- 7 months ago
This video is about easy way of client hunting on freelancing platforms.
Thanks for watching.
Disclaimer :- The content provided in this video is for educational purposes only.
The information is intended to enhance knowledge and understanding in the subject matter and should not be construed as professional advice or Financial Advice. The views expressed are those of the author or creator and do not necessarily reflect the views of any organization or institution with which they are affiliated. No part of this material should be reproduced for commercial purposes without permission.
While efforts are made to ensure the accuracy and reliability of the information, the author or creator make no guarantees regarding the completeness or correctness of the content. Users are encouraged to verify any information before applying it in real-world scenarios.
Thanks for watching.
Disclaimer :- The content provided in this video is for educational purposes only.
The information is intended to enhance knowledge and understanding in the subject matter and should not be construed as professional advice or Financial Advice. The views expressed are those of the author or creator and do not necessarily reflect the views of any organization or institution with which they are affiliated. No part of this material should be reproduced for commercial purposes without permission.
While efforts are made to ensure the accuracy and reliability of the information, the author or creator make no guarantees regarding the completeness or correctness of the content. Users are encouraged to verify any information before applying it in real-world scenarios.
Category
📚
LearningTranscript
00:00In the name of the Lord, the peace of the Lord, and the peace of the Lord, if you have a daily mobile phone or laptop or typing can be daily pay for a daily pay for a day, then I will tell you a way to tell you, which I will not think of a person or not even tell you, but the work of the work is 100% genuine and working. If you want to do it, then start with the work.
00:30Yes, I am going to tell you, this is a kind of thing, a kind of thing that I have never thought and never thought about it.
00:42This is what I will tell you about every earning channel, but this is a genuine thing that you are watching Mr. Howe.
00:51So, first of all, you have to do it because you will do it.
01:06So, start the talking about the work that is what is going to be doing.
01:10This is a basically a job of typing or writing job.
01:12There are articles or blogs that are written.
01:14But most people have the issue.
01:17sir, we have no order, sir, we have no order, sir, we have no order without the order, sir, we have an order that we can get the work we can do. But today, I will tell you, when you have any problem here is, you have to have an order that you have a client not to have a order.
01:31?
01:59?
01:59?
02:00?
02:00اور genuine چیز سب سے پہلے پہنچتی رہے
02:03جی تو دوستو ہم آ چکے ہیں
02:04سکرین پر لیکن اپنے ٹاپک پہ
02:06جانے سے پہلے آپ کو ایک چیز
02:08ایڈ کر دوں جو میں اپنی پچھلی ویڈیو میں
02:10بھول گیا تھا جو کورسز سے related تھی
02:12اگر آپ فری میں کورسز کرنا
02:14چاہتے ہیں تو آپ اس ویب سائٹ
02:16سے بھی کر سکتے ہیں جس کا نام ہے
02:18simplilearn.com میں ویب سائٹ کا
02:20لنک نیچے ڈسکرپشن میں دے دوں گا
02:22یہ بیسیکلی فری میں آپ کو
02:24کورسز کروا رہے ہیں اور آپ کو
02:26سیٹیفیکیٹ بھی دیتے ہیں
02:27کورسز کرنے کے بعد
02:29یہاں پر بہت بڑی بڑی کمپنیز کے
02:31کورسز اور بڑے بڑے پروفیشنل لوگ
02:33کورسز کروا رہے ہیں جو کہ بلکل فری میں ہیں
02:36یہاں پر data size
02:37business analytics, cyber security, AI
02:39machine learning, software development, digital
02:41marketing. For example ہم
02:43digital marketing میں چلے جاتے ہیں جس کا آج کل
02:45بڑا scope بھی چل رہا ہے. تو یہاں پر آپ
02:47دیکھ سکتے ہیں کہ introduction to affiliate
02:49marketing for beginners. ٹھیک ہے جو نیا
02:51start کرنا چاہتے ہیں
02:52basic of SaaS business online digital
02:55marketing 101. ٹھیک ہے
02:57advanced search engine optimization جس کو ہم
02:59SEO کہتے ہیں. Advanced social media
03:01program. Advanced content marketing
03:04یہ سارے کورسز آپ
03:05بلکل فری میں کر سکتے ہیں. ٹھیک ہے
03:07for example ہم کہتے ہیں introduction to
03:09affiliate marketing یہ کرنا ہے
03:11view course پہ ہم جاتے ہیں اور یہاں
03:13پر نیچے آ کے first 057
03:15seconds کا ہے اس کے بعد
03:1752 minutes کا basic of
03:19affiliate marketing. اس کے بعد 31 minutes
03:21affiliate marketing strategy. اس کے
03:23بعد 28 minutes کا affiliate marketing. اور
03:25جب آپ complete کریں گے آپ کو certificate
03:27مل جائے گا. آپ start learning پر click
03:29کریں گے اور اس کے بعد یہاں پر log in
03:31کر کے facebook سے google سے
03:33linkedin سے log in کر کے
03:35آپ اس کو start کر سکتے ہیں اور
03:37free میں گھر بیٹھے course کر کے
03:39آپ کچھ کما سکتے ہیں. اور چلتے ہیں
03:41اپنے topic کی جانب. جناب
03:43google آپ سب کے پاس ہے
03:45بالکل ہے. اسے پہلے میں آپ کو لے کے چلتا
03:47ہوں. fiverr پہ لیکن
03:49fiverr پہ کوئی account نہیں بنانا
03:51کوئی gig نہیں بنانا. کچھ بھی نہیں
03:53کرنا. fiverr پہ just آج ہم اس لیے جا رہے ہیں
03:55تاکہ اس کام کا scope دیکھ لیا جائے. ہم
03:58directly client کو reach
04:00کریں گے. ہم نے search کیا content
04:02writer یا آپ blog writer search
04:04کر لیں. article writer search کر لیں. کچھ
04:06بھی. ہر category میں آپ
04:08کو ہزاروں لوگ ایسے ملیں گے جو
04:10یہ کام کر رہے ہیں. for example
04:1144,000 میں یہ بندی
04:14SEO content website کے لیے
04:16article blog اور SEO content
04:18لکھ کے دے رہی ہے. یہاں پر اگر آپ دیکھیں
04:20384 یہ کر چکی ہے. SEO
04:22website content writer. ٹھیک ہو گیا
04:24اس طرح اگر آپ نیچے آئیں تو
04:25سارے ہزاروں کوئی
04:28سو کوئی دو سو کوئی سات سو
04:29یہ 1000 پلس orders کر چکے
04:325793 میں
04:34personal finance blog post
04:36and website content لکھ کے دے رہے ہیں. اب
04:38آپ کو میں ایسی چیز بتانے جا رہا ہوں
04:40ایسی چیز بتانے جا رہا ہوں جو نہ
04:42آج سے پہلے کبھی کسی نے بتائی ہوگی
04:44اور نہ ہی کبھی کسی نے سوچی ہوگی. for
04:46example for example یہاں پہ ہزاروں
04:48کی تعداد میں gigs ہیں. content writer
04:50لکھ لیں. blog writer لکھ لیں. article
04:52writer لکھ لیں. اب ان کی gigs
04:54جو اچھے writers ہیں یا کوئی بھی writers
04:56ہیں ان کی gig open کر لیں. for example ہم
04:58اس کی اور اس کی gig open. یہ ہمارے سامنے
05:00gig ہے ٹھیک ہے. یہ 384
05:02orders کر چکی ہیں. یہاں
05:04پہ اگر ہم نیچے ان کے آئیں
05:06تو یہاں پر جو clients
05:08ان کو کام دیتے ہیں بھائی
05:09وہ نیچے comment بھی کرتے
05:12ہیں. ٹھیک ہے. یعنی کہ ان
05:14کو ratings دیتے ہیں. اب
05:16وہ کام کون کون سے
05:17replies ہیں. یہاں پر یہ آپ
05:20دیکھ لیں بہت سارے لوگ ہوتے ہیں. یہ اب
05:21for example یہ greek fire
05:2382 ہے. ٹھیک ہے. greek fire 82
05:26for example ہم اس کو یہاں سے کرتے
05:28ہیں. copy اور یہاں پر
05:30ہم جاتے ہیں. google میں
05:31جا کے کرتے ہیں. paste اور
05:33inter مارتے ہیں جناب. تو یہ آپ
05:35دیکھ سکتے ہیں. greek fire 82
05:37اس کا twitter account آ گیا
05:40client کا. سمجھ آئی
05:41client کا
05:43account آ گیا ہے.
05:46اب اس کے بعد کیونکہ fiverr تو ان کا
05:47کوئی contact دیتا نہیں ہے. لیکن ہم نے نکال
05:49لیا. اب یہاں پر ایک یہ آ گیا
05:52for example یہاں پر اور بھی search
05:54کر لیتے ہیں. see more پہ click
05:55کرتے ہیں. بہت سارے clients ملنے والے ہیں
05:57آپ کو. اب یہاں پر کئی client
05:59اپنے نام سے ہوتے ہیں اور کئی website کے
06:01نام سے ہوتے ہیں. یعنی کہ سیدھا سیدھا
06:03website کا نام بھی ہوتا ہے. ٹھیک ہے. میں نے
06:04بہت دفعہ دیکھا ہے اور بہت
06:06research کی ہے اس چیز پہ اور اس چیز
06:09سے بہت سا لوگ کما سکتے ہیں بھائی.
06:11اور آپ دیکھیں divi impressions
06:13divi impressions. مجھے یہ لگ رہا ہے
06:15کہ یہ کوئی website ہوگی. کینیڈا
06:16کا ہے. ٹھیک ہے. for example ہم google پہ آتے ہیں
06:18یہاں اس کو کرتے ہیں. paste
06:20اور یہاں پر آکے یہ divi impressions
06:23dot com. سیدھی
06:24سیدھی website مل گی بھائی.
06:27اس کو content چاہیے. یہ
06:29content لکھواتا ہے اور ہم اس کو
06:31content اس سے سستے میں دے سکتے ہیں
06:33جو یہ دے رہا ہے. ہمیں تو پتا یہ
06:34کس rate میں لے رہا ہے. کس rate میں لے رہا ہے.
06:37ٹھیک ہے. یہ اس کا rate جو ہے
06:39بھائی جن 5793
06:43ہے. ہم اس کو 2000 میں لکھ کے دیں گے
06:45اور اس سے اچھا لکھ کے دیں گے. کیسے لکھ کے
06:47دیں گے یہ بھی بتاؤں گا. divi impressions
06:49یہ website آگئی. ٹھیک ہے. یہاں پر
06:51یہ اس website میں جتنا بھی content ہے.
06:53اس نے پیسوں سے لکھوایا ہوا ہے. سب سن لو
06:55اب یہاں پر contact
06:56us کے button پر ہم click کرتے ہیں
06:59جناب یہاں پر اس کا phone
07:01number آگیا. جناب email آگئی
07:03اس contact کا کیا کرنا ہے
07:05رکو ذرا صبر کرو
07:07ابھی اور client نکالنے دو بھائی
07:08یہاں پر جو ہم نے دوسری گگ اپن کی تھی
07:11اس پہ بھی تھوڑی نظر مار لیتے ہیں
07:12بھائی. یہاں پر بھی اگر آپ دیکھیں
07:14تو یہاں پر بھی نیچے ہے. for example
07:16یہ site full service ہے. ٹھیک ہے
07:18site full service کو copy کرتے ہیں
07:20اور اس کو یہاں پر google میں آکے
07:22ہم کر دیتے ہیں. paste. ٹھیک ہو گیا
07:24paste کرنے کے بعد یہ website آگئی. جناب
07:26اس کی site full service اس پہ click
07:28کیا. تو یہ بھی content
07:30لکھواتے ہیں. ہم بھی ان کو content
07:32لکھ کے دیں گے. contact us کا button
07:34ان کا بھی آیا ہوا ہے. اس پہ click
07:36کر دیتے ہیں جناب. کیونکہ یہاں پر
07:38یہ call us number بھی آ گیا
07:40email بھی آ گئی. اب دو تین
07:42میں نے آپ کو نکال کے دے دی ہیں
07:44بھائی. ایک ایک gig میں سے
07:45ہزاروں بندے نکال سکتے ہیں.
07:48تو سوچیں ہزاروں gig میں سے
07:50لاکھوں client. سارے
07:52وہ client جو پیسے دے کے
07:54کام کرواتے ہیں. سارے
07:56وہ client جو اپنی website پہ
07:58content لکھواتے ہیں. سارے
08:00وہ client جن کو blogs اور
08:01article لکھے ہوئے چاہیے ہیں.
08:04اب blog اور article کیسے لکھنے ہیں.
08:06client کو contact کیسے کرنا ہے. ان سے
08:08کام. ان کی دیاری چھڑوا
08:10کے اپنے پاس کیسے لانا ہے.
08:12یہ سن لو. اس کے علاوہ
08:14اس کے علاوہ. اگر
08:16آپ google پر جاتے ہیں اور یہاں
08:18کچھ بھی لکھتے ہیں. انسانوں سے زیادہ
08:20websites ہیں بھائی. لکھ دیتے ہیں.
08:22for example لکھ دیتے ہیں. best
08:23laptops. ٹھیک ہے. یعنی
08:26کچھ بھی best laptops. 2022. یہ
08:28ہم نے لکھ دیا. ٹھیک ہے. یہاں پر یہ دیکھ
08:30لیں. 0.85 seconds میں
08:31پتہ نہیں. اربو کھربو results آگے بھائی.
08:34یہ سارے results اچھے والی
08:36websites کے ہیں. for example یہاں پر
08:38laptop mag ہے. ny times
08:40ہے. artings ہے.
08:42for example artings کی website ہم
08:44open کر لیتے ہیں. کوئی بھی آپ websites open
08:46کر سکتے ہیں. تو یہ بھی آپ کے
08:48direct clients ہیں بھائی. یہ آپ website
08:50دیکھتے ہو. کہ اس website پر بھی daily
08:52content upload ہوتا ہے. تو یہاں پر
08:54youtube, facebook, twitter, instagram
08:56اس کے علاوہ contact us
08:58contact us پہ click کر دیتے ہیں.
08:59content us پہ اگر آپ نے
09:02click کیا. تو یہاں پر یہ آپ
09:03دیکھ سکتے ہیں. کہ you can send us
09:05email to the reviews. اب
09:07اگر آپ کو blog لکھنا نہیں آتا.
09:10اگر آپ کو article لکھنا نہیں آتا.
09:12اگر آپ کو content
09:13لکھنا نہیں آتا. تو آپ mr how
09:15کا channel open کریں. کوئی مسئلہ کی بات
09:17نہیں. اردو میں each and everything
09:19سب کچھ سکھایا گیا. playlist میں آئیں.
09:21ٹھیک ہے. playlist میں آکے
09:23آپ directly یہاں سے یہ blogging guide
09:25کی playlist ہے. view full playlist
09:27پہ آپ click کرتے ہیں. یہاں پر
09:29آپ کو different طریقے سے
09:31blog لکھنا سکھایا گیا. for example
09:34ان طریقوں میں AI سے blog لکھنا
09:36یعنی کہ صرف ویڈیو کا آپ blog
09:37کا title لکھیں. نیچے blog automatically
09:39سارا لکھا آجے گا. copy paste
09:42blog لکھنا. کسی کا blog copy
09:43کر کے آپ اپنا blog لکھ سکتے ہیں
09:46without playerism. یعنی کہ
09:47اس میں سے کوئی copy paste والی
09:49نشانی یا playerism کو remove
09:51بھی کیسے کر سکتے ہیں. اس کے
09:53علاوہ for example آپ
09:55ایک ویڈیو دیکھ رہے ہیں. اس ویڈیو سے
09:57blog بنانا چاہتے ہیں. تو simply
09:58کچھ click سے آپ اس کو blog میں
10:01convert کر سکتے ہیں. اسی طرح
10:03کہ بہت سے طریقے ہیں. article
10:05blog writing کے اگر آپ کو نہیں
10:07بھی لکھنا آتا. آپ یہ ویڈیوز
10:09دیکھیں گے. آپ کو آسانی سے لکھنا
10:11آجے گا. different videos میں
10:12different. ہر ویڈیو میں ایک نیا
10:14اور different method ہے blog لکھنے کا.
10:16آپ کے پاس direct clients کے
10:18numbers, contacts, emails آگئیں.
10:21اب آپ نے کیا کرنا ہے.
10:22the main question کہ اب اس سے
10:25کمانا کیسے ہے بھائی. آپ
10:26سب سے پہلے اپنی email open کر لیں
10:28گے اور نئے email
10:30compose میں چلے جائیں گے. یعنی
10:32کہ نیا message آپ کسی کو کر رہے ہیں.
10:34email کسی کو send کرنی ہے.
10:36یہاں recipient میں آپ نے email
10:38ڈال دینی ہے جو client ہے. ابھی
10:40ہمیں hundred نہیں, two hundred percent
10:42پتا ہے کہ یہ جو client ہے
10:44یہ جس کو email ہم کر رہے ہیں. یہ
10:46fiverr سے services دے لے رہا ہے.
10:48یہ کس کی service لے رہا تھا جو
10:4944,027
10:52روپیز میں صرف earning
10:54کا blog, 600 words کا
10:56blog لکھ کے دے رہی ہیں بھائی.
10:57ٹھیک ہے تو ہم میں سے اگر پانچ ہزار میں بھی
11:00لکھ کے دینا یہ ہس کے نہیں
11:02یہ رو کے بھی آئے گا بھائی. ٹھیک ہے
11:04for example آپ یہاں پر چلے گے recipient میں
11:07اس کی email وہاں سے جو copy کی تھی
11:08اس کو paste کیا. subject میں کیا لکھنا ہے
11:11اور نیچے کیا لکھنا ہے بھائی. یہ بہت
11:14important چیز ہے اور یہ آپ کے
11:15بھائی نے لکھی ہوئی ہے. آپ نے صرف
11:18اس کو copy paste کرنا ہے. اب اتنا
11:19تو کر سکتے ہونا یار. آپ نے کیا کرنا ہے
11:22for example new tab open کرنی ہے
11:24یہاں سے search کرنا ہے earning advice
11:27ٹھیک ہوگا. earning space advice
11:29ٹھیک ہے. earning advice آپ search کریں گے
11:31یہ آپ کے سامنے website آ جائے گی
11:32earningadvice.com
11:34اس پہ آپ نے کر دینا ہے click
11:36آپ click کریں گے آپ کے سامنے کچھ اس طرح کی
11:38website آ جائے گی. اوپر categories ہیں
11:40آپ freelancing کی category میں چلے جاؤ گے
11:42freelancing کی category میں جانے
11:45کے بعد آپ کے سامنے یہ
11:46business proposal script for content
11:49writer. اس نام سے
11:50ایک blog آئے گا. اس کو آپ نے open کر لینا ہے
11:53ٹھیک ہوگیا. اس کو ہم open کر لیں گے
11:55یہ آپ کے سامنے آ گیا سارا کچھ
11:57لکھا لکھایا application
11:59ٹھیک ہے. for example یہ subject
12:01لکھا ہوا ہے. subject کو ساتھ ہی اس کو
12:03پورا نہیں copy کر لینا. تھوڑا
12:04نقل میں اکل سے کام لینا. اب
12:06غور سے سن لو. subject کے آگے یہ
12:09جو لکھا ہوا ہے. اس کو ہم یہاں سے یہاں
12:11تک copy کر لیتے ہیں. control سے ہی
12:12copy کیا اور subject میں آکے اس کو
12:15paste کر دیا. ٹھیک ہوگا ہے
12:17جناب. اس کے بعد یہاں پر آکے
12:19آپ نے high سے لے کر
12:21یہ نیچے تک copy کر لینا. اس کو copy
12:23کیا اور یہاں پر آکے کر دینا
12:25ہے paste. یہ ہم نے paste
12:27کر دیا. اب اس کا مطلب کیا ہے
12:29اس میں لکھا کیا ہے. غور سے
12:31سن لو. یہ نہ ہو. آپ کو پتہ ہی نہ
12:32ہو. آپ کر کہہ رہے ہو. my name is
12:35یہاں پر یہ جو dots ڈلے ہوئے ہیں
12:37ان dots کو مٹا کے آپ
12:39نے اپنا نام لکھ دینا ہے. ٹھیک ہے
12:40capital words میں لکھ دینا. یہاں پر اس کو
12:42مٹا کے for example میں یہاں پر
12:44ملک حاجر لکھ دیتا ہوں. میرا
12:47نام ملک حاجر ہے. ٹھیک ہے. I'm a professional
12:49content writer. I have seen your
12:50website. یہ website. کون سی
12:52یہ ہم نے open کی تھی. Management
12:54website کا نام کیا ہے
12:56dvimpressions.com ٹھیک ہے
12:58اس کو ہم copy کر لیتے ہیں. I have
13:01seen your websites
13:02dvimpressions.com ٹھیک ہے. یہ
13:04والی اس کی آم نے وہ ڈال دی
13:06and it seems awesome
13:08یہ مجھے بہت اچھی لگی. The content
13:10on your website really good. میں in short
13:13آپ کو بتا دیتا ہوں. اس application میں لکھا
13:14کہ اگر آپ کو نہ پتا ہو. یا
13:16انگلیس سمجھ میں نہ آتی ہوں. تو آپ اس کو
13:18انگلیس ٹوردو میں copy کر کے بھی دیکھ سکتے ہیں. ٹھیک ہے
13:20کہ مجھے آپ کی website اچھی لگی ہے. مجھے
13:22پتا ہے کہ بہت سارے plans جو ہیں. ان کے پاس
13:24time نہیں ہوتا. وہ پیسے دے کر
13:27freelancer سے یہ کام لکھواتے
13:29ہیں. تو میں آپ سے کچھ question
13:30کرنا چاہتا ہوں. میرے پاس آپ کے لیے کچھ
13:32offer ہے. ٹھیک ہے. آپ کو کیسا
13:34لگے گا اگر کوئی آپ کے پاس آئے
13:36بجائے اس کے کہ آپ کو کسی کے پاس جانا
13:38پڑے. اگر آپ کو اچھے اور
13:40well SEO optimized content ملے
13:42کم price میں تو آپ کو کیسا لگے گا.
13:44اگر آپ کو آپ کی
13:46website پر traffic زیادہ آئے اور
13:48اس price میں جو آپ دے رہے ہیں
13:50اس سے بہت کم. اگر آپ
13:52کو free میں کوئی blog sample دے
13:54دکھانے کے لیے تو آپ کو کیسا لگے گا.
13:56ان سارے سوالوں کا جو جواب ہے وہ
13:58میں خود ہوں اور میں یہ سب کام کرتا
14:00ہوں. ٹھیک ہے. اپنی team کے ساتھ
14:02اور میں آپ کو guest post writing
14:04copy writing, SEO writing, website content
14:06یہ سب کچھ لکھ کے دے سکتا ہوں.
14:08میں آپ کو دو blog کا free sample
14:10دوں گا. آپ کسی بھی time مجھ سے
14:12لے سکتے ہیں. کسی بھی topic پر
14:14اور آپ اپنا budget
14:16بھی share کر دیں اور میں
14:18جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا ہے کہ میں
14:20آپ جو price میں services لے رہی ہیں
14:22میں اس سے کم میں آپ کو دوں گا. ٹھیک ہے
14:24hope you will allow me to show
14:26what I can do for you. آپ مجھے
14:28امید ہے کہ آپ مجھے allow کریں گی.
14:29کہا کہ میں آپ کو دکھا سکوں کہ میں کیا
14:31کر سکتا ہوں. I'll look forward
14:33یہ وہ bla bla. ٹھیک. یہاں پر نیچے آپ
14:35نے اپنی email اور whatsapp دے دینا ہے.
14:38اب اس کے بعد client سے deal
14:40کیسے کرنی ہے. اس سے پیسے کیسے
14:42لینے ہیں. یہ ساری چیزیں اب
14:43غور سے سن لیں. پھر وہی چیز آپ
14:45comments میں مت پوچھے گا. For example
14:47یہ آپ email
14:49کرتے ہیں. میں اس email کو
14:51forward کر دیتا ہوں. مجھے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے.
14:53ٹھیک ہے. میں یہاں سے whatsapp اپنا remove
14:55کر رہا ہوں. ٹھیک ہے. کیونکہ میں whatsapp
14:57i'm sorry to say you. ٹھیک ہے. آپ کو show
14:59نہیں کر سکتا. اس لئے آپ نے اپنا whatsapp
15:01وہ رکھ دینا ہے. ٹھیک ہے. میں send کے button پر
15:03click message چلا گیا. جناب ٹھیک ہو گیا. یہ
15:05آپ دیکھ سکتے ہیں کہ zero minutes ago. ٹھیک ہے.
15:07یہ میں نے message ان کو کر دیا. یہ email
15:09پوری کر دی. اب اس email
15:11کا فائدہ کیا ہے. اب for example
15:13یہ client مجھے تو پتا ہے. یہ client
15:15200% sure ہے. یہ client
15:16200% کام کروا رہا ہے. ٹھیک ہے. تو
15:19میں اس کو اگر سستے میں کر کے دیتا ہوں. تو وہ
15:20کیوں نہیں میرے پاس آئے گا. اب for example
15:22یہ اس کا reply دے گا. ٹھیک ہے. reply
15:24دینے کے بعد یہ مجھے کہے گا
15:26کہ جی. دو sample جو میں نے اس کو کہے ہوئے ہیں
15:28یہ مجھے کہے گا کہ جی. مجھے آپ
15:30اپنا کام دکھا دیں. ٹھیک ہے. اور rate
15:32مجھ سے پوچھے گا کہ آپ کا rate کیا ہے.
15:34تو میں اس کا rate دیکھوں گا کہ یہ میں نے
15:36کہاں سے اٹھایا تھا. یہ کتنے میں دے رہا ہے.
15:38اور اس کو 30% یعنی کہ
15:4070% off کروں گا. 30%
15:42جو اس کا بنتا ہے میں اس کو اتنا offer کر دوں گا.
15:44ٹھیک ہے. یعنی کہ جتنا یہ دے رہا ہے
15:46اس سے 70% کم میں میں
15:48اس کو offer کروں گا. ٹھیک ہو گیا.
15:50اور اگر یہ مجھے کہتا ہے کہ دو free sample
15:52مجھے لکھ کے دو. تو میں اس کی
15:54website پہ چیک بھی کرلوں گا کہ پہلے اس کا
15:56کیسا لکھا ہوا ہے. اس سے زیادہ best
15:58میں اس کو لکھ کے دوں گا. اب آپ لکھ کیسے
16:00سکتے ہیں. وہ میں نے آپ کو بتا دیا ہے. ہماری
16:02پوری blogging کی playlist میں یہی سکھایا گیا
16:04کہ blog اور article کیسے لکھے جاتے ہیں.
16:06ہر دفعہ ایک نئے اور
16:08unique طریقے سے آپ سیکھ سکتے ہیں. بہت
16:10ہی easy چیز ہے. ٹھیک ہے. وہ
16:11آپ اس کو کس طرح دیں گے. آپ
16:14word کی file میں دیں گے. MS word
16:16کی file میں. اور اگر آپ mobile سے کر رہے ہیں
16:18تو آپ mobile پہ بھی notes کی file بنا کے
16:20اس کو forward کر دیں گے. آپ نے اس کو
16:22blog یا article بھیج دینا ہے.
16:24اس کے بعد آپ سے یہ پیسے
16:26کیسے آپ اس سے لیں گے. اور یہ آپ کو پیسے
16:28کیسے پی کرے گا. بھائی جان
16:29اگر آپ سے for example اس کی deal
16:32بن جاتی ہے تو پیسے لینے کے بہت سے طریقے
16:34ہیں. اگر آپ کا کسی bank میں account نہیں ہے. western
16:36union سے آپ لے سکتے ہیں. میں خود لیتا رہا ہوں
16:37client سے. ٹھیک ہے. اس کے بعد آپ
16:40اس سے ria میں, skrill میں
16:42pioneer میں, even
16:43crypto میں. اس کے بعد bank account میں
16:46اگر آپ کا account ہے تو bank account میں
16:47ہر جگہ پہ آپ payment اس سے لے سکتے ہیں.
16:49payment کا کیا طریقہ ہوگا کہ آپ
16:51اسے کہیں گے کہ جی for example
16:53یہ آپ کو کہے گا کہ مجھے آپ 10 blogs
16:55لکھوانے ہیں. آپ کو order مل گیا.
16:57آپ اس کو کہیں گے کہ مجھے 20%
16:59یا 30% advance دے دیں. even
17:0110% بھی اگر آپ دے دیں. تو میں کام
17:03start کر لوں. آپ 10% 20%
17:05advance لیں گے. اس کے بعد کام start کر دیں گے.
17:07اور for example اگر یہ advance pay agree نہیں ہے
17:09آپ اس کو ایک ویڈیو
17:11sample میں بھیجیں گے. سارا کام اس کو
17:13ویڈیو sample میں دکھائیں گے. اور اس کے بعد جیسے
17:15اس کی payment ہوتی ہے اس کو کام original form
17:17میں اس کو send کر دیں گے. یا کام میں آپ کو
17:18water mark لگا کے چھوڑ دیں گے. جو کہ
17:21جیسے ہی یہ آپ کو pay کرے گا
17:22water mark ہٹا کے اس کو آپ original file
17:24send کر دیں گے. ٹھیک ہو گیا.
17:26I hope so. کہ آپ کو اس میں اب کوئی مسئلہ نہیں
17:28ہوگا. direct client کو
17:30reach کرنا. I don't think so.
17:32کسی نے بھی اس سے پہلے
17:34اتنا بڑا سکھایا ہو. یار
17:36یہ ویڈیو اتنی helpful ہے. اتنی
17:38helpful ہے. کہ آپ کی سوچ ہے. اس سے
17:40لوگ لاکھوں نہیں کروڑوں کما سکتے ہیں.
17:43صرف تھوڑا سا توجہوں سے
17:44اگر اس پہ کام کریں. تھوڑا سا اپنے
17:46دماغ کو use کر لیں. کوئی بھی
17:48question دماغ میں آتا ہے. تو آپ اس پہ
17:50تھوڑا سا research کریں. for example ایک کو میں نے
17:52کر کے دکھایا ہے. یہ دو. میں نے یہ تین
17:54ویڈیو میں آپ کے سامنے یہ ویب سائٹس نکالی
17:56ہیں. چوتھے کا twitter بھی نکالا تھا. آپ
17:58ان کو instagram twitter پر message کریں. یہ
18:00ان کو آپ نکالیں. یار یہ
18:02ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ آپ کو
18:04ملیں گے. ہزاروں گیگز میں سے لاکھوں
18:06reviews والے ہوں گے. لاکھوں
18:08clients آپ کے لئے بیٹھے ہیں. اس کے علاوہ
18:10آپ خود سے بھی website search کر سکتے ہیں.
18:12کام بہت زیادہ ہے لیکن
18:14کرنے والے بندے کے لئے
18:15ایک client سے دس client اور
18:17دس client سے آپ کے پاس ہزاروں clients
18:19اور آپ اپنی company کھڑی کر سکتے ہیں.
18:22صرف اس ایک ویڈیو
18:24سے. لیکن اگر
18:26آپ سوچیں تو. جی تو دوستو
18:27i hope so یہ چیز آپ کو پسند آئی ہوگی
18:30اور آپ اس پہ اچھے سے implement کریں گے
18:32اچھے سے کام کریں گے. باقی
18:34اس پہ آگے اب hardware کرنا آپ
18:36کا کام ہے. میں نے ایک
18:38ایسی چیز بتا دی ہے جو باقی
18:40نہ کبھی کسی نے یہ چیز سوچی ہے
18:42نہ کبھی کسی نے یہ چیز کیونکہ
18:43سارے ایک دوسرے کا copy paste لگے ہوتے ہیں
18:46بھائی. real اور genuine چیز یہاں
18:47نہ کوئی لے کے آتا ہے نہ کوئی بتاتا ہے
18:49ٹھیک ہے. تو آپ کے سامنے یہ
18:52جو چیزیں ہیں. اب کام کرنا
18:53آپ کا کام ہے. نہ آپ نے مجھے پیسے دینے
18:56ہے. نہ آپ نے مجھے کچھ کرنا ہے.
18:57لیکن اپنے لیے کام کرنا ہے.
18:59محنت کریں. تھوڑا دماغ کو حاضر
19:01رکھیں. دماغ کی بتی on کر کے
19:03کریں. ویڈیو اگر اچھی لگی ہو تو
19:05لائک ضرور کر دیجئے. کومنٹس میں اپنی رائے ضرور
19:07دیجئے. اور شیئر کیجئے ان لوگوں میں ساتھ جن کو اس چیز
19:09کی ضرورت ہے. ملتے انشاءالتہ اللہ آگلی کو اور
19:11amazing ویڈیو میں تب تک کیلئے اپنا اور
19:13اپنے پیروں کو بہت سارا خیال رکھی گا. till
19:15next ویڈیو دعاوں میں یاد رکھیں. اللہ حافظ.
Be the first to comment