00:00میں رنگ شرب تاندہ تو مٹھ گھاٹ دا پانی
00:04عاطف اسلم کے گانے کو پنجابی میں گاہ کر وائرل ہونے والا نوجوان لڑکا
00:10متھت رکھ دے والمائی میرا نکاہ جیا
00:16عاطف اسلم کے گانے کو پنجابی میں گاہ کر وائرل ہونے والا نوجوان سنگر
00:22اس وقت میرے ساتھ موجود ہے
00:24گزرستہ ایک سال سے اس کے میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں
00:28میں رنگ شرب تاندہ تو مٹھ گھاٹ دا پانی
00:33میں رنگ شرب تاندہ تو مٹھ گھاٹ دا پانی
00:39میں خود چ گھول دے تو
00:41میرا ڈھول گ گل بن جانے
00:44میں رنگ شرب تاندہ تو مٹھ گھاٹ دا پانی
00:51کیسے سفر شروع ہوئے سنگر کا
00:52سنگ gens کا سٹارڈ کیا
00:55میں نے بہت سٹرگل کیا
00:56بہت مشکل سے
00:57مطلب ایک سٹوڈیو تک پہنچا
00:58سٹوڈیو سے پھر آگے سانگز ریکارڈز سٹارٹ کی
01:01اس کے بعد اللہ نے روزی لگا دی
01:02نظام سے اٹھ ہو گیا
01:03تو بہت زیادہ سٹرگل کے بعد
01:06لوگ کہتے ہیں نا کہ ایک سانگ وائرل ہو جاتا ہے رات و رات
01:08تو دن کو وہ لوگ کہتے ہیں
01:10یار یہ تو رات و رات وائرل ہو گیا بٹا ایسا نہیں ہوتا
01:12کیونکہ اس میں اس بندے کی بہت زیادہ سٹرگل ہوتی
01:14پیچھے والی محنت نہیں دیکھی جاتی
01:16کہ اس نے پیچھے کتنا سٹرگل کیا
01:17کتنی محنت کیا میرا یہ سانگ وائرل ہوا
01:19اس سے پہلے بھی میرے بہت زیادہ سارے سانگز آئے ہوئے
01:22ٹھیک ہے یہ سانگ وائرل ہوا
01:23اس کے بعد اللہ نے عزت دے دی
01:24جب شوک پیدا ہوا آپ کا
01:26کوئی آپ ٹی وی پر پروگرام دیکھ رہتے ہیں
01:28کسی کو سون رہتے ہیں
01:30کسی کو لائف دیکھ رہتے ہیں
01:32کیسے شوک پیدا ہوا ہو جانے کی خوش
01:34شوک ایک سنگر ہے
01:36ماسٹر سلیم صاحب جو کہ انڈیا کے ہیں
01:37اور وہ بہت سریلے سنگر ہیں
01:39تو ان کو میں نے سنا
01:41وہاں سے شوک پیدا ہوا
01:42سو سٹارٹ کر دیا
02:06آتف اسلم کا یہ جو گانہ آپ گا رہے ہیں
02:25کافی وائرل ہے
02:27میمز مر رہی ہیں
02:27کیسے خیال آیا
02:29کس کو آپ کردو سے پنجابی میں کر لیں
02:31یہ خیال ایسا تھا
02:33کہ میں سٹوڈیو میں بیٹھا ہوا تھا
02:34تو ایک بندے کو فون آیا
02:36تو اس کی رنگ ٹون لگی ہوئی تھی
02:37میں رنگ شربتوں کا
02:39تو میٹھے گاٹ کا پانی
02:40آتف اسلم کا سونگ لگا ہوا تھا
02:42تو مجھے شرارت سوجی
02:43اور میں نے اس کو پنجابی میں گا دیا
02:44تو جو میوزک ڈریکٹر ہیں
02:46کاشی خان صاحب
02:47وہ بیٹھے ہوئے تھے
02:48کاشی خان نے بولو
02:48افتیخار بھائی
02:49یار اس کو کرتے ہیں
02:51بھائی کہ کیسے کرتے ہیں
02:52میں نے تو ایسے شوگل میں گایا
02:53مجھے کہتا اس کو پنجابی میں پورا لکھو
02:55میں نے کہا رہے سے کیسے
02:56کہتا تھوڑا سا لکھو تو صحیح
02:58میں نے ایک ستائل لکھی
02:59انترا لکھا
02:59انترا لکھنے کے بعد
03:00اس نے مجھے بولا
03:00ہاں مجھے ووکل دے
03:01میں نے ووکل دے دیا
03:02وہ میوزک بنانے لگ گیا
03:03میں پورا لکھنے لگ گیا
03:04اور آتف اسلم کا سونگ تھا
03:06دو انتروں پر ممکن
03:07مطلب وہ دو انتروں پر تھا
03:09تو میں نے وہ کیا کیا
03:10کہ میں نے ایک انترا
03:11اپنے پاس سے لکھ دیا
03:12تو اس کے بعد
03:13مزاق مزاق میں
03:14ہم نے اس کو آڈیو کر دیا
03:15اور اس کے بعد
03:16مزاق مزاق میں
03:16اس کے ویڈیو بن گی
03:17ویڈیو میں بھی
03:18کوئی ہم نے
03:19موڈل نہیں ڈالیا
03:19ایسے کہ جیسے کہ
03:20ہوتا ہے کہ
03:21پروفیشنل طریقے سے
03:22ہم شوٹ کرتے ہیں
03:23موڈل لے کے آتے
03:23اس کو شوٹ
03:24ہم نے ایسے یوٹیوب سے
03:25کچھ کلپس اٹھائے
03:26اور وہ سانگ میں
03:27لگا دیا
03:27ایڈ کر کے چلا دیا
03:28تو وہ وائرل ہو گیا
03:29کتنا ٹائم لگا
03:30آپ کو لکھنے میں
03:31ٹائم زیادہ نہیں
03:33بس کوئی
03:34پندرہ بیس منٹ میں
03:35لکھا تھا
03:35اب آتیب بھائی نے
03:36تقریباً تین چار دن پہلے
03:38آتیب اسلام نے
03:39انسٹا پہ
03:39اسی سانگ کی
03:40میرے پنجابی سانگ کی
03:41پنجابی ورجن کی
03:42انہوں نے اپنے انسٹا
03:43پہ سٹوری لگائی ہوئی تھی
03:44رابطہ نہیں کیا
03:45انہوں نے آپ سے
03:45نئی کومنٹس آئے ہوئے تھے
03:47ان کے میرے سانگ پہ
03:48مطلب ایموجی بھیجے ہوئے تھے
03:50انہوں نے
03:50جی
03:51اور کس کس نے
03:52رابطہ کی آپ سے
03:53زشان بھائی نے
03:54کال کی
03:55زشان روکھڑی
03:56انہوں نے کال کی
03:56اور اس کے بعد
03:57اجمل سائل سنگر ہیں
03:59سرائکی سنگر
04:00انہوں نے کال کی
04:01اور بھی کافی سارے
04:02سنگرز کے کونٹک
04:03زشان نے کیا کہا
04:03زشان نے کہا
04:04کہ انسٹا پہ
04:05آپ کا سانگ سنا تھا
04:06اور بڑا مزہ آیا
04:07اور ہم تو
04:07اس کا وہاں پہ
04:09شگر لگا رہے تھے
04:09کہ مزہ لے رہے تھے
04:11پھر جب یوٹیوب پہ
04:11جا کے سنا
04:12تو لیول کر دیا آپ نے
04:13کوئی آپ نے
04:14خود بھی لکھا ہے
04:15ہاں
04:17اس کے بعد میرا ایک سونگا ہے
04:18مہی میرا نکا جا
04:19مہی میرا نکا جا
04:25مہی میرا نکا جا
04:31نکا جا گو را چٹا جا
04:36نکا جا گو را چٹا جا
04:40عمر سو سوڑا سال
04:44مہی میرا نکا جا
04:46مہی میرا نکا جا
04:53ارادہ گئے
04:55کہاں تک جانے کا رہتا ہے
04:56کیا مشن ہے باپ
04:57مشن چاہیے ہے
04:58کوئی بھی انسان ہے
04:59جب وہ سٹرگل کرنا
05:00سٹارٹ کرتا ہے
05:01تب بھی اس کا یہ گول ہوتا
05:03کہ اسمان کچھ ہونا ہے
05:04اپنا نام بنانا ہے
05:05سٹرگل کرنا ہے
05:06عزت لینی ہے لوگوں سے
05:07اور یہ آگے
05:08جو آڈینز مجھ سے محبت کرتی ہے
05:11وہ میرے ساتھ محبت کر رہے ہیں
05:13اور ان کی سپورٹ کی وجہ سے میں ہوں
05:14اس کے علاوہ کس کی کاپی کرتے ہیں آپ
05:17کوئی ایسا ہے سنگر
05:18جس کو آپ پسند کرتے ہیں
05:20جی میرے استاد مہترم
05:21مستر سلیم صاحب
05:23ان کا کوئی سانگ
05:24نینہ دے نینہ دے دس حرف پڑا ماں کی میں
05:29نینہ دے نینہ دے دس حرف پڑا ماں کی میں
05:40دل دے دل تے آئے لکھیاں وخا ماں کی میں
05:45اینہ زوجہ ویج رہنہ دل نوں اکثر کینہ
05:49فرک پچانے نا
05:55مہرا پیر جانے میری پیر
05:59او جانے نا
06:02او جانے نا
06:06میرا پیر جانے میری پیر
06:10او جانے نا
06:12مولا میرا بیر جانے میری بیڑے ہو جانے نا
06:21مقابلوں میں کسی پروگرام میں کہاں سے ہواڈ آپ ہواڈ کا ذکر کر رہے تھے
06:26کہاں سے ہواڈ ملا ہے آپ کو
06:28جی میں نے اکذافی سٹیڈیم میں ہوا تھا وہ ایک ایونٹ ہوا تھا
06:32وہاں پہ بھی میں نے مجھے ہواڈ ملا
06:34حقیف اسلم کے پاس اب جانا چاہیں گے جب ملاقات ہوگی تو کیا کہیں گے ان کو
06:38میرے سینئر ہیں بھائی سٹیڈ سی بات ہے لیجنڈ ہیں وہ
06:43کہتے ہیں با عدب با مراد بے عدب بے مراد
06:46میں ان کی بہت زیادہ رسپیکٹ کرتا ہوں
06:49وہ تو بس ایسے شگل شگل میں ہم نے اس کا گانے کا جو بیڑا کر دیا
06:52لیکن وہ کچھ پنجابی لوگ ہیں کمیٹس بھی آیا
06:55یار ہمیں اردو میں سمجھ نہیں آتی تھی آپ نے پنجابی میں کر کے چلو ہمیں تو صحیح سمجھا دیا
06:59اپنے گرم کی گردائیں
07:04کر دیری در بھی تو نگاہیں
07:10سن رہا ہے نا تو
07:14رو رہا ہوں میں
07:18سن رہا ہے نا تو
07:22کیوں رو رہا ہوں میں
07:27موسیقی
07:35موسیقی
07:37موسیقی
Comments