Shikwa Episode 36 Sami Khan Maria Malik Yashma Gill 23rd May 2025 ARY Digital
Cast:
Maria Malik as Sania
Sami Khan as Zaroon
Yashma Gill as Kiran
Asim Mehmood as Faseeh
Javed Sheikh as Ali
Nida Mumtaz as Amna
Usmaan Peerzada as Wajid
Atiqa Odho as Sahifa
Saife Hasan as Inaam
Salma Zafar as Bushra Inaam
Qudsia Ali as Laiba
Cast:
Maria Malik as Sania
Sami Khan as Zaroon
Yashma Gill as Kiran
Asim Mehmood as Faseeh
Javed Sheikh as Ali
Nida Mumtaz as Amna
Usmaan Peerzada as Wajid
Atiqa Odho as Sahifa
Saife Hasan as Inaam
Salma Zafar as Bushra Inaam
Qudsia Ali as Laiba
Category
😹
FunTranscript
00:01پلیز میرے جذبات کا مزاق ایسے نہ ہو
00:04ارے میں سچ بول رہی ہوں
00:06اگر تمہیں مجھ پہ یقین نہیں ہو رہا نا
00:08تو تم قیسر سے پوچھ لو
00:11اس نے کل ہی ہم سے بولا ہے
00:13کہ وہ تم سے شادی کے لئے راضی ہے
00:16مگر پہلے تو وہ منع کر رہی تھی
00:18ناراض تھی
00:21امران
00:22کیرن کو تم سے نہیں
00:23بلکہ شادی سے اتراز تھا
00:26اسے اچھی جوب کرنی تھی
00:28کہ
00:29اپنے بلبوتے پر کچھ
00:31بننا تھا
00:32تمہیں پتہ ہے
00:33اس نے اس وجہ سے
00:34اتنے اچھے رشتے ٹھکرائے ہیں
00:36پر اب کیوں
00:37اب کیوں اس نے فیصلہ بدل لی ہے
00:40اب اس کو ایکسپیرینس ہو گیا ہے نا
00:42اچھی جوب کر رہی ہے
00:44اچھے پیسے کماری ہے
00:46امی نے بھی اسے بہت زور دیا
00:48تو اسے رحم آ گیا
00:50میں نے سوچا
00:51دوسرے رشتے ڈھونڈنے سے پہلے
00:53میں تم سے پوچھ لو
00:55کیا تم اب بھی
00:56تم سے شادی کرنا چاہتے ہو
00:58میں تو ہمیشہ سے
01:00میرا مطلب کہ
01:02میں تو ہمیشہ سے یہ چاہتا ہوں
01:04ارے تو پھر چھوڑو نا یہ اگر مگر
01:06کیسر کو بھی کوئی اطراز نہیں ہے
01:08تب ہی میں تم سے پوچھنے آئی ہوں
01:10دیکھو میں جانتی ہوں
01:12تمہیں سب کو راضی کرنا
01:14بہت مشکل ہوگا
01:16امی کو میں منا لوں گا
01:18بھائی و بھابی کو
01:20بس منانا مشکل ہوگا
01:22کیسر بھی ان سے بات کر لیں گے
01:24تم بھی بات کر لو
01:26ہم مل کے کوشش کریں گے
01:28تو وہ ضرور مان جائیں گے
01:32شکر ہے
01:54لائبہ
02:00کل رات جو تم نے کہا تھا اس کا مطلب کیا ہے
02:04اتنے مشکل الفاظ تو ہی تھے
02:06جن کا مطلب سمجھانا پڑے آپ کو
02:08مجھے تمہاری بد گمانی کی وجہ
02:10سمجھ میں نہیں آرہی ہے
02:12really
02:16بہت سادہ ہیں آپ
02:18بہت معصوم ہیں آپ
02:20لائبہ
02:22تم مجھ پر تنس کیے بہویر بھی
02:24مجھے اپنی دل کی باتیں بتا سکتے ہو
02:26فرسی
02:28موسٹ آف دے ٹائم میری کال پک کرتے ہی نہیں ہیں
02:32اور یہ تو بہت
02:34impossible سی بات ہے کہ
02:36پہلے رنگ پہ میری کال پک کر لی جائے
02:38تو
02:40تو یہ کہ
02:42انہوں نے آپ کی کال ریسیف بھی کر لی
02:44اور آپ کو کال بیگ بھی کر لیا
02:48شاید
02:50یہ دونوں کی نئی نئی دوستی کا اثر ہے
02:52کوئی بھی تعلق one sided ہو تو وہ waste of time
02:54ہوتا ہے
02:56اور فرسی نے جو کچھ بھی کہا ہے
02:58میں ان باتوں کو نہیں مانتی
03:00لائبہ
03:02میں بہت selective ہوں
03:04میں ہر کسی کو اپنا دوست نہیں بناتی
03:06تو آپ نے اس بات سے
03:08deny بھی تو نہیں کیا تھا
03:10وہ تو آپ سے بہت
03:12بے تکلفی سے بات کر رہے تھے
03:14اس کے یہی باتیں
03:16تو مجھے نا پسند ہے
03:18کہ وہ رشتوں میں لحاظ نہیں رکھتا
03:20جو دل چاہتا ہے
03:22بول دیتا ہے موپر
03:24اور دیکھو
03:26تمہارے کہنے پر ہی میں فسی سے ملی تھی
03:30ورنہ اس سے بات کرنے میں
03:32میں بہت احتیاط کرتی ہوں
03:34تو یہ سب کچھ ہوا بھی تو آپ کی وجہ سے ہے
03:38اتنا caring behavior
03:40تھا ان کا
03:42اتنا خیال رکھتے تھے وہ میرا
03:44اگر اسے تمہارا
03:46ثابت خیال ہوتا نا
03:48تو ضرور سے لڑائی کرنے پر
03:50وہ تم سے اپنا رشتہ نہ توڑتا
03:52تمہیں تکلیف نہ دیتا
03:54آپ سب نے الزام لگایا تھا فسی پر
03:58کون یہ بات برداشت کرتا ہے
04:00کہ اس پر التے سیدھے الزام لگائے جائیں
04:02تم مجھ پے بھی تو الزام لگا رہی ہو نا
04:04میں کیا الزام لگا رہی ہو
04:06لاعبہ
04:08خود کو اتنا بھی بے بس مت کرو
04:10تم already اپنی self respect
04:12پر بہت compromise کر چکی ہو
04:14میری sincerity کو judge مت کرو
04:16اب کیا ہوا ہے
04:18کچھ نہیں
04:22تو پھر تم دونوں کی
04:24کس بات پر بحث ہو رہی تھی
04:26مجھے لگتا ہے
04:28یہ چاہتی نہیں کہ میری شادی فسی سے
04:30اب کیا کیا اس نے
04:32یہ تو آپ بھابی سے ہی پوچھیں
04:34کوشش تو وہ یہی کر رہی ہیں
04:44ہمارا جو نئر پرجیکٹ لانچ ہو رہا ہے
04:46اس کی سوشل میڈیا کیمپین کون دیکھ رہا ہے
04:48سر ہم نے ان لوگوں کو
04:50assigned کیا ہوا یہ احسن ہیں
04:52جو انسٹرگرام دیکھ رہے ہیں
04:54اور مس مدیا جو ہے
04:56یہ foot following دیکھ رہی ہیں
04:58کہ کتنے لوگ view کر رہے ہیں
05:00پلس یہ
05:02مس آئیشہ جو ہے
05:04ان دونوں کو assist کر رہی ہیں
05:08تو ابھی تک کیا
05:10پلان کیا ہے کتنے پوسٹ داریں
05:12اور کس سے سٹارٹ کریں
05:14کیسے انانس کریں
05:18جی سر
05:20ایک منٹ ڈکھو
05:22جی سر
05:26کچھ نہیں چاہو
05:28جی سر
05:30آپ کیا کہہ رہے تھے
05:42موسیقی
05:54موسیقی
05:56تمہارا دماغ تو نہیں خراب ہوگئی
05:58خود کو اتنا مت گیرا امران
06:00خود کو اتنا مت گیرا امران
06:02خود سے نظریں ملانا مشکل ہو جائے
06:04موسیقی
06:12اتنی بدتمیز
06:14بدزبان لڑکی ہے وہ
06:16اتنا زلیل کیا اس نے تمہیں پھر بھی تمہیں اس سے شادی کرنی ہے
06:18رشتے سے انکار
06:20ہونے کا الگ بات ہوتی ہے
06:22اس کو ہم درگزر بھی کر سکتے ہیں
06:24لیکن اس لڑکی نے یاد ہے کس قدر زلیل کیا تھا میں
06:26پر وہ اب راضی ہے نا
06:28بھار میں گئی اس کی رضا مندی
06:30موسیقی
06:38دیکھو امران کمان سے نکلا ہوا تیر بھی
06:40موہ سے نکلی ہوئی بات کی طرح ہوتا ہے
06:42وہ واپس نہیں لوگتا کبھی
06:44مگر دیکھو کمران کچھ باتیں
06:46بھولائی بھی تو جا سکتی ہے نا
06:48ہے نا
06:50اب دیکھو کرن نے نجانے مجھے کیا کچھ نہیں
06:52کہا ہے لیکن میں
06:54تو آپ اس چیز کی مجھ سے توقع کرتے ہیں
06:56کیسر بھائی کہ میں اس گھر میں
06:58لے کر جاؤں جہاں سے مجھے
07:00زلیل کر کے نکلا گیا تھا
07:02میں امران کی خاطر کہہ رہا ہوں
07:04موسیقی
07:06چھوڑے اس کو
07:08تو بے بکو
07:10موسیقی
07:12موسیقی
07:14موسیقی
07:16موسیقی
07:18موسیقی
07:20موسیقی
07:22موسیقی
07:24موسیقی
07:26موسیقی
07:28موسیقی
07:30موسیقی
07:32موسیقی
07:34موسیقی
07:36موسیقی
07:38موسیقی
07:40موسیقی
07:42موسیقی
07:44موسیقی
07:46موسیقی
07:48موسیقی
07:50موسیقی
07:52موسیقی
07:54موسیقی
07:56موسیقی
07:58موسیقی
08:00موسیقی
08:02موسیقی
08:04موسیقی
08:06موسیقی
08:08موسیقی
08:10موسیقی
08:12موسیقی
08:14موسیقی
08:16موسیقی
08:18موسیقی
08:20موسیقی
08:22اپنی بات تو رہنی دیں یہ مسئلہ میرا نہیں آپ کی اناک ہے
08:26امران
08:29تمیز سے بات کرو اپنی باپی سے
08:31خبردار جو اس بارے میں کسی نے بات کی دوبارہ دو
08:38امران امران
08:40امران ایک دقیقہ
08:42خد دے یار
08:52لائر
09:04میں نے تم سے کہا تھا کوئی امید متر کنا
09:07رفت اور کامران نہیں ہوں گے راضی کسی صورت بھی
09:12امران صحیح تو کہہ رہا تھا
09:14رفت نے تو اپنا انا کا مسئلہ بنا لیا ہے
09:18میں سوچ رہی تھی
09:19مجھے سوچ رہی تھی جو کیرن نے انکار کیا ہے
09:23اور اس کی وجہ سے میرے اور رفت کے تعلقات خراب ہیں
09:26شاید اب ٹھیک ہو
09:27ارے بھائی اگر وہ ہم سے تعلقات قائم نہیں رکھنا چاہتی ہے
09:30تو نہ سائی
09:31چھوڑ دو نا اس کے حال کے اوپر
09:33اور ہم بھی کیوں بلا واجہ بات چیت کر کے
09:36بدمزگی پیدا کریں کریٹ کریں
09:38ہاں
09:40کیرن کا رشتہ جو ہے
09:41کہیں اور کر دیں گے
09:43ہم
09:45ٹھیک ہے
09:47میں امی سے کہہ دوں گی کہ وہ
09:49اب رشتہ کا انتظار مک کریں
09:52ہاں
10:16مجھے آجے
10:32آجے
10:34میڈیم سنی
10:38کیا میں اندر آ سکتی ہوں
10:41ہاں
10:42ہاں
10:43السلام علیکم
10:50السلام علیکم
10:51السلام علیکم
10:52ماما
10:53کیسے ہو
10:54میں بالکل ٹھیک ہوں
10:55لگتا ہے کہ تم
10:56لاعبہ کی شادی میں
10:57اتنی مصروف ہو گئی ہو
10:58نہ تم نے مجھے کال کیا
11:00نہ ہی مجھ سے ملنے آئیں
11:01ایسی بات نہیں ہے
11:03میں تو آتی رہتی ہوں
11:04آو
11:05بیٹھ کے بات کرتے ہیں
11:06اگھ
11:12اوف
11:13کیسے ہو
11:14میں بالکل ٹھیک
11:16ہر بار میں تم سے
11:17ملنے کے لیے آتی ہوں
11:18اس بار میں نے سوچا
11:20کہ تمہیں مجھ سے محبت
11:21ہے کہ نہیں
11:22میں بھی چیک کرتی ہوں
11:23اچھا
11:24تو اب تم ہماری دوستی
11:25کو ازماؤ گی
11:26ایسی بات نہیں ہے
11:28میں سوچ رہتی
11:29کہ میں تمہیں کال
11:30خود کروں گی
11:32اچھا چلو یہ بداونا
11:33آئرہ کیسی ہے
11:35آئرہ بالکل ٹھیک ہے
11:36انسسٹ کر رہی ہے
11:37مجھے
11:38کہ میں اس کے پاس
11:39چلی جاؤں
11:40اس کا مطلب ہے
11:41کہ تم آئرہ کے پاس
11:42لندن جا رہی ہو
11:44ہاں
11:45جانا تو پڑے گا نا
11:46تم تو جانتی ہو نا
11:47اس کے جو کنڈیشن ہے
11:49اور وہاں پر وہ
11:50اکیلی ہے بھی نہیں
11:51اسے میری ضرورت ہے
11:53میں سمجھ سکتی ہوں
11:55اس وقت تمہیں
11:56اسی کے پاس جانا چاہیے
11:58ہاں بس
11:59پلان کر رہی ہوں
12:01دیکھو کب جاتی ہوں
12:07تم بتاؤ
12:08لائبہ کی شادی کی تیاریاں
12:10مکمل ہو گئی
12:11ماشاءاللہ سے
12:12چل رہی ہیں
12:13اور تمہیں تو پتہ ہے نا
12:14شادی بالا خیر ہے
12:15جب تک شادی
12:16کی ڈیٹ نہیں آ جاتی
12:17تیاریاں تو چلتی رہتی ہیں
12:20تمہیں اگر
12:22میری ہلپ کی ضرورت ہو
12:23تو ضرور مجھے بتا دینا
12:24کیونکہ سانیہ تو
12:25آفس میں زیادہ تر
12:26بیزی رہتی ہے نا
12:28ظاہر ہے
12:29تمہیں بتاؤں گی
12:31تم تو خود جا رہی ہو نا
12:32اور مجھے نہیں لگتا
12:33کہ تم شادی تک آ جاؤ گئی
12:35کیا ہو گیا ہے
12:36میں آ جاؤں گی
12:37شادی میں شریک ہونے کے لیے
12:38واپس تو آنا ہے نا مجھے
12:41اچھا یہ بتاؤ سانیہ
12:42کب تک آتی آفس سے
12:43بس آنے والی ہے
12:45اچھا چلو بتا
12:46چاہی پھیو گی یا کافی
12:47کافی پھیو گی
12:50سمینہ
12:52سمینہ
12:54جی میڈم
12:55اچھی سی کافی
12:56بنا کے لیاو
12:57اور ساتھ میں کچھ
12:59جی اچھا
13:02اور بتا
13:06یہ آمنہ نے تو کچھ نہیں بتایا
13:08لیکن
13:10وہ جو چپ چپ سے تینہ
13:11سے دیکھ کر
13:12مجھے کچھ
13:13تشویز سی ہو رہی ہے
13:15اور اس ردکی کی جرد
13:16تو دیکھو ذرہ
13:18اس کو ذرہ بھی خوف نہیں ہے
13:19کہ تم زرون کو
13:20اس کے بارے میں بتا دو گی
13:22التا ہے وہ تم پر
13:23الزام دے رہے ہیں
13:24اور
13:25زرون کی نظروں میں
13:26تمہیں سسپیشس کر رہے ہیں
13:28یہ زرون کو
13:29مجھ پر ٹراسٹ ہے آمنہ
13:31بیٹا پھر بھی
13:32تمہیں محتاط رہنا پڑے گا
13:33وہ بہت چلاک
13:34اور میڈر ہے
13:35وہ کچھ بھی کر سکتا ہے
13:37وہ تمہارے مطالق
13:38زرون کو
13:39بگمان بھی کر سکتا ہے
13:41لعبہ وہ تو
13:42ویسے ہی تم سے شکایت ہے
13:44لعبہ
13:45اس کی اصلیت
13:46نہیں جانتی آمنہ
13:50میں نے تمہیں
13:51مہا جانے سے
13:52منا بھی کیا تھا
13:53لیکن
13:54تم نے میری بات
13:55کو سنی انسنی کر دیا
13:57میں لعبہ کی کہنے پر
13:58وہاں گئی تھی آنی
14:00فسی نے جو حرکت کی ہے
14:02اتنی گھٹیا حرکت تھی
14:03کہ اس کے بعد
14:04میں نے یہ سوچ لیا
14:06کہ
14:07لعبہ کو
14:08اس کے ہاتھوں
14:09یوز نہیں ہونے دوں گی
14:10آنی
14:11لعبہ
14:12بہت معصوم ہے
14:14معصوم فیلنگز ہیں
14:15اس کی
14:17اور
14:18میں اچھی طرح جانتی ہوں
14:19کہ
14:20فسی اسے
14:21ایکسپلوائٹ کر دا ہے
14:22اور
14:23میں یہ بھی جانتی ہوں
14:24کہ وہ لعبہ کے
14:25طرح مجھ سے
14:26بدلہ دینا چاہتا ہے
14:27مطبق
14:28لعبہ کی فکر
14:29مجھے بھی ہے بیٹا
14:30ساری میری
14:31گلتی ہے آنی
14:34کاش میں نے
14:35وقت پر سٹینڈ
14:36لے لیا ہوتا
14:37تو آج
14:38ان دونوں کا
14:39رشتہ نہ
14:40تیہ ہوتا
14:42ایک بات
14:43کہوں تم سے
14:45تم نہ
14:46اپنے زندگی
14:47کو دیکھو
14:48ان دونوں کی
14:49زندگی میں
14:50انتر فیر
14:51مت کرو
14:52سسرال کا
14:53معاملہ ہے
14:54نہیں جائے گی
14:56سمجھ گئے
14:57میری بات
15:07باس رکیہ
15:09تم نے
15:10قیرن کا
15:11رشتہ کروانا ہے
15:13قیرن کا
15:14رشتہ
15:15اس بھی
15:16ہسنے والی
15:17کونسی بات ہے
15:18آپ نے
15:19بات ایسی کی ہے
15:20مجھے ہسی آگئی
15:21میں
15:22قیرن کا
15:23نہیں کروا سکتی.
15:24کیوں؟
15:26کیوں نہیں ہو سکتا میری کیرن کا رشتہ؟
15:28اس کے میار اور مزاج کے مطابق رشتہ ملنا بہت مشکل ہے.
15:34رکیہ بہن, تم غلط سمجھ رہی ہو, ہمیں کچھ نہیں چاہیئے.
15:37بس,
15:38رگہ پڑھا, لکھا, برصرہ روزگار اور نیک شریف ہونا چاہیئے.
15:42شریف اور نیک لڑکوں کو پڑھی, لکھی اور تحزیب والی بیوییں چاہیئے ہوتیں
15:47اور کیرن تو ماشاءاللہ
15:52ماشاءاللہ سے کیا؟
15:58سن رہی ہوں میں, کوئی تعریف ہو رہی تھی میری. بلیس بلیس بولے نا.
16:01کیرن؟
16:03میرے گھر میں بیٹھ کے آپ میری برائیاں کر رہی ہیں, آپ کو شرم آتی ہے کہ نہیں؟
16:08چلیں اٹھیں, جائیں, نکلیں ہاں سے.
16:12کیا بدتمیزی ہے کیرن؟
16:14کیا بدتمیزی تو یہ کر رہی ہیں امی؟
16:16یہ کونسی نئی بات ہے, اس کے موں سے تو ایسی ہی پھل جھڑیاں نکلتی ہیں.
16:20اسی لیے تو ان جیسیوں کے رشتے نہیں ہوتے.
16:23اسی لیے تو میں نے یہاں پہ آنا چھوڑ دیا ہے.
16:26تو پھر اب بھی کیوں آئی ہیں, جائیں نا.
16:28تمہاری اممہ نے بلوایا تھا مجھے تمہارے رشتے کے لیے.
16:32تم جیسیوں کے اس لیے رشتے نہیں ہوتے.
16:33اتنی بدزبان اور بدلعاز لڑکی سے کوئی شریف مرد شادی نہیں کرتا.
16:39نکلیں یہاں سے.
16:46بلوا لیتے ہیں, بیزتی کروانے کے لیے.
16:48روکیہ میری بات تو سنو.
16:55کیا بدتمیزی ہے کیرن, یہ کیا کیا تم نے.
16:58کیا چاہتی ہو تم.
17:00آپ کیا چاہتی ہیں, ہر حیرہ حیرہ سے میری بیزتی کراتی پھڑتی ہیں آپ.
17:04تمہارے رشتے کے لیے بلوایا تھا.
17:06مگر کیوں?
17:08تم ہی نے توکا تھا, تمہیں کوئی اتراز نہیں.
17:11ہاں, ہاں.
17:12لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ ہر کسی سے بیزت ہونے کے لیے بیٹھ جاؤں.
17:16آپ ہی نے تو مجھ سے امران کے بات کی تھی.
17:19تو پھر اس کارٹون کو یہاں کیوں بلایا آپ نے.
17:21اس لیے کہ رفت نہیں مان رہی ہے تمہارے رشتے کے لیے.
17:25امران نے منانے کی بہت کوشش کی ہے.
17:28اور اب تم نے اس رشتے والی کو بھی نکال دیا گھر سے باتیں سنا کے.
17:31تم جانتی نہیں ہو کیرن.
17:33اب یہ دس لوگوں کے گھروں میں جائے گی اور تمہارے بارے میں بات کرے گی.
17:40آگے ہر گھر میں تم زیر بحث ہو.
18:33کیا ٹائم ہو رہا ہے؟
18:37بہت دیر ہو گئی ہے.
18:38سوری میں تمہیں ڈیسٹرپ نہیں کرنا چاہتا تھا.
18:42لیکن
18:44آج تمہیں طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی مارفہ.
18:46نہیں میں ٹھیک ہوں بس رات کو تھوڑا دیر سے سوئی تھی.
18:56تمہیں تو بہت دیز بخار لگ رہا ہے.
18:59میں چیک کرتا ہوں.
19:00ضرور نا آپ بلا وجہ پریشان ہو رہے ہیں میں ٹھیک ہوں.
19:31میں چیک کرتا ہوں.
19:33میں چیک کرتا ہوں.
19:35میں چیک کرتا ہوں.
19:37میں چیک کرتا ہوں.
19:39میں چیک کرتا ہوں.
19:41میں چیک کرتا ہوں.
19:43میں چیک کرتا ہوں.
19:45میں چیک کرتا ہوں.
19:47میں چیک کرتا ہوں.
19:49میں چیک کرتا ہوں.
19:51میں چیک کرتا ہوں.
19:53میں چیک کرتا ہوں.
19:55میں چیک کرتا ہوں.
19:57میں چیک کرتا ہوں.
19:59میں چیک کرتا ہوں.
20:01میں چیک کرتا ہوں.
20:11تمہیں بہت دیز بخار ہے.
20:13تم آفس نہیں جاوگے, گھر پہ ریسٹ کرو گی اور دوائی کھاؤ گی.
20:16That's it.
20:17Zarun, میری بہت important meeting ہے,
20:19آج کوئی آفس نہیں صرف گھر پہ ریسٹ اور medicine.
20:22That's it.
20:31کیا شرط ہے؟
20:34آپ بھی عُفیس نہیں جائیں گے.
20:40جو حکم جناب.
20:43نہ اور کچھ?
20:50ہم اچھا سے ناشتہ کریں گے پیملی کے ساتھ
20:55میں...
21:01عُفیس میں کون ہے آپ؟
21:04نہ ہی تو عُفیس بات ہوگی
21:07نہ ہی اس بار میں کوئی بات ہوگی.
21:09مجھے بتانے تو دو میں عُفیس نہیں دا.
21:11کال کنیکت ہو چکی ہے.
21:12پلیز.
21:15ہیلو.
21:17ہیلو باس.
21:18میں اپکو اس ٹائم پہ کال کر رہی ہوں.
21:21کوئی کام تھا؟
21:22ہاں جی میں نے بس انفارم کرنا تھا کہ میں
21:25چھوڑا سے لیٹ آنگی آج.
21:28ٹھیک ہے نہیں بھالتا.
21:55محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت محبت م
22:26ہم؟ کچھ کہا آپ نے
22:28میں یہ کہہ رہا ہوں کہ سانیہ اور زیرون ناشتہ کیلئے ابھی تک نہیں آئے
22:32کیا ان کے آفیس جانے کا ارادہ نہیں ہے؟
22:35جب ان کا موڈ ہوگا آ جائیں گے کر لیں گے ناشتہ
22:39تمہیں کیا ہوا؟ تمہارا موڈ کیوں خراب ہے؟
22:41میں سوچ رہی تھی علی جو آپ نے کہا تھا وہ صحیح ہے
22:46ہاں میری بات ہمیشہ ٹھیک ہوتی ہے لیکن تمھی بہت کم اتفاق کرتی ہیں
22:53میں سوچ رہی تھی کیوں نہ ہم لائبہ کی شادی کرتے چلتی
22:58اگزم تو وہ شادی کے بعد بھی دے سکتی ہے
23:01ہم
23:05تو میں فسی کی ماتر کو کال کرتی ہوں اور ان کا پلان پوچھتی ہوں
23:09پھر جو بھی ہوگا ان کے اکارڈنگ ہم لوگ ڈیٹ فکس کر لیں گے
23:13وہ تو ٹھیک ہے لیکن
23:15اجانک تمہارا پلان کیوں چینج ہو گیا؟
23:17بہت کچھ ہو چکا ہے
23:19میں نہیں چاہتی مزید بد گمانیاں پیدا ہوں
23:22اور ویسے بھی ہم نے تین چار مہینے کے بعد بھی تو شادی کرنی ہے نا
23:26تو کیوں نہ ہم دو تین ہفتوں میں شادی کر دیں
23:30اور اس طرح ہم اپنے فرص کو بھی انجام دے دیں گے
23:34ہم
23:35السلام علیکم
23:36و السلام
23:37و علیکم السلام
23:38بیٹھو
23:39کم پایا
23:45لیٹ ہوگئے تم
23:46لیٹ ہوگئے تم
23:48ہاں وہ
23:50سانی کی طبعہ تھوڑا ٹھیک نہیں تھی
23:52چلو
23:53شروع کرو
23:54what do you want?
23:56آپی نے بتایا تھا کہ آپ مجھ سے ملنا چاہتے تھے
24:01بھابی بتا رہی تھی کہ آپ کو
24:04اب اس رشتے سے کوئی اطراز نہیں
24:07بھابی
24:09بھابی
24:11بھابی
24:13بھابی
24:15بھابی
24:17بھابی
24:20بھابی
24:22بھابی
24:23کوئی اطراز نہیں
24:25تو میں
24:26خود confirm کرنا چاہتا تھا کہ
24:30دیکھیں
24:31سچی بات ہے اطراز تو مجھے پہلے بھی نہیں ہوتا
24:33اگر آپی مجھ سے طریقے سے پوچھتی تو
24:36یوں اکدم سے
24:37رشتے کی بات سن کے
24:39مجھے غصہ آ گیا تھا
24:40کیونکہ مجھے شادی نہیں کرنی تھی اس وقت
24:43میرے بھائی و بھابی ابھی تک نہیں مان رہے
24:46وہ آپ کے اس روئیے پر ابھی تک غصے میں ہے
24:49اچھا
24:50اچھا
24:52تو پھر تو میں نے بالکل ٹھیک کیا تھا نا
24:55جو میں نے رشتے سے انکار کر دیا تھا پہلے بھی
25:00فائدہ کیا ہے
25:01ایک ایسا انسان
25:02جو اپنے
25:03decisions کے لیے
25:04اپنے بھائی و بھابی پر dependent ہو
25:06وہ کیا ساتھ نبھائے گا زندگی میں
25:08رہنے دیتے ہیں
25:10یہ غلط ہے
25:13میں بھائی و بھابی کی کسی مرضی کا محتاج نہیں ہوں
25:17مگر ہاں
25:18میں اپنے رشتوں کو
25:20بہت اہمیت ہوئی سے دیتا ہوں
25:27آپ جا رہی ہے؟
25:29ہاں تو یہاں رہنے کا کوئی فائدہ بھی تو نہیں
25:32کون سا کوئی شادی ہونی ہے آپ کے تو
25:34mood ہی کچھ اور ہے
25:35ایسے ہی مجھے نا
25:36آپ ہی نے بھی بلا بجا
25:38emotionally blackmail کر کے
25:39میرا mind بنا دیا
25:40میرا بھی time
25:45Kiran میں
25:48میں آپ کو بہت چاہتا ہوں
25:50بھائی و بھابی کی respect
25:51اپنی جگہ
25:52مگر میں اپنی خواہش سے
25:53پیچھے نہیں ہٹا ہوں
25:55میں خود جاننا چاہتا تھا کہ
25:57کیا آپ دل سے راضی ہیں
26:00کوئی آپ کو اطراز تو نہیں
26:02تا کہ
26:04جب میں اپنی امی سے بات کروں
26:06اور ان کو مناؤں
26:08تو مجھے پورا confidence ہو
26:09کہ
26:10اس بار کوئی شرمندہ نہیں ہوگا
26:13مجھے تو کوئی problem نہیں ہے
26:15میں بھی بالکل ready ہوں
26:18میں نے تو اپنے گھر والوں سے
26:19commitment بھی کر دی ہے
26:20کہ وہ کسی سے
26:22میرا مطلب ہے
26:23آپ سے میری شادی کرا دیں
26:25آپ فکر مت کریں
26:27کوئی tension والی بات نہیں
26:29میں امی کو
26:30ان شاء اللہ منا دوں
26:32اور اگر وہ مان گئی تو
26:33پھر بھائی و بھابی
26:34کوئی problem create نہیں کریں گے
26:36بس تھوڑا سا وقت لگے
26:41آپ یہ please take
26:43اور کچھ order بھی کریں
26:48ادا
27:14thank you
27:18لیکن اس کا کافی بینفیٹ ہوا ہے
27:20آئی بیلیو میڈیسن سے زیادہ جلدی اثر ہوا ہے
27:22شاپنگ کے بعد
27:23بلکل ٹھیک ہو جاتا ہے
27:27اپنا چہرہ دیکھو
27:27کیسے گلو کر رہا ہے شاپنگ کے بعد
27:31اور آپ کا فیس اتر گیا ہے
27:33میسے کچھ کر کے
27:36یہ سرہ سر الزام ہے مجھ پر
27:38میرا تو بلکل بھی موڈ نہیں تھا
27:40آپ ہی زد کر رہا تھا
27:42لیکن اس کا کافی بینفیٹ ہوا ہے
27:43لیکن اس کا کافی بینفیٹ ہوا ہے
27:46آئی بیلیو میڈیسن سے زیادہ جلدی اثر ہوا ہے
27:48شاپنگ کا
27:52دیکھو
27:53تمہارے ساتھ گزارا ہاں ہر لمحہ
27:56میرے لئے بہت قیمتی ہے
27:59دیکھ لیں
28:01اگلی بار اس سے
28:02زیادہ نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے
28:04منظور ہے
28:05جو کچھ میرا ہے تمہارا ہی تو ہے
28:14یہ رکھ لو
28:16اور
28:18کیا چل رہا ہے آج کم
28:24کچھ بھی نہیں بس کام کر رہی ہوں
28:25دل و جان سے محنت کر رہی ہوں
28:28اور
28:29ان شاء اللہ
28:30بہت جلد شادی بھی کر رہی ہوں
28:33شادی
28:33اگر تم شادی کر رہی ہو تو میرے کام کا کیا ہوگا
28:35آپ کا کام بہت مشکل ہے
28:37میں تو تمہیں بڑا حُشہ کرتا ہوں
28:39اگر تم شادی کر رہے ہو
28:40تو میری کام کا کیا ہوگا
28:41مجھے لگا کہ تم
28:43سانیہ کے پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لوگی
28:45کیونکہ وہ تمہاری دشمن ہے
28:47آپ سانیہ کو بھی کام حُشہ آر نہ سمجھیں
28:49بہت تیز ہے وہ
28:50ضرون کو پیچھے لگا کے رکھا ہوئے
28:52اور ضرون بھی اس کے پیچھے پڑا رہتا ہے
28:56کوشش کر رہی ہوں لیکن
28:58وعدہ نہیں کر سکتی
29:01مجھے سوچنا پڑے گا کہ آگے کیا کروں میں
29:05تم شادی کر کس سے رہی ہو
29:08مجھے سوچنا پڑے گا کہ
29:10تم شادی کر کس سے رہی ہو
29:12فیلال بس decide کیا ہے کہ شادی کرنی ہے
29:15یہ نہیں پتہ کس سے
29:18good luck
29:30فسی کی مدرسی میری بات ہوئی ہے
29:31انہیں میری situation سمجھ آگئی ہے
29:34انہیں کوئی اتراز نہیں ہے
29:35وہ next week آ رہی ہیں
29:38really
29:40مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
29:41آپ نے اپنا mind کب change کیا
29:43میں نے تبھی reason بتایا تھا نا
29:46ہاں
29:46مجھے تو وجہ کچھ اور ہی لگ رہی ہے
29:48وجہ یہ ہے کہ تمہارا الزام ہے
29:50کہ سانیہ تمہاری شادی
29:52فسی سے نہیں ہونے دے گی اور
29:55اور؟
29:57اور یہ کہ
29:59سانیہ اور ناظم کی کچھ دن پہلے
30:01میں نے باتیں سن لی تھی
30:02میں تو shocked ہو گئی
30:04حیران ہوں پریشان بھی ہو
30:07کیا کہہ رہی تھی؟
30:08وہ یہ کہہ رہی تھی
30:09کہ سانیہ نہیں چاہتی
30:10کہ تمہاری شادی فسی سے ہو
30:14اگر وہ stand اس نے لیا ہوتا تو
30:16دیکھا آپ نے مام؟
30:17میں آپ سے کہہ رہی تھی نا
30:18بھابی نہیں چاہتی
30:19کہ میری شادی فسی سے ہو
30:20لائبہ یہ تو تیع ہے
30:22کہ تمہاری شادی فسی سے ہی ہوگی
30:24واویلا مچانے کی کیا ضرورت ہے
30:26گھر میں خام خواہ لڑائی جھگڑا ہوگا
30:28tension الگ ہوگی
30:30Zaroon کا mood بھی خراب ہوگا
30:32Zaroon بھائی کو تو
30:33بھابی کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا
30:36سب غلط ہو سکتے
30:37بس وہ perfect
30:39کیا میں اتنی بے وقوف ہوں
30:42میں سانیہ کے اگر نیچر نہیں سمجھ سکتی
30:45وہ کیا چاہتی ہے اور کیا نہیں
31:03کیا کر رہے ہو اصلام
31:05جی بیگرم صاحب
31:06صاحب کے لئے چائے بنا رہا ہوں
31:07اچھا اچھا
31:09مجھے میرا فون نہیں مل رہا
31:10زرہ جا کے دیکھو کہاں کھڑا ہو
31:12اچھا جی بولا میں جا
32:03اچھا زبان
32:05بیٹا
32:06بیٹا
32:07بیٹا
32:09زیبا
32:11زیبا
32:12بیٹا
32:15زیبا
32:16محبت
32:16محبت
32:23زیبا
32:23محبت
32:24اگر آپ محبت والے ہیں
32:26پھر میں بلوں گا
32:27بھی، بڑا
32:30زیبا
32:31زیبا
32:32بلے
32:32سیپا
32:34واجد
32:35کیا ہوا واجد
32:37خیریہ
32:38ایسا نہیں
32:39کیا ہوا گیا واجد
32:41عجیب سی کیفیت ہو رہی ہے
32:42کیا
32:44میں آپ کو
32:46ہاتھ کیوں ہل رہے ہیں آپ
32:47ہل نہیں رہے
32:48مجھے سردی لگ رہی ہے
32:49چاہتے
32:52ہاسپیٹل لے جاؤں آپ کو میں
32:53نہیں ہاسپیٹل نہیں
32:54ہاں بھی بھی بھی
32:58کیا
32:58کیا محسوس کر رہے ہیں آپ
33:00آپ کی طویل بلکل ٹھیک نہیں لگ رہی
33:02میں ایمبیولانس کو بلاؤں
33:04آپ ہائے
33:05آپ
33:06ایمبیولانس آئے
33:07آپ بھی بھی بھی
33:10واجد
33:11واجد آپ خیریہ ہو رہے ہیں
33:12کوئی ہے
33:13گاڑی نکالو
33:15جلدی
33:17واجد
33:18واجد بھیز
33:33دکتہ صاحب
33:34خیریت
33:36کوئی میڈیسن یوز کرتے ہیں یہ
33:38اپنے وہ بلڈ پریشر کی دوائی لیتے ہیں
33:39ڈیلی اور
33:40وہی ڈوس سالوں سے لے رہے ہیں آپ
33:42کوئی نئی دوائی تو نہیں لی انہوں نے
33:44نہیں نہیں کوئی اور دوائی تو نہیں لے رہے
33:47شاید کوئی اورڈوز ہوئی ہے
33:49جس کی وئی سے ان کا بلڈ پریشر لوہ ہوا ہے
33:50اور دل کی درکن بھی اچھے خواصی تیز ہو گئی ہے
33:53نہیں دکتہ صاحب
33:54کیا
33:55باقی ہم نے ان کے ٹیسٹ وغیرہ کروایا ہیں
33:57ان کی رپورس آجائے ہیں تو
33:58پتہ چل لے گا کوئی علیجیک پرابلم ہے
34:00یا کوئی اور مسئلہ ہے
34:03سہی
34:05ان فاکت آپ ایک کام کیجے نا
34:07دو تین دن یہاں ہی رکھ لیجے حضور پاک
34:09سب سے بہترین ٹیسٹوں
34:10اور بہترین ٹیسٹوں
34:11کو مرد کرنے والے
34:12بہترین ٹیسٹوں بھی
34:13مرد کرنے والے
34:14بہترین ٹیسٹوں
34:15بہترین ٹیسٹوں
34:16پتہ چل لے گا کوئی علیجیک پرابلم ہے
34:17یا کوئی اور مسئلہ ہے
34:20سہی
34:22ان فاکت آپ ایک کام کیجے نا
34:24دو تین دن یہاں ہی رکھ لیجے حضور پاک
34:26سب سے بہترین ٹیسٹوں
34:27اور بہترین ٹیسٹوں
34:27کروایا ہوں
34:28میں حقیقی طور پر پریشان ہوں
34:29ایسے پہلے کبھی ہوا نہیں ہے
34:31میں تو پریشان ہو گئی ہوں
34:32ان کو دیکھ کے ایسے
34:34ٹھیک ہے جیسا آپ کہیں
34:35جی تھانکیو ڈاکٹ سار
34:46بہترین ٹیسٹوں
35:14حیلو
35:14السلام علیکم آنڈی
35:16ہلو سانیہ کہاں ہو تم؟
35:19میں گھر پر ہوں.
35:21آجھے سنو فوراً آجو تمہارے باپا.
35:23کیا باپ آنڈی سب خیریت ہے؟
35:26نہیں خیریت نہیں ہے نا, ان کی تبیت خراب ہوگی,
35:28میں ہاسپیڈل لے کے آئیوں ان کو, I need you here.
35:31کیا?
35:32دید کو کیا ہوا ہے?
35:44کیا ہوا?
35:46دید کی تبیت ٹھیک نہیں ہے وہ,
35:48وہ ہاسپیڈل میں ہے ہم جانا ہوگا ہمیں.
35:50ہاں تم آجو.