00:00foreign
00:30ڈاللہ تعالیٰ
01:00سیدر آصف علی زرداری اور وزیر آسم شہباز شریفی جنرل آسم منی کو فیل مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارک بات
01:10وفاقی وزراء اور چیئرمن جوائنڈ چیس آفستار کمیٹی نے بھی سید آسم منی کو مبارک بات دی
01:15گوانر سین کامرانٹی سوری نے کہا پاکستان کو درپیش چالنجز سے نکالنے میں فیل مارشل آسم منی کا اہم قیدار ہے
01:21سینیٹر فیصل بابڈا کا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں خطے میں طاقت کا تبازن بدلنے کا سہرا فیل مارشل آسم منی کو جاتا ہے
01:29جس طریقے سے فیل مارشل آسم منی نے کردار نبایا عہدے کے مستحق ہیں
01:34فیل مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر اے آبائی فیملی کی جانب سے سید آسم منی کو دل مبارک بات
01:39پہلی ترجیح امن ہے لیکن پاکستان نہ پہلے جھکا تھا نہ اب جھکے گا
01:46شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے
01:48دی جی آئی ایس پی آر لیکن نے جنرل احمد شریف چوہدری کا چائنہ میڈیا گروپ کو انٹرویو کہا
01:53ہم اللہ کے بعد سب سے زیادہ خود پر انحصار کرتے ہیں
01:57پاکستان کی اہم چیز اس کا عزم اور طاقت ہے جو ہم نے دکھایا
02:01دنیا پہلے ہی مسائل سے نبود آسمان ہے
02:04ایسے میں کیا اس کا حل یہ ہے کہ ایک ملک دوسرے ملک پر بلا جواز چھوٹے بیانیوں اور بغیر ثبوت کے چڑھ بوڑے
02:10اس وقت پاکستان اور چین امن و استحقان کے لیے کوشن دہشتگردی کی لانت سے لڑائیں
02:16اس دہشتگردی کا مقصد ہی ترقی روکنا ہے
02:26پائدار آمن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے
02:29بھارت کا سنتاس معاہدہ معتل کرنا غیر قانونی اقدام ہے
02:33عالمی برادری نوٹس لے
02:34نائب وزیر آزم میں ساگڈار کی چینی کامینس پارٹی کے وزیر سے ملاقات میں گفتگو کہا
02:40مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ناگزی ہے
02:45نائب وزیر آزم نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین کا شکریہ آدھا کیا
02:52لیو جیان چاو کا کہنا تھا
02:54چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو ہمیشہ ترجیح دے گا
02:58وزارت خارجہ بیرون ملک جانے والے وقت کو بریفنگ دے گی
03:03پاک بھارت ترازے کے مختلف سفارتی پہنوں سے آگا پیا جائے گا
03:07چیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ہنا ربانی کھر
03:11شریر رحمان کو مدو کر لیا گیا
03:13جلیل عباس جلانی ڈاکٹر مصدق ملک بھی مدو
03:16بلاول بھٹو کے قیادت میں بھارتی پروپاگینڈے کا جواب دینے کے لیے
03:20عالمی سفارتی مہم پر روانہ ہوگا
03:22پاکستان نے عرب ملکوں کو بھارتی جارہی گیا
03:29تو پاکستانی جواب سے آگاہ کر دیا
03:31اقوام متحدہ میں مستقل مندوب آسم افتخار کی عرب گروپ کو تفصیلی بریف ہیں
03:35آسم افتخار نے بتایا
03:37پاکستان نے یو این چارٹر کے تحت دفاع کا حق استعمال کیا
03:41سنتاس معاہدے کی اکترفہ معتلی یو این چارٹر کی سنگین خلاف فرضی ہے
03:46مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پائیدار عام ممکن نہیں
03:50ٹیکس چور کسی ریایت کے مستحق نہیں
03:56ٹیکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت دیں گے
03:59وزیر آزم شہباز شریف کی اف بی آر کے امور سے
04:02مطالق اشلاس میں گفتگو کہا
04:04ستر برز کا بگاڑ ٹھیک کرنے کے لیے سخت اگزامہ ضروری ہیں
04:08اف بی آر اور اس کے معاون اداروں کی ٹیکس آمدن میں اضافہ کے لیے
04:11کوششیں قابل ستائیس ہیں
04:16وفاق نے سندھ حکومت کو دیگر صوبوں میں منصوبوں کے لیے
04:21نو عرب روپے دیئے ہیں
04:22سندھ حکومت رحیم یار خان راولپنڈی میں
04:25ایس آئی ایو ٹی ہسپتال بنائی گا
04:27وزیر آلہ سندھ کہتے ہیں
04:28ایس آئی ایو ٹی رحیم یار خان کے لیے دو عرب
04:31جبکہ ایس آئی ایو ٹی راولپنڈی کے لیے
04:33ایک عرب مختص کیے گئے ہیں
04:35بلوچستان خیبر پختنخواہ میں
04:37سیلا متاثرین کے لیے مکانات بنائے جائیں گے
04:40سندھ کابینہ نے
04:41ٹرافیک قوانین میں اہم ترامین کی منظوری دے دی
04:44غیر فیٹ کمرشل گاڑیوں پر
04:46دس ہزار روپے جرمانہ ہو گا
04:48پی ٹی آئی نے انہاوس تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا
04:57اصد کیسر کے بیان کو غلط طور پر پیش کیا گیا
04:59جیرمن پاکستان تحریک انساء و بیرسر گوہر کہتے ہیں
05:02بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے مایوس نہیں
05:05مقدمات سیاسی ہیں بہت ہو گیا
05:07اب اقل سے کام لینا شاہی
05:09غزہ میں امدادی سامان کی بندش پر برطانیہ کا بڑا ایکشن
05:15اسرائیل کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے پر مذاکرات معاقل کر دیئے
05:19اسرائیلی سفیر کی طلبی فیصلے سے آگاہ کر دیا
05:22وزیر خاجہ ڈیویڈ لیمی کہتے ہیں
05:24غزہ پہنچتے والی انسانی امداد پر ناکابندی ظالمانہ ہے
05:27بھوک سے لاکھوں لوگوں کے مرنے کا خطرہ ہے
05:30یہ ایک دھناونا عمل ہے
05:32ناکابندی ختم نہ کرنے پر مزید کاروائی کی بار
05:34امریکی سادر ٹرامپ نے بھی اسرائیل کو سخت پیغام بھیج دیا
05:38واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سادر ٹرامپ نے ریتن یاہو کو خبردار کیا
05:42غزہ میں جنگ بند کرو
05:43بنا امریکی حماعت سے محروم ہو جاؤ گی
05:46پاکستان نے گولڈن ٹیمپل پر حملے کا بھارتی الزام مسترد کر دیا
05:50کرجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
05:52تمام مذاہب کے مقدس مقامات کا احترام کرتے ہیں
05:55گولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصور بھی نہیں کر سکتے
06:00بھارت نے چھے اور سات مئی کی درمیانی شب پاکستان میں عبادت گاہوں کو نشانہ بنائے
06:05بھارت کا الزام عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کے ناقابل قبول اقدام سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے
06:12پاکستان سیکھ مذہب کے مقدس مقامات کا فخر سے نگہبان ہے
06:16پاکستان کرتارپور رہداری کے ذریعے ویزا فری رسائی فراہم کرتا ہے
06:27بھارت کے ٹکڑے کرنے تاک سکون سے نہیں بیٹھیں گے
06:30خالستان بنا کر مقبودہ جمع کشمیر کو آزاد کرائیں گے
06:34سہبرہ سکھ آجزسز گرپت بن سنگ پننو کی پروگرام دی ریپورٹسز میں گفتگو
06:39کہا کچھ بھی ہو جائے ہم پاکستانیہ فارس کے ساتھ مل کر بھارت کے خلاف لڑیں گے
06:44ہندو طوا اور آر ایس ایس کی سوچ میں بھارت کو تباہ کر دیا
06:47خالستان تحریک زور و شور سے جاری ہے
06:49امریکہ، کانیڈا، یورپی یونین سکھوں کے ساتھ تھی
06:52موڈی سرکار کی گھبراہت اور عبدتناک شکست شپانے کی ناکام کوشش
07:01بھارتی سیکیریٹری خارجہ وکرم مصری کہتے ہیں
07:05پاک بھارت جنگ بندی دو طرفہ تھیس میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں
07:08بھارتی پارلیمان نے سیس فار پر امریکی صدر ٹرمپ کی سالسی مکمل طور پر مسترد کر دی
07:14اپوزیشن نے سوال کیا موڈی سرکار نے دنیا کو سیس فار پر امریکی مداخلت کا تاثر کیوں دینے دیا
07:19ٹرمپ کے سیس فار کے بیان پر موڈی سرکار خاموش کیوں رہی
07:23بھارتی مصری نے کہا امریکی صدر نے ہماری اجازت نہیں لی
07:26خودی توجہ کا مرکز بننا چاہا
07:29بھارتی مصری نے اعتراف کیا پاکستان کی طرف سے جہوری دھمکی
07:32از ٹریکنگ کا کوئی شبوت نہیں ملا
07:34اپوزیشن کے چینی ہتیاروں کے استعمال پر سوالات
07:37اوڈی سرکار نے موضوع بدل دیا
07:39حاجی پیر اور سکردو چھین لینے کی باتیں زبانی جمع خرش نکلی
07:49نشمن کو تباہ کرنے کے دعوے کرنے والوں کو اپنا آب بچانے کے لیے منتیں کرنا پڑ گئیں
07:54بھارت کے قومی سلامتی امور کے ماہب بھرت کرناڑ نے
07:57موڈی کی آپریشن سندور کا پوسٹ ماچم کر دیا
08:00آپریشن سندور کو ناکس حکمت عاملی اور رافیل کو اوبر ہائب جنگی تیارہ کرا دیا
08:05کہا بھارت نے رافیل خریدے جن کا وہ محارت سے استعمال نہیں جانتا
08:09پاکستان نے خطے میں اپنی برطری ثابت کی
08:12پرس کا نئی دلی کو رافیل کے سورس کورٹ دینے سے ان کا
08:17بھارت نے رافیل بنانے والی ڈیسالٹ ایوییشن دفاعی کمپنی سے سورس کورٹ تک رسائی مانگی تھی
08:22ترک میڈیا کا کہنا ہے بھارت اپنے تیار کردہ میزائلوں کو رافیل کا حصہ بنانا چاہتا تھا
08:28ڈیسالٹ کمپنی نے اعتراض کر دیا
08:31بھارت کو پاکستان کے خلاف ایک اور محاذ پر شکل
08:36ایران کے شہر تارج میں ویسٹ ایشیا بیس بال کے سورس فائنل میں پاکستان کی جیت
08:41کامی ٹیم نے روایتی حریف کو چودہ ایک سے آؤٹ کلاس کیا
08:45پاکستان کا فائنل میں کل فلسطین سے مقابلہ ہوگا
08:47پاکستان نے ایشن چیمپنشپ کے لیے بھی کوالفائی کر دیا
08:51کامیابی حالیہ جنگ کے شہدہ کے نام کر دی
08:57بنگلدیش کرکٹ ٹیم
08:58تین ٹی ٹوئنٹی میٹوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
09:02پاک بنگلدیش سیریز کے تینوں میٹس لاہور میں کھیلے جائیں گے
09:05جیمن پی سی بی محسن نقوی اور بنگلدیش بورٹ کے صدر کے درمیان ملاقات کے بعد فیصلہ ہوا
09:10پاکستان اور بنگلدیش کے درمیان پہلے پانچ ٹی ٹوئنٹی میٹوں کی سیریز شیڈیو کیا
09:15یوم تکمیر پر ملک بھر میں عام تاتیل ہوگی
09:23وفاقی حکومت نے گزشتہ ساس دسمبر میں 28 مائی کو عام تاتیل کی فیرس میں شامل کیا تھا
09:29سندھ حکومت نے 28 مائی کو عام تاتیل کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا
09:32غزہ پر اسرائیل کی رات پر بمباری 50 فلسینی شہید
09:3824 گھنٹوں میں شہید فلسینی کی تعداد 126 ہو گئے
09:41اقوان مطاعدہ کے مطابق غزہ میں ہر گھنٹے ایک بچی اور خاتون شہید ہو رہے ہیں
09:46عامی دارہ صحت کے صبرہ ڈاکٹر ٹیٹروز کا کہنا ہے
09:49اسرائیل نے 20 لاکھ افراد کو قہد کی دہانے پر پہنچا دیا
09:53نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار
10:01سپریم کورٹ نے ریپ کے مقدمے میں ظاہر جعفر کی سزائے موت عمر قیف میں تبدیل کر دی
10:06ایک واقعے کیس میں ظاہر جعفر بری
10:08عدالت سے چوکدار اعمالی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
10:11پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مائی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
10:20وزیر تعلیم پنجاب نے سکولوں کے اوقات اکار میں بھی کمی کر دی
10:23سکولوں کے نئے اوقات اکار صبح ساڑھے ساتھ سے ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے
10:28وزیر اعلیٰ پنجاب نے آزلہ کے ترقیاتی پروگراموں کی منظوری دے دی
10:36وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
10:39فیصل آباد میں 6416 اکڑ ارازی واگزار کرا لی گئی
10:44فیصل آباد گھنٹہ گھر کے گرد تجاوزات ختم کر کے
10:47بازاروں کو کشاہ دھاتی دیا گیا
10:49مختلف شہروں میں پاکنگ پلازے بنایا جا رہے ہیں
10:52شہریوں کے لیے الیکٹرک کاریں لا رہے ہیں
10:54پنجاب کے ہر ظلے میں ریڑی بازار بنایا جائیں گے
10:57وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بکٹی اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسان اقبال کی ملاقات
11:11وزیر اعلیٰ نے فیڈرل پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کی ترجیحات پر تفصیلی بریفنگ دی
11:17سرفراز بکٹی نے کہا بلوچستان کی ترقی قومی ترجیحات کا جوز اور سوف فیس ایلوکیشن ضروری ہے
11:24وفاق اور بلوچستان میں ترقیاتی اشترات نہ گزید ہے
11:28احسان اقبال کی بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں تاب ان کی یقین دہائیں
11:32سندھ حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مثال اقدامات کیے ہیں
11:42سندھ کے سینے وزیر شرجیل نیمن کہتے ہیں
11:44سیلاب متاثرہ لاکھوں خاندانوں کے لیے اکیس لاکھ گھروں کی تعمیر کا حدہ پہ خواب تھا
11:49سندھ حکومت نے مسلسل محنت ہر عوامی خدمت کے جذبے سے اسے حقیقت کا روح دیا
11:54آٹھ لاکھ سے زائد گھر مکمل طور پر تعمیر ہو چکے
12:02پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ ختم دو ٹیموں کی چھتی
12:07چوار ٹیمیں بڑھائیں گی چوفر کی جانب قدم
12:09پشاور ظلمی اور ملتان سلطانس پلی آف میں جانے میں ناکام
12:13کراچی کوئٹہ اسلام آباد اور لاہور نے جگہ بنائی
12:16میگا ایون کے پہلے کالی فائر میں اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
12:19جتنے والے ٹیم سیدھا فائنل میں جائے گی
12:21ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا
12:24پہلے ایلیمنیٹر میں روائیتی حریف دہار کے رندز
12:26اور کراچی کنگ ساں مقابلہ ہوگا
12:28جو ہارا وہ گھر جائے گا
12:30فاتح ٹیم کالی فائر ہارنے والی ٹیم کی ٹکرائیں گی
12:32میگا ایون کے تمام میچ دیکھیں
12:34اے سپورٹس ویب براہ راست
12:36اور پروگرام ہر لمحہ پو جوش
12:38بڑھائے پی ایس ایل کا جوش
12:39سابق پکٹر باسط علی اور تامرہ نکمل کے زبردت تجزیر اور تفسرے
12:43آج ادکار فائر خان بنے گے مہمان کریں گے
12:46وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کا سامنا
12:48آبیر مصطفیٰ چوبیر لائیں گے حسی کا طوفان
12:51سنت ابراہیمی کی تیاریاں ملدھر میں مویشی منڈیاں سچ گئیں
12:59کراچی میں ناؤڈرن بائی پاس پر
13:01سبی، چولستانی اور ساہیوال کے بیل
13:04قریداروں کی توجہ کا مرکز بن گیا
13:06سبی کے آٹھ فٹ کے چاند بیل نے سب کو دیوانہ کر دیا
13:09اور سادکہ باد کے شہری کا گھر
13:15آساد پرندوں کا مہمان خانہ بن گیا
13:18شہری نے گھر کے سہن میں پرندوں کے لیے بھوٹے لگایا ہوا ہے
13:21پرندے آتے ہیں، دانا چکتے ہیں، پانی پیتے ہیں اور اڑ جاتے ہیں