full comedy about fighting of husband and wife
Category
😹
FunTranscript
00:00بیغم میں کب سے آیا ہوں آفیس سے
00:03تم نے ایک دفعہ بھی مجھ سے کھانے کا نہیں پوچھا
00:06کہ پانی پھلانے کے بعد کھانے کا بھی پوچھ لیتے ہیں
00:09کہ میہ جی دفتر سے آئے ہو تو میں آپ کو کھانا دے دوں
00:11حد دو گئی ہے تمہاری
00:13سارا دن بندہ تھکا ہارا آتا ہے
00:15تو بندہ آ کے آگے سے یہ دیکھے
00:17کہ اس کو کھانے کے لیے بھی خودی آگے بڑھنا پڑتا ہے
00:20خودی مو کھول کھول کے کھانا مانگنا پڑتا ہے
00:23حد دو گئی ہے بھی تمہاری
00:24میں بھی انسان ہوں
00:26اوہ میہ جی
00:28تم بھی انسان ہو تو میں بھی انسان ہوں
00:31اگر آپ آفیس جاتے ہو نا سارا دن
00:34تو میں بھی آپ کے لیے سارا دن
00:36آپ کے بچوں کو سنبھالتی ہوں
00:37آپ کا گھر سنبھالتی ہوں
00:38گھر کے کام اتنے آسان نہیں ہوتے
00:41فائیا کرو بچوں کو سنبھال لو
00:42سکول ان کو بھیجو
00:44پھر جا کے کھانا بناو
00:45کچن میں سڑو
00:46اور اس کے اوپر آپ کے گلے شکرے پھر سنو
00:49آپ آئے تھے پانی پی کے آ جاتے آپ کچن میں
00:52کھانا یہاں سے لے جاتے
00:53آپ کے پیر ٹوٹے ہوئے ہیں
00:55ٹیڑے تو ہائیں ہیں آپ کے پیر
00:57اس کا کیا مطلب ہے کہ ٹوٹے بھی ہوئے ہیں
01:00اتنی جو آپ نے زبان چلائی ہے
01:02تو وہی آپ دو ٹانگیں چلا کے آ جاتے میرے پاس
01:04کہ مجھے کھانا دے دو
01:06میں لے جاتا ہوں
01:07مجھے نہیں آکے سنایا کریں
01:09کہ میں کام کرتا ہوں
01:11میں بھی آپی کے لیے کام کرتی ہوں
01:13میں کوئی اپنے پچھلوں کے لیے نہیں کرتی
01:15بلکہ آپ یہ آئے گے ہی سنبھالتی ہوں
01:18آ جاتی ہے ماں آپ کی ٹومک ٹومک
01:20اس کے پیچھے پھر دو دو
01:22اپنی بیٹیاں بھی بلا لیتی ہے
01:23کہ میں آئیں تو تم لوگ بھی آ کے رہ جاؤ
01:25مہارانیہ سارا دن بیڈ پہ بیٹھی رہتی ہیں
01:28ٹی وی دیکھتی رہتی ہیں
01:29اور میں جناب ان کے کھانے بناتی رہتی ہیں
01:32اور آپ مجھے
01:34ہکوکلے باد ہکوکلے باد
01:36یاد کرواتے رہتے ہیں
01:37بیوی کے بھی بڑے ہکوک ہوتے ہیں
01:39یہ بھی اپنے ذہن میں رکھیں آپ
01:41تم مجھے کہ یہ تانہ دے رہی ہو
01:46کہ میری ٹانگیں چھوٹی ہیں
01:47تمہارے دماغ سے تو بڑی ہیں
01:50ٹانگیں چھوٹی ہو تو کام چل جاتا ہے
01:52دماغ چھوٹا ہو تو نہیں چلتا
01:54سمجھا گئی ہے
01:56ہاں جلدی سے کھانا لے کر آؤ
01:58مجھے بہت بھوک لگی ہے