- 8 months ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00a sinful path like an example everybody says sex before marriage is a sin right show me one verse that says that there is no verse that says that
00:10welcome welcome welcome watchers میں حلماس جگبر آپ دیکھ رہے ہیں یہ ہے پروفٹ لووی جس کو میں آج ایکسپوز کرنے والا ہوں اور صرف اسی کو ایکسپوز نہیں کرنے والا
00:17اس کی وجہ سے آپ کے چہیتے جو انڈیا کے اندر آج کل پروفٹس نکلتے آ رہے ہیں ایک کے بعد ایک ایک کے بعد ایک بڑی بڑی منسٹریز اور میگا چرچز
00:26بنایا ہوئے ہیں وہ سب اس ویڈیو سے ایکسپوز ہونے والے ہیں کیونکہ آپ کے چہیتے جناب انکن نوریلا نے
00:34ٹی بی جوشوا کے مرنے کے بعد اپنا ایک اور باپ بنا لیا ہوا ہے جس کا نام ہے پروفٹ اوبرٹ انجل یہ پروفٹ اوبرٹ انجل کون ہے
00:44اس کا کیا کنیکشن ہے یہ پروفٹ لووی کے ساتھ وہ میں آگے چل کر آپ کو بتاتا ہوں لیکن اس سے پہلے میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں
00:51کہ میں اس کو ایکسپوز کیوں کر رہا ہوں تو جناب مجھے ہمارے وٹس ایپ کے اوپر ایک سسٹر نے کہا کہ جناب وہ اس کو سنتی ہیں
00:59انہوں نے مجھے کہا کہ یہ ویڈیو ہے اس کو ذرا سنیے
01:05انہوں نے کہا کہ میں اس کو سنتی ہوں اور اس کے ہیر سٹائل سے اور اس کی ڈریسنگ سے اکثر میں اپسٹ ہو جاتی ہوں لیکن میں اس کو سننا پسند کرتی ہوں
01:20اس کی ٹیچنگ مجھے پسند ہے
01:23تو انہوں نے مجھے ریکویسٹ کیا ہے کہ کیا اس کو سننا صحیح ہے یا نہیں ہے
01:27تو آج کی ویڈیو میں آپ کو بتانے والا ہوں کہ کیوں اس شخص کو سننا
01:30یا پھر اس طرح کے جتنے بھی پاسٹرز ہیں
01:33آپ کو یاد رکھنا ہے میری ہمیشہ یہی سٹریٹیجی رہی ہے
01:35کہ مین جو بندے ہوتے ہیں ان کو ایکسپوز کرو
01:39ان کے جتنے بھی چھوٹے چھوٹے بچے انڈیا اور پاکستان میں ہیں
01:42یہ جتنے سائنس اور یہ جتنی میں تعلیم آپ کو بتا رہا ہوں
01:45یہ سب کچھ آپ نے خود نوٹس کرتے چلے جانا ہے
01:48یہ سائنس کو آپ نے نوٹ رکھنا ہے
01:57تو دیفینیٹلی وہ لوگ خدا کی طرف سے نہیں ہیں
02:00یہ جھوٹے نبی ہیں جن کے بارے میں خدا کے کلام میں لکھا ہوا ہے
02:03اور اس مسیح نے کہا کہ بہترے میرے نام سے آئیں گے
02:05اور بہتروں کو گمراہ کریں گے
02:08تو جناب ابھی آپ نے سنا کہ پروفٹ لووی یہاں پر بیٹھا
02:10وہ اپنے موں سے کہہ رہا ہے
02:12کہ سیکس بیفور میریج
02:14یعنی کہ شادی سے پہلے کسی عورت کے ساتھ سونا
02:17یا کسی مرد کے ساتھ سونا
02:19بلکل غلط نہیں ہے
02:20بائبل کے اندر کہیں پر اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں لکھا ہوا ہے
02:23کوئی ایک بھی ورس نہیں لکھی ہوئی
02:26کہ بھئی اگر تم کسی کے ساتھ
02:28زنا کرتے ہو شادی سے پہلے
02:30تو وہ گناہ ہے
02:31تو آپ دیکھیں خدا کے کلام میں ساف ساف لکھا ہوا ہے
02:37now the works of the flesh are manifest
02:40which are these
02:41adultery and fornication
02:43adultery اور fornication کے بارے میں
02:45صاف صاف لکھا ہوا ہے خدا کے کلام میں
02:47جگہ جگہ آپ کو یہ ورسز ملیں گی
02:48کہ حرام کار خدا کی بادشاہت میں داخل نہیں ہوں گے
02:52I'm not going to hide
02:59کیونکہ یہ شادی شدہ ہونے کے باوجود
03:01extra marital affairs رکھتا ہے
03:03اور اس کے لیے وہ کوئی غلط بات نہیں ہے
03:05کیونکہ یہی یہ سب کو سکھاتا ہے
03:06اور اس کے چرچ کی کئی عورتیں
03:08جو ہیں اس کے خلاف بات کر چکی ہیں
03:11کہ کیسے اس نے ان کا استعمال کیا
03:13کیسے یہ شادی شدہ ہونے کے باوجود
03:15ان سے کہتا ہے
03:16کہ بھئی شادی تو میں نے صرف
03:17ministry purposes کے لیے کی ہے
03:19تم سے تو میں سچا پیار کرتا ہوں
03:21کچھ یاد آرہا آپ کو
03:22prophet بجندر سنگھ
03:24same انہی کی راہ کے اوپر چلتے ہیں
03:27یہ سارے کے سارے
03:27اس کا کہنا ہے
03:33کہ اگر کوئی تم سے کہتا ہے
03:34کہ حضرت آدم نے
03:35جانوروں کے نام رکھے تھے
03:38تو وہ آپ سے جھوٹ بولتا ہے
03:39تو یہ کون بتاتا ہے
03:41ہمیں کہ آدم نے نام رکھے تھے
03:42انسان تو ہمیں نہیں بتاتے
03:43خدا کا کلام بتاتا ہے
03:45یہاں پر دیکھیں
03:48خدا کا کلام ہمیں صاف صاف بتاتا ہے
04:07کہ آدم نے جانوروں کے نام رکھے تھے
04:10تو یہ تو ابھی صرف شروعات ہے
04:12آپ یہاں پر سنیے
04:13ذرا یہ لڑکی یہاں پر کہہ رہی ہے
04:14کہ کیسے
04:15prophet لوی سے کہتا تھا
04:17کہ تمہیں آنا پڑے گا
04:18اگر تم نہیں آوگی
04:20تو میں واپس جا کر
04:21اپنی بیوی کے ساتھ
04:22اور اپنی بچی کے ساتھ
04:23سو جاؤں گا
04:23سنیے گذرہ
04:25اس نے میری آنکھوں میں دیکھا
04:29اور کہا
04:29میرے ساتھ کوپریٹ کرو
04:32اس نے کہا
04:40کہ میرے پاس ایک بیڈ ہے
04:42جس پر ہم سو سکتے ہیں
04:43تم چاہو
04:47تو میرے ساتھ
04:48تین دن رہو
04:49ہوتیل کے اندر
04:50یا پھر تم بالکل
04:52کچھ بھی نہ کرو
04:53اور میں واپس جا کر
04:54اپنی بیوی
04:55اور اپنی بچی کے ساتھ
04:56سو جاؤں گا
04:57پھر صرف یہ ہی نہیں
05:00بلکہ اور بھی
05:01اس کے بارے میں
05:01بہت ساری تعلیمات ہیں
05:03جیسے یہ چیز
05:03آپ نے یاد رکھنی ہے
05:04کہ یہ لوگ
05:05کسی کو معاف نہیں کرتے ہیں
05:06یہ لوگ ہمیشہ
05:07اس کا پیچھا کریں گے
05:08جو کوئی بھی
05:09ان کے خلاف اٹھے گا
05:10جو کوئی بھی
05:10ان کو ایکسپوز کرے گا
05:11یہ اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
05:13اس کے اوپر
05:13کیسز کر دیتے ہیں
05:15ان کی زندگی
05:16ہیل بنا دیتے ہیں
05:17اور یہی سیم کام
05:18یہ یہاں پر کر رہے ہیں
05:19جتنے لوگ
05:20اس کو ایکسپوز کر رہے ہیں
05:21ان سب کے اوپر
05:21یہ کیسز کرتا چلا جا رہے ہیں
05:23ان لوگوں کے اندر
05:36کوئی سیلف کنٹرول نہیں ہے
05:38یہ ایموشنل لوگ ہیں
05:39اور یہ ہے کون ہے
05:40بسیکلی
05:41یہ خدا کے خادم نہیں ہے
05:42عزیزو
05:42یہ جادوگر ہیں
05:43یہ جادوگری کرتے ہیں
05:45اور یہ اس کے بارے میں
05:46صاف صاف پولوس رسول بھی
05:47کہہ چکے ہیں
05:48او فولش گلیشینز
05:50ہو ہیز بی وچڈ
05:51یو
05:52بی وچڈ کا لفظ
05:53استعمال کیا گیا ہے
05:54بی وچڈ کیا ہوتا ہے
05:56بی وچڈ کا مطلب یہ ہوتا ہے
05:57کہ کسی کے قبضے میں ہونا
05:59بسیکلی جو گلیشینز تھے
06:01وہ کیا بلیف کنا شروع ہو گئے تھے
06:02وہ یہ بلیف کنا شروع ہو گئے تھے
06:03نجات یسو مسیح کی قربانی سے نہیں ہے
06:06بلکہ نجات
06:07یہودیوں کو فالو کرنے سے
06:09اور یہودی ورشپ کرنے سے ہے
06:11اگر تم یہودیوں کے طور
06:12طریقوں پر نہیں چلو گے
06:14تو تمہیں نجات نہیں ملے گی
06:15یہ بی وچڈ کر دیا گیا تھا
06:17اور یہ
06:18ایز ایٹیز کرنا شروع ہو گئے تھے
06:19جس کی وجہ سے
06:20پولوس رسول کہتے ہیں
06:21یعنی کہ
06:27میں نے تمہاری آنکھوں کے سامنے
06:28صاف صاف تمہیں بتایا تھا
06:30کہ نجات جو ہے
06:31وہ یسو مسیح کی قربانی سے ہے
06:33لیکن وہ یسو مسیح کو ریجیکٹ کر کے
06:35یہودیوں کے پیچھے چلے گئے تھے
06:36تو بی وچڈ کیا ہوتا ہے
06:37بی وچڈ کا مطور ہے
06:38وشی کرن
06:39کسی کو
06:39اپنے وش میں کر لینا
06:41اور آپ اس سے جو بھی کرنے کے لیے کہیں
06:43وہ ایز ایٹیز کرتا جائے
06:44بغیر سوال کیے
06:46ایک تو جیل جا چکا ہے
06:51پروفیٹ بجندر سنگھ
06:53اور ابھی باقیوں نے جانا ہے
06:54میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
06:56کہ ان کا وقت آ چکا ہے
06:57جو پودہ ہمارے باپ
06:59آسمانی باپ نے نہیں لگایا ہے
07:00وہ جڑ سے اکھاڑا جائے گا
07:02ان کا پیسہ
07:03ان کا رتبہ
07:04ان کی پہنچ
07:05ان کو بچا نہیں پائے گی
07:06اب جیسے میں نے آپ سے کہا
07:07کہ سب سے بڑا جو ہوتا
07:09ان میں ان کو پکڑو
07:10چھوٹے جو ہیں
07:11وہ اپنے آپ ایکسپوز ہو جائیں گے
07:12تو پروفیٹ لووی کا جو
07:14سپیرچل فادر ہے
07:15جو اس کا روحانی باپ ہے
07:17یہ اپنے سپیرچل باپ
07:18بڑے بناتے ہیں
07:19تو اس کا جو روحانی باپ ہے
07:20آپ نوٹ کریں
07:21کہ وہ کیا سکھا رہا تھا
07:22وہ سکھا رہا ہے
07:24تھرڈ آئے کیسے کھولنی ہے
07:26تیسری آنکھ کیسے کھولنی ہے
07:27اس کے روحانی باپ کا نام ہے
07:29پروفیٹ جاوہ
07:30یہ پروفیٹ پیشن جاوہ
07:32آپ کے سامنے بیٹھا ہوئے
07:33یہ اس کی سات سال پرانی ویڈیو ہے
07:36آپ ذرا نوٹ کریں
07:37کہ یہ مسیحیوں کو
07:38جادوگری سکھا رہا ہے
07:40اور تیسری آنکھ کھولنے کے بارے میں
07:42بات کر رہے ہیں
07:42آپ سنیے گے ذرا
07:43یہ فری میسنز ہی ہیں
08:07یہ کہیں سے خدا کے خادم نہیں ہیں
08:09یہ تیسری آنکھ کے بارے میں
08:11یہاں پر سکھا رہا ہے
08:12جبکہ آپ کو خدا کے کلام میں
08:14تیسری آنکھ نام سے
08:15کچھ بھی پڑھنے کو نہیں ملے گا
08:16یہ کہاں سے تعلیم آئی ہے
08:17یہ ہندوئزم سے آئی ہے
08:19یہ شیوہ سے آئی ہے
08:20تھرڈ آئے کو اوپن کرنا
08:21یہ جادوگری کے اندر کیا جاتا ہے
08:23میں نے آپ سے شروع میں کہا
08:30کہ اپوسٹل انکر نوریلہ جو ہے
08:32یہ اپنے باپ بدلتا رہتا ہے
08:34وقت کے ساتھ ساتھ
08:35ٹی بی جوشوا کو پہلے اس نے کہا
08:36کہ وہ میرا سپیرچل باپ ہے
08:38اب اس نے نیا باپ بنا لیا ہوئے
08:39جس کا نام کیا ہے
08:40پروفٹ اوبرٹ انجل
08:42یہ کالوں کے پاس کیوں جاتا ہے
08:44کیونکہ کالوں کا جو کالا جادو ہے
08:47وہ سب سے زیادہ سٹرونگ ہے
08:48اس لیے یہ اس طرح کے باپ بناتا ہے جا کے
08:51اب آپ نوٹ کریں کہ
08:52اپنے فیس بک پیج پر انہوں نے پوسٹ کیا تھا
08:54دوزار سترہ میں
08:55یعنی کہ باپ جو ہیں وہ پرچھایا ہوتے ہیں
09:06یا ان کے پر ہوتے ہیں
09:07جو آپ کو پروں میں چھپا لیتے ہیں
09:08تو اب آپ نوٹ کریں
09:10کہ اس پروفٹ اوبرٹ انجل کا کیا تعلق ہے
09:14پروفٹ لووی سے
09:15تو اس پکچر میں جو آپ دیکھ رہے ہیں
09:18یہ جو قدم چوم رہا ہے
09:19یا چھو رہا ہے
09:20اس کے یہ پروفٹ
09:21ابھی جو اوبرٹ انجل میں نے آپ کو دکھایا
09:23یہ وہ ہے اور یہ نیچے لووی اس کے قدم چھو رہا ہے
09:26اس کو سجدہ کر رہا ہے
09:28آپ نوٹ کر رہے ہیں اس چیز کو
09:29یہ پروفٹ لووی کا بھی سپیرچل فادر ہے
09:32اور ان کے کوئی ایک باپ نہیں ہوتے ہیں
09:34ان کے بہت سارے باپ ہوتے ہیں
09:36اب آپ نوٹ کریں کہ
09:37انکو نوریلا جاتا ہے
09:38جناب ٹی بی جوشوا کے چرچ میں
09:40اور وہاں پر جا کر
09:41گواہی کیا دے رہا ہے
09:42گواہی دے رہا ہے
09:43کہ جناب پہلے میری منسٹری کے اندر
09:45صرف پندرہ لوگ بیس لوگ آتے تھے
09:47اور جب سے میں نے ٹی بی جوشوا کو
09:49فالو کرنا شروع کیا
09:50اس کے سرمنٹ سننے شروع کی ہیں
09:51تب سے میرے چرچ کے اندر
09:53اوٹومیٹکلی پانچ سو ہزار
09:55چار ہزار لوگ آنا شروع گئے
09:57صرف دو سالوں کے اندر
09:59ان کے لیے بھیڑ سب سے بڑی چیز ہے
10:01یہی اچیفمنٹ ہے ان کے لیے
10:02عزیزو یسو مسیح کے کافی شاگرد تھے
10:04لیکن یسو مسیح کی جب
10:05سخت تعلیم کی بات آتی
10:07تو سب کے سب یسو مسیح کو چھوڑ گئے تھے
10:09ایونکہ یسو مسیح نے گصے میں
10:10اپنے بارہ شاگردوں سے بھی کہہ دیا تھا
10:12کہ اگر تم نے بھی جانا ہے
10:13تو مجھے چھوڑ کر چلے جاؤ
10:14لیکن پترس نے اسے کہا تھا
10:16خداوند ہم کہاں جائیں
10:17زندگی کی باتیں تو تیرے پاس ہیں
10:37چون کچھ مجھے کو چھوڑ کر چھوڑ کر دیا
10:40کچھ پیج بات کر دیا
10:43کچھ بات مجھے کوچک棄 ہے
10:45تو میموٹ سنفیش بات Limہ
10:46گروہ کی سب سے مجھے پیجaret
10:48بل Personal پر تب جسوڑ کر چھوڑ کر چھوڑ کر دیا
10:49چھوڑ کر دیا
10:50پسی بات پر طرح
10:51پیجوں کو دیا
10:53پیج بات کردہ کردی
10:56پیجوں کو بhasلط کچھ
11:01باتی دید
11:02اپنی بات عدد
11:04بات دید
11:06جیسو مسیح کی پرستش نہیں کرتے یہ ان کی پرستش کرتے ہیں
11:33If you expose expose me
11:36and listen to your
11:37words and Jehovah
11:38in the death of your
11:39twist
11:40and
12:02do i look like a pastor
12:05is that i can say that i can see pastor
12:09no
12:12no i really don't
12:14he said that i can't see pastor
12:16thank you jt
12:18benny is too hyper spiritual
12:20your tattoos are your testimony
12:22no they are not
12:24your tattoos are your testimony
12:26you said that your tattoos are your testimony
12:28because this people defend
12:30your tattoos are your testimony
12:32your tattoos are your testimony
12:34this is the past
12:36pastor
12:38or prophet
12:40you said that
12:42yeah yeah he used to have tattoos
12:44no i got my tattoos when i got saved
12:46he said that
12:48i have saved
12:50that
12:52it is saved
12:54it is not
12:56tattoos
12:58if you remember
13:00if you remember
13:02tattoos
13:04why
13:06why
13:08why
13:10why
13:12why
13:14why
13:15why
13:16why
13:18why
13:20why
13:22why
13:24why
13:26why
13:28why
13:30why
13:32why
13:34why
13:36why
13:38why
13:52why
13:54why
13:56why
13:58I have the mind of God. What do you tell me is your? I have the mind of God. I have the mind of God. Own business.
14:18I have the mind of God.
14:48Ungrateful, unholy, unloving, irreconcilable, slanderals without self-control, brutal, without love for what is good, traitors, reckless, conceited, lovers of players rather than lovers of God, holding to form of godliness but denying its power.
15:12Avoid these people.
15:14Is طرح کے لوگوں کو avoid کرنا ہے آپ نے.
15:16خدا کا کلام آپ کو صاف صاف بتا رہا ہے کہ اس طرح کے لوگ جو کہ آپ کو luxurious life دکھاتے ہیں.
15:24Super sports cars آپ کو دکھاتے ہیں کہ بھئی میں دیکھو کتنا زیادہ blessed ہوں.
15:28اس طرح کے لوگوں سے دور رہنا ہے جو کہ lovers of player ہیں.
15:32آپ کو یاد رکھنا ہے یہ جتنی prosperity gospel ہے یہ جتنے motivational speakers ہیں ان کا سارا focus ہوتا ہے blessing کے اوپر.
15:39اور یہ blessing کون سی یہ مانتے ہیں دنیاوی جسمانی چیزیں.
15:43وہ چیزیں جس کے پیچھے ہمارا جسم lust کرتا ہے.
15:46کس کے پیچھے لسٹ کرتا ہے جی؟
15:48luxury lifestyle کے پیچھے.
15:50امیر ہونے کے پیچھے.
15:51سپر کارز ہونے کے پیچھے.
15:54رتبہ ہونے کے پیچھے.
15:55پاور ہونے کے پیچھے.
15:56یہ ساری جسمانی چیزیں عزیزو.
15:58روحانی چیزیں کیا ہیں؟
15:59حلیمی.
16:00یسو مسی نے کہا کہ باوجود وہ بادشاہوں کا بادشاہ تھا اس کے پاس سردھرنے کی جگہ نہیں تھی.
16:05ایک property نہیں بائے کی یسو مسی نے.
16:07لیکن آپ نوٹ کریں
16:09کہ یہ لوگ نہ صرف properties بائے کرتے ہیں
16:12بلکہ اس کو show off بھی کرتے ہیں.
16:14تو clearly they are not following Jesus Christ.
16:16اسی لیے یہ ہمیشہ آپ کو پرانے اہدنامے سے حوالے دیں گے.
16:20آپ کو نئے اہدنامے سے یہ کبھی بھی حوالہ نہیں دے سکتے.
16:22کیونکہ جتنی تعلیم یسو مسی نے امیروں پر یا پیسے کے اوپر دی ہے
16:26کہ ان کا خدا کی بادشاہت میں داخل ہونا کتنا مشکل ہے.
16:29میرے خیال سے اور کسی بھی چیز پر یسو مسی نے اتنی بات نہیں کی.
16:33So all those people جو لوگ ان کو follow کر رہے ہیں
16:35وہ صرف اور صرف crowd کو دیکھ کر جا رہے ہیں.
16:38وہ صرف اور صرف دیکھ رہے ہیں
16:39کہ دیکھو ان کو کتنے زیادہ لوگ follow کرتے ہیں.
16:42وہ صرف اور صرف ان کے پیچھے ان کی prosperity دیکھ کے
16:45ان کی گاڑیاں دیکھ کے ان کے بنگلے دیکھ کے
16:47ان کی properties دیکھ کر جا رہے ہیں.
16:48اور جنہوں نے صرف اور صرف یسو مسی کو ایک tool سمجھا ہوا ہے
16:52آپ بس جب آپ فس جائیں نا تو تب آپ دعا کروالیں
16:54اور یہ جادوگر یہی کرتے ہیں
16:56اگر آپ کو لگتا ہے نا کہ ان کو آگ کیوں نہیں لگ رہی
16:58یہ تو بائبل بھی پکڑتے ہیں
17:00یہ تو پڑتے بھی ہیں
17:01یہ تو کلام بھی سنا رہے ہوتے ہیں
17:02اور لوگوں کو لگتا ہے ہمیں کیا لگے ان کی personal life سے
17:05کلام تو اچھا سنا رہے ہیں
17:06جبکہ کلام بھی manipulated ہے
17:08جھوٹا کلام ہے
17:10اور خدا کے کلام میں دیکھیں کیا لکھا ہے
17:11consequently faith comes by hearing
17:15سننے سے ایمان پیدا ہوتا ہے
17:17یعنی کہ کہاں سے سن کے ایمان پیدا کرنا ہے
17:21مسیح کے کلام سے
17:23ان کے کلام سے نہیں
17:24ان کے کلام سے اگر آپ ایمان پیدا کریں گے
17:27تو کن چیزوں پر ایمان پیدا ہوگا
17:29کہ بھئی تمہارا breakthrough بس ready ہے
17:31your breakthrough is ready
17:33but it's delayed and blocked by this
17:36یعنی کہ یہ تم گلتی کر رہے ہو
17:38اسی وجہ سے تمہارا breakthrough نہیں آ رہا
17:40تم private jets میں نہیں اور پا رہے
17:42تم فراری کے اندر نہیں بیٹھ پا رہے ہو
17:44تو عزیزو جیسے خدا کا کلام
17:46ہمیں warn کرتا ہے
17:47کہ سننے سے ایمان پیدا ہوتا ہے
17:49جو کچھ بھی آپ سن رہے ہیں
17:50اگر آپ غلط سن رہے ہیں
17:51تو آپ کا غلط ایمان پیدا ہوگا
17:53اگر آپ صحیح سن رہے ہیں
17:54تو آپ کا صحیح ایمان پیدا ہوگا
17:56اور اگر آپ غلط کو سنتے رہیں گے
17:58تو آپ کی زندگی میں
17:59ہمیشہ غلط results آئیں گے
18:01آپ کی زندگی
18:01full of بے وفائی ہوگی
18:03آپ کی زندگی کے اندر
18:04ہر وہ چیز ہوگی
18:05جو کہ ان کی زندگی کے اندر ہے
18:07کیونکہ آپ غلط کو سنتے ہیں
18:09اگر آپ مسیح کے کلام کو سنیں گے
18:11آپ کے اندر وفاداری آئے گی
18:13آپ خدا کو جانیں گے
18:14اور نہ صرف آپ کی زندگی میں
18:16حقیقی blessings آئیں گے
18:17آپ کو کسی چیز کی کمی نہیں رہے گی
18:19بلکہ آپ دوسروں کے لیے
18:21برکت کا باعث بن جائیں گے
18:23موسیقی
Be the first to comment