Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Dr. Zakir Naik Question and Answer in Urdu اردو سوال و جواب | Urdu Sawaal Aur Jawaab | Dr. Zakir Naik...

Category

📚
Learning
Transcript
00:01اسلام علیکم ڈاکڈر صاحب
00:02ڈاکڈر صاحب میں ایک ریٹائر آرمی آفیسر محمد زیاء اللہ خان میرا نام ہے
00:08میں آپ سے ایک کلیریفیکشن چاہتا ہوں ریگارڈنگ سورہ والاسر ان الانسان الافی خزرین
00:14یہ عالم انسانیت کے لیے ایک بہت تشویشناک سورہ ہے اور کنڈیشنل سورہ ہے
00:22اس میں ہر انسان کو بہت زیادہ تشویش ہونا چاہیے
00:27اس میں اس کی تفسیر میں ابھی آپ نے فرمایا
00:35وطواسو بالحق کے لیے آپ نے فرمایا کہ غیر ایمان والوں میں ایمان کے دعوت
00:41بے شک یہ سچ ہے کہ لا الہ الا اللہ سب سے بڑا حق ہے
00:46لیکن میں یہاں آپ سے یہ کلیریفائی کرنا چاہتا ہوں
00:49کہ منگز آل دی مسلم اتنی زیادہ تعداد الحمدللہ مسلمانوں کی ہے
00:55لیکن وہ عامل الصالحات سے دور ہیں
00:58اللہ کے حکامات سے دور ہیں
00:59اگر ان کو اللہ کے ان حکامات پر عامل الصالحات کی دعوت دی جائے
01:03جو سورہ الاسر میں جو تیسری کنڈیشن ہے
01:18اگر ہم مسلمانوں کے درمیان ان کو حق کی طرف بلاتے ان کا مطلب ہے اصلاح
01:24دعویٰ کے معنی ہے
01:27گیر مسلمانوں کو اسلام کی طرف دعوت دینا
01:32دعوت کی معنی دونوں طریقے سے لیا جاتا ہے
01:35گیر مسلم میں بھی بات کرنا مسلم میں بھی بات کرنا
01:37لیکن اگر ہم ایک سپیسیفک خصوصاً لفظ استعمال کرنا چاہتے ہیں
01:42تو جب ہم گیر مسلمانوں سے بات کرتے اسے کہتے عربی میں دعوت
01:45اور جب مسلمانوں سے اسلام کی بات کرتے ہیں
01:49اسے کہتے اصلاح
01:50اصلاح معنی مرمت کرنا
01:52اس کو صداننا
01:55تو اصلاح بھی
01:57کئی علماء نے کہا کہ یہ وطوہ صحبی الحق میں آ جاتا ہے
02:01لیکن اگر ہم سیف رہنا چاہتے ہیں
02:03تو میری نظر میں اصلاح اور دعویٰ دونا ضروری ہے
02:06میں کیا کر رہا ہوں آج کی دارک میں
02:07اصلاح بھی کر رہا ہوں دعویٰ بھی کر رہا ہوں
02:09گیر مسلمانوں میں تو دعویٰ کر رہا ہوں
02:11اکثر مسلمانیں اصلاح کر رہا ہوں
02:13کر صبح انشاءاللہ ایک خصوصاً نشیشت ہے
02:16گیر مسلمانوں کے لیے
02:18میں زیادہ دعویٰ کروں گا میں
02:19تو دونوں کرنا امپورٹنٹ ہے ضروری ہے
02:21اصلاح بھی
02:22مسلمانوں کو حق کی طرف بلانا
02:25جو بھٹک گئے ہیں جو نام کے مسلمان ہیں
02:27اور
02:28گیر مسلم میں بھی
02:30لیکن اگر آپ سیف رہنا چاہتے ہیں
02:33تو میرے حساب سے دونوں کرنا ضروری ہے
02:35تو اگدم سیف ہے
02:37اور جنت میں جانے کے لیے
02:39ہمیں جو بھی کر سکے کرنا ضروری ہے
02:41کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے سورہ ملک میں
02:42سورہ نمبر 67 آیت نمبر 2
02:44اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے زندگی اور موت دی
02:49تاکہ وہ جان سکے
02:51آپ لوگ میں سے کون اچھے عمال کرتا ہے
02:53تو یہ زندگی ہے
02:55آخرت کے لیے امتیان ہے
02:56تو اس امتیان میں ہمیں سفل ہونا بہت ضروری ہے
02:59اسی لیے ہمیں کوشش کرنا چاہے
03:01کہ جاتا کہ ہو سکے
03:02اللہ اور اللہ کے رسول کے احکام کے پرمل کریں
03:05دوسرا سوال بھائیوں کی طرف سے
03:09دوسرے مائک سے
03:10اسلام علیکم
03:11میرا نام شجاہ الحسن ہے
03:12میں کمپیوٹر لیکچر کی حیثیت سے
03:14ایک سرکاری کالوج میں کام کرتا ہوں
03:15جناب آپ سے ملا ہوا وقت بہت قیمتی ہے
03:18اور بہت ناکافی ہے
03:19لیکن پھر بھی میں دو سوال کروں گا
03:20آپ سے گزارش ہے
03:22جو آپ نے نیم بتایا
03:23اس کے علاوہ جا کے ان دونوں سوالوں کا جواب دیتے ہیں
03:25مہربانی ہوگی
03:26پہلا جو ہے
03:27گھردی سے لٹڑ ہے
03:29کہ یہ جو ٹیرزم کے لیے بھی
03:31مصورات سے کوششن آیا تھا
03:33اس کا جواب نے جواب دیا
03:35میں اس سے بہت زیادہ سڈیسوائی نہیں ہوا
03:37آپ نے بش اور امریکی طاقتوں کو
03:40بہت بڑا ٹیرزم بنا کے
03:41اور جو مین سوال تھا
03:43وہ اس کا جواب نہیں ملا
03:44میرا سوال یہ ہے
03:45کہ کشمیر کی انوسنٹ کلنگ
03:47یا افغانستان پہ
03:49جو آپ کے انفوس کر کے
03:51اسلام کو لوگوں نے کوشش کری
03:53طالبان نے وہ
03:54یا اسامہ بن لادین
03:56ان تینوں کو اسلام اور قرآن کی روشنی میں
03:59جسٹیفائی کیا رکتا ہے یا نہیں
04:01اور مہربانی کر کے دوسرا کوشن بھی سن لیجئے
04:03ایک سوال بھائی صاحب ایک سوال
04:05جو رول دے اس کے پر کی ہے
04:06بھائی صاحب نے کہا
04:08کہ اہم سوال کشمیر کے باہر میں
04:10میں نے جواب دیا ہی نہیں
04:11بھائی صاحب وہ سوال میں کشمیر کا ذکر تھا ہی نہیں
04:14آپ نے سوال ہی نہیں سنا
04:16ویڈیو ریکارڈنگ ہے ادھر
04:18اس سوال میں کشمیر کا ذکر تھا ہی نہیں
04:21اس سوال میں یہ تھا
04:23کہ جو
04:24ڈبلیو ٹی سی کا
04:25وہ جہاد ہی کہہ نہیں ہے
04:26میں نے کہا ہے
04:27لیکن جہاد فیسے بھی شیطان
04:29آپ نے دوسرا سوال کیا
04:33کہ میرے نظر میں
04:36جو اسامہ بن لادین
04:38کر رہا ہے
04:39وہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں
04:41صحیح ہے کہہ نہیں
04:41جو لوگ کشمیر میں
04:43جھگڑ رہے وہ صحیح ہے کہہ نہیں
04:46جو افغانستان میں کر رہے ہیں
04:47صحیح ہے کہہ نہیں
04:48تین سوال
04:48ایک سوال کے تینے سے
04:50میں پہلے کا جواب تو دے چکا ہوں
04:53شاید آپ نے نہیں سنا
04:54کہ اسامہ بن لادین
04:56قرآن اور حدیث کے روشنی میں
04:57صحیح کر رہا ہے کہہ نہیں
04:59میں تو اسامہ بن لادین سے ملا ہی نہیں
05:01آپ ملے ہوں گے
05:03میں نے ملا
05:04اللہ تعالیٰ فرماتے
05:07سورہ حجرات میں
05:08سورہ نمبر انچاس
05:10آیت نمبر چھے میں
05:11جب بھی کوئی آپ کو انفرمیشن
05:13کوئی چیز معلوم پڑتی ہے
05:15خصوصاً اگر فاسق کے ذریعے ہے
05:18تو اس کی تحقیق کرو
05:19سو مجھے پتا نے
05:21جو یہ سینن کہہ رہی ہے
05:23کہ اسامہ بن لادین نے
05:25ڈبلیو ٹی سی کو گرایا
05:26اسامہ بن لادین تو کہتا ہے
05:28میں نہیں گرایا
05:29تو نام اسامہ بن لادین سے ملا
05:32تو میں یہ بھی نہیں کہتا ہے
05:33اسامہ بن لادین قرآن حدیث پہ ہے
05:35یا نہیں ہے
05:36اللہ علم
05:36اللہ علم
05:38اگر ہے تو جنت میں جائے گا
05:40نہیں ہے تو نہیں جائے گا
05:41مجھے ضرور ہی نہیں
05:44کہ اسامہ بن لادین سے
05:45ملا میرا فرض ہے
05:46ٹھیک ہے نا
05:48وہ آخرت کے دن میں
05:49فیصلہ ہو جائیں گا
05:50اللہ تعالی آپ سے بھی نہیں
05:51پوچھے گا کیا وہ
05:52مجاہد تھا
05:54کہ دہشتگر تھا
05:55اللہ تعالی فیصلہ کریں گے
05:57سوال نمبر
06:00دو
06:01کہ کشمیر میں جو لوگ
06:03جگڑ رہے ہیں
06:05کہ وہ قرآن اور حدیث کے
06:07روشنی میں ہیں کہنے
06:08میں کشمیر میں
06:10لاسٹ یئر
06:122003 میں
06:13تقریباً ایک سال پہلے گیا تھا
06:16آپ دیکھتے کہ کشمیری لوگ
06:18الگ الگ وجہ کے لئے جھگڑ رہے ہیں
06:20اگر وہ وجہ
06:22قرآن اور حدیث سے
06:24صحیح ہے
06:25تو صحیح وجہ
06:26اگر خلاف ہے تو خلاف ہے
06:27یہ کہنا کہ سارے کشمیر
06:29قرآن حدیث کے اوپر ہے
06:30یا سارے کشمیر نہیں ہیں
06:32یہ بلکل غلط ہے
06:33کچھ لوگ قرآن اور حدیث کے روشنی میں
06:35جدوجت کر رہے ہیں
06:36تو وہ صحیح جیاد کر رہے ہیں
06:38کچھ لوگ اپنے ذاتی فائدہ کے لئے
06:39ایک دوسرے کے غتل کر رہے ہیں
06:40وہ بلکل غلط ہے
06:41تو ہم دیکھتے کہ
06:42کئی بار کئی لوگ
06:44اپنے ذاتی فائدہ
06:45اپنا بنا لیتے ہیں
06:45تو میں یہ نہیں جانتا ہوں
06:47خصوصاً
06:48کون کشمیری کیا کر رہا ہے
06:50تو اسی لئے
06:51یہ کشمیر عام لوگ
06:53قرآن حدیث پہ
06:54عمل کر رہے کہنے
06:55آپ کو
06:56اس سے پوچھنا چاہیے
06:57جو پولیٹکس کے اندر
06:59ایک ماہر ہے
07:01اللہ تعالیٰ فرماتے
07:02سورہ نحل میں
07:03سورہ نمبر سولہ
07:04آیت نمبر فورٹی تھری
07:06اور اللہ تعالیٰ فرماتے
07:08سورہ نمبر اکیس آیت نمبر ساتھ میں
07:09فَسْعَلُوا اَحْلِ ذِكْرِ
07:11اِنْكُنْ تُلَّا تَعْلَمُوا
07:12اس سے پوچھو
07:13جو اس فن کا ماہر ہے
07:15میں
07:17پولیٹکس کے فن میں ماہر نہیں ہوں
07:19میں ادائی ہوں
07:20تو کس طریقے سے
07:22جواب دینا غیر مسلم کو بولوں گا
07:24لیکن پولیٹکس میں
07:25کشمی لوگ کیا کر رہے
07:27افغانی لوگ کیا کر رہے
07:28وہ میں نہیں کہہ سکتا ہوں
07:29میں اس فن کا ماہر نہیں ہوں
07:30اگر کہوں گا
07:31تو قرآن کے خلاف جائیں گا
07:33آپ اس سے پوچھو جو ماہر ہے
07:35میں اس فن کا ماہر نہیں ہوں
07:36میں دعوتی میدان کا ماہر ہوں
07:39آپ بغبت گتا کے بارے میں پوچھے
07:41رامائن کے بارے میں پوچھے
07:43ہندوئزم کے بارے میں پوچھے
07:44عیسیت کے بارے میں پوچھے
07:46یہ افغانستان کے بارے میں
07:48یا کشمیر کے بارے میں
07:51میں اس فن کا ماہر نہیں ہوں
07:52لیکن یہ جانتا ہوں
07:54میں جاتا کہ افغانستان کا تعلق ہے
07:56طالبان کا تعلق ہے
07:57ہم دیکھتے ہیں سین این کے اندر
08:00کہ کئی بار بی بی سو سین میں دکھایا گیا ہے
08:04کہ طالبان
08:05ایک خاتون کو
08:07بے دردی سے مار رہا ہے
08:09طالبان
08:11خواتین کو مارتے ہیں
08:13ظالم لوگ
08:14کیونکہ
08:16دائے ہونے کے حیثے سے
08:18میں کئی ممالک کا دورہ کرتا ہوں
08:20دو سال پہلے میں
08:23میں ملیشیا میں گیا تھا
08:26وہاں ایک
08:26شوہر اور بیوی سے ملاقات ہوئی
08:30جو ڈاکٹر تھے
08:31بیوی گینکولوجس تھی
08:34اور شوہر سوجن تھے
08:35انہوں نے تقریباً ایک مہنہ
08:38افغانستان میں رہی ہے
08:39اور انہوں نے کہا مجھ سے
08:42کہ یہ جو ٹی وی میں
08:44دکھا رہے تھے
08:46کہ طالبان لوگ
08:47خواتین کو مار رہے
08:48یہ بلکل غلط ہے
08:49میں نے پوچھا آپ کو کیسا پتا غلط ہے
08:52تو اس نے مجھ سے کہا
08:54وہ
08:55میہ بیوی نے کہا
08:56کیونکہ
08:57ٹالبان کو جو پگڑی بانتے ہیں
09:00ان کے باننے کا ایک خصوص طریقہ ہے
09:02مثال کے طور پہ
09:04جب ہم عربوں کو دیکھتے
09:05ہمارے لیے
09:06جو عجم ہیں
09:07ہمارے لیے
09:08سب عرب
09:09ایک جیسے پگڑی بانتے
09:11پھیٹا بانتے
09:11اپنا غطرہ بانتے
09:13لیکن وہ عرب ہی جانتا ہے
09:15کہ سعودی غطرہ باننے کا طریقہ
09:17الگ ہے
09:18وہ ایمیراتی
09:19یو ای کا غطرہ باننے کا طریقہ الگ ہے
09:21وہ کوئیٹی کا غطرہ باننے کا طریقہ الگ ہے
09:24وہ پہچان سکتے ہیں
09:25ہم نے اسی طریقے سے
09:26وہ طالبان کی پگڑی باننے کا طریقہ الگ ہے
09:29وہ
09:30ڈاکٹر کہنے لگے مجھ سے
09:32کہ جس طریقے سے وہ
09:33بی بی سی اور سی این این میں دکھا رہے تھے
09:35طالبان
09:36خواتین کو مار رہے
09:38وہ طالبان ہی نہیں
09:40وہ ایکٹر لوگ کو لکھے آئے تھے
09:43لیکن بے اقوف تھے
09:47کہ ایکٹنگ میں برابر تھے نہیں کیے
09:48وہ کپڑے برابر نہیں تھے
09:50میں نے تقریب سنی ایک
09:54ریپورٹر
09:55جس کا نام ہے یوان ریڈلی
09:56یوان ریڈلی ایک بیٹریش ریپورٹر ہے
09:59جب اٹیک ہوتا ہے
10:01امریکہ کا افغانستان پہ
10:03بھائی صاحب کو دکھ ہو رہا تھا جب میں نے کہا
10:05کہ امریکہ ٹیرریسٹ ہے
10:06دکھ ہو رہا تھا انہوں کا
10:09جوج بوش اگر آپ کے رشتہ دار ہے تو معافی جاتا ہوں میں
10:14تو یوان ریڈلی جو تھی
10:21یوان ریڈلی ایک ریپورٹر ہے
10:23بریش ریپورٹر سفید ہے
10:24وائٹ ہے
10:24وائٹ یورپین
10:26اس کو بھیجتے ہیں افغانستان میں
10:28تحقیق کرنے کے لئے تالیبان کے بارے میں
10:30وہ سارے تحقیق کرتے ہیں
10:32اور پورے ٹائم وہ نقاب میں رہتی ہے
10:33ہجاب میں رہتی ہے
10:34ایک بار کیمیرا گر جاتا ہے اور
10:36اس کا راست فاش ہو جاتا ہے
10:39تو تالیبان اسے پکڑتے ہیں
10:41چھے دن تک اسے قید کرتے ہیں
10:43اور جس طریقے سے تالیبان نے
10:45اس کے ساتھ برتاؤ کیا
10:47وہ اس لیکچر میں کہتی ہے
10:48کہ لوگ جب انہیں پکڑتے ہیں
10:52تو بولتے کون اس کے ساتھ ہے
10:54تو آدمی کو لکھے آتے ہیں
10:57پھر
10:57اس کو لکھے جاتے ہیں
10:59اور سب لوگ گھنڈ لیتے ہیں
11:01تو وہ سوچتی ہے ابھی
11:02چند منٹوں میں
11:03یہ جاہل لوگ
11:05میرا قتل کر لیں گی
11:07شاید ہو سکتا ہے کہ
11:10دس پندرہ تالیبان
11:12میرا بلاتکار کر رہی ہیں
11:13اس کے ذہن میں یہ سب جا رہا ہے
11:15سوچ رہے ہو
11:16ہو سکتا ہے کہ
11:17مجھے جھاڑ پیسے رٹکا دیں گے
11:19وہ اگدم
11:21ڈھڑی ہوتی
11:23ایک گھنٹے تک
11:25لوگ اسے گہرتے لیکن
11:27کوئی بھی
11:27سامنے نہیں آتا
11:28وہ سوچتے ہیں
11:30ابھی میری موت
11:30ابھی میری موت
11:31ایک گھنٹے بعد
11:32ایک افغان آورت آتی ہے
11:36اور
11:37اس کے جسم کی جاج پرتال کرتی ہے
11:41پھر اسے پتا لگتا ہے
11:42ہاں
11:43یہ لوگ سمجھتے ہیں
11:44کہ میرے پاس ہتیار ہے
11:45وہ اتنا تیش میں آتی ہے
11:49اگر انہوں میں سے پوچھنا چاہیے
11:51ہتیار میں بول دی نہیں ہے
11:52ایک گھنٹہ
11:53تک کہ میں طرف طلب کے مر رہی ہوں
11:55کہ یہ آج مجھے ماریں گے
11:57وہ تیش میں آکے کیا کرتی ہے
11:59اپنا سکرڈ اٹھا لیتے
12:00دیکھو میرے پاس ہتیار نہیں ہے
12:02جیسا سکرڈ اٹھاتی ہے
12:03طالبان
12:04ایک سو اسی ڈگری
12:07اس طرف دیکھتے اور بھاگ جاتے
12:08تو وہ کہتی ہے اپنے تقریر میں
12:12طالبان کو مارنے کے لئے
12:14بم گرانے کی ضرورت نہیں
12:15وہ کہتی ہے
12:17اگر آورتوں کے کپڑے چھوڑیں گے
12:19تو طالبان مر جائیں گے شرم کے مارے
12:21اور وہ تقریر کرتی ہے
12:28کہ اس عزت سے میری
12:30حفاظت کی چھے دن تک کے
12:32وہ طالبان لوگ نے
12:34اور جب اسے پوچھا جاتا ہے سوال جو آپ کے نششت میں
12:37کیا آپ کو لگتا ہے کہ
12:38القاعدہ نے
12:39و ٹی سی کو گرایا
12:40تو وہ یون ڈڈلی کہتی ہے
12:43میرے ساب سے القاعدہ موجود ہی نہیں ہے
12:45یہ اس کا کہنا ہے میرا کہنا نہیں ہے
12:49اور جب اسے آزاد کیا جاتا ہے چھے دن کے بعد
12:52اور جب باقی ریپورٹرز پوچھتے
12:55آپ کے ساتھ کیا سلوک کیے
12:56تو انہیں کہا
12:58اتنا اچھا حسن سلوک کیے
13:00کہ ریپورٹ کے اندر ہی نہیں آیا
13:02اور اس نے صرف
13:07یہ وعدہ دی تھی
13:08کہ میں انگلینڈ جا کے واپس سے
13:11قرآن مجید کا ترجمہ پڑھوں گی
13:13تو وہ جاتی ہے
13:14اور چند مہنے بعد
13:16قرآن کا ترجمہ پڑھتی ہے
13:18اور اس کے بعد وہ اسلام قبول کرتی ہے
13:21تو اس کے نظرے سے
13:25طالبان
13:26ایک دم معصوم ہیں
13:28ان کے بس ظلم کیا گیا تھا
13:31تو آپ مجھے پوچھیں گے
13:32طالبان کیا قرآن و حدیث کے روشنے میں صحیح ہے
13:35تو اس کا نظرے اگر لیں گے
13:37جو ایک گیر مسلم تھی
13:38یوں انڈرڈلی
13:40ابھی ماشاءاللہ ہجاب بھی کر رہی ہے
13:43یورپین
13:44ہجاب کر رہے ہیں ماشاءاللہ
13:45تو اس کے نظرے سے
13:47طالبان اچھے لوگ ہیں
13:48تو اسی لئے نظر یہ بجلتے جاتا ہے
13:51امریکہ کے حساب سے
13:53طالبان ظالم لوگ ہیں
13:55تو میڈیا اسی چیز ہے
13:57کہ کوئی بھی ہیرو کو
13:59زیرو بنا سکتی ہے
14:00لیکن میں
14:02ڈے انٹو نائٹ
14:02بلیک انٹو وائٹ
14:03ڈے انٹو نائٹ
14:06بلیک انٹو وائٹ
14:06ہیرو کو زیرو بنا سکتی ہے
14:08کوئی ویلن کو بھی ہیرو بنا سکتی ہے
14:11تو اسی لئے
14:12قرآن مجید میں
14:13اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
14:14کوئی بھی چیز آپ کے پاس آتی ہے
14:16اس کی تحقیق کرو
14:17تیسرے کو پہنچانے کے پہلے
14:20تو اسی بنیاد پہ
14:21میں نے کہا تھا
14:21کیا نہ میں
14:22اسیان بلدان کو جانتا ہوں
14:23نہ یہاں کیا ہو رہے پتانے ہیں
14:25مجھے افغانرستان بھی میں نہیں گیا ہوں
14:26لیکنہ
14:27ریپورٹ کے ذریعے یہ پتا لگتا ہے
14:29کہ یہ جو
14:30امریکہ کر رہی ہے
14:31اپنے میڈیا کے ذریعے
14:32یہ شیطانی حرکت
14:34جو غلط فہمی پھیلا رہی ہے
14:35اس کی سزا تو انشاءاللہ انہیں ملیں گی
14:37اسی لئے میرے نظر یہ سے
14:39میرے نظر یہ سے
14:41جوج بوش
14:42نمبر ون ٹیریفٹ ہے
14:44آپ کو دکھوائیں گا
14:45جب میں لندن میں گیا تھا
14:48وہاں ایک تقریر کی
14:49اور میں جواب دیا
14:49تو ایک نوجوان اٹھ کے کہتا ہے
14:52کہ جوج بوش کو ہم دعا کرتے ہیں
14:55کہ اللہ تعالیٰ اس کا قطر کرے
14:57تو میں نے کہا
14:59میں تو یہ دعا نہیں کروں گا
15:01میں تو یہ دعا نہیں کروں گا
15:04کیونکہ اللہ کے رسول نے
15:05جو دعا کی
15:06جو سب سے زیادہ دشمن
15:09اسلام کے خلاف جو تھے
15:10محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں
15:12دونوں کا نام تھا عمر
15:13تو اللہ کے رسول نے یہ دعا کی
15:15کہ کم از کم ایک عمر کو ہدایت دے
15:18تو میں یہ دعا کرتا ہوں
15:19کہ کم از کم اللہ تعالیٰ جوج بوش کو ہدایت دے
15:22بہنوں کی طرف سے کوئی سوال
15:27اسلام علیکم
15:29میرا نام یسرہ ہے
15:30اور میں ایک سٹوڈنٹ ہوں
15:31میرا یہ سوال ہے
15:32کہ کیا ٹیررزم اور ایکسٹریمزم کا ایک ہی معنی ہے
15:36بہن نے سوال کیا ہے
15:42کیا ٹیررزم اور ایکسٹریمزم کا ایک ہی معنی ہے
15:44دونوں الگ معنی ہے
15:45ٹیررزم مطلب
15:46جو دہشتگرد ہے
15:48جو انسان کے دل میں دہشت پیدا کرتا ہے
15:51ایکسٹریمسٹ میس شدت پسند
15:54ٹیررزم میں ٹیررزم کرتا ہے
15:57جیسا میں نے تقریر میں کہا
15:58کہ غلط لوگوں کے دل میں دہشت پیدا کرنا
16:01اچھی بات ہے اچھے انسان ماسون
16:03کے دل میں دہشت پیدا کرنا غلط ہے
16:05ایکٹری میں سے مطلب شدت پسند
16:07تو لوگ کہتے ہیں مسلمان
16:09شدت پسند دے اور بھول سے مسلمان
16:11اپنے بچاؤں کے لئے نہیں میں شدت پسند
16:13نہیں ہوں میں کہتا ہوں میں شدت پسند ہوں
16:15لیکن شدت پسند
16:17صحیح چیزوں میں مثال کے طور پر
16:19ایمانداری کے میدان میں میں شدت پسند ہوں
16:21حق کے میدان میں شدت پسند ہوں
16:25جہاں تک کہ انسانیت سے اچھا
16:29برتاؤں کرنا چاہیے اس میں شدت پسند ہوں
16:31تو شدت پسند صحیح چیزوں میں
16:33اچھی بات ہے کوئی بھی انسان
16:35یہ نہیں کہہ سکے گا کہ آپ
16:37بہت شدت سے ایماندار ہیں
16:39اس لئے آپ غلط نسانے کوئی بولی نہیں سکتا
16:41ہاں غلط چیزوں میں شدت پسند نہیں
16:43ہونا چاہیے اللہ تعالیٰ فرماتے
16:45سورہ نسان میں سورہ نمبر چار آیت نمبر
16:47ہنڈرین سیونٹی ون میں
16:48لا تغلوسی دینکم
16:49آپ دائرے کے بھار مت کام کرو
16:55ایکسسز لا تغلوسی دینکم
16:58دین کے دائرے کے بھار مت جاؤ
17:00لیکن دائرے میں ہو کے
17:02ایک طرفہ شدت جو حق کی بات ہے
17:05وہ تو اچھی بات ہے
17:06تو شدت پسند ہونا ایک الگ بات ہے
17:09ٹیوریزم الگ بات ہے
17:10ہو سکتا ہے کہ ایک انسان دونوں ہیں
17:12یا صرف ایک کی ہے یا دونوں نہیں ہیں
17:14یا بھائیوں کی طرف سے
17:17ڈاکٹر صاحب میرا نام عبدالنصیر ناصیر ہے
17:19میں ڈاکٹر امبیتکر محاصفہ کا سیکیٹری ہوں
17:21امبیتکر محاصفہ میں سٹھ سٹھ آئی ایس عدیقاری ہیں دلیت
17:25بہت سے لوگوں سے میں بات کرتا ہوں اسلام کے بارے میں
17:27تو کہتے ہیں بابا صاحب امبیتکر نے کہا
17:29تھا میں ہندو دھرم میں پائدہ ہو گیا ہوں
17:31لیکن ہندو ہو کے مروں گا نہیں
17:33ہم لوگ بھی چاہتے ہیں آوے اسلام میں لیکن جو ہمیں فیسلٹی مل لی ہے
17:36وہ ہم کو دلیت کے حصے سے مل لی ہے
17:38کیا دلیت جو ہے اسلام قبول کر لے
17:40اور نام اپنا نہ تددیل کرے
17:42اور ختمہ نہ کرائے
17:44کیا ممکن ہے یہ
17:45بہت سے بہتر مذہب کی تحقیق کی
18:00سب سے بہتر مذہب انہیں لگا اسلام
18:02افسوس کی بات ہے کہ ہم مسلمانوں نے
18:04کھلے آم انہیں قبول نہیں کیا
18:06اس لئے انہیں دوسرا بہتر مذہب
18:08بودھزم کو قبول کیا
18:09آپ کا سوال ہے کہ دلیت اگر کہتے ہیں
18:12کہ ہم اسلام قبول کرے اور نام نہیں
18:14بدلے تو کیا یہ جائز ہے
18:15اور خطہ نہ کرے جائز ہے
18:17نام بدلنا اسلام میں فرض نہیں ہے
18:19نام بدلنا اسلام میں
18:22فرض نہیں ہے اگر آپ کا نام
18:24شرکانہ نام ہے
18:25تو
18:26بدلنا فرض ہے ورنہ نام
18:29بدلنا فرض نہیں ہے آپ کا پرانا
18:32نام پرقاش ہو یا جون ہو
18:33نام بدلنا فرض نہیں ہے
18:36کئی آپ دیکھیں گے
18:37صاحبہ نے نام نہیں بدلے تو نام بدلنا
18:39فرض نہیں ہے اگر کوئی شخص
18:41کہتا ہے کہ میں اسلام قبول کرتا ہوں
18:43نام میں نے بدنا چاہتا ہوں
18:44بلکل جائز ہے
18:45آپ کا دوسرا سوال
18:47کیا خطنا کرنا فرض ہے
18:49خطنا کرنا فرض نہیں
18:51سنت موقعہ ہے
18:53مصطاب ہے
18:54اچھی بات ہے لیکن فرض نہیں
18:57وہ ہمارے ہندوستان میں
19:00سرٹیفکٹ دینے کے لئے خطنا کرنا فرض ہے
19:02ہندوستان میں
19:02آپ بھار جائیں گے تو خطنا کرنا فرض نہیں
19:06لیکن خطنا کرنا اچھی بات ہے
19:08بہتری نئے الحمدللہ
19:09لیکن فرض نہیں ہے
19:11یہ سنت ہے
19:12کرنا اچھی بات ہے
19:13تو اگر کوئی شخص کہتا ہے
19:15کہ میں اسلام قبول کروں گا
19:16نام نہیں بدلوں گا
19:17اور خطہ نہیں کہوں گا
19:18تو میں کہوں گا
19:19اہلنڈ و سیلن
19:20کم از کم شرک سے تو بچیں گا
19:22کم از کم دوزک سے تو بچیں گا
19:24جنت میں جائیں گا انشاءاللہ
19:26دلیت مذہب کی فیسلیٹی لے سکتا ہو
19:30بیساپ کا تیسرا سوال
19:32دلیت مذہب کی فیسلیٹی
19:33دلیت مذہب کی فیسلیٹی گورنمنٹ دیتی ہے
19:36گورنمنٹ کا رول ہے جو بیک ورڈ کلاس ہے
19:38اس کو فیسلیٹی ملتی ہے
19:40کئی مسلمان جو اپنے آپ کو بیک ورڈ کلاس کہتے ہیں
19:42ان کو بھی فیسلیٹی ملتی ہے
19:44ہیں نا کئی مسلمان نہیں جانتے
19:45اب انساری ہے کچھ
19:46چند سب نے
19:47چند
19:48تو یہ فیسلیٹی ملتی ان کو
19:49تو آج کے مسلمان جو اپنے آپ کو بیک ورڈ کہتے ہیں
19:52ان کو فیسلیٹی ملتی
19:53تو کوئی دھلوٹ اگر اسلام قبول کر سکیں گا
19:55تو گورنمنٹ کی فیصلی بھی ملیں گی
19:57انشاءاللہ اللہ کی فیصلی بھی ملیں گی
19:59پہلے ماہی کی طرف سے اگر کوئی غیر مسلم بھائی ہے
20:04تو وہ سوال پوچھیں
20:05ڈاکٹر نائے صاحب
20:07اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:09جہاد دہشت گردی کے بارے میں
20:11اسی عنوان سے میرا ایک سوال چھوٹا سا یہ ہے
20:14کہ کیا دہشت گردی کا ذکر
20:16قرآن حکیم میں کہیں بھی آیا ہے
20:18کسی سورہ کسی آیت نمبر میں
20:20بھائی صاحب کا سوال ہے
20:23کہ دہشت گردی کا ذکر
20:26کہیں قرآن مجید میں آیا ہے
20:27اور میں تقریر میں بھی حوالہ دیا
20:29اس آیت کا
20:31کہ جو لفظ
20:33انگلیش میں کہتے ہیں ٹیررسٹ
20:34اردو میں کہتے ہیں دہشت گرد
20:38اور یہ لفظ
20:39جو ہے
20:40یہ قرآن مجید میں ہے
20:42سورہ انفال میں
20:43سورہ نمبر آنٹ
20:46آیت نمبر سانٹ میں
20:49کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
20:50کہ وہ لوگ جو حق کے خلاف ہے
20:52ان کے دل میں دہشت پیدا کرو
20:55تو اس لئے میں نے کہا
20:57کہ ہر مسلمان کا فرض
20:59کہ وہاں کیا ہے
21:02تو بہیریت آمتہ تھا
21:03تو بہیریت آمتہThu
21:04تو بہیریت آمتہ Def
Comments

Recommended