00:00Ey محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:03سورت کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک
00:06زہر، عصر، مغرب، عشاء کی نمازیں
00:10اور صبح کو قرآن پڑھا کرو
00:13کیونکہ صبح کے وقت قرآن کا پڑھنا
00:15فرشتوں کی حاضری کا موقع ہوتا ہے
00:18اور بعض حصہ شب میں بیدار بوا کرو
00:21اور تحجد کے نماز پڑھا کرو
00:23یہ شب خیزی تمہارے لیے ایک اضافی حمل ہے
00:27امید ہے کہ اللہ تم کو مقام محمود پر فائز فرمائے
Comments