Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Respect Your Child Because
Luqman Studio Islamic Album
Follow
4 months ago
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
بچے کی رسپیکٹ کیجئے
00:01
آپ اپنے بچے کو کیا بنانا چاہتی ہیں
00:02
فرض کریں آپ چاہتی ہیں
00:04
کہ آپ کا بیٹا جو ہے
00:05
جج بنے ہائی کورٹ کا
00:06
اور اس کی عمر ہے تین سال
00:07
ٹھیک ہے وہ ایک کرسی پر بیٹھا ہوا ہے
00:08
اور آپ نے کہنا کہ ایک کرسی خالی کرو خال آئی ہیں تمہاری
00:10
تو آپ اس کو کیسے کہیں گے
00:11
اٹھو
00:12
لیکن اس پر جج سا بیٹھے ہوں گے
00:14
تو ان کو کیسے کہیں گے آپ
00:15
زحمت تو ہوگی آپ کو
00:19
برا نہ منائیے
00:20
یہ میری چھوٹی بہن آئی ہوئی ہے
00:21
تو آپ اگر وہاں تشریف رکھ لیں
00:23
تو میں آپ کا بڑا شکر گزار ہوں گے
00:24
جو آپ اس کو بنانا چاہتے ہیں
00:28
اس کے لیے اس کو تیار کرنے کا مطلب یہ ہے
00:31
کہ اس کی ویسی عزت کریں جو آپ اس کو بنانا چاہتے ہیں
00:33
آپ اس کو حافظ قرآن بنانا چاہتی ہیں
00:34
اور اس کو کہتے ہیں
00:36
اٹھو تمہیں کھانا کیوں نہیں کھایا
00:37
کپڑے دیکھیں تمہارے کتنے گندے ہوں گے
00:38
اس کی ویسی عزت کیجئے جیسے حافظ قرآن کی عزت کرنی ہے
00:41
آپ نے جو اس کو بنانا ہے
00:44
اس کی ویسی عزت کرنی شروع کر دیجئے
00:46
اور پلیز آپ یاد رکھئے
00:48
کسی فیلئر کی وجہ سے
00:50
اپنے بچے کی انسلٹ نہ کیجئے
00:52
بچے کے لیے سب سے بری بات ہے
00:55
انسلٹ
00:56
اپنا علاج کرائیے
00:58
غصے والی ورکشاپس اٹینڈ کیجئے
01:02
اس لیے
01:02
کہ وہ ایک انڈیویجول ہے
01:04
آپ
01:06
آپ ذرا میری انسلٹ کر کے دکھائیے
01:09
مجھے اس وقت
01:10
آپ نہیں کر سکیں گی
01:12
میں جرد نہیں کر سکتا آپ کی انسلٹ کروں
01:14
میں ذرا ساپ چاہت بتبی سے بولوں
01:16
آپ اٹھ کے کھڑے یہ کیا مطلب بھائی
01:17
آپ کے بچے کے اندر بھی وہی جذبات ہیں
01:22
مگر اتفاق سے وہ آپ سے کمزور ہے
01:26
جب آپ نے بچے کو تھپڑ مارا ہے نا
01:28
کسی بات پر
01:30
وہ بچے آپ کو تھپڑ مار نہیں سکتا
01:31
مگر آپ یقین کیجئے
01:33
وہ تھپڑ آپ نے بینک میں جمع کرا دیا ہے
01:36
لیکن اس سے بہتری نہیں ہو رہی ہے
01:46
اس کو سانٹیفک سٹیڈیز نے بتایا ہے
01:47
کہ اس سے بہتری نہیں ہو رہی ہے
01:49
اگر ایسی ہوتی تو
01:49
دانٹنے سے بہترییاں ہو جاتی ہیں
01:51
آپ کو لگ رہا ہے
01:55
میں اس بات کو ختم کرلوں
01:58
تاکہ ہم اس کو سمیٹ لیں
01:59
پھر بیچ میں سے جو زمینی باتیں نکلیں گے
02:01
ہم دسپس کریں گے
02:02
دیکھئے جب آپ نے بچے کو تھپڑ مارا ہے نا
02:04
یا کہا ہے تم نلائک انسان ہو
02:06
اور اگر تو وہ سات سال سے کم عمر کا ہے نا
02:08
پھر تو اس سے بہتر تھا
02:10
کہ آپ اس بچے کو قتل کر دیتے ہیں
02:12
یہ زیادہ
02:15
میں ایگزیریٹ کر کے بیان کر رہا ہوں
02:16
صرف ایک ایموشن اس میں اٹیچ کرنے کے لیے
02:18
مگر سات سال سے کم والے کے اندر
02:20
آپ نے ریکارڈنگ مشین میں ڈال دیا نا
02:22
تم نلائک انسان ہو
02:23
تم زندگی میں کچھ نہیں کر سکتے
02:24
بھٹکو گے تم گلیوں کے اندر
02:26
آپ یقین کریں وہ سات سال کے بعد
02:29
ساری زندگی آپ کی اس بات کی لاج رکھتے ہوئے
02:32
ثابت کرے گا کہ میں بھٹکوں گا
02:34
وہ ثابت کرے گا کہ میں بھٹکوں گا
02:38
اور اگر آپ نے اس کو تھپڑ مار دیا
02:39
وہ تھپڑ بینک میں جمع ہو گیا جسے میں نے عرض کیا تھا
02:42
اور اس میں پھر بینک جیسے ہر سال سود دیتی ہے
02:44
وہ سود کے ساتھ کٹھا ہو رہا ہے
02:45
ابھی وہ آپ کو تھپڑ مار نہیں سکتا
02:47
ایک وقت میں آئے گا وہ آپ کو تھپڑ مارنے کے قابل ہو جائے گا
02:49
اور وہ آپ کو تھپڑ مارے گا
02:51
وہ تھپڑ ضروری نہیں کہ فیزیکل مارے
02:53
وہ اچانک کہے گا ماما
02:55
مجھے دبائی میں نوکری مل گئی ہے
02:56
آپ کہیں گے میرا تو ایک ہی بیٹا ہے
02:58
لیکن ماما آخر روزگار کیلئے مجھے جانا ہی ہوتا ہے
03:01
آپ کہیں گے جس کے ساتھ شادی کیے نا میں نے
03:03
عجیب میں بہو بحال آئی ہوں
03:05
حالانکہ میرے بھائی کی بیٹی ہے
03:06
پتہ نہیں اس نے کیا میرے بیٹے کے کان میں پھوک ماری ہے
03:09
وہ اس کو لے کے دبائی چلی
03:10
مجھے جوڑوں کا درد ہے
03:11
اس کے ابا کو ہارٹ اٹیک ہوا ہوا ہے
03:13
اس کو خیال ہی نہیں آیا
03:14
وہ تھپڑ تھا
03:17
جو کہ سود کے ساتھ کٹھا ہوا ہوا ہے
03:18
اور وہ اب اس نے آپ کے موں پہ مارے
03:21
اس لیے بچہ اگر آپ کے ہاں پیدا ہو گیا ہے
03:26
تو وہ آپ کا میز یا آپ کی کرسی نہیں ہے
03:28
وہ آپ کی پراپرٹی نہیں ہے
03:30
اور کوئی بھی آدمی چاہے
03:32
آپ کا بیٹا ہے چاہے کچھ بھی ہے
03:33
وہ انسلٹ برداشت نہیں کر سکتا
03:35
انسلٹ کو رییکٹ کرنا اس کو نہیں آرہا
03:37
اس وقت
03:38
اس کی چھپ کر کے در کے بیٹھ کے
03:39
فرض کریں
03:40
وہ تھپڑ نہیں مارے گا
03:42
تو اس تھپڑ نے اس کو ساری زندگی کے لیے
03:44
ڈرپوک بھی بنا ہو سکتا ہے
03:45
اس کا یہ رییکشن نکلے
03:46
کہ وہ ساری زندگی کے لیے
03:48
تھپڑ کھانا وہ تھپڑ کھاتا رہے گا
03:50
وہ وہ بندہ ہوگا
03:50
جس کو اس کا باس بھی تھپڑ مارے گا
03:52
دیکھنا ماں وہ ہے
03:54
کہ جب کوئی غلطی کر کے آئے گا
03:56
تو اس نے ماں کے دامن میں
03:57
اپنے آپ کو چھپانا ہے
03:57
اسی ماں نے اس کو تھپڑ مارا ہے
03:59
تو ماں کا فیزیکل ہونا
04:02
تو اتنا بڑا کرائم ہے
04:04
کہ جو ہم سوچ بھی نہیں سکتا
04:06
اور اس کو میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا
04:07
اس کو پوری سائیکالوجی نے
04:08
پوری چائلڈ سائیکالوجی نے ثابت کیا ہے
04:10
اگر آپ نے بچے کی بیزتی کر دی
04:12
کسی بات کے اوپر
04:12
بیزتی کر دی
04:14
یہ بیزتی
04:15
اگر وہ آپ کے خلاف نہیں استعمال کرے گا
04:18
تو وہ پوری دنیا کو اجازت دے دے گا
04:19
اپنے خلاف کرنے کی
04:20
تو دوسرا یہ ہے
04:22
کہ اس کی بیزتی نہ کرے
04:24
کسی بات
04:24
اور خاص طور پر آپ بیزتی کس بات پر کر رہے ہیں
04:26
مجھے بتائیں
04:26
تمہارے نمبر نہیں آئے اسے
04:27
کیا زندگی نمبر گزارنے کا نام ہے
04:30
نمبروں کے اوپر زندگی ہونی چاہیے
04:31
میرے پاس میڈیکل کالج میں سٹوڈنٹس آتے ہیں
04:33
بارہ بارہ سو
04:33
میں پبلک میڈیکل کالج کا ہوں
04:35
جس میں مفت
04:35
یہ تقریباً مفت پڑا ہی ہوتی ہے
04:36
تو اسی ہزار بندوں میں سے چن کے آتے ہیں بندے
04:39
تین ہزار پانچ سو
04:40
جس میں سے تین سو میرے پاس آتے ہیں
04:41
آپ کے خالب میں وہ کیا بچے ہوتے ہوں گے
04:43
جو بارہ بارہ سو نمبر لے کے آتے ہیں
04:44
اور وہ پہلا انتہان جب ہوتا ہے
04:46
اے اللہ ہمارا انتہان ہو رہے
04:47
ہماری سٹیج ہو رہی ہے
04:49
کہیں میں فیل نہ ہو جاؤں
04:50
کیا یہ وہ بچہ تھا بارہ سو نمبر لینے والا
04:52
نمبروں نے کیا کر دیا اس کو
04:54
آپ صرف اس لیے اپنے بچے کو عزت کریں گی
04:57
یا کریں گے
04:58
کہ اس کے نمبر آتے ہیں
04:59
اور زندگی گزار میں نمبر ہونے کی کیا ہمیت ہے
05:01
اتنی سی ہمیت ہے
05:02
تو بیسیکلی نمبر لے کے
05:04
ہم اپنی ایگو کو سیٹسفائی کر رہے ہیں
05:05
اور بچے کو تباہ کر رہے ہیں
05:07
وہ نمبر لے لے بڑی اچھی بات ہے
05:08
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ نہیں نمبر لینے چاہئے ہیں
05:09
مگر یہ نہیں ہے کہ اس کی بیزتی کریں آپ
05:11
پورے پنجاب میں
05:13
تین ہزار پانچ سو لوگوں کو داخلہ ملے گا
05:15
اسی ہزار اپلائی کرتے ہیں
05:16
کوئی دو لاکھ خواب دیکھتے ہیں
05:18
تو ان پینتی سو کے علاوہ
05:20
باقی ساروں کی ماں اور باپوں کو یہ اختیار تو نہیں ہے
05:22
کہ ان کی بیزتیاں کرنی شروع کرتیں
05:23
تو پہلا پرنسپل میں نے آپ کو یہ بتایا ہے
05:25
کہ سات سال کے لیے
05:26
آپ اپنے اوپر ایک پابندی لگا گئے
05:28
دوسرا میں نے آپ سے یہ ارز کیا ہے
05:31
کہ آپ
05:32
رسپیکٹ کریں اس کی
05:35
جب آپ لوگوں کو ڈس رسپیکٹ کرتے ہیں
05:37
تو پتہ کیا ہوتا ہے
05:38
یا تو وہ ریٹیلی ایٹ کرتے ہیں
05:39
اگر پاورفل ہوں
05:39
اگر وہ پاورلیس ہوتے ہیں
05:41
تو ان کی سیلف اسٹیم اور سیلف ایفیکیسی کم ہو جاتی ہے
05:43
ان کو لگتا ہے میں گندہ ہوں
05:45
مجھے لگتا ہے میں برا ہوں
05:46
میرے لیے میری ماں سے بڑی سند کوئی نہیں ہے
05:48
جس کو میں دیکھ کر
05:49
آنکھ میں دیکھ کر فیصلہ کرتا تھا
05:50
کیا صحیح ہے کیا غلط ہے
05:51
اسی ماں نے مجھے تھپڑ مارا ہے
05:52
یعنی میرے اوپر سب سے بڑا فتوہ لگ گیا ہے
05:55
کہ میں گندہ آدمی
05:55
میں اس قابل ہوں کہ مجھے مارا جائے
05:57
کیوں بھئی
05:58
جو میرے لیے دنیا کی سب سے بڑی مقدس ہستی تھی
06:00
اس نے یہ فتوہ دیا ہے
06:01
کہ تم تھپڑ مارنے کے قابل ہو
06:03
اس کا یہ مطلب ہے
06:04
تو اب
06:06
اچھ یہ تو کہا نا
06:07
آپ نے بیچ میں آپ کے سوال کا جواب دے دوں
06:09
کہ اب تو یہ وقت گزر گیا آپ کیا کریں
06:10
اب یہ کریں
06:12
کہ بچے کو بلائیں
06:12
اور بلا کے کہیں
06:14
بیٹا
06:14
اب تک کی زندگی میں
06:16
تمہاری تربیت کے سسلے میں
06:18
اگر مجھے کو غلطی ہو گئی ہے
06:19
تو مجھے ماف کر دیں
06:20
وہ کہاں ماما کیا کر رہی ہیں
06:22
کیونکہ وہ سب کچھ اس کے سب کانشس میں
06:23
اس کا نہیں بیٹا
06:24
میرا یہ فرض ہے کہ میں تم سے کہوں
06:26
میں نے کوشش نہیں کی
06:27
میں نے جان کے کچھ نہیں کیا
06:28
میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں
06:29
تم میرے دل کے ٹکڑے ہو
06:30
لیکن پھر بھی میں سمجھتی ہوں
06:32
کہ تمہارے کانشس میں
06:33
سب کانشس میں
06:33
کسی جگہ کر تمہیں خیال ہو
06:35
کہ ماں نے مجھے
06:35
میں بیٹا مافی باتے
06:36
پلیز مجھ مجھے ماف کر دیں
06:38
اور میں تم پر اعتبار کرتی ہوں
06:40
میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں
06:42
اور آئندہ تمہیں
06:42
میں بالکل نہیں کہوں گی
06:43
لیکن تم صرف ایک بادہ کرو
06:44
جو تمہارے دل میں ہو
06:45
مجھے بتا دیا کرو
06:46
لیکن میں تم سے بادہ کرتا
06:47
یا کرتی ہوں
06:48
کہ میں تمہارے آئندہ انسلٹ نہیں کروں
06:50
ہاں مجھے کچھ اچھا نہ لگا
06:51
میں تمہارے ساتھ شیئر کروں گی
06:53
میں تمہارے ساتھ آرگو کروں گی
06:54
میں تمہیں سنجھائیں
06:54
لیکن میں تمہاری بیستی نہیں کروں گی
06:55
آئندہ پلیز
06:56
یہ اس کا حال ہے
06:58
جو بڑے ہو گئے ہم کے ساتھ
06:59
اچھا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:57
|
Up next
appreciate your parents
Free Movie
4 months ago
29:23
Match The Child To The Parent
LOVEBUSTER
2 years ago
6:45
respect your parents a very good story
musicmaza
7 years ago
45:33
Rakhwala Part 2 New Bollywood movie in hindi 2025
The Prime Movie Hindi
1 week ago
34:48
Detective Ujawalamn Part 3 Complete in Hindi
The Prime Movie Hindi
1 week ago
46:51
Detective Ujawalamn Part 2 in hindi
The Prime Movie Hindi
1 week ago
2:00:00
Sisters Fight for Survival on a Dangerous Island | Thriller Adventure English Film
Awesome film world
4 months ago
1:59:47
1000018536
Awesome film world
4 months ago
1:36:25
[Full Movie] 大蛇2 Snake 2 巨兽电影 _ Adventure Action film 冒险动作片 HD
serialscooppk
5 months ago
1:02:39
A lost child wandered into the wolves' territory and grew up to become the wolf prince.
serialscooppk
6 months ago
1:14:59
Mutant giant snake💥 Giant monster invades Earth💥 Warrior battles the monster💥 Thriller💥 Disaster.
serialscooppk
6 months ago
0:40
Urdu poetry real story
Luqman Studio Islamic Album
3 months ago
0:58
TikTok viral video
Luqman Studio Islamic Album
3 months ago
0:14
poetry in TikTok
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
0:13
fun video in panjabi language
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
0:31
TikTok video panjabi song
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
0:20
Alwayspilipili2 - She Tricked Us _explore _explorepage _viral _trending _comedy _entertainment(HD)
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
15:54
Effective Kitchen Hacks And Tips You Should Try(1080P_HD)
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
3:50
Punjabi song funny dance in Pakistani Talent boys
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
3:13
dance for boys funny
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
1:49
Tedi Rah - Ansar Abaas Kachi - Latest Song 2025 - Latest Punjabi And Saraiki
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
0:59
cartoons animations
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
1:09
Suban Live TikTok challenge
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
4:29
TikTok live
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
0:13
kitchen life hacks
Luqman Studio Islamic Album
4 months ago
Be the first to comment