Skip to playerSkip to main content
#short movie
#short video
#funny video
#video
#sad video

Category

🎵
Music
Transcript
00:00میرے نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا یہ ٹیڑی لکڑی ہے بیچاری کو اللہ تبارک و تعالی نے اپنی حکمت کے تحت اقلا دی عطا فرمائی ہے
00:08تم اگر چاہو گے سیدھی کرنا تو یہ ٹوٹ جائے گی سیدھی نہیں ہوگی حضور کیا کرے فرمایا اس کے ساتھ گزارا کرو اللہ تمہیں عجر عطا فرمائے گا
00:18اس کے ساتھ وقت گزارو اللہ تمہیں اس کا یہ ذہن بنانا چاہیے خامند کو
00:24اور خامند کی ذمہ داری ہے عالی حضرت رحمت اللہ علیہ نے فتاوہ رضویہ کی چوبیس میں جلد میں
00:30بتفصیل بتفصیل لکھا ہے آپ فرماتے ہیں خامند کی ذمہ داری ہے عورت کو کپڑا فرام کرنا
00:36روٹی فرام کرنا رہنے کے لئے گھر دینا نان نفقے کا خیال کرنا
00:41اور آپ فرماتے ہیں اگر وہ مطالبہ کرے تو ہفتے میں ایک دن اس کے ماں باپ سے ملانے بھی لے جا سکتا ہے
00:47ہفتے میں جی کوئی نہیں بول دے تسی
00:51ہفتے چاہے نہیں ہے نہیں صحیح لفظ ہر ہفتے اے سکھے
00:57قدو ملان کھڑنا ہے
00:58پاہ میں نہ بولو کہ آل جڑی سچی ہوتے سچی ہے
01:01ملان قدو لے جا رہا ہے
01:03اچھا اپنی اممہ روز مل دے
01:05سویر شام
01:07تو وہ کہن دی میں نو بھی اممہ روز ملانے آدھے کے نا روز نہیں جائی دا
01:10تو تم ہی نہ ملان اپنی اممہ روز بھئی
01:13دیکھیں نا عالی حضرت فرماتے ہیں ہفتے میں ایک دفعہ ماں باپ سے
01:16بیٹی کا پیار ماں باپ سے زیادہ ہوتا ہے
01:22کہ بیٹے کا
01:22لطول سارے انہوں پتا ہے
01:25یعنی تو اسی کاٹ کر دے ہو
01:26تاہاں بیٹی دا نہ لے آجے
01:28صحیح بات کر رہا ہوں
01:29تو جس کا پیار زیادہ ہے اس کو روک دیا کہ دنی روز نہیں جائی دا
01:33سال بعد جائیں
01:34بلکہ انتے اللہ خیر کرے
01:36اللہ پاک فضل کرے
01:37دماد صاحب کی عزت ہی نہیں نہ ہوتی
01:39اس کو آنکھوں پر بھی اٹھائے دے کرنے
01:41تیرے کاردے میری عزت نہیں کر دے
01:43پتہ نہیں انتو عزت پایا
01:44یا کیڑی شہدہ نہ رکھیا
01:45وہ کیڑی ہے جیڑی تینوں چاہی دیئے
01:47اللہ ہی بہتر جانتا ہے
01:49عزت نہیں کرتے تو لہذا میرا پروٹوکول نہیں
01:51پھول لے کے کھڑے نہیں ہوتے گلی میں
01:53وہ بار نہیں نکلتے
01:55وہ اشتیار نہیں چھاپتے
01:56کہ دماد صاحب آ رہے ہیں
01:58اور بیسے بھی میں کہاں جاؤں
01:59مطلب یہ کہ چپس بھی نہیں ہے
02:01انہوں نے سنگ ماربر بھی نہیں لگوایا ہوا
02:03تو میں کیسے جاؤں میری شان کے خلاف
02:05عالی عزت فرماتے ہیں
02:07ہر ہفتے وہ بیٹی جو ہے
02:08تو بیٹیاں بیٹیاں ہوتی ہیں
02:11یہ تو اس دن پتہ چلتا ہے نا
02:13جب اپنی بیٹی بندہ ڈولی میں ڈالتا ہے
02:15پھر پتہ چلتا ہے
02:17کہ دل کرتا ہے ہر ہفتے اس کو ملنے کو
02:19دل کرتا ہے کہ وہ آئے
02:20چیرہ دکھائے
02:21ایک دفعہ مل جائے
02:23ہر ہفتے اس کو ملوانے لے کے جائیں
02:25اس کی گلتیاں معاف کریں
02:26اس کی آبوں پہ پردہ ڈالیں
02:28اس کی کتانیوں کا خیال کریں
02:30اس سے درگزر کریں
02:31میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:34میں اپنی امت کو حکم دیتا ہوں
02:36کہ اپنی بیوی سے بغز نہ پالنا
02:38بغز نہ پیدا کرنا
02:39کوئی گلتی کرے تو بغز نہ پیدا کرنا
02:42بغز نہ رکھ لینا سینے میں
02:44کہ تو ہے یہ ایسی
02:45تو ہے یہ
02:45بغز نہ پالنا
02:47اور کیا خوبصورت لفظ ہیں
02:49حضرت ختیجہ تلک کبرا کے سرتاج کے
02:51اور کیا لفظ ہیں
02:53جناب سیدہ آمنہ کے لال کے
02:55میرے نبی پاک فرمانے لگے
02:57اگر تمہیں اپنی بیوی کی
02:59کوئی یادت نہ پسند ہے
03:01تو غور کر لو
03:02ڈھونڈ لو
03:03اس میں ایسی بھی یادت
03:04تمہیں ضرور مل جائے گی
03:05جو تمہیں بڑی پسند ہوگی
03:06ڈھونڈ لو
03:08غور کر لو
03:09مل جائے گی
03:09کوئی ایسی بھی مل جائے گی
03:10جو تمہیں بڑی
03:11بڑی پسند ہوگی
03:13وہ بھی تمہیں مل جائے گی
03:14ڈھونڈو تو صحیح
03:15تلاش تو کرو
03:16بغز کی آنک نہ لگانا
03:17بغز کی آنک لگا کے
03:19دیکھو گے تو کچھ نہیں ملے گا
Be the first to comment
Add your comment