Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025
The Great Secrets of Colors in Quran I Quran Math Miracles

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قرآن پاک میں اللہ نے کئی مقامات پر رنگوں کا ذکر کیا
00:05قرآن میں مختلف رنگوں کا ذکر اور ان کی تعداد حیرت انگیز طور پر سائنسی اور ریاضیاتی حقائق سے مطابقت رکھ دی ہیں
00:14قرآن میں رنگوں کا ذکر مجموعی طور پر سات مرتبہ کیا گیا جو کہ روشنی کے سپیکٹرم کے ساتھ رنگوں کے برابر ہیں
00:24دیکھنے میں یہ ایک حیرت انگیز اتفاق معلوم ہوتا ہے
00:28لیکن جب اس پر مزید تحقیق کی گئے تو اس میں میتیمیٹکس کے کئی گہرے رازوں کا پتا چلا
00:35وہ راز جو آپ کے ہوش اڑا دیں گے
00:38جب ہم قرآن میں اس پہلی آیت کو دیکھتے ہیں جس میں رنگوں کا ذکر ہے
00:44تو ایک حیران کن حقیقت سامنے آتی ہے
00:47کیونکہ اس آیت میں لفظ رنگ ساتھ و لفظ ہیں
00:51چاہے ہم اسے آغاز سے گنے یا آخر سے
00:54اس کے علاوہ اس آیت میں کل انچاس حروف ہیں
00:57جو کہ ساتھ زرب ساتھ بنتا ہے
01:00یہ معجزہ یہی ختم نہیں ہوتا
01:03کیونکہ قرآن میں جن چھ آیات میں رنگوں کا ذکر آیا
01:07ان آیات کے نمبر کا مجموعہ ایک سو اسی ہے
01:10جو ایک سو چودہ جمع چیاست کے برابر ہے
01:13اور ایک سو چودہ قرآن کی ٹوٹل صورتوں کی تعداد بھی ہیں
01:18اسی طرح ان آیات میں کل الفاظ ایک سو بیس ہیں
01:22جو پھر ایک سو چودہ جمع چے کے برابر بنتے ہیں
01:26قرآن میں سبز رنگ کا ذکر آٹھ مرتبہ آیا
01:30جو کہ جنت کے آٹھ دروازوں سے مطابقت رکھتا ہے
01:34جبکہ سیاہ رنگ کا ذکر سات مرتبہ آیا
01:37جو کہ جہنم کے ساتھ دروازوں کے برابر ہے
01:40یہ حقیقت بھی انتہائی حیران کن ہے
01:44کیونکہ جنت کے دروازے آٹھ اور جہنم کے ساتھ دروازے ہیں
01:48اور یہ رنگوں کے ذکر کے ساتھ مکمل طور پر ہم آہنگ ہیں
01:52سائنس بھی اس بات کی تزدیق کرتی ہیں
01:56کہ جب ایک چیز تمام رنگوں کو جذب کر لیتی ہے
02:00تو وہ سیاہ دکائی دیتی ہے
02:02اور جب تمام رنگ نظر آتے ہیں
02:05تو وہ سفید بنتا ہے
02:06اسی طرح قرآن میں آگ کی شدت کے متعلق جو بتایا گیا
02:10وہ سائنسی اصولوں کے این مطابق ہیں
02:14حدیث مبارکہ میں بھی ذکر ہے
02:16کہ جہنم کی آگ دنیا کی آگ سے ستر گناہ زیادہ شدید ہوگی
02:22جب ہم اس کو جدید سائنسی اصولوں کے مطابق دیکھتے ہیں
02:26تو ہمیں معلوم ہوتا ہے
02:27کہ زیادہ درجہ حرارت پر شولہ سیاہ ہو جاتا ہے
02:31آج کے ماہر فلکیات بھی تزدیق کرتے ہیں
02:34کہ سب سے زیادہ گرم ستارے کالے دکھائی دیتے ہیں
02:38کیونکہ ان کی طبعہ نائی اتنی زیادہ ہوتی ہے
02:42کہ انسانی آنکھ انہیں نہیں دیکھ سکتی
02:44قرآن میں رنگوں کا ذکر صرف مخصوص چار صورتوں میں آیا
02:49اور جب ہم ان صورتوں کی آیات کی تعداد کو جمع کرتے ہیں
02:53تو ان کی جمع تین سو ایڈ بنتی ہے
02:56اور حیرت انگیز طور پر جب ہم ستتر کو چار سے زرب دیتے ہیں
03:01تو جواب تین سو آٹھ آتا ہے
03:03اب یہ اتفاق نہیں ہو سکتا
03:06بلکہ ایک الہامی موجزہ ہے
03:08صرف یہی نہیں
03:16عربی میں رنگ کے حروف کے عددی مجموعے کو دیکھا جائیں
03:20تو وہ بھی ستتر بنتا ہے
03:22جو کہ ایک بار پھر قرآن کی ریاضیاتی ہم آہنگی کو ثابت کرتا ہے
03:28جب ہم ان چھ آیات کو دیکھتے ہیں جن میں رنگوں کا ذکر آیا
03:32تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ان آیات میں عربی کے تمام حروف استعمال ہوئے
03:37سوائے ایک حرف کے
03:39اور وہ ہے حرف غین
03:41جس کا عددی مقام سترہ ہے
03:43اور سترہ ایک بنیادی عدد
03:46یعنی پرائم نمبر ہے
03:47جو ترتیب میں ساتھوہ بنیادی عدد ہے
03:51یہاں پھر ہمیں ساتھ کی حیرت انگیز مطابقت ملتی ہے
03:55اب اگر ہم ان چھ آیات میں استعمال ہونے والے دیگر تمام حروف کے عددی مجموعے کو دیکھیں
04:02تو وہ تین سو نواسی بنتے ہیں
04:04جو کہ ایک اور بنیادی عدد ہے
04:07اور اس کا بنیادی ترتیب نمبر ستتر ہے
04:10اب یہ حقیقت ہماری سوچ سے باہر ہے
04:13اور اس بات کا ناقابل ترتیب ثبوت ہے کہ قرآن انسانی کلام نہیں ہو سکتا
04:19جہنم کے دروازے ساتھ اور جنت کے آٹھ دروازے ہیں
04:23قرآن میں دروازے کا لفظ پندرہ بار آیا
04:26جو کہ آٹھ اور ساتھ کا مجموعہ ہے
04:29اگر ہم ان پندرہ آیات کی ترتیب پر غور کریں
04:33تو ساتھویں آیت میں جہنم کے دروازے کا ذکر ہیں
04:36جبکہ آٹھویں آیت میں جنت کے دروازے کا ذکر
04:40اب یہ ترتیب کسی انسان کے لیے بنانا ممکن نہیں ہو سکتی
04:45یہ موجزہ نہ صرف سائنسی بلکہ ریاضیاتی اصولوں کے این مطابق ہیں
04:51ہم نے دیکھا کہ رنگوں کا ذکر سات بار آیا
04:55جو کہ روشنی کے سپیکٹرم سے مطابقت رکھتا ہے
04:58پہلی آیت جس میں رنگوں کا ذکر آیا
05:01اس کا عددی توازن سات زرب سات ہیں
05:04سبز رنگ کا ذکر آٹھ بار
05:06اور سیاہ رنگ کا ذکر سات بار آیا
05:09جو جنت اور جہنم کے دروازوں سے مطابقت رکھتا ہے
05:13دروازوں کا ذکر پندرہ بار آیا
05:16اور ساتھویں اور آٹھویں آیت میں بل ترتیب
05:19جہنم اور جنت کے دروازوں کا ذکر ہے
05:22عربی زبان میں رنگ کے عددی مجموعے کا نتیجہ بھی ستتر آتا ہے
05:27اب ان تمام باتوں کو اپنے سامنے رکھیں
05:30اور سوچیں کہ کیا یہ اتفاق ہو سکتا ہے
05:34کہ کیا ایسا اتفاق ممکن ہے
05:36جی نہیں یہ سب کچھ اتفاق نہیں ہو سکتا
05:40بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے
05:42کہ قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ موجزہ ہے
05:46قرآن مجید میں مختلف رنگوں کے نام
05:49کئی معنوں کے اعتبار سے مذکور ہیں
05:52سفید رنگ ایک طرف قرآن مجید میں
05:55صبح کی سفیدی کو ظاہر کرتا ہے
05:57تو دوسری طرف شدت سرور اور اندہ ہونے کی خبر بھی دیتا ہے
06:02جبکہ کالا رنگ رات کی تاریخی اور غم کے لیے استعمال کیا گیا
06:07یہ بھی واضح رہے کہ قرآن مجید میں
06:09سب سے پہلے سفید رنگ کا ذکر آیا
06:12جیسے کہ اللہ کا فرمان ہے
06:14یہاں تک کہ صبح کی سفید داری
06:17رات کی سیاہ داری سے الگ نظر آنے لگے
06:20قرآن میں سفید رنگ کو جہاں ایک مبارک رنگ کے طور پر استعمال کیا گیا
06:25وہی ایک آیت میں سفید رنگ کو شدید غم کے لیے استعمال کیا گیا
06:30جس میں اللہ کا ارشاد ہے
06:32اور یعقوب نے ان سے مو پیرا
06:35اور کہا ہائے افسوس
06:37یوسف کی جدائی پر
06:38اور یعقوب کی آنکھیں غم سے سفید ہو گئیں
06:41تو وہ اپنا غم برداشت کرتے رہے
06:44سائنس کہتی ہے کہ آنسو زیادہ بہنے کی وجہ سے
06:48آنکھوں کا کالا ڈیلا ختم ہو کر سفیدی میں تبدیل ہو جاتا ہے
06:52یہی بات قرآن کی اس آیت میں ذکر ہے
06:55یعنی جب آنسو آنکھوں سے زیادہ بہ پڑے
06:58تو اس سے آنکھوں کا ڈیلا ختم ہو جاتا ہے
07:02اور اس میں سفیدی پیدا ہو جاتی ہے
07:04اسی طرح سائنس کہتی ہے کہ شدید غم اور ڈپریشن
07:08ایک انسان کی جلد کی رنگت کو سیاہ رنگ میں تبدیل کر سکتی ہے
07:12جس کی وجہ سے وہ غم جسم میں ہونے والی کئی کیمیکل تبدیلیوں کا سبب بنتا ہے
07:19جس سے ایک انسان کے چہرے کا رنگ سیاہ ہو جاتا ہے
07:23قرآن میں اس حوالے سے ذکر ہے
07:25اور جن لوگوں نے اللہ پر جھوٹ بولا
07:28تو قیامت کے دن دیکھو گے کہ ان کے مو کالے ہو رہے ہوں گے
07:33کیا غرور کرنے والوں کا ٹکانہ دوزخ میں نہیں ہے
07:36یہ ریاضیاتی اور سائنسی مطابقت کسی انسانی تخلیق کا نتیجہ نہیں ہو سکتی
07:43بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کا مذر ہے
07:46قرآن موجزات سے بنا ہوا ہے
07:49اور یہ صرف ایک مثال تھی
07:51اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہو
07:53تو اسے لائک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
07:58تاکہ مزید حیرت انگیز حقائق آپ تک پہنچا سکے
08:02ویڈیو کے آخر میں ایک بار درود شریف پڑھنا مت بولیے گا
08:06ملتے ہیں ایک اور معلوماتی ویڈیو میں تب تک کے لیے
08:09اللہ حافظ

Recommended