Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
Tutorial: Civil 3D Parcel Renumbering

Renumbering Parcels

1. Go to the "Home" tab > "Create Design" panel > "Parcel" > "Renumber Parcels".
2. Select the parcels to renumber.
3. Specify the starting number and numbering options.
4. Choose the numbering sequence (e.g., sequential, grid-based).

Options and Settings

1. Set numbering options:
- Prefix/suffix
- Number format
- Increment value
2. Apply settings to selected parcels.

Tips and Variations

- Use parcel renumbering to organize and manage parcels.
- Apply consistent numbering schemes.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:24اور میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لئے
00:26اللہ تعالی خیر و عفید رکھیں
00:28اور اللہ تعالی آپ کے کام برکت دے
00:30اچھا بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32آج کا جو ٹیٹوریل ہے
00:34جو لیسن ہے نا وہ ہے
00:36نمبرنگ کے بارے میں پارسل نمبرنگ
00:38کبھی کبھی یہ ہوتا ہے کہ جب آپ
00:40پارسل کے لیوٹ لگا رہے ہوتے ہیں
00:42پارسل کے نمبرز لکھ رہے ہوتے ہیں
00:45اس میں نمبرز آگے پیچھے ہو جاتی ہیں
00:48یا پھر آپ نے ایڈٹ کیا
00:50تو کوئی نمبر جو ہے وہ آگے پیچھے ہو گیا
00:52نمبرنگ اس کی درست نہیں رہی
00:53تو اس طریقہ کار کو
00:56صحیح کرنے کے لیے
00:57یعنی اس کی نمبرنگ صحیح ہو جائے
00:59اس کے لیے پھر یہ ہے
01:00ہم ری نمبرنگ کرتے ہیں
01:03دوبارہ پارسل کی
01:04جیسے کہ یہاں پہ دیکھ رہے ہیں
01:06چھ ہے سات ہے آٹھ ہے نو ہے دس ہے دو ہے یارہ
01:09تو نمبرنگ اس کی بھی
01:11صحیح نہیں ہے اس نے بارہ تیرہ چودہ
01:13پندرہ پانچ آگے سولہ ستارہ
01:15اٹھارہ تو نمبرنگ کی بھی درست نہیں ہے
01:18تو ہم چاہتے ہیں کہ نمبرنگ سب کی جو ہے
01:19درست ہو جائے پہ موڈیفائی میں
01:22موڈیفائی میں ہمارے پاس جو ہے
01:24پارسل پارسل کو سلٹ کر لیں
01:26ٹھیک ہے اور ری نمبر اور
01:28ری نم کے اندر آپ چلے جائیں
01:29اور یہاں پہ آپ کی پہلا جو ہے
01:31پارسل کا نمبر دے دیں
01:33سائیڈ آپ وہی سلٹ کریں جو آپ کی سائیڈ
01:35اسمال کر رہے ہیں پارسل بنانے کے لیے آپ نے
01:37اسمال کی تھی پہلے
01:39تو اسی سائیڈ کے اوپر رکھیں پھر انکرمنٹ
01:41value کتنی ہوگا یعنی ایک اگر
01:43آپ نے پہلا نمبر ایک دیا تو اس پر اندر
01:45اکر کرنگے دو ہو جائے گا
01:47اگر دو اٹھ کرنگے تین ہو جائے گا تو
01:48increment value کتنی ہوگی ٹھیک ہے وہ یہاں سے
01:51آپ select کر نکے ٹھیک ہے پھر یہاں پر
01:53آپ click کریں click کریں
01:55click کریں enter کریں
01:57اس کے بعد جو ہے آپ یہاں پر آجائیں
01:58ٹھیک ہے پھر یہاں سے select کریں
02:00ٹھیک ہے
02:01یہاں پر select کر کے
02:05ایسے کر دیں اور enter کر دیں
02:07ٹھیک ہے اب پھر ایک اور enter آپ
02:09کرتے ہیں ٹھیک ہے تو اب ایک اور انٹر کریں گے تو دیکھیں گے
02:111, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9, 10, 11, 12, 13, 14, 15, 16, 7
02:18تو اس سے آپ کے نمبر لگ جاتے ہیں ٹھیک ہے نمبر آپ کے جو ہے
02:21صحیح ہو جاتے ہیں اگر فرض کریں آپ چاہتے ہیں کہ کوئی پارسل
02:25بغیرہ آپ لگا رہے تھے ان کی نمبر اس طرح سے ضرور نہیں ہوتی
02:29تو پولی لائن بھی آپ اس مارک کرتے ہیں بس کریں میں ایک پولی لائن
02:31دیتا ہوں پی لائن ٹھیک ہے پی لائن میں لے کے میں کہتا ہوں کہ یہ
02:36وہ یہاں سے پولی لائن شروع ہوگی یہاں سے شروع ہوگی یہ دیکھیں
02:41یہاں سے یہاں تک لے لی میں نے پھر میں کہتا ہوں ایک پولی لائن
02:44یہاں سے شروع ہوگی ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ ٹھیک ہے اس کو تھوڑا
02:52سا درست کر لیتے ہیں یہ پوائنٹ یہاں چلا گیا ہے دیکھیں تو یہاں
02:54دو پولی لائنز آپ کے آگئے ٹھیک ہے اب آپ نے ری نمبر لینے نہیں
02:58ہے تو یہ نمبر نہیں جان دیں اسی طرح آپ نے جو ہے پہلا پوائنٹ فرز
03:01کریں ایک ہوگا اس کے بعد ایک انکریمنٹ ویڈیو آپ کی ہوگی ٹھیک ہے
03:04اکے کر دیں ٹھیک ہے اور یہاں آپ کے پاس پولی لائن ہے ٹھیک ہے
03:08تو آپ پولی لائن کو سلیٹ کر لیں اس کو سلیٹ کر لیں ٹھیک ہے اس
03:11کو سلیٹ کریں اور انٹر کر دیں ٹھیک ہے اب انٹر کر گئے تو آپ دیکھیں
03:14گے یہاں پہ جو ہے یہاں سے نمبر شروع ہے جہاں سے پولی لائن آپ
03:17نے شروع کی تھی نا وہاں ایک نمبر ہوگا دو تین چار پانچ چھ سات
03:22اٹھ نو دس یارہ بارہ تیسے نمبر آپ کے یعنی جو پولی لائن آپ کا
03:26object ہے وہ آپ کو آپ کو help کر سکتا ہے نمبرنگ درست کرنے کے لیے
03:30ٹھیک ہے لیکن ضروری یہ ہے کہ پولی لائن آپ نے کہاں سے شروع
03:34کی تھی جہاں سے آپ نے شروع کی تھی وہ آپ کا پہلا پوائنٹ ہوگا
03:36اور جہاں پہ آپ نے جیسے جیسے آپ چلتے گے وہ آپ کا اس طرح سے
03:40نمبرنگ آپ بھی بڑھتی جائے گی ٹھیک ہے اس کے بعد دس کے بعد
03:44آپ یہاں آگئے تھے تو پھر آپ کا یعنی ہو جائے گا ٹھیک ہے اس طرح
03:46یہ پولی لائن سے بھی آپ نمبرنگ کو درست کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کے
03:51بعد اس کو erase کر دیں آپ کی نمبرنگ دوسرے تو پولی لائن کے آپ کو
03:55ضرورت نہیں ہے اچھا اس میں نے ایک اور چیز بھی ہے ٹھیک ہے جیسے تو میں نے
03:59پولی لائن جو ہے erase کر دی تھی تو ہم یہ بھی کر سکتے ہیں کہ ایک
04:03علیہ دا سے لیئر بنا لیں اور اس لیئر کے اوپر اس پولی لائن کو آپ
04:07جو ہے رکھ لیں ٹھیک ہے تو پھر اس کے بعد جب بھی آپ کو چاہیے ہوگا
04:10نمبرنگ دوسرے کرنی ہو تو آپ اس لیئر کو on کر لیں اور پولی لائن
04:13کو سٹیٹ کر کے دوبارہ اپنی نمبرنگ جو ہے وہ re-adjust کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
04:17تو یہ تھا آج کے لیکچر ری نمبرنگ کے بارے میں ٹھیک ہے تو میرے لیکچر
04:21کو ضرور سبسکرائب کیا کریں ٹھیک ہے جو میں نے دیکھا ہے کہ
04:27میرے بہت سارے بھائی ہیں جو میری ویڈیوز واش ضرور کرتے ہیں لیکن
04:32سبسکرائب نہیں کرتے ٹھیک ہے تو بڑی میرے با نہیں ہوگی سبسکرائب
04:36کر دیں سبسکرائب سے یہ ہوگا کہ یہ جو میری ایفرڈ ہے یہ دوسروں
04:39تک بھی پہنچ جائے گی اور آپ کے پاس جب آپ سبسکرائب کریں گے تو
04:44آپ کے گروب میں شامل ہو جائیں گی یہ ویڈیوز ٹھیک ہے اور پھر ان کو
04:47پروپگیٹ کرنا یا ان کو دوسروں تک جو ہے شیئر کرنا پھر آسان ہو
04:51جائے گا ٹھیک ہے تو ایک صدقہ جاری ہے صدقہ جاری ہے کہ کام میں
04:55کر رہا ہوں ٹھیک ہے آپ کے لئے ایفرڈ کر رہا ہوں اور بڑی مہنے سے یہ
04:58ویڈیوز میں بناتا ہوں ٹھیک ہے تو آپ پلی ضرور سبسکرائب کیجئے گا ٹھیک ہے
05:02تینکیو بیریمچ اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:17تینکیو بیریمچ اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended