Vloging, Travelling, Comedy Drama, Drama, Movies. follow me on You tube AR Awan Official.
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈرون بھی حلال اور حنام ہوتے ہیں
00:01یہ بات جو ہے وہ ہمیں پتہ لگی ہے
00:04انجنا کشپ سے
00:05انجنا جو ہے ایک انجانی سی لڑکی ہے
00:06دنیا بھر کے اسلامی دیش
00:07حلال شبد
00:09یعنی کہ لفظ سنکا
00:10ترکیہ کے ہتھیار خریدنے کے لئے راضی ہو جائیں
00:12آہ سارے چھونے کاکے ہیں گئے نا
00:14اچھا جا یہ حلال ہے ہاں ہاں
00:16یہ والا ڈرون دے دو
00:17یہ والا حرام ہے
00:18نہ نہ نہ یہ پیک کر دو
00:19یہ نہیں مجھے چاہیے
00:19یہ والا دے دیں بھائی دو دے دیجئے گا
00:21یہ والے
00:22اوہ خدا دوازتے بی بی
00:23کوئی اپنی اکل کو ہاتھ مار
00:25بھارتی میڈیا جناب
00:26ہم تو ان سے کہی رہے تھے
00:27کہ جناب کتنا غلط ہے
00:28لیکن اب وہاں پہ بھی جو ہے
00:30انٹرنیشنل بیستی بھی جو ہے
00:31وہ سٹارٹ ہو گئی ہے
00:31اب میں اس کا خلاصہ آپ کے سامنے
00:33میں نے نیو یارک ٹائم سے بھی چپیڑے پڑھ رہی ہیں
00:35کہیں اور سے نہیں
00:36نیو یارک ٹائم سے چپیڑے پڑھ رہی ہیں
00:38اسلام علیکم ناظرین میں ہوں
00:41منصور علی خان
00:42اپنے ڈیل شینل کے وقت
00:43آپ کو خوش آمدید کہوں گا
00:44ناظرین بھارتی میڈیا
00:46جب سے بھارت یہ جنگ ہرہا ہے
00:48اس کے بعد سے ایسی ایسی بے وکوفیاں کر رہے ہیں
00:50کہ ہمیں نہ ہسی آتی ہے
00:51یقین کریں
00:51آپ کو مجھے پتا ہے
00:52پاکستانی میڈیا سے بڑی نرازگیاں رہتی ہوں گی
00:54لیکن یہ جب نمونے
00:55ہم آپ کے سامنے پیش کریں گے نا
00:56تو ہمارا کیس تگڑا ہو جاتا ہے
00:58ابھی تھوڑے دیر میں جناب
00:59ہم آپ کے سامنے حلال ڈرونز
01:01اور حرام ڈرونز پیش کرنے والے ہیں
01:04جیہاں
01:04آپ نے حلال کھانا اور حرام کھانا
01:07تو آپ نے سنا ہوگا
01:07کہ کون سا کھانا جو ہے
01:09مسلمانوں کے لئے حلال ہوتا ہے
01:10لیکن یہاں پہ ڈرونز بھی
01:12حلال اور حرام ہونا شروع ہو گئے ہیں
01:14جیہاں
01:14یہ کیا کہانی ہے
01:15اس کے بارے میں تھوڑی دیر میں
01:16آپ کے ساتھ جو ہے وہ
01:17کہانی شیئر کریں گے
01:19بھارتی میڈیا جناب
01:20ہم تو ان سے کہی رہے تھے
01:22کہ جناب کتنا غلط ہے
01:23لیکن اب وہاں پہ بھی جو ہے
01:24انٹرنیشنل بیستی بھی جو ہے
01:25وہ سٹارٹ ہو گئی ہے
01:26یہ خبر بھی جو ہے
01:27وہ آپ کے ساتھ
01:28شیئر کرنی ہے
01:29اس کے ساتھ ساتھ
01:31ان کے اپنے جو تجزیہ کار ہیں
01:34وہ خود ان کے بارے میں
01:35بولنا شروع ہو گئے ہیں
01:36کہ یہ یہ جنگ ہار چکے ہیں
01:38یہ میں آپ کو بڑ بڑی کھول کے
01:40ابھی تھوڑی دیر میں
01:41یہ جو
01:41ابھی تھوڑا سا ایک کلپ ہے
01:43یہ میں بھی آپ کو تھوڑی دیر میں
01:43دکھانے جا رہا ہوں
01:44یہ لائیو شو کے اندر
01:45انڈیا کے اندر کہا گیا
01:46اور اس کے بعد لڑائیاں
01:47وہاں پہ شروع ہو گئی
01:48یہ کیا کہہ دیا
01:48یہ کیا کہہ دیا
01:49تو انٹرک اس ویڈیو کو دیکھے گا
01:51چینل کو سبسکرائب کرنا
01:51مدھولیے
01:52بیل آئیکن پیس کیجئے
01:53اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے
01:54اسے لائک اور شیئر
01:55ضرور کیجئے گا
01:56اچھا جی ایک تو
01:57کل کا جو دن تھا
01:58وہ اس سوالے سے بڑا امپورٹن تھا
02:00کہ پی ایس ایل کا
02:01اور آئی پی ایل کے
02:02دونوں کا آغاز جو ہے
02:03وہ ایک ہی دن دوبارہ
02:04شروع ہونے جا رہا تھا
02:05آپ جانتے ہیں کہ
02:06پاکستان اور بھارت کی
02:07جنگ کی وجہ سے جو ہے
02:08دونوں جگہوں کے اوپر
02:09یہ کرکٹ کی لیگز جو ہیں
02:10وہ بند ہو گئی تھی
02:11لیکن اللہ کا کرنا تھا
02:13میں نہیں جانتا
02:13یا کیا وجہ تھی
02:14لیکن پی ایس ایل کا
02:16میچ جو ہے وہ شروع ہو گیا
02:17ٹائم کے اوپر
02:17لیکن آئی پی ایل کا
02:18میچ شروع نہیں ہو سکا
02:20کیونکہ اتنی کو بارش ہوئی
02:21اتنی کو بارش ہوئی
02:22کہ وہ ٹائم پہ شروع ہی نہیں ہو سکا
02:23پی ایس ایل کا البتہ
02:24میچ جو ہے وہاں پہ شروع ہوا
02:25اور وہاں پہ
02:27امپورٹن بات یہ تھی
02:39important part of the fact that it was in a very important part,
02:43there was noor khan airbase that was, that was, that was, that was, that was,
02:48and again, the G-HQ, the fake news, fake news, fake news, fake news.
02:53This was a fake news, so this was, this is the PSL, which is important.
03:00So, Pakistan's, the lack of lack of lack of match was,
03:03the same way, this was, the same way, the same way,
03:06This channel has been made by my hidden views.
03:12According to you,
03:13this is a special show
03:20that with me,
03:26I have a special show
03:27that comes from the United States.
03:29I was told that
03:31he's not going to be there.
03:33She's got a channel.
03:36. . . . .
04:06. . .
04:36. . . .
05:06. . . . .
05:36aksar komity کرتا ہے خبریں share
05:37کرتا ہے تو انہوں نے یہ share
05:39کیا ہے کہ جی چائنہ مارکس پاکستان
05:42سکس انڈین جیٹ کلز
05:43تری رافیلز ون سو تھرٹی
05:45ون مک ٹوئنی ون
05:47ہیران یو ای بی
05:49جی ٹین سی جیٹس
05:51کہ بھائی ان کے موڈل نے مطلب ہے جی ٹین سی
05:53جو ان کا چائنہ کا جو جیٹ ہے وہ پاکستان
05:55نے استعمال کیا ہے تو اگر آپ اس کو
05:57غور سے اس تصویر کو دیکھیں
05:58تو اس میں بیسکلی انہوں نے وہ جو مختلف
06:01جہاز اور ان کے مختلف
06:02موڈل نمبر جو بنتے ہیں اس کو پرنٹ کیا ہے
06:05تو ہم تو
06:07چیزہ لے ہی رہے ہیں انڈیا کا
06:08ادھر چینی بھی جو ہے نا انہوں نے بھی چائن نہیں آ رہا
06:10کبھی وہ ٹک ٹاک کی ویڈیوز بنا دیتے ہیں
06:12آپ نے پتہ نہیں شاید اب تک دیکھ بھی نہیں ہوگی
06:15کہ وہ چار پانچ جو ہے وہ
06:17بندے ہیں اور مخالیے
06:19انہوں نے سر کے اوپر جو ہے وہ جہاز
06:20بنائے ہوئے ہیں اور یہ ویڈیو جو آپ
06:22سکرین پہ دیکھ رہے ہیں اس وقت
06:23تو اس کے اوپر بھی وہ ڈانس کر رہے ہیں اور ان کا بھی
06:26بڑا تپ کے مطلب اور اب تو میں نے دیکھا
06:28کہ اس گانے کے اوپر اور بھی ویڈیوز بننا شروع ہو گئی ہیں
06:30ابھی ریسنٹی میرے سامنے ایک ویڈیو آئی
06:32کہ اسی گانے کوئی کسی کانسٹ میں بھی پلے کیا جا رہا تھا
06:35اپھے مطلب اتنا زیادہ
06:36ان لوگوں کا جو ہے نا مزاق بننا شروع ہو گیا ہے
06:38مطلب اچھی بات ہے اچھی بات ہے اور
06:40اور ان کے ساتھ ایسی ہونا چاہیے
06:41دوسری جانت جناب جہاں پہ جہازوں کی بات ہو رہی ہے
06:44میں نے اپنے ایک ویلوگ کے اندر جو ہے
06:46وہ جو پاکستانی پی ایف کے
06:48جو ایک آفیسر ہے کامران مسیح
06:51ان کے بارے میں میں نے تھوڑی سی
06:52انفورمیشن ایک شیئر کی تھی
06:53اچھا میں حران ہو گیا کہ بہت سے لوگوں کو
06:56یہ نہیں پتا تھا
06:58میں نے بعد میں مجھے پتا لگا
06:59مجھے اور بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا
07:01کہ بھائی جان ان کے چکر میں تو پتہ نہیں
07:03کتنی تقریبیں ہو گئی ہیں
07:04ان کے چکر میں تو پتہ نہیں
07:06وہاں پہ کتنے یوٹیوبر ان کے گھر چلے گئے ہیں
07:07جا کے ان کے پتہ نہیں
07:08رشدداروں کے انٹریبیوز کرنا ہے
07:10میں اگر دماغ تھی نہیں کرنا
07:11کی کر دے پہ ہو یار
07:12سو ویسے سو دفعہ کرو
07:14لیکن غلط چیز مت اٹریبیوٹ کرو
07:16کامران مسیح میں دوبارہ یہ کہہ رہا ہوں
07:17کہ ہمارے لئے قابل عزت ہے بھائی
07:19پی ایف کو آفیسر ہے
07:20لیکن غلط چیز اس کے ساتھ
07:22اٹریبیوٹ مت کریں
07:23ٹھیک ہے
07:24میں دا آپ اگر میں ایک اینکر ہوں
07:26ٹھیک ہے
07:26میں نے اپنا جتنی میری کپیسٹی تھی
07:29میں نے پاکستان انڈیا کی جنگ کے دوران
07:31کوریچ کی آپ کو دکھایا جو کوئی
07:33لیکن اگر آپ مجھے یہ کہہ دیں
07:34کہ منصور علی خان نے جناب ایک ٹینک بھی
07:36انڈیا دا تباہ کیتا ہے
07:37یار یہ مت کریں
07:38میرے خاتے میں وہ چیز مت ڈالیں
07:40جو میں نے کی نہیں ہے
07:41تو میرا صرف یہ اعتراض
07:43اب میں اس کے اوپر
07:44میں نے ایک اور بھی مجھے پتا لگا
07:46کہ کوئی پاکستانی انکر ہیں
07:48مجھے نہیں پتا کون ہے
07:49لیکن مجھے پتا لگا
07:50کہ کوئی پاکستانی انکر ہیں
07:51انہوں نے تو یہ تک کہہ دیا
07:52کہ یہ بڑا زبزبس پائلٹر
07:53میرا جو ہے وہ ہمساہ بھی ہے
07:55اور میرا گرہیں بھی
07:57اور یہ تو بہت عالا ہے
07:58یہ تو جہاز بڑا عالا اڑاتا ہے
08:00یہ پائلٹ ہے
08:00تو مہران ہو گیا
08:02یہ دیکھیں یہ وہ تصویر ہے
08:13کاملان مسیح کی
08:15جو اکثر آپ سوشل میڈیا کے اوپر دیکھ رہے ہوں گے
08:18اب چھوٹی سی چیز میں آپ کو بتا
08:19آپ جاکٹ دیکھ رہے ہیں ان کی
08:20انہوں جو جاکٹ پہنی ہوئے ہیں
08:21اس جاکٹ کے اوپر یہ سائن دیکھ رہے ہیں
08:23یہ جو بلاک کلر کا اوپر وائٹ سائن ہے
08:24یہ بیسکلی آدھا پر رہے ہیں
08:26مطلب ایک پر رہے ہیں
08:27عام طور پر دو پر ہوتے ہیں
08:28تو یہ ایک پر ہے
08:29یہ جو ایک پر ہے نا
08:31یہ جو سائن انگ کی یہاں پر لگاوے ہے
08:33یہ بیسکلی نیویگیٹر کا پر ہوتا ہے
08:35اس کو نیویگیٹر جو ہوتے ہیں نا
08:36یہ وو پہنتے ہیں
08:37یہ دیکھئے
08:38یہ پاکستان AFOOS کا بیج ہے
08:40نیویگیٹر کا
08:41یہ ہم نے نکالا ہوئے
08:41یہ دیکھئے
08:42اس میں ایک پر ہوتا ہے
08:44تو یہ بیسکلی
08:45شو کرتا ہے
08:46کہ یہ پائلٹ نہیں ہے
08:48یہ ایک نیویگیٹر ہے
08:49نیویگیٹر کا کام ہوتا ہے
08:50that you can guide me to navigate.
08:54That you can guide me to navigate.
08:56This navigation is helped me to help me.
08:59And this is how I am going to help you.
09:02C-130, which is a cargo plane,
09:05this is a navigator.
09:07Even this picture of the camera.
09:10The headphones are used to be.
09:12The pilot is used to be a helmet.
09:15This picture is used to be.
09:17نوجوان جو ہمارے بیٹھے ہیں جنہوں نے actually shoot
09:19کیا تھا جا کے Indian planes
09:20یہ دیکھیں انہوں نے goat کے اندر جو ہے وہ helmet رکھے
09:22میں اپنے تو جو pilots ہوتے ہیں
09:24ان کے پاس proper helmets ہوتے ہیں یہ navigator
09:26تو یہ difference ہے
09:28میں دوبارہ یہ کہہ رہا ہوں nothing against him
09:30وہ اس بچارے نے میرا نہیں خیال
09:32مجھے تو نہیں میرے سامنے کوئی اس کی statement آئی ہو
09:34کہ جس میں کامران نے خود کہا
09:36کہ بھائی جن میں pilot ہوں تو میں جاز اڑھاتے نہیں جا کے
09:38I don't think so
09:39وہ اب اس کے اوپر پتہ نہیں دنیا جان کے
09:47وہ ایک نے کہا کہ جو انہوں نے
09:48اسلام قبول کر لیا ہے ایک نے پتہ نہیں اس کی
09:50بیوی کا interview ڈلوا دیا ہے ایک نے پتہ نہیں
09:52اس کے بھائی کا interview ڈلوا دیا
09:53اور بابا پہلے پوری story تو چیک کروا لے
09:56چلیں میں باقی چھوٹے موٹے
09:58جو youtuberز ہوتے ہیں میں ان سے تو
10:00expect کرتا ہوں کہ وہ اس کی حرکت کر سکتے ہیں
10:02لیکن senior journalist کو کم از کم
10:04اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے
10:05کہ وہ پہلے ایک چیز کو verify کر لے
10:08کہ ایسا کچھ ہے بھی کہ نہیں ہے
10:09تو میں نے سوچا یہ ذرا تھوڑا سا
10:11اس معاملے بھی تھوڑی سی correction کر دوں
10:13اچھا جی اب آج ہیں ذرا حلال
10:15ڈرونز اور حرام ڈرونز کے اوپر
10:17اب آپ حیران ہوں گے یار یہ کون سے والے
10:19ڈرون ہوتے ہیں مدب
10:20ڈرون بھی حلال اور حرام ہوتے ہیں
10:23یہ بات جو ہے وہ ہمیں پتہ لگی ہے
10:26انجنا کشپ سے
10:27اب آپ کہیں گے انجنا کشپ کون ہے
10:29انجنا جو ہے ایک انجانی سی لڑکی ہے
10:32انجنا جو ہے
10:33بیسیکلی ایک
10:35انڈین اینکر ہے
10:36آج تک کا ان کا چینل ہے وہاں پہ
10:38تو بڑی فیمس ہے وہاں پہ
10:40مدب انڈیا کے اندر بڑی دیکھی جاتی ہے
10:41آپ لوگ تو نہیں دیکھتے نا
10:42ہم آپ کو دکھاتے ہیں
10:43ہم آپ کو اپنے اس چینل کے ذریعے نا
10:44ان کے سارے کرتود دکھاتے ہیں
10:46تو یہ انجنا جو ہے وہ
10:48اس نے پورا ایک سیگمنٹ کیا
10:49اپنے پروگرام کے اندر
10:50اور اس نے کہا
10:51کہتی ہے
10:54آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان جو ہے
10:56وہ ترکی سے یہ ڈرونز کیوں لیتا ہے
10:58یہ ترکی سے کیوں لیتا ہے
10:59آج کل یہ ترکی کے پیچھے نا
11:00ہاتھ دو کے پڑے میں
11:01بہت ہاتھ دو کے پڑے میں
11:03اچھا اٹھو ایک تو ایک ہوڑ بھی مسئلہ ہے
11:05یہ دیکھیں میں تو انڈیا کا
11:06ساری پاکستان کا
11:07اور ٹرکی کا
11:08اور جھنڈا بھی آپس میں بہت ملتا ہے
11:09انہوں نے لال رنگ دا سڑا
11:10ان کو اس سے بھی چڑھ چڑھتی ہوگی
11:13کہ یار ہے تو بالکل آپس میں
11:14بھائیوں کی طرح یہ لو
11:15اچھا وہ کہن دیئے جی
11:16کہ یہ آپ کو پتا ہے
11:17یہ ٹرکی کے ڈرونز جو ہیں
11:19وہ کیوں استعمال کر رہا ہے پاکستان
11:20تو میں بتاتی ہوں
11:22وہ جی اس لئے استعمال کر رہا ہے
11:23کیونکہ ان کے ڈرونز جو ہیں نا
11:24وہ حلال ڈرونز ہیں
11:25حلال ہاں جی
11:27اینا در ڈرون حلال ڈرون
11:29تو اس نے کہا جی
11:32سننے میں عجیب لگ رہا ہے
11:33لیکن ترکیہ جو ہے
11:34یعنی ترکی جو ہے
11:35وہ اپنے ہتیاروں کی
11:35مارکٹنگ ہی اس طرح پر کرتا ہے
11:37کہ اس کے ہتیار حلال ہتیار ہیں
11:39اپنے ہتیاروں پر
11:40دھرم کا چولہ ڈال کر
11:42وہ دنیا بھر کے
11:42اسلامی دیشوں کو
11:43اپنے ہتیار بیشتا ہے
11:44ترکیہ ہتیاروں کے بزار کا
11:46بہت بڑا کھلاری بننا چاہتا ہے
11:47اس لئے وہ اپنے ہتیاروں کی
11:48مارکٹنگ حلال بتا کر کرتا ہے
11:50اس سے معلوم ہے کہ
11:51دنیا بھر کے اسلامی دیش
11:52حلال شبد
11:53یعنی کہ لفظ سنکا
11:54ترکیہ کے ہتیار خریدنے کے لئے
11:56راضی ہو جائیں گے
11:57سارے چھونے کاکے ہیں گے
11:58تیری طرح
12:00انجانی سی ایک لڑکی
12:02جس طرح نا
12:02بلکل وہ اس طرح
12:03ہمارے سارے خرید رہے ہوتے ہیں
12:05کہ اچھا جا
12:05یہ حلال ہے ہاں ہاں ہاں
12:07یہ والا ڈرون دے دو
12:08یہ والا حرام ہے
12:09یہ پیک کر دو
12:10یہ نہیں مجھے چاہیے
12:11یہ والا دے دیں
12:11بھائی دو دے دیجئے گا
12:12یہ والے
12:13اوہ خدا دواستے بی بی
12:14کوئی اپنی اکل کو ہاتھ مار
12:16ٹھیک ہے
12:17میں مانا تم لوگوں کو
12:18مسلمانوں سے ایشیوز ہیں
12:19مانا تم لوگوں نے
12:20اہم ہی بلا وجہ
12:21وہ چیزیں اٹھانی ہوتی ہیں
12:22کہ یہ والا چکے
12:24مدب اچھا
12:25ایک مجھے باہ بتاؤ
12:26چلو ایک منٹ کے لئے
12:27یہ تم لوگوں نے
12:28جو اسرائیل والے جو
12:28ڈرونز بھیجے تھے
12:30یہ گاؤ ماتا کا
12:31چکل لگوا کے بھیجے تھے
12:32گاؤ ماتا کے نیچے سے
12:34گزار کے بھیجے تھے
12:35کہ جی یہ والے جو ہے نا
12:36یہ ہندوڈ رون ہیں
12:37یہ پکے والے ساڑے
12:38ہندوڈ رون ہیں
12:39ان کو تلک لگا کے بھیجا تھا
12:40ہم نے
12:40کیا آپ بچے والی باتیں
12:42تو پاگل تو نہیں ہو گئے
12:43تم لوگوں نے کہا
12:44دماغ تو نہیں خراب ہو گیا
12:45فگوٹ سیکھ یاد
12:46جرنلزم کرو
12:47کوئی اور کوئی بات کر لو
12:49آپ یہ کہہ دو
12:49ہان جی
12:50ان کا مسلم کنیکشن ہے
12:51آپس میں
12:51ہان جی اس وئے سے
12:52انہوں نے ان کو دیئے
12:53ہان جی اس وئے سے
12:54ٹرکی کے ساتھ
12:55اچھا چلو ساری باتیں چھوڑو
12:57اے جیڑے چائنا
12:58لے جہازیں گنے
12:59اے اے نہ دیکھی چکر ہے
13:01اے کیڑی پوجہ کر کے
13:03ہندے نے
13:03یا کونس ہے ان کا
13:04مطلب ان کا مذہب کونس ہے
13:06جو ہم نے تو
13:07اپنے چینی جہازوں سے
13:09تم لوگوں کے جہاز اڑھائیں
13:09اس کا کیا چکر ہے
13:11اس کا کونسا مذہب ہے
13:12اس کا کونسا دین ہے
13:13اے نہیں بلاوجہ بیٹھ کے
13:22اگر آپ پیچھے دیکھیں
13:23اس کے جو ہیڈن ایجنڈا ہے
13:24وہ بیسکلی مسلمان نفرت ہے
13:26مسلمان نفرت ہے
13:28مسلمانوں کے اگنس
13:29چیز ہے وہ کچھ کیا جا سکے
13:30اپنی ہندو جو پاپلیشن ہے
13:32اس کو جترہ مسلمانوں کے اگنس
13:34بڑھکایا جا سکتا ہے
13:35میں اسی لئے تو کہتا ہوں
13:37میں اسی لئے کہتا ہوں
13:38کہ تم لوگ یہ جو
13:38سیکلور ہونے کا
13:39تم لوگ ڈراما کرتے ہیں
13:40تم لوگ سیکلوریزم سے
13:41کو سو دور ہو
13:42اچھا میں مان بھی لوں
13:44تم لوگوں کی بات
13:45چلو ایک منٹ کے لئے
13:46ٹھیک ہے
13:46ہر ملک کا ایک اپنا
13:47طریقہ کار ہوتا ہے
13:48چائنا کے جس طرح اپنا ہے
13:49ان کا ایک اپنا طریقہ کار ہے
13:51حکومت چلانے کا
13:51طرز حکومت چلانے کا
13:52چلو ایک منٹ کے لئے
13:54مان بھی لیں کہ
13:54تمہارا سسٹم جو ہے
13:56وہ سیکلور ہے
13:56وہ سیکلور بن کے تو دکھاؤ
13:57تمہارے لیڈر بات کرتے ہیں
14:00وہ مسلمانوں کے خلاف
14:02تمہارے آنکرز بات کرتے ہیں
14:04وہ مسلمانوں کے خلاف
14:05تمہاری جو دیگر
14:07جو تمہارے پندت ہیں
14:08وہ جب بات کرنے کے لئے
14:10بیٹھتے ہیں
14:10وہ مسلمانوں کے خلاف
14:11تو
14:12میں اس لئے میں کہتا ہوں
14:14تم لوگ سیکلور وغیرہ کوئی نہیں
14:15تم لوگ کے پروپر ہندو سٹیٹ ہو
14:17حقیقت یہ ہے
14:19اور وہ بھی کٹر ہندو
14:20وہ ہندووں کے اندر بھی
14:22ایک تو ہوتے ہیں نا
14:23جو میڈیوکرز ہوتے ہیں
14:24یا آزاد پر خیال ہوتے ہیں
14:26کہ وہ دوسروں کی بات بھی
14:28برداشت کر سکیں
14:28تم لوگ کٹر ہندو ہو
14:30اور تم لوگ کسی اور
14:32مذہب کو برداشت نہیں کرتے
14:33تمہارے دلوں میں یہی ہے
14:35کہ باقی سارے مذہب ختم ہو جائے
14:36سارے جتنے مذہب
14:37تم لوگ کے اندر ہیں
14:38چاہے کرسٹینز ہو
14:39چاہے مسلمز ہو
14:40چاہے بودھسٹ ہو
14:41سب کے ساتھ تو لڑتے ہیں نا تم لوگ
14:42تم لوگ چین سکون سے رہتے ہیں
14:45کس کے ساتھ ہو
14:45اس کے بعد آگے چل کے
14:48کہتی ہے کہ جی
14:49جب تک پاکستان کی
14:52جہاں تک پاکستان کی بات ہے
14:53ترکیہ نے
14:53بھارت اور پاکستان
14:55دونوں کے خراب تعلقات کا
14:57خوب فائدہ اٹھایا ہے
14:58اپنے ہتھیار بیچنے کے لئے
14:59اس نے پاکستان جیسے
15:00اسلامی دیش کو چنا
15:01جو کہ ایک ہندو دیش
15:02بھارت سے الجا رہتا ہے
15:03اسی پروگرم میں آگے جا کے
15:04کہتی ہے
15:05انڈیا اور پاکستان کی
15:07چار دن کی جنگ سے
15:07بھارت کو پانچ سبق ملتے ہیں
15:09نمبر ایک
15:14چین اور ترکی
15:15ہمیشہ پاکستان کو
15:16سپورٹ کریں گے
15:16چل چنگی گالے
15:17تنہوں اے بھی پتہ لگ گیا
15:18اے دیش ایک دو ملک
15:19اور بھی پاڑ لے
15:20عزبکستان بھی ڈال لیں بیچ میں
15:22ٹھیک ہے
15:22وہ بھی سپورٹ کرے گا
15:23آگے چل
15:24آگے کہتی ہے جی
15:25امریکہ پاکستان کو
15:26بھارت کے برابر کمانے گا
15:28اچھا
15:29تنہوں پہلے نہیں شخص ہی
15:30اس گلد
15:30کہتی ہے کہ جی
15:32مطلب پاکستان
15:33اور بھارت
15:34جو ہے وہ
15:35امریکہ کی نظر میں
15:35دونوں برابر ہیں
15:36تو یہ
15:37یہ تو اچھی بات ہے
15:38کہ آپ لوگوں کو
15:39دو چاہ چپیڑے پڑی ہیں
15:40تو آپ کو ہوش آگئی
15:41اس بات کی
15:41کہ واقعی برابر ہیں
15:42اس کے بعد کہتی ہے
15:44کہ جی بھارت صرف
15:45روس اور فرانس پر
15:46بروسہ کر سکتا ہے
15:47فرانس نے بھی نہ کرنا
15:48وہ تنہوں دو نمبر
15:49جاس پیچ دیں
15:50فرانس نے بھی نہ کریں
15:51ٹھیک ہے
15:52تو آگے پھر کہتی ہے
15:54جی اگر آئندہ کبھی
15:55جھنگ ہوئی
15:56تو بولی ووڈ
15:56اور سپورٹس کے
15:57بڑے بڑے نام
15:58جو ہے وہ چپ رہیں گے
15:59چلو
15:59انہوں نے بھی پیان
16:00ان کو بھی سب کو پڑ جا
16:02یہ ان کا نا
16:03یہ ویسے ایک روٹین ہے
16:04یہ نفرت پھلانے کا
16:05یہ بھی ایک طریقہ کار ہے
16:06تو کیوں نہیں بولا
16:07تو بھی بول
16:08تم بتاؤ
16:09بولو جائے شرینام
16:11بولو بھارت کی جائے
16:13مطلب یہ
16:13یہ نا
16:14ایک ٹیسٹ کیس
16:15بنانا شروع کر دیتے ہیں
16:16اس کے بعد کہتی ہے
16:18جی کہ
16:18آئی ایم ایف
16:19دہشت گردی کو
16:20سپورٹ کرتا ہے
16:20چلو
16:21صدہ ہی
16:21مجھے اب ہمیں
16:23آئی ایم ایف بھی
16:23اچھا نہیں ملا
16:24آئی ایم ایف بھی
16:26جو ہے نا
16:26وہ بھی پاکستان
16:27وہ کس بات کی
16:28تب چڑھی ہوئے
16:29کہ انہوں نے
16:29ایڈی چھوٹی کا
16:30زور لگا دیا
16:30کہ آئی ایم ایف کی
16:31کس نہ مل سکے
16:32پاکستان کو
16:33وہ مل گئی
16:34انہوں نے کہا
16:34جی بالکل دیں گے
16:35انہوں نے دے دی
16:36اب اس کے اوپر
16:37مسئیبت پڑی ہوئی ہے
16:38کہ کس کیوں دے دی
16:39پاکستان کی
16:40سٹاک ایکشینج جو ہے
16:41جو ابھی پاکستان کی
16:42سٹاک ایکشینج ہوئی ہے
16:42اس وقت بالکل
16:43اپنے آل ٹائم
16:43ہائے کے پاس پہنچی ہوئی ہے
16:44اور کسی وقت بھی
16:46وہ بریک کر دے گی
16:47مطلب یہ وہ
16:48سنٹیمنٹ ہے
16:49اس جنگ کے بعد
16:50پاکستان کے اندر
16:50انویسٹرز کا
16:51پاکستان کی جو
16:52ملچناشنلی کمپنیز
16:53جہاں پہ کاند کر رہی ہیں
16:54ان کے حوالے سے
16:55یہ سنٹیمنٹ پاکستان
16:56میں پاہ جاتا
16:56اتھے مسئیبتہ پہیاں نے
16:57کہ یار یہ کیا ہو گیا
16:59بلکہ
17:01ایس ای میٹر اف فیکٹ
17:01ایک یہ شو ہے
17:03یہ ٹی وی کے اوپر
17:04ابھی آیا ہے
17:05ابھی ایڈیا کے اوپری
17:06تو اس کے اندر
17:08ایک پارٹسپنٹ جو تھا
17:09اس کے اندر
17:10وہ بول اٹھا
17:11اس نے کہا بول اٹھا
17:13اس نے کہا
17:21بلڈی جوکر
17:25میرا بڑا دل کرتا ہے
17:29میں کاش کوئی ایسا
17:30سسٹم ہوتا ہے
17:30کہ ان کو نہ
17:31میں یہاں انوائیڈ کر سکتا
17:32اپنے پاس
17:32یہاں پہ انوائیڈ کر سکتا
17:33فنک کی ذرا
17:34صحیح طرح
17:34چھتر پریڈ
17:35ان کو سکھایا جاتا ہے
17:37جنرلزم کس طرح ہوتی ہے
17:39انٹیویوز کس طرح
17:40کنڈا کیا جاتے ہیں
17:41ٹاک شوز کس طرح
17:41کنڈا کیا جاتے ہیں
17:42یہ جو تم لوگ
17:43مسخرہ پناہ کرتے ہو
17:45نا وہاں پہ بیٹھ کے
17:45اس طرح ٹی وی نہیں ہوتا
17:47اب آپ صرف اسی سے
17:48دادا کیجئے
17:48کہ نیو یورک ٹائمز
17:50کے اندر جو ہے
17:50یہ ایکچلی
17:51یہ آپ سکرین کے اوپر دیکھیں
17:52نیو یورک ٹائمز کے اوپر
17:53پورا ایک آٹیکل آیا ہے
17:54اس کے اوپر
17:55اور
17:56انوپریتر داس
17:59اور پرگتی
18:00کے بھی
18:01ان کی جانب سے
18:02یہ پورا لکھا گیا
18:03کہ
18:03اب میں اس کا خلاصہ
18:09آپ کے سامنے رہے ہیں
18:09نیو یورک ٹائمز
18:10سبھی چپیڑے پڑھ رہی ہیں
18:11کہیں اور سے نہیں
18:13نیو یورک ٹائمز
18:13سب چپیڑے پڑھ رہی ہیں
18:14اور انہوں نے کیا لکھا ہے
18:16انہوں نے کہا کہ دیکھیں
18:17پہلے بھی جنگیں ہوتی رہی ہیں
18:18پہلے بھی
18:19آپ اس میں کلیشز ہوتے رہے ہیں
18:20دونوں سائٹ کی جانب سے
18:22تھوڑا بہت جو ہے
18:22وہ مسالہ ایڈ کیا جاتا ہے
18:24مطلب اگر
18:25لیت سے اگر دس چیزیں
18:26اڑائی تھی نا
18:27تو اس کو پندرہ لگ دی جاتی ہیں
18:28یا تیرہ لگ دی جاتی ہیں
18:29لیکن اس پر تباہ
18:30انہوں نے کہا
18:30کہ انڈیا کے اندر
18:32ان کے مینسٹری میڈیا نے
18:33اور ان کے بڑے بڑے آنکروں نے
18:34جو کردار ادا کیا ہے
18:35وہ شرمناک ہے
18:37وہ ایسا شرمناک ہے
18:39اور آپ کو یاد ہوگا
18:40کہ جس دن یہ کر رہے تھے
18:41یہ حرکتیں
18:41کراچی کے والے سے
18:43کوئٹا کے والے سے
18:43پشاور کے والے سے
18:44میں نے اس وقت آتا
18:45میں کہا تم دیکھنا
18:45تمہیں پوری دنیا
18:47تمہارے پر تھو تھو کرے گی
18:48پوری دنیا تمہیں کہے
18:49چال لے باہر نکل
18:50چال
18:50تم لوگوں کا جنرلزم سے
18:51کوئی تعلق دیسے پانڈے گئے
18:52سارے
18:53باہر نکلو
18:53اور وہی ہو رہا ہے
18:56کہ نیو یارک ٹائمز بھی
18:57یہ کہنے کے پر
18:57مجبور ہو گیا
18:58کہ تم لوگ قابلے پر حصہ نہیں
18:59یہ پورا آرٹیکل چھپا ہے
19:00یہ پورا آرٹیکل
19:01صرف ان کے میڈیا کے اوپر چھپا ہے
19:03آپ سوچیں
19:04اور کتنے افسوس کی بات
19:04اس کے بعد
19:06ایک اور جو
19:08حرکت کی ہے انہوں نے
19:10انڈیا نے
19:11وہ یہ ہے کہ جناب
19:12پچھلے چوبیس گھنٹے میں
19:14کئی پاکستانیوں کے
19:15ٹوٹر اکاؤنٹس بلوک کر دی ہیں
19:17انڈیا کے انتر
19:17اچھا میرا تو انہوں نے
19:19جو ہے وہ نو مئی کا کیا ہے
19:21نو مئی کو ہی
19:22مجھے ایمیل آگئی تھی
19:23ایکس کی طرف سے
19:24کہ جناب آپ کا اکاؤنٹ جائے وہ
19:26انڈیا نے کہا ہے
19:27کہ منصور علی خان انہوں نے
19:29بند کرو
19:29تو میں
19:30کو ٹھیک ہے چنگی گال ہے
19:31یوٹیوب بھی بند کرتا ہے
19:32بھی بند کر دیو
19:32تو
19:33فیس بوک ہم لوگ جو ہے
19:35وہ پوسٹ ہی نہیں کر رہے ہیں
19:36ہم لوگ فیس بوک کے اوپر
19:37جو ہے وہ اپنی ویڈیوز
19:38اب پوسٹ نہیں کرتے ہیں
19:39تو میں ویسی آپ کو
19:40آپ کی اگائی کے لیے
19:41ہم اس کو صرف
19:42یوٹیوب کے اوپر
19:42پوسٹ کرتے ہیں
19:43we are not using
19:44any other platform
19:44ٹک ٹک کے اوپر
19:45کچھ گھنٹوں کے بعد
19:46ہم چھوٹے موٹے
19:46کلپس جو ہے
19:47وہ ایڈ کر دیتے ہیں
19:48فیس بوک ہم use نہیں کرتے
19:49واتس ایپ کے
19:50والے سے البتہ
19:50میں آپ کو بتا دوں
19:51کہ ہمارا واتس ایپ
19:51چینل جو ہے
19:52اس کا لنک ہم نیچے
19:53یہ شیئر کر رہے ہیں
19:54آپ اس کو جوائن کر سکتے ہیں
19:55جہاں پہ ہم جیسی ویڈیو
19:56ریلیز ہوتی ہے
19:57تو ہم وہاں پہ
19:57شیئر کرتے ہیں
19:58تاکہ اگر آپ
19:59یوٹیوب کے اوپر
20:00آپ کو کسی ویسے
20:00نوٹکیشن نہ آئے
20:01تو وہاں سے آپ
20:02کلک کر کے جو ہے
20:03ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
20:03تو انہوں نے
20:05ٹویٹر کے اوپر جو ہے
20:06وہ بند کر دیا
20:06مطلب
20:06چکر پہ
20:08پتہ کیا ہے
20:09کہ مطلب ہم کھچے مارے
20:10ٹھیک ہے
20:11ہم گند پھلائیں
20:12ہم بدبو پھلائیں
20:13اور خبردار
20:15خبردار
20:15ہمارے لوگوں کو
20:16کسی نے سے چاہیے بتائی دو
20:17خبردار
20:17کوئی اور نہیں آئے گا
20:19کوئی اور نہیں بتائے گا
20:20بس ہم جو بکواس کریں
20:22ہم جو فضول بات کریں
20:23بس لوگ اس کو حضم کر لیں
20:25اور کوئی بیچ پر نہیں آئے گا
20:26کسی نے کوئی اور بات نہیں کرنی
20:28تو یہ ان لوگوں کا حال ہے
20:29اگلی ویڈیو میں
20:30آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی
20:31اللہ حافظ