#trending #viralvideo #foryou
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00this is one of the recipes جو کہ میرے گھر میں کئی سالوں سے سہری میں بنتی آ رہی ہے
00:04سہری میں سمجھ نہ آئے کہ کیا بنانا ہے تو ہم quickly یہ onion x بنا لیتے ہیں
00:08جس کو ہم انڈے گنڈے بھی کہتے ہیں
00:09منٹس میں بننے والی یہ recipe ہے اور اس کو بنانا بہت آسان ہے
00:12آپ نے سب سے پہلے vegetables cut کر لینے ہیں جس میں onion tomato green chilies میں use کروں گی
00:17onion آپ نے جتنے پریق slices ہو سکتے ہیں وہ آپ نے cut کر لینے ہیں
00:20یہ vegetables ایک دفعہ آپ کی cut ہو جائیں تو پھر ان کو بنانا منٹس کا کام ہے
00:23جنجر garlic paste کے ساتھ onions کو بالکل light golden brown pink سا آپ نے کہہ لینا ہے
00:28بہت زیادہ over brown نہیں ہونے چاہیے
00:29cover کر کے cook کریں گے تو جلدی سے ہو جائیں گے 4 سے 5 منٹ کے اندر
00:33اس میں tomato green chili spices میں salt black pepper red chili powder اور اجوائن تھوڑی سی میں ضرور ڈالتی ہوں
00:38stomach کے لیے best رہتی ہے
00:39اچھا سا yellow color دینے کے لیے turmeric بھی ڈالنا ہے جو میں last pro ڈالوں میں پہلے ڈالنا بھول گئی تھی
00:44masala ready ہو جو آپ نے اس میں x ڈالنے ہیں 4 سے 6 آپ add کر سکتے ہو
00:48جب masala ready ہو جو اپنا oil چھوڑنا سٹارٹ کر دے تو آپ نے low flame کر کے x ڈالیں
00:52ان کو few seconds کا rest دینے دن آپ نے اس طریقے سے ان کو mix کر دینا ہے
00:56add the end fresh coriander ڈالیں green chilies ڈالیں that's it
00:59آپ کے x ready ہیں this is the final look
01:01آپ نے دیکھا ہوا کتنی آسان سی recipe ہے
01:03so must try out کیونکہ homemade is the best