Skip to playerSkip to main content
In this inspiring video, we delve into the remarkable journey of a Pakistani innovator who has transformed his home into a mini aircraft factory. Witness how he designs and builds airplanes and drones from scratch, showcasing his engineering skills and creativity. This unique venture not only highlights the potential of home-based manufacturing but also emphasizes the importance of innovation in the aviation industry. Join us as we explore the challenges and triumphs of this extraordinary project, and learn how one individual is making a significant impact in the world of aviation. Don't forget to like, share, and subscribe for more incredible stories!
Anchor: Hafiz Mazhar

#DIYDrones #DroneTechnology #Airplanes #MadeInPakistan #Sargodha

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00سرگوڈا کا ٹیلینٹڈ نوجوان جس نے گھر پر ڈرون اور جہاز بنانے شروع کر دیئے
00:09انٹرنیٹ پر دیکھا تھا پانچ سے چھ پلین پڑے ہوئے ہیں
00:11دو ڈرون جو ہیں وہ ریڈی ٹو فلائے ہیں
00:13اتنا بڑا بنا سکتے ہیں جس کے اندر جو ہے ایک آدمی بیٹھ کے وہ فلائے کر سکتے ہیں
00:17میں اس وقت ان کی چھوٹی سی لیبارٹری میں موجود ہوں
00:29یہ ہوم میڈ لیبارٹری ہے جس میں جہاز ہی جہاز پڑے ہوئے ہیں
00:33جناب ایرو پلینز پڑے ہوئے ہیں
00:35اچھا سن خوشنوز صاحب کیا حال ہے آپ کی
00:37الحمدللہ ٹک ٹاک آپ سنوز
00:38آپ مجھے بتائیں کہ یہ آپ کو کیسے شوق پیدا
00:41یہ مجھے بچپن سے شوق تھا
00:44الیکٹرانکس میں مجھے انٹرسٹ ہے
00:46تو میں نے انٹرنیٹ پر دیکھا تھا
00:48پلین اور ڈرون وغیرہ
00:50تو وہاں سے بس دلچسپی پیدا ہوئی
00:52کہ میں بھی بناتا ہوں
00:53تو پھر اس کے بعد میں نے بھی پھر بنانے کی ٹرائی کی
00:57تو پھر اب میں یہ پلین اور ڈرون وغیرہ بنا رہا ہوں
01:00پہلی بار آپ نے کیا بنایا اور کتنا سے
01:03پہلی بار میں نے ایک پلین بنایا تھا
01:05اور وہ فلائے تو نہیں تھا ہوا
01:07کریش ہو گیا تھا
01:08لیکن اس سے مجھے سیکھنے کو بہت کچھ ملا تھا
01:12تو وہ تقریباً آج سے میں نے تین سے چار سال بہلے بنایا تھا
01:16اچھا اس وقت آپ کے پاس کتنے پلین
01:18میرے پاس اس ٹائم پانچ سے چھ پلین پڑے ہوئے ہیں
01:21اور تقریباً دو ڈرون جو ہیں وہ ریڈی تو فلائی ہیں
01:25اچھا ڈرون بھی آپ نے بنایا ہوئے ہیں
01:27جی جی میں نے ڈرون بھی بنایا ہوئے ہیں
01:29یہ جیسے آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ڈرون پڑا ہوئے ہیں
01:31اچھا تو تعلیم کتنی ہے
01:32میں بی کم کا سٹوڈنٹ ہوں
01:34سٹوڈنٹ آپ بھی کام کے ہیں
01:36اور آپ کو شوق جو ہے وہ
01:38الیکٹریشن کا ہے تو پھر آپ نے
01:40الیکٹریکل جو ہے وہ کیوں نہیں
01:42بس ویسے ہی یہ شوق ہے
01:43اور اس لیے میں شوق کو بڑا کرنے کے لیے
01:46کام کر رہا ہوں
01:47اچھا یہ جو ڈرون آپ نے بنایا ہوئے ہیں
01:50اس کی رینج کی
01:51اس کی رینج ریموٹ کے اوپر
01:53ڈیپینڈ کرتی ہے کہ وہ کتنی دور
01:56جو ہے مطلب کے لے کے جا سکتا ہے
01:57کنٹرول کر سکتے ہیں اس کے اوپر سے
01:59تو اس میں یہ ہے کہ اپگریڈ کر سکتے ہیں
02:01آپ جتنا مرضی اپگریڈ کر لیں
02:02رینج کو
02:03رینج کو بھی اپگریڈ کر سکتے ہیں
02:05ڈرون کی بیٹری ٹائمنگ کو بھی اپگریڈ کر سکتے ہیں
02:07پاکٹ منی بچا کے تو ان پہ
02:09جی جی میں نے یہی سیونگ کر کر کے
02:11اپنی تو اسی سے میں نے بنایا ہے
02:13اگر آپ اس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں
02:16تو پھر یہ اس کی رینج اور یہ ساری چیزیں
02:18جی جی یہ سب کچھ اپگریڈیبل ہے
02:20اس سے بڑا بھی بنا سکتے ہیں
02:22اتنا بڑا بنا سکتے ہیں
02:23جس کے اندر جو ہے
02:23ایک آدمی بیٹھ کے وہ فلائے کر سکتے ہیں
02:25اچھا وہ بھی مطلب یہاں پہ بنا سکتے ہیں
02:33جی جی بن سکتا ہے
02:34کیوں نہیں بن سکتا ہے
02:35لیپ ٹاپ جو ہے
02:36یہ کس کے ساتھ آپ نے کنیکٹ کیا ہوا ہے
02:38یہ ڈرون اور پلین کے ساتھ
02:41دونوں کے ساتھ کنیکٹ ہو جاتا ہے
02:42یہ گراؤنڈ سٹیشن ہے بیسیکلی
02:44اس کے اوپر سارا ڈیٹا آتا ہے
02:45کہ پلین اس ٹائم کہاں پہ ہے
02:47کیا کر رہا ہے
02:48یہی سے آپ آپ اپریٹ کر سکتے ہیں
02:49پلین کو
02:50ڈرون کو بھی
02:51کہ اس کو کمانڈ دے سکتے ہیں
02:53کہ تم نے اس جگہ پہ جانا ہے
02:54اس جگہ پہ جانا ہے
02:55تو یہ فلی اٹونمس پلین ہے
02:57اور ڈرون ہے
02:58تو آپ اسے کمانڈ کوئی بھی دیں گے
02:59یہاں سے بیٹھ کے
03:00روم سے
03:00اور یہ
03:01دنیا میں کئی بھی ہوگا
03:03یہ فلائے ہو جائے گا
03:05اچھا مطلب کہیں پہ آپ رکھ کے آگئے ہیں
03:07تو یہاں سے آپ کمانڈ دے کے
03:08وہاں سے فلائے کروا سکتے ہیں
03:10وہاں پہ لینڈ کروا سکتے ہیں
03:11اور یہاں پہ واپس بھی بھولا سکتے ہیں
03:13یہ جی بالکل ایسی ہے
03:14یہ مطلب اتنا بڑا
03:16پلین ہے
03:17اس کا کیا نام ہے
03:18اس کا نام سکائی ایرو ہے
03:19یہ فوم سے بنا ہوا پلین ہے
03:22یہ ایک موڈل ہے
03:23سکیل موڈل بھی کہہ سکتے ہیں
03:25ویسے یہ آرسی موڈل بنایا ہوا میں نے
03:27یہ بھی مطلب فلائے کے لیے ریڈی ہے
03:29یہ بھی ریڈی ہے
03:30صرف ہوم مطلب
03:32تھرمو پول شیٹ استعمال کی گئی ہے
03:33کہیں لکڑی یا کوئی پلاسٹیاک
03:35یا کچھ اور بھی استعمال کی گئی ہے
03:36یہ اس کے اندر
03:37وینگ کے اندر جو ہے
03:38لکڑی استعمال ہوتی ہے
03:40تاکہ وینگ جو ہے مضبوط رہے
03:41کیونکہ سارا ویڈل جو ہے
03:42پلین کا اسی کے اوپر ہی آتا ہے
03:44اور اس کے علاوہ یہ
03:45یہ کیا پڑا ہوئے یہ
03:46یہ بلڈ کے وینگ پڑے ہوئے ہیں
03:47میں نے ایک بلڈ بنایا تھا
03:49ساتھ فیٹ کا
03:49تو وہ بھی فلائے کرتا ہے
03:52وہ ابھی میں کام کر رہا ہوں
03:53اس کے اوپر تو اس لیے
03:54اس کے وینگ ہی بس پڑے ہوئے ہیں
03:55مطلب اس کی ٹیسٹ فلائے ہو
03:57جی جی فلائے میں نے بہت دیر کیا
03:59اسے فلائے
03:59یہ جو اتنا بڑا پلین ہے
04:01اس کو کیا گیاتا ہے
04:02یہ بوئنگ سیمن تھری سیمن ہے
04:04تھری انڈر
04:04یہ اس کا بھی پینٹ نہیں ہوا
04:07جب پینٹ ہونا
04:09بلکل ایسے لگے گا
04:10جیسے وہ پیسنجر پلین نہیں ہوتا
04:11اسی طرح لگے گا
04:12اس میں بیٹھ کے بھی فلائے کر سکتے ہیں
04:17اس طرح تو نہیں کر سکتے
04:18یہ فوم کا بنا ہوگا ہے
04:20اس کے پارٹس لا کے دے آپ کو
04:22تو آپ ایسا پلین بنا سکتے ہیں
04:24جس میں ٹرائبل کر سکتے ہیں
04:26اپنی فیملی کر لے
04:27بان تو سکتا ہے
04:29لیکن اتنا بھی نہیں
04:30فیملی جو ہے ٹرائبل کر لے
04:32لیکن بان سکتے ہیں
04:33جی جی وہ تو کر سکتا ہے
04:36اچھا اس میں کوئی پراپر آپ نے
04:38اس مطلب اس ریکٹر چنا سیکھنے کے لیے
04:40یا بس شوق تھا
04:41یوٹیوب سے دیکھا
04:42یا انٹرنیٹ سے دیکھا
04:44بس شوق تھا تو انٹرنیٹ سے
04:45میں دیکھ دیکھ کے سیکھتا رہا ہوں
04:47تقریبا مجھے پانچ سال ہو گئے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended