Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00Every year is one of the things that we have done
00:11God is one of the things that we have done
00:20The service of human beings is one of the things that we have done
00:28خدا تک جاتا ہے
00:32یوں مدد کرتے ہوئے اعلان تو نہ کیجئے
00:44عزتِ مجبور کو قربان تو نہ کیجئے
00:58ہے برابر سارے انسان خود خدا نے کہا
01:05بے بسوں کی بے بسی سب کو دکھانا ہے گناہ
01:12سب کو دکھانا ہے گناہ
01:18ہو نہ دکھا دو نہ دکھا دو درد دنیا کو میرا
01:27گر چھپا کے نیکی آنکے دیکھتا ہے سب خدا
01:34نہ دکھا دو نہ دکھا دو درد دنیا کو میرا
01:41گر چھپا کے نیکی آنکے دیکھتا ہے سب خدا
01:49سوچئے گر آپ کے بھی اس طرح حالات ہوں
02:04بھوک بچے کو لگی ہو ماں کے خالی ہاتھ ہوں
02:11دیکھنا آنسو کسی کی آنکھ میں آسا نہیں
02:28پانٹنا غم فرض ہے کرتا کوئی احسان نہیں
02:35سب دیا رب کا ہے تو پھر کیا میرا اور کیا تیرا
02:43بے بسوں کی بے بسی سب کو دکھانا ہے گناہ
02:50نہ دکھا دو نہ دکھا دو درد دنیا کو میرا
03:04گر چھپا کے نیکی آنکے دیکھتا ہے سب خدا
03:11نہ دکھا دو نہ دکھا دو درد دنیا کو میرا
03:19گر چھپا کے نیکی آنکے دیکھتا ہے سب خدا
03:26موسیقی
03:56میں ضرورت مند ہوں پر ہاتھ پھیلایا نہیں
04:06دھوپ ہے سر پہ کڑی پر بھول مرجایا نہیں
04:13کانپتے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دینے آ گئے
04:20مشکلوں میں تم جو میرا ساتھ دینے آ گئے
04:27شکر کرتے آسووں نے دیکھ لی ہے انتہا
04:35بے بسوں کی بے بسی سب کو دکھانا ہے گناہ
04:41سب کو دکھانا ہے گناہ
04:47نہ دکھا دو نہ دکھا دو درد دنیا کو میرا
04:56گر چھپا کے نیکی آنکے دیکھتا ہے سب خدا
05:04نہ دکھا دو نہ دکھا دو درد دنیا کو میرا
05:11گر چھپا کے نیکی آنکے دیکھتا ہے سب خدا
05:18جو کرے اچھا کسی کا اس کا بھی ہوگا بھلا
05:29یہ جہاں ہے انتہا اور آخرت جس کا سلا
05:36وقت مشکل یہ کسی پہ بھی ہے آ سکتا کبھی
05:44ہے کسی کے دن بھلے اور ہے کہیں فاقا کشی
05:51ہے پتہ اس کو ہی چلتا درد جس نے ہے سہا
05:58بے بسوں کی بے بسی سب کو دکھانا ہے گناہ
06:05سب کو دکھانا ہے گناہ
06:10نہ دکھا دو نہ دکھا دو درد دنیا کو میرا
06:20گر چھپا کے نیکی آنکے دیکھتا ہے سب خدا
06:27نہ دکھا دو نہ دکھا دو درد دنیا کو میرا
06:34گر چھپا کے نیکی آنکے دیکھتا ہے سب خدا
06:41دیکھتا ہے سب خدا
06:45دیکھتا ہے