ کتنے زبردست کرسپی ہمارے یہ گول گپے تیار ہوئے ہیں
04:04ایک ہم نے یہ توڑ کر آپ کو دکھا دیا
04:06اسی طرح سے میں آپ کو ایک اور توڑ کر بتاتی ہوں
04:08یہ دیکھیں کتنے زبردست ایک دم خستہ اور پتلے ہمارے یہ گول گپے بنے ہیں
04:12اب میں آپ کو گول گپے کا کھٹا پانی بھی بتا دیتی ہوں جو اکثر میں خود گھر میں جس طرح سے بناتی ہوں
04:18یہ ہم نے املی کا پلپ لیا ہے تقریبا ہم نے آدھا پو املی لی تھی جو ہم نے پلپ نکال لیا ہے
04:23اب ہم اس کے اندر ڈالیں گے چاٹ مسالہ اور کچھ ہم نے یہ پھلکیاں بھی ڈال دیتی تاکہ یہ اچھے طرح سے پھول جائیں
04:30اور یہ ہم ساتھ ڈالیں گے پودینے کی پتیاں
04:32اب ہم اس میں ڈال دیں گے پانی
04:34تھوڑی سی ہم اس میں ٹاٹری ڈالیں گے کیونکہ جو ٹاٹری ہوتی ہے یہ میرے بچے بہت زیادہ پسند کرتے ہیں
04:39یہ کہتے ہیں کہ ہمارا یہ جو کھٹا پانی ہے یہ ایک دم کھٹا سا ہونا چاہیے
04:43تو ہم اس میں تھوڑی سی بلکل ڈال دیں گے ٹاٹری
04:46اور یہاں اگر آپ نمک بھی ڈالنا چاہے تو ڈال سکتے ہیں لیکن چاٹ مسالے کے اندر کافی نمک ڈالا ہوا تھا
04:52تو اس لئے میں نے اس میں نمک مزید نہیں ایڈ کیا
04:54یہ دیکھیں ہمارا کھٹا پانی بھی ریڈی ہے
04:56یہ میرے پاس تھوڑا سا چاٹ بنا ہوا تھا
04:58تو میں نے کہا چلو اسی کے ساتھ یہ گول گپے فیل کر لیتی ہوں
05:02اب میں آپ کو ایک پلیٹ بنا کر دکھاتی ہوں
05:04جو ہم بازار کے مہنگے مہنگے گول گپے خریدتے ہیں
05:08تقریبا ہمیں تین سو چار سو کی یہ پلیٹ ملتی ہے
05:11جو ہم بہت زیادہ انجوائے کار کے کھاتے ہیں
05:14لیکن اگر آپ اس طرح سے یہ گھر میں بناتے ہیں
05:16تو آپ کو یہ بہت ہی سستے میں پڑتے ہیں گول گپے
05:20دوسرا کھانے میں یقین مانے اتنا مزہ آتا ہے
05:22جب ہم اپنے آتوں سے یہ گول گپے بناتے ہیں
05:25اس طرح سے ہم ایک سے دو دو چمچ کی فیلنگ کریں گے
05:28میں اکثر گھر میں اپنے بچوں کے لیے
05:30فیملی کے لیے یہ گول گپے اکثر گھاری میں بناتی ہوں
05:33کیونکہ میری فیملی والے باہر کی گول گپے بلکل پسند نہیں کرتے
05:37کہتے ہیں کہ ہمیں گھر کے گول گپے اچھے لگتے ہیں
05:40تو اس لیے میں اکثر گھر میں یہ گول گپے تیار کرتی ہوں
05:43یہ دیکھیں ہم ماشاء اللہ ہم نے تمام گول گپے کی فیلنگ کر لیا
05:46تو اب ہم اس میں ڈال دیں گے ہری چٹنی
05:49اگر ہم گول گپے بنانے سے پہلے یہ چھوٹی چھوٹی تیاری کر لیں
05:53جیسے یہ چارٹ بنا کر رکھ لیں
05:55پھر اس کے بعد ہم یہ چٹنی وغیرہ بنا کر رکھیں
05:58تو ہمارے لیے گول گپے بنانا بہت ہی آسان ہو جائیں گے
06:01یہ ہم نے علو بخارہ کی چٹنی بھی اب اوپر ڈال دینی ہے اس طریقے سے
06:05اگر آپ کے پاس علو بخارہ کی چٹنی بنی ہوئی نہ ہو
06:07تو آپ ٹوماٹر کیچپ بھی ڈال سکتے ہیں
06:09درمیان میں ہم اس طریقے سے برتن رکھیں گے
06:11اور اس کے اندر ہم ڈال دیں گے کھٹا پانی
06:14یہ دیکھیں جی ماشاء اللہ زبرداز ہماری ایک پلیٹ ریڈی ہے
06:18اب آپ کو بائٹ جا کر یہ گول گپے کھانے کی ضرورت نے گھاری میں بنائیے
06:23انجوائے کیجئے ویڈیو اچھی لگی تو لائک کیجئے شیئر کیجئے
06:26اور چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے
06:28تاکہ میں آپ کے ساتھ اسی طرح اچھی اور نئی ریسپی شیئر کر دی رہوں
06:32تھانکس فار وانچنگ اللہ حافظ

Recommended