00:00سوچ سمجھ کر بات کیا کریں اپنے آپ سے
00:01کمیونکیشن اس کی اور سب سے اہم کمیونکیشن آپ کی اپنے ذات سے ہوتی ہے
00:06اس لیے اپنے ساتھ بہت احتیاط سے بات کیا کریں
00:09کیونکہ آپ کے جسم کا ہر سیل آپ کی ہر سوچ سنتا ہے
00:13آج سے اپنے آپ سے پوزیٹیو افرمیشنز دور آئیں
00:16ریپیٹ آفٹر می
00:17میں صحت مند ہوں، دولت مند ہوں
00:19سب کچھ مجھے بہترین وقت پر ملتا ہے
00:21میں خوش ہوں، پرجوش ہوں، میں بلکل ٹھیک ہوں
00:24کائنات اور میں ایک ہیں
00:26میں صحیح جگہ، صحیح وقت پر صحیح کام میں ہوں
00:29میرے لئے سب دروازے آسانی سے کھل جاتے ہیں
00:32مجھے اپنی ایبیلٹیز پر یقین ہے
00:33کامیابی اور خوشی میرا حق ہے
00:36مجھے ہر روز گروتھ مل رہی ہے
00:37خدا مجھے وہ سب کچھ دے رہا ہے جو مجھے چاہیے
00:40صحیح لوگ میری زندگی میں آ رہے ہیں
00:42بڑی اپرچنیٹیز آ رہی ہیں
00:44میرا ایمان اب بلکل پختہ ہے
00:46میں ہر چیز اپنے کریئٹر کی مدد سے کر سکتی ہوں
00:49کریئٹر میرے ساتھ ہے
00:50اس لئے میں ہمیشہ جیت جاتے ہوں
00:52ان افرمیشنز کو اگلے سات دن دور آئے
00:55اور دیکھیں آپ کی زندگی کس طرح تیزی سے بدلتی ہے
Comments