Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Meri Tanhai - Episode 20 - 19th May 25 - Sponsors Tresemme,Ponds & Surf Excel [ Kubra & Azaan ]

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہر چیز آپ کی مرضی سے نہیں ہوتی یہاں بھئی
00:03کیونکہ وہ مرد ہے
00:31میری ماں نے مرد دم تک آپ کو معاف نہیں کیا
00:36اور میں بھی آپ کو مرد دم تک معاف نہیں کروں گا
00:47آئی آئی
00:49سال خوبصورت
00:50سال خوبصورت
00:52یا کی صبح صبح؟
00:53سب خیالیت؟
00:54ہاں رات سو نہیں سکا میں
00:56آئی بیٹھے
00:57آئی بیٹھے
00:59کیا ہو گیا؟
01:00تبیت ٹھیک ہے؟
01:02دل پہ کچھ اور ہی موج ہے
01:05میں جانتا ہوں کہ آپ کیوں افسد ہے
01:08اتنی مدد بعد
01:10مریم کا آپ کو یوں اپنے سامنے دیکھنا
01:12دلازگی، غصہ، لفظ کا اظہار تو کرے گی
01:16مریم کا ریاکشن ملکو نیچرل ہے
01:18کوئی بھی اس کی جگہ ہوتا وہ ویسے ہی ریاکٹ کرتا
01:23مریم کی جگہ ہوتا
01:25مریم کی جگہ ہوتا
01:26مریم کی جگہ ہوتا
01:28مجھ جیسا بدقسمت انسان بھی ہوگا کوئی دنیا میں
01:33مجھ اپنی بیٹی کو گلے تک نہیں لگا سکتا
01:36میں آپ کا درد سمجھتا ہوں
01:38لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں
01:40کہ میں پوری کوشش کروں گا کہ یہ ماتر ریزولف کرو
01:44اب آپ اتنا سٹریس ماں کھلیں
01:45ٹھیک ہے
01:46ورنہ سچ میں تبیت خراب ہو جائے گی
01:48کہنے دو خزر
01:50ایک تم ہی تو ہو جس کے سامنے سارا دل کھولتے رکھتی ہے
01:53ورنہ آج تک تو صرف تنہائیوں سے باتے گئی
02:01مریم کے دل میں ہزاروں شکوے
02:03ہزاروں شکایتیں ملی
02:06میں بھی ساری زندگی خوشیوں کو ترست رہا ہوں
02:10لیکن ستم ذریفی ہے
02:13کہ نہ وہ مجھ سے کچھ شیر کرے گی
02:15نہ میں اس سے کوئی بات کر سکتا ہوں
02:17میں نے آپ سے کہا ہے نا
02:19کچھ عرصے میں نفرتوں کی برف بگل جائے گی
02:22مریم خود پیار کی ترسیبی ہے
02:24وہ زیادہ وقت آپ کی محبت کو نظر انداز نہیں کرے گی
02:28ہر چیز کام کرے گا
02:30مجھ پر یقین کر رہا ہے
02:33اللہ کرے ایسا ہی ہو
02:35اچھا مجھے بتایا
02:36ناشتہ گھر پہ کرنی ہے یا باہر جا کے کرنی
02:39گھر پہ ہی کرتے ہیں
02:41وہ کہیں
02:42مجھے سوچ رہا ہوں
02:43تم سوچ رہے ہو کہ میں کتنا ڈھونڈی ہوں
02:45جب سے آیاں آپ نے جھمیلوں میں بیزی ہو گیا
02:48تمہاری ہشہ پہ بات ہی نہیں کی
02:49میں ایسا کچھ نہیں سوچ رہا ہوں
02:51میں جانتا ہوں آپ ایسی پرپیس کے لئے یہاں آیا ہے
02:54اور میں بتایا کہ آپ کچھ ہونے کے بعد کوئی امتحان نہیں کروں
03:02تم
03:04مجھے سوچ گئے
03:05مجھے سوچ گئے
03:06مجھے سوچ گئے
03:07مجھے سوچ گئے
03:08تم جس کے لئے گھر والوں سے لڑ رہے ہو وہ مریم ہی ہے نا
03:17آپ کا گیس صحیح ہے
03:20وہ مریم ہی ہے
03:28وہ تمہیں پسند کرتی ہے
03:31جی
03:39تم میری فیملی سے بلونگ کرتے ہو
03:42یہ جاننے پر اسی کوئی اعتحاد نہیں
03:46جب اسی پتا چلا تو وہ شوق تھی
03:50پھر آہستہ آہستہ میں نے اسی ملا دیا
03:53اللہ کا شکر ہے اب ہم بالکل ٹھیک ہیں
04:09آوہ بریکفس کر لیتے
04:11مجھ روم تیڈی کر کے آ رہا ہوں
04:24مطلب نہیں کیا ہو گیا خزر کو
04:25ایسا دیدہ دلیل ہو گیا
04:27صاف انکار کر دیا اپنے باپ کو
04:29ملیہ سے شادی نہیں کروں گا
04:30امی
04:32میں تو خزر کا ایٹیٹیوٹ دیکھتے ہی سمجھ گئی تھی
04:34کہ وہ اس رشتے میں انترسٹ ہے ہی نہیں
04:36ورنہ کون اپنی اتنی پیاری منگیتر کو
04:38اس طرح سے اگنور کرتا ہے
04:40دماغ خراب ہو گیا اس کا
04:42ایسی لڑکی تو چراغ لے کر
04:44ڈھوڑنے سے بھی نہیں ملتی
04:46نہ جانے کس چڑیل نے جادو کر دیا اس کے اوپر
04:49کسی کی بات سننے کا روہ داری نہیں رہا
04:52اللہ جانے اب کیا ہونے والا ہے
04:54مجھے تو دھڑکہ ہی لگا رہتا ہے
04:56امی ان لوگ کو خبر ہے
04:59ابھی تک تو نہیں ہے
05:00مجھے نہیں لگتا کہ وہ لوگ
05:02اس بات کو برداشت کریں گے
05:03بلکل نہیں کریں گے
05:06اللہ جانے کیا ہونے والا ہے
05:09میرا تو دل بیٹھا جا رہا ہے
05:11اچھا نا امی
05:12آپ پریشان تو نہ ہو
05:14آپ کی کہیں طبعت نہ خراب ہو جائے
05:17آپ فکر نہ کریں
05:18میں خضر سے بات کرنے کی کوشش کرتی ہوں
05:20سمجھاتی ہوں اسے کچھ
05:22اگر خضر سے بات کرنے کی کوشش کرتی ہوں
05:24تو مجھے دل بیٹھا جا رہا ہوں
05:25مجھے دل بیٹھا جا رہا ہوں
05:31شمال کو لے آتی
05:32میرے دل بہل جاتا
05:33امی آپ کو پتہ ہے
05:34وہ یہاں آکر کتنا تنگ کرتا ہے
05:36گھر میں سکون سے تھا
05:37لیکن نیکس ٹائم لے کر آوگی
05:38آئی پرومیس
05:39ہاں نیکس ٹائم نیکس ٹائم
05:41یہی کہتی رہتی ہو تمہارا شمال
06:01تم میں کیرامل لاکر کھا تھا نا
06:02ہاں
06:03شکریہ
06:12کل یہاں پک ایک ایکسیبیشن
06:13چاہتے ہیں
06:14تاکہ آنے کے لئے آنے چاہتے ہیں
06:15سوری میں نہیں آسکتا
06:17علی چاچو کی تبیت خراب ہے اور
06:19انہیں اکیلہ اتنی دیر نہیں چھوڑ سکتا
06:23اگر مجھے دل بیٹھا جاتا
06:24تو مجھے دل بیٹھا جاتا
06:25اگر مجھے دل بیٹھا جاتا
06:27تو مجھے دل بیٹھا جاتا
06:28انہیں اکیلہ اتنی دیر نہیں چھوڑ سکتا
06:42تم بوچھ گئی نہیں ہوں کہ کیا ہوئے
06:45مریم میں تم سے بات کر رہا ہوں
06:47تم کیا بھیلکل assistant آلی
06:48تباہیر میں نہیں جاننا چاہتا ہے
06:52کس طرح جانا
06:52ان کے بارہ میں جانتا ہے
06:53جو دندہ ہو
06:57وہ میرے لئے کب کی مر چکی
06:58مریم
07:01مجھے دوقات کوئی ہوتی ہے
07:01لیکن میں پھر ب Dale
07:03دنیا میں پتہ نہیں ہوں
07:04مجھے پتہ نوار نوار نہیں ہے
07:06کیوں؟
07:06کیوں آپ پتہ نوار نہیں ہے
07:07میں پتہ نوار نہیں ہو
07:08مجھے دل بیٹھا جاتا
07:09وہ میرے لئے کبھی مر چکی ہے
07:10مریم
07:13میں جانتا ہوں کہ بہت کچھ ہوئے ہیں
07:14لیکن وہ پھر بھی تمہارے باپ
07:18اتنی امیدیں جوڑ کر
07:19پاکستان سے صرف تم سے ملنے آئی تھی
07:22اور اب ٹوٹ اور ہار کر
07:23وہ وحیلے واپس جایا ہے
07:25انکو یہاں پہ آنا ہی نہیں چاہیے تھا
07:27یہاں پہ ایسا کوئی بھی نہیں ہے
07:28جو انکو انتظار کر رہا ہے
07:31انہوں نے کنفس کی ہے
07:35اور انہوں نے کیا کیا کر رہا ہے
07:40خزر انہوں نے مجھے تب چھوڑ کر گئے تھا
07:43جب مجھے ان کی سب سے زیادہ ضرورت تھے
07:46جب بیس سال کے بعد ان کو حساس ہوا ہے
07:48ان شرمندہ ہوکے
07:49مجھ سے معافی مانگنا چاہ رہے ہیں
07:51اسے کچھ فکس نہیں ہونا
07:55بیس سال
07:56خزر
08:02مجھے ایک انفیس کرنے سے
08:03ماما واپس نہیں آ جائیں گی
08:05مجھے ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک
08:07مجھے واپس نہیں آ جائیں گے
08:09وہ وقت واپس نہیں آ جائے
08:12میرا مچپل واپس نہیں آ جائے
08:17ہم انسان ہیں
08:20انسانوں سے غلطیاں ہوتی ہیں
08:22نقطہ یہ ہے
08:24مانحٰیس نے غلطی��اص ہے
08:25انہوں نے
08:26سنو میری بات
08:27انہوں نے غلطیلالاص ہے
08:30تم ماما کے لئے کسی سے زیادہ فتح ہونا
08:33اگر وہ آج یہاں ہوتی
08:36تو وہ بھی انہیں ماف کر چکے ہوتی.
08:41نہیں
08:43وہ اسی طرح نہیں کرتی
08:44اور شاید کرتی
08:46کیونکہ وہ علی چاچو سے بے انتہا محبت کرتی تھی
08:55یہ محبت بھی عجیب شیز ہے نا
08:58پتہ نہیں انسان سے کیا کیا کرا دیتی ہے
09:05اگر ایسی بات ہے تو ایک سوال پوچھو
09:09تم مجھ سے بہت محبت کرتی ہو نا
09:13بہت زیادہ
09:15بہت زیادہ
09:18کچھ ریکویسٹ کروں تو تم
09:20میری خاطر کرو بھئی
09:22تم بول کر تو دیکھو
09:24اور دیکھنا میں کیسے کرتا ہوں
09:28پہلے اپنی فاملی کو چھوڑ سکتے ہیں
09:35محبت
09:37محبت
09:50جواب نہیں ہے نا
09:53کسی الوژکل بات
09:55کیا بچپن ہے یہ
09:56ایک رشتے کو جوڑنے کے لیے دوسرا رشتہ ختم نہیں کرنا ہوتا
10:00اور جو انسان ایسا کرتا ہے
10:01وہ ایک کمزور انسان ہے اور میں ہرگز ایسا نہیں ہوں
10:05جن لوگوں نے پوری زندگی مجھے دی
10:07اگر میں اُن کے ساتھ وفا نہیں کستا
10:09تو مانے ساتھ کیا کرو گئے؟
10:12ہر رشتے کی اپنی اہمیت ہوتی ہے
10:14اور جو کچھ علی چاچو نے کیا ہے
10:16میں وہ کبھی زندگی میں دوبارہ نہیں دوران گا
10:36مجھے یاکین نہیں آرہا
10:37خزر بھائی تمہیں کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟
10:40یاکین کر لو گرشت
10:43یہی سچ ہے
10:49اس نے مجھے چھوڑ دیا
10:51میری محبت ٹکڑا دی
10:56جس کو میں نے اپنی جان سے بھڑ کر چاہا
11:00جس کے بغیر میری زندگی کوئی معنی نہیں رکھتی
11:05اس کی زندگی میں میری کوئی کھل جائش نہیں ہے
11:08وہ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟
11:10کیا کم ہے تم میں مدیحہ؟
11:14بڑا مان تھا مجھے اپنی سشتے پر
11:21وہ اس انگوٹی نے
11:23اس انگوٹی نے جھوڑا تھا
11:26تم نے بھی تو بہت لا پرواہی بڑھتی مدیحہ
11:29میں تمہیں کتنا سمجھایا تھا
11:31نظر رکھو اس پر
11:32اسے اپنی محبت کا
11:34اپنی شدد کا اظہار کرو
11:36اسے یقین دلاؤ
11:37کہ تم اس کا انتظار کر رہی ہو
11:40یقین اس پر نہیں
11:41اپنی محبت پر تھا کشا
11:49مجھے لگتا تھا وہ کتنا بھی لا تعلق ہو جائے
11:54یہ تو میرا ہی نا
11:56میری محبت نے کبھی مجھے کچھ نیگٹر سوچنے نہیں دیا
12:00مجھے لگا تھا
12:01جیسے میں نے اس کو اپنا سب کچھ مان لیا
12:05وہ کیسے کسی اور کے بارے میں سوچ سکتا ہے
12:11کبھی کوئی شاق گزرا بھی
12:15تو میری اندھی محبت بیچ میں آگئی
12:20کبھی کبھی بہت سے تعلق میں چھپی ہوئے خزانے بھی چوری ہو جاتے
12:29میری محبت بھی ایسا ہی خزانہ تھی
12:34جو میں نے چھپا کر
12:39تنبال کر رکھی ہوئی تھی
12:48مجانے کب کس نے نقاب لگائی
12:54میرا قیمتی خزانہ چوری کر لیا
12:58تراب بیٹھو
13:00کم
13:02بیٹھو
13:09میرے بھائی میں تمہارا دکھ سمجھ سکتی ہوں
13:13تمہارا دکھ بہت بڑا ہے
13:15جس کو دیوانوں کی طرح چاہ جائے
13:17اس کی بے وفائی سہنا آسان نہیں ہوتا
13:22تمہیں دلاسہ دینے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہے
13:26مجھے تو یہ بھی سمجھ نہیں آرہا ہے کہ آگے کیا ہوگا
13:30یہ تو مجھے بھی نہیں پتا
13:33میں آگے کیا کروں گی
13:35کیا مطلب؟
13:36کیا چاہتی ہوں ملیہ آپ؟
13:40میں نے خزر سے محبت کی ہے
13:44بے حد
13:46بے حساب
13:50میں اتنا جلدی اپنی محبت سے دسبردار نہیں ہوں گی
13:53کیا کروں گی تو؟
13:56مجھے بھی نہیں پتا
14:00مجھے مجھے یہ پتا ہے
14:04کہ میں خزر کے لیے
14:06جان دے بھی سکتی ہوں اور جان لے بھی سکتی ہوں
14:10تو کیا آنٹی انکل کو اب تک اس بار میں کچھ نہیں پتا؟
14:17نہیں
14:19یہ میرا مسئلہ ہے
14:21کوشش کروں گی
14:24تم نے کسی کو کچھ میں بتا رہا ہے
14:28چاہتی ہوں
14:32پریشان نہ تھو
14:33انشاءاللہ سب بہتر ہوگا
14:48یہ میں
14:50details آپ کو ویڅٹس ایک کر دیتا ہوں
14:53اوکے
14:55اس ویڡ میں کسی بھی دن کر دیجئے
14:58جی ڈاریک فلائق
15:00تھانک یوں
15:01خدا حافظ
15:03آپ باپس جا رہے ہیں؟
15:06ہاں
15:08پتہ نہیں کیا سوچ کے ریتن کر رہا ہوں
15:14کسی بھی دوریوں میں
15:17پتہ نہیں کیا سوچ کے ریترن ٹکٹ نہیں لیا
15:23مجھے آسانہ ہوں
15:25میرے کہنے پر آپ اتنی دور سے آیا اور
15:28میں آپ کے لئے کچھ کرنی بایا
15:31آپ کو مجاہدہ نہیں کیا
15:35سمندر کنارے سے پیاسا واپس تو جا رہا ہوں
15:39لیکن آنکھوں کو سکون مل لیا
15:41مریم کو دیکھ لیا
15:43اُس سے مل لیا
15:45اُس کی آواز سمن لیا
15:48اُس کی نرازگی
15:49اُس کی نفرت
15:49اُس کا غصہ
15:50سب دیکھ لیا
15:52میرے لئے اُس کی فیلنگز بہت اہم ہیں
15:55یہ سب تمہاری وجہ سے ہوئے
15:57اس میں میرا کوئی کمال نہیں
16:00یہ سب تو اتفاق سے ہوا
16:05حضر
16:06تم نے جو میرے لئے کیا ہے
16:09میں زندگی بھر اُس کا احسان نہیں چکا سکوں گا
16:12تمہارے کہنے پر میں یہاں آیا ہوں
16:15ونہ میں تو شاید ساری زندگی
16:17اپنی بیٹی کا چہرہ دیکھنے کوئی ترستہ رہتا
16:20اُس کی آواز بھی نہ سن پاتا
16:22اللہ نے آپ لوگوں کا ملنہ ایسے ہی لکھا ہوا تھا
16:25وہ مجھے ملی
16:26اب وہ نے آپ سے ملوا دیا
16:28جب خدا یہاں تک لایا ہے
16:31تو آگے بھی سب ٹھیک کر دے گا
16:34حمد نہ ہارے
16:37مریم کی دھفرت دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے بس
16:40اسے تھوڑا وقت دے
16:43انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
16:49انشاءاللہ
17:10کشف
17:11اچھا آنٹیو میں چلتا ہوں
17:13اللہ حافظ
17:13اچھا میری بات سنو
17:16مالیہ نے کوئی بات کی تم سے کچھ بتایا
17:19آنٹی وہ بالکل ٹھیک ہے
17:21آپ ایسے ہی پریشان ہو رہی ہیں
17:22کشف کہاں سے ٹھیک ہے
17:24حالت دیکھو اس کی
17:26بجی بجی رہتی ہے
17:28ہسنا چھوڑ دیا اس نے
17:30لڑکیاں اپنی شادی کی تیاری میں کتنی ایکسائیٹڈ ہوتی ہیں
17:33اسے تو لگتا ہے کوئی دلچسپی نہیں رہی
17:35لیکن اپنا گھر چھوڑنا آسان بات نہیں ہوتی
17:37اور پھر مالیہ کو تو یہ فکر بھی ہے
17:39کہ اس کے جانے کے بعد آپ اور انکل
17:41بالکل اکیلے رہ جائیں گے
17:43ہاں مگر
17:45اس سے پہلے
17:47فسیہ اور مدیا بھی تو گئے ہیں نا
17:49لیکن کچھ ریقیان حساس ہوتی ہیں
17:51اور مالیہ ان میں سے ایک ہے
17:54سچ پوچھو تو مجھے بھی ہول اٹھتے ہیں
17:57یہ سوچ کر کتنی دور جا کے سیٹل ہوگی
18:00سچ پوچھو تو مجھے بھی ہول اٹھتے ہیں
18:02یہ سوچ کر کتنی دور جا کے سیٹل ہوگی
18:06تو بس اس کی بھی یہی فیلنڈز ہیں
18:07آپ ایسے بھی پریشان ہو رہی ہیں
18:09سب بالکل ٹھیک ہے
18:10آئیو شور؟
18:11ہاں شور
18:13تھانکیو
18:14مجھے پتہ تھا
18:15وہ تم سے ہر چیز شیئر کرتی نا
18:16اس لیے میں نے بنایا تھا
18:18ٹھیک ہے
18:19اللہ حافظ
18:20آسفار
18:20جیتی رو
18:31پوچھ سکتی ہوں کیسے آنا ہوں
18:35واپس جا رہا ہوں
18:38چل
18:40پھر؟
18:47میں جتنا بھی برا سہیں
18:50لیکن ہوں تو ایک بیٹی کا باپ
18:52پچھلے بیس سالوں سے کھتشہ
18:54میری راتوں کی نیندیں اڑائے ہوئے تھا
18:58یہاں آنکھے مریم سے ملا تم
19:00وہ کھتشہ دور ہو گیا
19:03دل پر سے ایک بہت بڑا بوجھ اتا کی
19:06اور اس کا سارا خیالت آپ کو جاتا
19:11مجھے؟
19:13جی
19:14آپ کو
19:16آپ کو
19:16مجھے
19:17مجھے
19:18مجھے
19:18مجھے
19:19مجھے
19:19مجھے
19:20مجھے
19:20مجھے
19:21مجھے
19:21مجھào
19:27منہ ساری زندگی
19:29صولی پر لتاک کی گزار دے
19:33ہر وقت می جھے عشاء تطا تا تا گی
19:36محیم Inhale
19:37کیسی ہو گی
19:40شاید آشا نے دوسری شادی کر لی ہو
19:44محیم اس آزاد معشرے میں
19:46بتانی کیصر زندگی گزار رہی ہو
19:49پتہ نہیں مسلمان رہی بھی ہوگی
19:55آپ کا خجچہ بالکل درست ہے
19:59بہت سارے لوگ اپنی
20:01سو کون مجبوریوں کی حال میں
20:03اپنے بچوں کو اسی طرح چھوڑ دیتے ہیں
20:08ان کے بچے اس ملک میں
20:09انہی لوگوں کی طرح
20:10آسان زندگی گزارتے ہیں
20:13شاید یہی ان کی سزا ہے
20:16شاید قدرت ان کی بے ہیسی کا انتقام
20:18اسی طرح لیتی ہے
20:24لیکن مجھ جیسے گنے گار کے
20:26شاید قدرت کو رحمان
20:30عائشہ کی باب
20:32جس طرح آپ نے مریم کو سنبھال ہے
20:35اس کی تربیت کی ہے
20:37میرا سر ہمیشہ کے لئے
20:38آپ کے سامنے چھوڑ دیتا ہے
20:42میں آپ کے حیثانوں کا بدلہ
20:43نہیں چکا سکتا
20:45لیکن میرا دل ہمیشہ
20:46آپ کے لئے دواقع رہے گا
20:49میں نے کوئی حیثان نہیں کیا
20:54ہاں یہ صحیح ہے
20:55کہ مریم کی تربیت میں
20:56میں نے خود کو
20:58اپنی زندگی کو
20:59بالکل چھوڑ دیا
21:02لیکن دل میں ایک سکون ہے
21:05کہ ایک معصوم جان
21:06کو دربدر ہونے سے بجانی ہے
21:14شاید اللہ کو
21:15مجھ سے یہی کام لے دوتا
21:21میں تو اس قابل بھی نہیں
21:22کہ آپ کا شکریہ دا کر سکو
21:26نہ ہی میری اتنی اوقات ہے
21:27کہ محبتوں کا سوا دے سکو
21:31آپ نے میری بچے کی حفاظت کی
21:35میں زندگی بھر کے لئے
21:36آپ کا حیثان ہوں
21:44چلتا ہوں
21:47خدا حافظ
21:59کبھی کبھی غلطی
22:00زندگی کی تمام خوشیوں کو نکلیتی ہے
22:04یہ ٹوٹا بکھرا پریشان سا شخص
22:08کتنا مختلف ہے
22:09مختلف ہے
22:11پور اعتماد خوشمس آج علی مراد
22:13نہ جانے کہاں کھو گیا
22:16کاش
22:19کاش تم نے اپنے ہاتھوں سے
22:21اپنی جنت نہ اچھاری ہوتی
22:34سب کی موجودی میں
22:35تم نے مجھے یہ رنگ پہنائی تھی خزز
22:38پھر تمہاری زندگی میں
22:39کوئی اور کیسے آ سکتی ہے
22:48اس رشتے کے بعد
22:49ایک ایک پل میں نے تم سے محبت کی
22:55ایک ایک لمحہ تمہارا انتظار کیا
23:00پھر بھلا تم کسی اور کے
23:01کیسے ہو سکتے ہو
23:05تم پر میرا حق ہے
23:07صرف میرا
23:11میں کیسے تمہیں کسی اور کا ہونے دوں
23:15جو خواب میں دیکھتی رہی ہوں
23:18ان کی تابیر کوئی اور لے جائے
23:20یہ نہیں ہو سمتا
23:22میں ایسا نہیں ہونے دوں گی
23:23کبھی بھی نہیں
23:37مجھ
24:07مجھ
24:19مرحب
24:27مریم
24:32میری آواز سن کے حیرت ہو رہی ہوں
24:37میں نے وسیعہ بتانے کے لئے
24:38فون کیا ہے
24:39کہ میں پاکستان واپس جا رہا ہوں
24:45جانتا ہوں
24:47میرے یہاں رہنے
24:48یا چلے جانے سے
24:49تمہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
24:52بلکہ
24:57مریم کچھ کہو نا
24:58بلیس
24:59خاموش کیوں
25:01تمہاری آواز سننا چاہتا ہوں
25:03بلیس کچھ بولو
25:08مریم بیٹا
25:11تمہارا یہ سرد روایات
25:14تمہارا غصہ
25:15تمہاری نفرت
25:16تمہاری ہر چیز
25:17مجھے عزیز ہے
25:20تم مجھے باپ مانو یا نہ مانو
25:24لیکن میرے لئے
25:25تم ہی میری پوری کائنات ہے
25:29میں ہمیشہ
25:30تمہارا متظر ہوں باپ
25:33تمہیں کبھی بھی
25:34کسی بھی
25:35کسی بھی
25:36کسی بھی
25:37کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہے
25:39بس
25:40مجھے ایک بار پکا
25:42میں تمہاری ایک آواز
25:45تمہاری ایک call
25:46ایک message
25:48اتنا سارے کام
25:49چھوڑ کر
25:50بھاگا بھاگا چلا ہوں گا
25:51تمہارے پاس
25:58تم
25:59تم سن رہی ہو نا
26:01مریم بیٹا
26:02تم سن رہی ہو نا میری بات
26:03مریم بیٹا
26:05ہاں
26:07آئی
26:12پتہ نہیں
26:14اس کے بعد
26:15دوبارہ کبھی
26:16تم سے بات ہو
26:17یا نہ ہو
26:18تمہاری آواز
26:19سنن پاؤں یا نہیں
26:21اس لیے
26:22ایک بات
26:23بتانا چاہتا ہوں
26:27تمہیں میرے بغیر
26:28نیم نہیں آتی تھی نا
26:33بس یہ یاد رکھنا
26:34کہ پچھلے بیس سالوں میں
26:36میں ایک رات بھی
26:37سکون سے نہیں سو سکا
26:43غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے
26:47لیکن میرا نقصان
26:48ناقابل تلافی ہے
26:52اگر میری پشمانی
26:53کو سمجھنا چاہتی ہو
26:55تو بس اتنا جان لو
26:58کہ میں نے ان بیس سالوں میں
27:00ایک خوش ہی نہیں مرے
27:04اپنا خشاب لڑتا
27:08خدا حافظ
27:11حسنا
27:14بائی
27:33موسیقی
28:04موسیقی
28:06موسیقی
28:32ڈرا دیا گیا تم نے
28:34ابو بھی بہت پریشان تھا
28:36کہ ایسا کونسا مسئلہ ہے
28:37جو ہم سے شیئر نہیں کرو
28:40ایسی کوئی بات نہیں ہے امی
28:43اب کوئی پریشان نہیں ہوتا ہے
28:45جانتی ہوں
28:47کشق نے بتایا تم کیوں عداس ہو
28:51تمہیں کیا لگتا
28:53ہم عداس نہیں ہیں
28:55سب سے چھوٹی کو جدا کرتے ہو
28:58لیکن اس بات کی خوشی ہے
28:59کہ تم
29:00تم کہاں جا رہی ہو
29:01مانا جان کے گھر
29:02اپنوں میں
29:04ممانی جان بڑی چاہ سے
29:05تمہیں لے کر جا رہی ہے
29:07اور
29:08مامو کی تو تم پہلے ہی جان ہو
29:11یہ تو ہے
29:14مامو کی تمہیں
29:15بچموں سے چاہی تھی
29:16اس لیے ہی
29:17اداسی چھوڑو
29:18ہاں
29:21چل
29:32میری
29:33کافی جا رہی ہے
29:41شکریہ
29:53کیا بات ہے بیٹا
29:55مامو
29:57مامو
29:59مامو
30:02آپ مجھے مرد کیا ہے
30:03نہیں
30:05میں بھئی
30:08علی مراد کا پھونے آیا تھا
30:17جب بھی تم اس سے بات کرتی ہو
30:19پریشان ہو جاتی ہو
30:22نہیں ایسا تو نہیں ہے
30:24پھر باپ کی طرف کھیچ رہا ہے
30:29بالکل بھی نہیں
30:32اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے بیٹا
30:37یہ آپ کہہ رہی ہے
30:41ہاں
30:44لیکن اگر آپ
30:45اپنے شخص سے مرد کرتے ہیں
30:47تو
30:49مجھے
30:51لیکن آپ اپنے شخص سے مرد کرتے ہیں
30:55نہیں یہ اور بات ہے میری
31:00میں آئشا کی دوست کی حیثیت سے سوچ رہی ہوں
31:05میرا اس کے ساتھ کوئی خون کا رشتہ نہیں ہے
31:09لیکن تم تو بیٹا
31:15آپ کی سوچ کتنی جلدی بدل گئی ہے آنٹی
31:21مجھے لگتا ہے کہ
31:22اگر کوئی شخص
31:23اپنے قناع کا اطراف کر لے
31:27اور وہ دل سے شرم سار ہو
31:31مجھے لگتا ہے
31:32یہ ایک دیسن ہیومن بین کا مدد ہے
31:36اور مجھے یقین ہے
31:37یہ میرے لئے بہت آسان نہیں ہے
31:38کیونکہ
31:39آپ جانتے ہیں
31:40مجھے اس کے بارے میں کیا شعور ہوں
31:44لیکن اس دن جب
31:45علی مراد مجھ سے ملنے آیا
31:46تو میں نے دیکھا
31:53کے مرد کو ٹوٹ شکایا
31:54بکھا گیا
31:57ایسا کہ
31:58اس نے مجھ سے
31:59کسی بھی مثال کو منگ دیا
32:02اور پہلی بار
32:05میرے دل میں
32:06اس کے لئے
32:07تھوڑی سی ہمدردی جائے
32:13میری جان
32:16جزا اور جزا
32:20اس کا فیصلہ تو آخرت میں ہی ہوگا
32:25لیکن مجھے لگتا ہے کہ علی مراد نے اپنے گناہوں کی سزا پغت لیا ایسی دنیا میں
32:32اور اگر ایک شخص محبت کرتا ہے
32:35اور وہ محبت کرتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے
32:39اس مجرم کی بھی سزا کم کر دی جاتی ہے
32:43اسے بھی تو معاف کر دیا جاتی ہے
32:47اور خدا معاف کرنے والوں کو پسند کر دی
32:56آپ مام کی تکلیف بھول گئی ہے ڈی ڈی
33:01نہیں میرے جان
33:05مجھے اچھی طرح یاد ہے
33:11تمہیں اپنے بابا جان کی آخری مصید یاد ہے
33:47کاغلا
33:51مولیا میں تم سے شادی نہیں کر سکتا
33:55اور مامو کی تو تم پہلے جان
33:58میں نے اپنے بابا کو صاف منا کر گیا تھا
34:00لیکن مجھے بتائے بغیر اُنہوں نے شادی کی ڈیٹ cocercory
34:02کر دی
34:11تو مامو جان کو سب کچھ معلوم تھا
34:14ہاں لیکن انہوں نے خزر کی کسی بات کو اہمیت دیے بخیر ڈیٹ فکس کر دی
34:23میں خزر محسوس ہوں
34:25اگر تم اپنی محبت کے لئے سلفیش ہو سکتے ہو
34:28تو میں بھی اپنی محبت کے لئے سلفیش ہو سکتی ہوں
34:35یہ رشتہ بڑوں نے تیع کیا ہے اور اب بھی یہ انہیں کے سبب جوڑا رہے گا
34:40میں اسے ٹوٹنے نہیں دوں گی
34:42محبت کی یہ لڑائی آخری دم تک لڑوں گی کیونکہ اب معاملہ صرف محبت کا نہیں
34:48ضد کا بھی ہے
35:11محبت کی یہ کھیل کیسے کھیلا لٹ گئے

Recommended