Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago

Category

People
Transcript
00:00جن مذاکرات کی بات کی جا رہی ہے
00:03ہم ان مذاکرات کے نہ کل مخالف تھے نہ آج مخالف ہیں
00:08مذاکرات ہونے چاہیے
00:11ہم ان مذاکرات کی بھرپور تائید کرتے ہیں
00:15اور ان مذاکرات کی کامیابی کے لیے کسی حد تک قربانی دینے کے لیے تیار ہیں
00:21لیکن یہ مذاکرات تب ہی کامیاب ہوں گے
00:25جب کشمیر کے اسی ہزار شہداء کے خون کو یاد رکھا جائے گا
00:29جب کشمیر کے مسلمانوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جائے گا
00:35اگر مذاکرات کشمیر کی آزادی کے لیے ہوتے ہیں
00:38ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
00:41لیکن اگر مذاکرات کی میز پر شہداء کے خون کو بیچنے کی کوشش کی گئی
00:47اگر مذاکرات کی میز پر ان ماں بہنوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی گئی
00:53جن کا دامت حسمت تار تار ہوا ہے
00:56اگر مذاکرات کی میز پر کمانڈر سجاد شہید کی قربانی کو فراموش کرنے کی کوشش کی گئی
01:03اگر مذاکرات کی میز پر مزار شہداء کا سودا کیا گیا
01:08یہ مذاکرات اپنی موت آپ مٹ جائیں گے
01:11اور لالکرشن ایڈوانی پابندیاں ہمارا رستہ نہیں روک سکتی
01:15تو تو آزاد کشمیر کی بات کرتا ہے
01:18اگر رب نے توفیق دی اور سلسلہ آگے بڑھا
01:21تو انشاءاللہ سری نگر تک پہنچنے سے بھی تو ہمیں نہیں روک سکے گا
Comments