00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:24اور میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لیے
00:28آج کا لیسن جو ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31آج کا جو لیسن ہے وہ اس سنس میں بہت زیادہ ضروری ہے
00:35جب بہت امپورٹنٹ ہے کہ جب کوئی بھی موڈل
00:40آپ کسی کلائن کو سمیٹ کراتے ہیں
00:42تو اس میں کلیشیز نہیں ہونے چاہئے
00:43کلیشیز کا کیا مطلب ہوتا ہے
00:45کلیشیز کا مطلب ہوتا ہے کہ نہ کوئی پائپ
00:49ہوریزنٹلی کسی دوسرے پائپ کے ساتھ ٹکرانا چاہئے
00:51اور نہ ہی برٹیکلی کسی دوسرے پائپ کے ساتھ
00:55جو ہے ٹکرانا چاہئے سب سے بڑا جو مسئلہ آٹوکیر میں ہوتا تھا
00:59ہمیں یہی ہوتا تھا کہ ہم ہوریزنٹلی تو کلیشیز نکال لیتے تھے
01:03لیکن ورٹیکل ہمیں بہت ایشو ہوتا تھا
01:05ورٹیکل نکالنا کلیشیز نکالنا ہمارے لیے بہت پرابلم ہوتی تھی
01:10یہ جو ایشو ہے یہ سیورٹریٹی نے کیونکہ سیورٹریٹی کے بی آئی ایم ٹول ہے
01:15ورٹیکل ٹول ہے اس لیے اس نے کسی حد تک آکے
01:18یعنی مکمل طور پہ اسے ریزولف کر دیا اسے حل کر دیا
01:22تاکہ آپ ورٹیکلی بھی کلیشیز چیک کر سکیں اور ہوریزنٹل بھی آپ کلیشیز چیک کریں
01:29تو آج کا لیسن جو ہے کلیشیز کے مطلق ہے کلیشیز جو ہے کس طرح سے نکالے جاتے ہیں
01:34اس سے پہلے میں جو ہے اپنا لیکچر شروع کروں آپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ
01:39میری ویڈیو جو ہے ضرور شیئر کیجئے گا دوسروں کے ساتھ ٹھیک ہے
01:44اور تاکہ دوسروں کو بھی ہیلپ ہو تو بہت میرے بنے اللہ جتائے خیر دے آپ کو
01:48اچھا آپ یہاں پہ دیکھ رہے ہیں میری سکرین کے پر نا دو پائپس
01:54ڈیٹ ورکس آ رہی ہیں ٹھیک ہے اگر میں اس کو سٹیٹ کروں تو یہ جو ہے
01:57سٹوم ہے پائپ ہے سٹوم ڈینیج کا پائپ ہے ایک اور میں اس کو سٹیٹ کروں
02:04تو یہ سینٹری سیور کا پائپ ہے تو دو پائپ آپ کے پاس جو نظر آ رہے ہیں
02:09اس پر سکرین کے اوپر ٹھیک ہے تو ہم کیا کریں گے
02:12ہم انٹافیارنس ہی ہی ٹھیک کریں کہ ان کے ترمیان کو انٹافرنس ہے
02:17کہ نہیں 카پ ہے ٹھیک ہے جادہوں وہ ہیڈرنٹل ہو
02:21چاہے وہ وہ دیکھلٹکل انٹافیرنس ہو یہاں پہ اگر
02:24اگر ہم چلی جائیں پوسپیکٹر کی اندر تو پوسپیکٹر میں ہمارے پاس
02:28جو ہے پائٹ نیٹ ورک کے اندر انٹ gefährنچ چیکs ہوتی ہیں انٹافیرنس
02:32چیک کو آب رائٹ کلک کریں اور انٹافیرنس چیک کو کریں
02:36ٹھیک ہے اور جو ہے پہلا پائپ یہ سلیٹ کر لیں
02:39اور دوسرا پائپ جو ہے یہ سلیٹ کریں
02:41دونوں پائپ کو آپ نے سلیٹ کرنا
02:43جیسے دونوں پائپ کو آپ سلیٹ کریں گے
02:45تو آپ کے پاس جو ہے ایک ڈائلوگ واکس
02:48ہائی لائٹ ہو کے آ جائے گا
02:49اور اس کو جو ہے اس کو آپ نام دے سکتے ہیں
02:53کوئی بھی نام دے سکتے ہیں ٹھیک ہے
02:54میں حفظ کر رہے اسے کہا دیتا ہوں
02:56انٹر
02:58فیرنسز
03:01چیک
03:02ٹھیک ہے
03:04اگر نام بھی نام دیں تو
03:06سیول سیڑی خود بھی کوئی نہ کوئی جو ہے
03:08جو ہے اپنا نام جو
03:11کوئی نہ کوئی دے دیتی ہے تاکہ آپ کو
03:12آسانی رہے ٹھیک ہے اور آپ کو یاد
03:15رہے کہ آپ انٹر فیرنسز چیک جو آپ نے
03:17کوئی نہ کوئی بنایا تھا ٹھیک ہے
03:19تو آپ کا نیٹ ورک ایک آپ کا
03:21نیٹ ورک جو ہے یہ
03:23نیٹ ورک ہو گیا سینتری شیور ہو گیا
03:25ٹھیک ہے اور دوسرا آپ کا جو ہے
03:27نیٹ ورک جو ہے سٹروم ڈرینیج ہو گیا
03:29اس کے بعد جو ہے انٹرفیرنس کا سٹائل آپ نے کوئی دینا ہے تو سٹائل
03:33ڈیفرنٹ سٹائل آ رہتے ہیں سٹینڈرگ یا بیسک کوئی بھی سلیٹ کر لیں
03:37اس کے بعد جو ہے 3D پروکسیمیلٹی چیک کرٹیریہ یہ بعد میں جا کے دیکھیں
03:43گے اور اس کو اکے کریں جیسے اکے کریں گے تو یہاں پہ ایک میسج
03:47ہائی لائٹ ہوگا یہ میسج کیا بتا رہا ہے کہ انٹرفیرنس چیک کریٹ ہے
03:51number of interference found two یعنی اس کا مطلب ہے کہ دو انٹرفیرنس
03:55آئی ہیں ان دونوں نیٹ ورک کو جن کو آپ نے سلیٹ کیا تھا میں اکے
03:59کروں گا تو یہاں پہ دیکھیں وہ مارک کر دے گا ایک یہاں پہ
04:02اس نے مارک کر دیا اور اسی لائن کے اوپر چلے تو یہاں پہ آپ
04:06اس نے مارک کر دیا تو اس کا مطلب ہے کہ یہاں بھی انٹرفیرنس جو
04:09ہے اور یہاں پہ بھی انٹرفیرنس ہے ان دونوں پائپس کے درمیان
04:13اگر ہم دیکھنا چاہیں تو اس کو سلیٹ کر لیں اس کو سلیٹ کر لیں
04:17اور اس کے بعد جو ہے آپ 3D view میں 3D viewer میں چلے جائیں ٹھیک ہے
04:21اور view میں اگر آپ جائیں گے تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے اگر میں جو
04:25ہے اس کو zoom کروں ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں یہاں پہ جو ہے انٹرفیرنس
04:31تو دارا دونوں کے اندر ہے ٹھیک ہے اور اس کے اوپر اس نے جو ہے
04:33انٹرفیرنس کا نشان بھی دیگا دیا کہ یہ دونوں پائپس کے اندر جو ہے
04:37آپ کا interference ہے اچھا اس کے بعد اگر جو ہے اوپر والا چیک کریں
04:42یہاں پہ جو اوپر والا آپ کا آ رہا ہے اس کو سلیٹ کر لیں اس کو
04:45سلیٹ کر لیں اور رائٹ کلک کر کے آپ جو ہے object viewer میں جائیں
04:49ٹھیک ہے اور اس کے بعد زوم کریں ٹھیک ہے تو یہاں پہ بھی آپ دیکھیں
04:53گے کہ یہاں پہ بھی آپ کے پاس دیکھیں آپ کے پاس جو ہے interferences
04:56آ رہی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ بھی آپ کے پاس جو ہے interference یہ دیکھیں
05:00interfere کر رہا ٹھیک ہے یہ پوری طرح interfere نہیں کر رہا ٹھیک ہے
05:04لیکن انٹرفیرنسز ہو رہی ہے تو یہ نہیں ہونی چاہیے ٹھیک ہے
05:06اس کو ہم نے ریمو کرنا اس کو ہم نے دور کرنا
05:09اس طرح سے انٹرفیرنسز جو ہے وہ کسی بھی پائپ کے درمان
05:12وہ قابلے قبول نہیں ہوتی ٹھیک ہے
05:14تو کیونکہ کلائنٹ کی جو سب سے بڑی ریکوائرمنٹ ہوتی ہے
05:18کہ وہ کہتا ہے کہ مجھے کلیش فری موڈل آپ دے
05:20تو چلیں ان کو نہ ہم دور کرتے ہیں
05:24تو ہم نے آپ کو یاد ہے کہ میں نے آپ کو پرفائل بنانے بھی دکھائے تھے
05:28اور دونوں جو آپ کے نیٹ پر ہوتی ہیں
05:30وہ پرفائیل کے اندر آپ لے کے آ جائیں ٹھیک ہے
05:32جب آپ لے کے آ جائیں گے تو آپ کو پتہ لگ جائے گا
05:34کہاں پہ انٹرفیرنس ہو رہی ہے
05:35اس کو تھوڑا ا destiny میں پائپ کو
05:38ٹھیک ہے تاکہ آپ کی انٹرفیرنسزز یہاں پہ نہ ہو ٹھیک ہے
05:41اسے بھی اوپر کر دیا ہے ٹھیک ہے
05:43اور اس کو جو ہے یہ دوسرا پائپ پہ انٹرفیرر یہاں پہ کر رہا ہے ٹھیک ہے
05:46تو اس کو جو ہے ہم نیچے لے لیتے ہیں
05:49ہیں ٹھیک آی آو ہوسٹی یہاں پہ لے لیا اسکو بھی نیچے دے لیا
05:55ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں اب ہم نے دونوں انٹر فیرنس کے نکال دیا
06:02ہے ٹھیک ہے اب آپ واپس آئے اپنے پیلن کے اندر آئیں گے تو یہاں
06:06پھر کوئی نشان نہیں ہے انٹر فیرنس کا پہلے آپ کے پاس نشان آ رہا
06:09تھا۔ اسی طرح آپ کے پاس یہاں بھی نشان آ رہا تھا ٹھیک ہے تو یہاں
06:13دونوں نشان آپ کے ہٹ گئے ہیں کیونکہ آٹومیٹک کے لیسی وی سی ישwe
06:163D کو پتہ لگ گیا کہ اب اس کے اندر نہ یہاں کو انٹر فیرنس آ رہی ہے نہ
06:20کوئی یہاں پہ انٹر فیرنس جو ہے وہ آ رہی ہے اور اب جو ہے میں اس جو
06:26انٹر فیرنس نے اس کو جو ہے آپ کا جو آریڈ انٹر فیرنس بنا ہوا
06:30یہاں پہ جو آپ نے چیک بنایا تھا ٹھیک ہے اسے ری رین کریں گے ٹھیک ہے
06:34تو وہ آپ کو بتا دے گا یہاں پہ انٹر فیرنس چیک کریٹڈ نمبر انٹر فیرنس
06:39اس سے پہلے آپ کے پاس دو انٹر فیرنس آ رہے تھے آپ دیکھیں
06:44زیرو انٹر فیرنس آ رہا ہے تو آپ اس طرح سے سیول 3D کے اندر بھی
06:48جا کے آپ نے جو کوئی دو جو نیٹ ورکس ہوتے ہیں ان کے درمیان جو
06:52آپ کہیں بھی جا کے انٹر فیرنس کو چیک کر سکتے ہیں جا صرف اس کے اندر
06:58یہی یہ تو ابھی جو میں نے چیک کیا ہے یہ ہارڈ کلیشز ہوتی ہیں ہارڈ
07:02کلیشز کے مطلب ہوتا ہے وہ کلیشز جو ایک دوسرے کو ہٹ کر رہے
07:06ہوتی ہیں ٹھیک ہے لیکن اگر فرض کریں جو ہے آپ کو پروپٹیز میں
07:11چلے جائیں ٹھیک ہے پروپٹیز میں کائٹیریہ جا کے میں فرض کر دیتا
07:14ہوں اس کا پانچ ٹھیک ہے پانچ میٹر کے دمیان اگر کوئی آپ کا جو
07:19ہے آ رہا ہے پائپ تو اسے بھی دکھائے ٹھیک ہے اوکے کریں گے ٹھیک ہے
07:23تو آپ کے کریں گے تو آپ کا اگر پانچ میٹر کے اندر کوئی پائپ آپ
07:28کا آ رہا ہوگا تو وہ آپ کو جو ہے اس طرح سے آپ کو دکھا دے گا ٹھیک ہے
07:32فرز کریں آپ دوبارہ جائیں ٹھیک ہے اور اگر آپ نے فرز کریں
07:35کائٹیریا یہ لی ہے ٹھیک ہے اور یوز کائٹیریا یہ والا
07:38ٹھیک ہے یہ والا کائٹیریا آپ نے لے لیا اپلائی کیا
07:42تو آپ دیکھیں جو ہے آپ کا جو انٹرفیرنس کریٹڈ ہے
07:46ون آگیا یعنی یہ اس طرح کی کلیچ ہوتی ہے
07:48سافٹ کلیچ ہوتی ہے ٹھیک ہے اور اس کا مطلب یہ ہے
07:51کہ پائپ ایکچولی ٹچ نہیں کر رہے لیکن جو گیب ہے
07:55پانچ میٹر کا جو بیسیکلی گیب ہونا چاہیے تھا ہو سکتا
07:58وہ آپ کے رولز ہیں ریگولیشن کے مطلب
08:00یعنی ریگولیشن کے مطابق جو ہے وہ اتنا گیب
08:03ایک لائن سے دوسری لائن کے درمیان ہونا چاہیے
08:06اگر وہ منٹین نہیں کر رہا تو پھر وہ اس طرح کا جو کلیچ ہوتی ہے
08:10ہم کہتے ہیں سافٹ کلیچ ہے
08:12یعنی اس گیب کے اندر جو ہے پائپ کو آ رہا ٹھیک ہے
08:15اس گیب کی بیسیکلی نیچے ہونا چاہیے ٹھیک ہے
08:17اس گیب کے اندر نہیں ہونا چاہیے
08:19تو اپنا خیار کیے گا یہ تھی آج کی ایکسسائی جو بہت امپورٹنٹ تھی
08:23اور جو آپ کو یہ بتا رہی تھی
08:26کہ اگر کوئی کلیچز آپ کے آ رہے ہوتے ہیں
08:28سافٹ کلیچز یا ہارڈ کلیچز
08:30تو سیول تری ڈی جو ہے اس کو کس سنہ سے چیک کرتی ہے
08:32کس سنہ سے آپ سیول تری ڈی کو انٹرفیرنس چیک ہے
08:35اس کو استعمال کر سکتی ہے
08:37اللہ حافظ
08:38اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:47اللہ حافظ
Comments