Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago

Category

🎵
Music
Transcript
00:00اللہ جو نہایت مہربان
00:05علم القرآن
00:09خلق الانسان
00:16علمہ البیان
00:23اسی نے اس کو بولنا سکھایا
00:25السورج اور چاند کی صاحب مقرر سے چل رہے ہیں
00:34اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
00:43اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
00:55کہ ترازو سے تولنے میں حد سے تجاوز نہ کرو
01:04وَعَقِيمُ الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانِ
01:13اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو اور تول کم مت کرو
01:16وَالْعَرْضَ وَضَعَا لِلْحَنَامِ
01:21اور اسی نے خلقت کے لیے زمین بچھائی
01:23اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں
01:35جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
01:37اور اناچ جس کے ساتھ غس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
01:46فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
01:57تو اے گروہِ جن و انس
01:58تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
02:02خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلصَالِمْ كَالْفَخَّارِ
02:11اسی نے انسان کو ٹھیک رے کی طرح کھن کھناتی مٹی سے بنایا
02:15وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَارِجٍ مِّن نَارُ
02:25اور جننات کو آپ کے شولے سے پیدا کیا
02:28فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
02:37تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
02:41رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
02:48وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے
02:51فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
03:00تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
03:04مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
03:10اسی نے دو دریا روا کیے جو آپ اس میں ملتے ہیں
03:13بَيْنَوْمَا بَرْزَقُ اللَّا يَبْغِيَانِ
03:19دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتے
03:21فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
03:31تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
03:34يَخْرُجُ مِنْهُمَ الْلُؤْلُؤْ وَالْمَرْجَانِ
03:41دونوں دریاوں سے موتی اور مونگے نکلتی ہیں
03:44فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
03:53تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
03:57وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِكَ الْأَعْلَامِ
04:07اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
04:11فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
04:22تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
04:25جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
04:33وَيَبْقَا وَجْهُ رَبِّكَ ذُلْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
04:42اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات بابرکت جو صاحب جلال و عظمت ہے باقی رہے گی
04:48فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
04:58تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
05:01يَسْعَلُوا مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْعَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ
05:09آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے
05:18فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
05:28تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
05:32سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَيُّهَا السَّقَلَانِ
05:37اے دونوں جماعتوں ہم انقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
05:41فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
05:51تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
05:54يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ
06:01اِسْتَطَعْتُمْ عَنْ تَنْفُذُو مِنْ اَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
06:12لَا تَنْفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانِ
06:18اے گروہِ جِنْدُوئِ انس
06:20اگر تمہیں قدرت ہو
06:22کہ آسمان اور زمین کی کناروں سے نکل جاؤ
06:24تو نکل جاؤ
06:25اور زور کے سوا تو تم نکل سکنے ہی کے نہیں
06:28فَبِأَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
06:37تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
06:41يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاغٌ مِّن نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ
06:54تم پرات کے شولے اور دھوان چھوڑ دیا جائے گا
06:57تو پھر تم مقابلہ نہ کر سکوگی
06:59فَبِأَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
07:08تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
07:12فَإِذَنْ شَقْقَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَدِّيَانِ
07:23پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تل چھٹ کی طرح گلا بھی ہو جائے گا
07:26تو وہ کیسا ہالنات دن ہوگا
07:28فَبِأَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
07:37تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
07:40فَيَوْمَئِذِ اللَّا يُسْأَلُ عَنْذَمْ بِئِئِنسٌ وَلَا جَانِ
07:53اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کی گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی
07:57اور نہ کسی جن سے
07:58فَبِأَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:06تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
08:09ے پروردگی
Comments