اسلامی ویڈیو اینڈ انٹرٹینمنٹ
Category
😹
FunTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03السلام علیکم ناظرین
00:05امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے
00:07آج ہم آپ کے لیے ایک بہت دلچسپ ویڈیو لے کر حاضر ہوئے ہیں
00:12اور اس ویڈیو کا موضوع ہے
00:13ایک موچی کا قصہ
00:15برگت کے گھنے درخت کے نیچے بیٹھ کر ایک موچی اپنا کام کیا کرتا تھا
00:20پھٹے پرانے بستے سیتا اور جوتے مرمت کرتا
00:23پھر اسے جا کر کہیں اتنے پیسے ملتے
00:25کہ وہ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھر سکتا تھا
00:29موچی غریب تھا
00:30پر دل کا بہت زیادہ اور امیر تھا
00:32وہ اپنے ساتھ صبح ایک روٹی لے کر آتا
00:34اور دوپہر میں وہی روٹی پانی کے ساتھ کھا کر
00:37اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا
00:40روٹی کا ٹکڑا لے کر
00:41وہ اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے چڑیوں کو ڈال دیا کرتا
00:44چڑیاں درختوں کے پاس
00:46اس کے پاس آ کر چونچو کرتے ہوئے
00:48روٹی کے وہ ٹکڑے کھاتی
00:50اور پھر اڑ جاتی
00:51کھانا کھا کر اور چڑیوں کو کھلا کر
00:53وہ تھوڑی دیر کے لیے برگت کے نیچے آرام کیا کرتا تھا
00:56اور نماز پڑھ کر
00:58پھر سے کام میں مصروف ہو جاتا تھا
01:00ایک دن ایک مسافر
01:02موچی کے پاس اپنا قیمتی جوتا مرمت کروانے آیا
01:05وہ دیکھنے میں کوئی نیک آدمی لگتا تھا
01:07اس نے سفید کپڑے پہن رکھے تھے
01:09سر پر سفید ٹوپی
01:11اور ہاتھ میں تسبیح بھی تھی
01:12اس وقت موچی کھانا کھا کر
01:14ٹکڑے چڑیوں کو ڈال رہا تھا
01:16مسافر نے دیکھا
01:17کہ روکھی سوکھی روٹی میں بھی
01:19مسافر نے ایک ٹکڑا چڑیوں کے لیے بچایا ہے
01:22اور پھر ہاتھ اٹھا کر
01:23اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا ہے
01:25مسافر نے اس سے کہا
01:27کیوں میاں
01:28تم سوکھی روٹی کھا کر بھی
01:29اللہ کا شکر ادا کر رہے ہو
01:31جبکہ اس دنیا میں کتنے ایسے لوگ ہیں
01:33جو اچھے اچھے کھانے اور پھل کھا کر
01:35بھی اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے
01:37آخر بات کیا ہے
01:39موچی نے کہا
01:40میں کسی سے کم نہیں ہوں
01:42اللہ تعالیٰ نے مجھے
01:43سب سے بڑی دولت سہت ادا کی ہے
01:45سہت نہ ہو
01:46تو انسان سب کچھ ہوتے ہوئے بھی
01:48کچھ نہیں کھا سکتا
01:49میرے ہاتھ پاؤں سلامت ہے
01:51کام کر سکتا ہوں
01:52اور سبر کی دولت تو میرے پاس ہے ہی
01:55پھر میں اللہ کا شکر کیوں نہ ادا کروں
01:57یہ چڑیہ میری پڑوسی ہے
02:03مصافر یہ سن کر بہت خوش ہوا
02:12اس نے قرآن پاک کی چند آیات پڑھیں
02:15موچی نے وہ تمام آیات عدب سے سنی
02:18اور کہا
02:18ان آیات کا مطلب مجھے بھی سمجھا دیجئے
02:21تم مصافر نے کہا
02:22ان آیات کا مطلب یہ ہے
02:24کہ اے اللہ
02:26بادشاہی کا مالک تو ہی ہے
02:27جس کو چاہے بادشاہی دے
02:29اور جس کو چاہے عزت دے
02:31جس کو چاہے زلت دے
02:33تیرے ہی ہاتھ میں بھلائی ہے
02:35بے شک
02:35تو ہر چیز پر قادر ہے
02:37موچی نے مصافر کا جوتا مرمت کرتے ہوئے کہا
02:40میں آپ سے مزدوری نہیں لوں گا
02:42آپ مجھے چند آیات یاد کروا دیں
02:45میں زبانی پڑھا کروں گا
02:46مصافر نے موچی کو یہ آیات یاد کرائیں
02:49اور سلام کر کے چلا گیا
02:51اسے آج بہت خوشی تھی
02:52اس نے آج بہت اچھا سودا کیا تھا
02:55اس کو جب بھی وقت ملتا
02:56وہ یہ آیات پڑھتا رہتا تھا
02:58یہ آیات اسے اتنی پیاری لگتی تھی
03:01کہ وہ ننہی مونی چڑیوں کو بھی
03:03جھوم جھوم کر سناتا
03:04چڑیا جب بھی چوچو کرتی
03:06وہ کہتا
03:06واہ بھائی واہ
03:08آخر تمہیں بھی آیات یاد ہو ہی گئیں
03:10اسی طرح کئی دن گزر گئے
03:12اور کافی دن کوئی بھی جوتے مرمت کروانے نہیں آیا
03:15موچی کے پاس تھوڑے سے پیسے تھے
03:17جن کا وہ آٹھا لے کر آ گیا
03:19کچھ دن کے لیے تو کھانے کا انتظام ہو گیا
03:22لیکن اس کے پاس کام ابھی تک نہیں آیا تھا
03:24آٹھا بھی ختم ہو چکا تھا
03:26چڑیا بھی روٹی کا انتظار کرتے ہوئے چلی گئی تھی
03:29موچی نے کئی دفعہ اٹھ کر پانی پیا
03:31اسے بھوگ لگ رہی تھی
03:32ساتھ میں اسے اپنے بیوی اور بچوں کی بھی فکر تھی
03:36شام کو تھکا ہارا گھر آیا
03:38گھر میں کوئی اناج نہیں تھا
03:40سب لوگ بھوکے پیٹھی سو گئے
03:42اس عالم میں دو دن اور گزر گئے
03:44پانی کے سوا ان کے پیٹ میں کچھ بھی نہیں تھا
03:47سب بھوک سے نڈھال ہو گئے تھے
03:48گھر میں کوئی ایسی چیز موجود نہیں تھی
03:51جسے بیچ کر آٹھا یا کھانے کی کوئی چیز لے کر آتے
03:54موچی کی بیوی رونے لگی
03:56اور بولی یہ معصوم بچے مر جائیں گے
03:58چار دن سے ان کے پیٹ میں ایک بھی دانہ نہیں گیا ہے
04:01ان بچوں کا کیا قصور ہے
04:03سامنے والے گھر جاؤ
04:04وہاں آج دعوت ہے
04:06باہر دے گے پک رہی ہیں
04:07تم پڑوسی سے تھوڑا کھانا
04:09یا پیسے مانگ کر لاؤ
04:11تاکہ ان بچوں کا پیٹ بھڑ جائے
04:13موچی اداس بیٹھا تھا
04:14کہنے لگا
04:15نیک بخت
04:16سامنے والا پڑوسی بڑا گھمنڈی ہے
04:19بے حد مغرور ہے
04:20میں کسی کا احسان نہیں لینا چاہتا
04:22مگر ان بچوں کی حالت
04:24مجھ سے دیکھی نہیں جا رہی
04:25مجھے اس سے کوئی امید تو نہیں
04:27پھر بھی اگر تم کہتی ہو
04:29تو میں چلا جاتا ہوں
04:30شاید اللہ اس کے دل میں رحم ڈال دے
04:32موچی اپنی پڑوسی کے پاس گیا
04:34اور اسے سلام کیا
04:35ساتھ کہا
04:36کہ چار دن کی بھوگ نے مجھے مجبور کر دیا ہے
04:39کہ میں اپنے بچوں کے لیے
04:41آپ سے کھانا مانگنے آیا ہوں
04:42یا کم سے کم
04:43آپ مجھے کچھ پیسے ہی ادھار دے دیں
04:46میرے پاس جیسے ہی پیسوں کا انتظام ہوگا
04:48میں آپ کو واپس کر دوں گا
04:50بچوں کی حالت مجھ سے دیکھی نہیں جا رہی
04:52آپ کو یقین نہ آئے
04:54تو آپ میرے گھر چل کر دیکھ لیں
04:55اگر آج بھی ان کو کھانے کو کچھ نہ ملا
04:57تو وہ مر جائیں گے
04:59پڑوسی نے ہستے ہوئے کہا
05:00ہا ہا ہا ہا
05:02تو تو بڑا چالاک ہے
05:03گھر کے باہر دے گے بکتی ہوئی دیکھی
05:06تو سوچا
05:06کہ کیوں نہ مانگ کر کھانا لاکر
05:08مسے سے اڑاؤں
05:09آرے بدبخت
05:10محنت کر
05:11پیسے کمانا بڑا مشکل کام ہے
05:13میں نے بھی بہت محنت کی ہے
05:15تب کہیں جا کر یہ گھر بنا ہے
05:17تو جیسے مفت خورے پر پیسہ کیوں ضائع کروں
05:20اب جا جا بھاگ جا
05:21موچی بیچارہ خاموش کھڑا رہا
05:23پڑوسی نے اپنے نوکر کو آواز دے کر کہا
05:26ارے ذرا اس کمینے موچی کو
05:28دھکا دے کر گھر سے باہر تو نکالو
05:30کھانے کی خوشبو پر فقیروں کی طرح لپک کر آیا ہے
05:33میرا پیسہ حرام کا نہیں ہے
05:34جو ان پر ضائع کروں
05:36دو تین نوکر بھاگتے ہوئے آئے
05:38اور موچی کو دھکا دے کر گھر سے باہر نکال دیا
05:40موچی میں طاقت تو تھی نہیں
05:42دھکے کھا کر نیچے گر پڑا
05:44نیچے پڑے پتھر سے پیشانی ٹکرائی
05:46اور خون بہنے لگا
05:48جیسے دیسے کر کے اٹھا
05:49اور پیشانی پر ہاتھ رکھا
05:51اور مسجد کی طرف چل دیا
05:53اس حال میں گھر جانے کی حمد تھی نہیں اس کے اندر
05:56بچے تو کھانے کی آس لگائے بیٹھے تھے
05:58باپ کا انتظار کر رہے تھے
06:00مسجد میں جا کر اس نے پہلے تو پیشانی صاف کی
06:03اور پھر وضو کر کے نماز پڑھے
06:05اور پھر دعا میں
06:06اللہ تعالیٰ سے رو رو کر گناہوں کی معافی مانگے
06:09روتے روتے کہنے لگا
06:11اے اللہ
06:12بادشاہی کا مالک تو ہی ہے
06:14تو جسے چاہے عصد دے
06:16اور جسے چاہے ذلت دے
06:18تیرے ہی ہاتھ میں بھلائی ہے
06:19تو ہر چیز پر قادر ہے
06:21وہ موچی بیسارہ روتا جا رہا تھا
06:24اور یہ آیات پڑھتا چلا جا رہا تھا
06:30اور اس کے دل پر بہت گہرہ حصر ہوا
06:34اس نے وضو کر کے نماز پڑھی
06:36اور موچی کو سلام کیا
06:37اور کہا
06:38میں ایک تاجر ہوں
06:39اور اپنا سامان لے کر اس شہر میں آیا ہوں
06:42آتے ہی مجھ پر یہ مسئیبت ٹوٹ پڑھی
06:44کہ میرا وفادار ساتھی مر گیا
06:46اور اب مجھے ایک ملازم کی ضرورت ہے
06:48تم بھی اللہ کے گھر میں ہو
06:50اور میں بھی اللہ کے گھر میں ہوں
06:52اگر تم میرے ساتھ کام کرو
06:53تو میں وعدہ کرتا ہوں
06:54کہ تمہیں تمہارا حق پورا دوں گا
07:00موچی نے اللہ کا شکر ادا کیا
07:02کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کی دعا سن لی تھی
07:05اس شخص نے موچی کو کچھ رقم دی
07:07موچی نے اس سے کھانا خریدا
07:09اور گھر لے گیا
07:10سب نے ساتھ مل کر کھانا کھایا
07:12موچی نے تاجر کے ساتھ مل کر کام کرنا شروع کر دیا
07:15تھوڑی ہی مدت میں اس کے پاس
07:17بہت سے پیسے جمع ہو گئے
07:18جب سوداگر اپنے وطن واپس جانے لگا
07:21تو موچی نے خود تجارت شروع کر دی
07:23اللہ تعالیٰ نے برکت دی
07:25اور وہ موچی کچھ ہی عرصے میں
07:27شہر کا امیر ترین آدمی بن گیا
07:29اس نے ایک خوبصورت گھر بنوایا
07:31اور وہی آیات جو وہ ہر وقت پڑھا کرتا تھا
07:34ایک پتھر پر لکھوا کر
07:35اپنے مگان پر لگوا دی
07:37اس کے ہاں کئی نوکر کام کیا کرتے تھے
07:39باوچی خانے میں بہت سارا کھانا پکتا تھا
07:42کوئی غریب آدمی آتا
07:44تو موچی اسے عزت سے بٹھا تھا
07:46کھانا کھلاتا اور اس کی مدد کرتا
07:48برگت کے درختوں پر جو چڑیا رہتی تھی
07:50وہ انہیں بھی بھولا نہیں تھا
07:52وہ اب بھی ہر روز انہیں
07:54دھیر سارا دانہ ڈال کر آتا
07:55ایک دفعہ سردی کا موسم تھا
07:57بارش ہو رہی تھی
07:58کہ تب ہی دروازے پر کسی نے دستک دی
08:01نوکر نے دروازہ کھولا
08:02تو ایک آدمی پھٹے پرانے کپڑوں میں
08:04باہر کھڑا کاپ رہا تھا
08:06نوکر اسے اندر لے آیا
08:07اور اسے کپڑے لا کر دے دیئے
08:09اور باورچی خانے میں لے جا کر
08:11اسے گرم گرم کھانا لا کر دے دیا
08:13اس آدمی کی یہ حالت دیکھ کر
08:15نوکر رونے لگا
08:16اتفاق سے موچی اس وقت جاگ رہا تھا
08:18اس نے نوکر کو روتا دیکھ کر پوچھا
08:20کیا بات ہے
08:21اس نے کہا
08:22حضور آپ کے دروازے پر جو آیات لکھی ہیں
08:25ان کا مطلب آج مجھے سمجھ آیا ہے
08:28ابھی جو فقیر آیا ہے
08:29چند سال پہلے وہ بڑا امیر آدمی ہوا کرتا تھا
08:32اس کا بڑا مکان تھا
08:34اس کے پاس بہت سی دولت تھے
08:36مگر یہ شخص ہر کسی کو حقیر جان کر
08:38اسے زلیل کیا کرتا تھا
08:40کسی کو صدقہ خیرات تک نہیں دیتا تھا
08:42اور آج اللہ تعالیٰ نے
08:44اسے خود فقیر بنا کر یہاں بھیجا ہے
08:46میں اس کے گھر میں ملازم تھا
08:48میرا بچہ بیمار پڑا تھا
08:50میں نے اس سے کچھ روپے مانگے
08:51پر اس نے مجھے تھکے دے کر باہر نکال دیا
08:54میرا بچہ علاج نہ ہونے کی وجہ سے مر گیا
08:57اور آج اسے اس برے حال میں دیکھ کر
09:00مجھے رونا آ گیا
09:01واقعی
09:02اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
09:05عزت اور زلت اسی کے ہاتھ میں ہے
09:07موچی دوسرے کمرے میں گیا
09:09تو اس نے دیکھا
09:10کہ اس کا وہی مغرور پڑوسی بیٹھا ہے
09:12جس نے اسے تھکے دے کر باہر نکالا تھا
09:15موچی نے اسے سلام کیا اور کہا
09:17میں آپ کا وہی غریب پڑوسی ہوں
09:21ایک بار کئی دن کے فاقی نے مجھے آپ کے در پر جانے کے لیے مجبور کر دیا تھا
09:26اور آپ نے مجھے تھکے دے کر وہاں سے نکال دیا تھا
09:29میری پیشانی پر اس دن لگنے والی چوٹ کا نشان اب تک موجود ہے
09:33پڑوسی نے موچی کو پہچان لیا
09:35اور روتے روتے کہنے لگا
09:37اللہ تعالیٰ نے مجھے سزا دی ہے
09:39میرا سارا کاروبار تباہ ہو گیا
09:41بیوی مر گئی اور بچے آوارہ ہو گئے
09:44میں خود بیمار ہو گیا ہوں
09:46گھر بھی بگ گیا ہے
09:47اپنا سر چھپانے کو جگہ ہے
09:49اور نہ ہی کوئی آسرا
09:50سچ کہتے ہیں کہ جو بھی دولت پر غرور کرتا ہے
09:53اس کا انجام پورا ہوتا ہے
09:55واقعی اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دیتا ہے
09:59اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے
10:01اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے
10:03اور وہی ہر چیز پر قادر ہے
10:05موچی نے کہا
10:06ہاں ہر چیز اللہ تعالیٰ کی اختیار میں ہے
10:10اور اللہ کی ذات کے علاوہ
10:11کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
10:14ارے بھائی پیسہ کیا ہے
10:15آنی جانی چیز ہے
10:16اس پر غرور کرنا اچھی بات نہیں
10:18خیر
10:19اب تمہیں بہت سزا مل چکی ہے
10:21سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے توبہ کرو
10:24اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے
10:27وہ ضرور تمہاری توبہ کو قبول کرے گا
10:29میں تمہیں کچھ رقم دیتا ہوں
10:31اس سے تجارت کرو
10:32اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے گا
10:35بے شک
10:35اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
10:38دوستو امید کرتے ہیں
10:39کہ ہماری آج کی ویڈیو
10:41آپ کو پسند آئی ہوگی
10:42ویڈیو اچھی لگی ہو
10:44تو ہمارے چینل کو لائک کر کے
10:46سبسکرائب ضرور کیجئے گا
10:47نئی ویڈیو کے ساتھ
10:49جلد حاضر ہوں گے
10:50ابھی کے لیے اجازت دیجئے
10:52اللہ حافظ