00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01نصر من اللہ وفتح قریب
00:06پورے پاکستان کو میری طرف سے
00:13اسلام علیکم
00:14جیسا کہ آپ جانتے ہیں
00:17گزشتہ رات
00:19ڈیڑھ اور دو کے درمیان میں
00:24بھارت نے ایک
00:26بوز دلانہ اور جاریانہ کاروائی
00:29اور جائلانہ کاروائی
00:30پاکستان میں کی
00:32اور اپنی فضائی عدود سے
00:35ہماری مقدس
00:39چھکانے جو مسلمانوں کی عبادتگاہ ہیں
00:44ہماری مساجد
00:45ان پر اپنے میزائل فائر کیا
00:48اور جیسے یہ میزائل فائر ہوئے
00:52تو اس کے چند ہی لمحوں میں
00:54پاکستان آرمی
00:56پاکستان ایئر فورس
00:59پاکستان فضائیہ نے
01:01اس کا فوری مو توڑ جواب دیا
01:05اور اس کے رد عمل میں
01:09اس عملے کو
01:11روکنے کے لیے
01:15بھارتی اس شرمناک عمل کو
01:19پاس پاس کرنے کے لیے
01:22جو رد عمل فوری دیا
01:25ہماری فضائیہ نے
01:26اس کے نتیجے میں
01:27بھارت کے تین رافیل تیارے
01:30نشت نابود تباہ کیے
01:33اور
01:35دو اس کے جو
01:37دوسرے جنگی تیارے تھے
01:39اور اس کے علاوہ تین ڈرون
01:41بھارت نے
01:44ایک بیانیاں بنایا تھا
01:46اور دنیا کو دکھاتا تھا
01:48کہ ہمارے پاس رافیل ہیں
01:49اور یہ دنیا کے
01:51طاقت ترین جہاز ہیں
01:52اور تیز ترین جہاز ہیں
01:53جس کا بول بالا ہوا
01:55اور یہ بوزدل
01:57مودی
01:58جو خود چھپا بیٹھا تھا
02:01اور اس نے
02:01اپنی فوج کو مروایا
02:04ہم اس پورے عمل کی
02:08بربور مضمت کرتے ہیں
02:09خواہ پاکستان آرمی ہو
02:12پاکستان گورنمنٹ ہو
02:13یا پاکستان کی عوام
02:15ہمارا بذہب
02:19ہمارا دین
02:20محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
02:23نے ہمیں سکھایا ہے
02:24ہمارا دین ہمیں
02:25سکھاتا ہے
02:27کہ امن
02:28سب سے بہتر عمل ہے
02:30لیکن
02:33اس کے ساتھ
02:36اگر ہم امن کی بات کرتے ہیں
02:37تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
02:39کہ ہم کسی کو جواب نہیں دے سکتے
02:41یا ہماری فوج کسی سے پیچھے ہے
02:43ہماری حکومت
02:44ہماری فوج
02:45ہماری باک آرمی
02:46جتنا عرصہ بھی
02:47یہ پچھلے پیلگام عملے کے بعد
02:49امن کی بات کرتی تھی
02:52تو وہ ہمیں ہمارا دین سکھاتا ہے
02:53لیکن دین یہ بھی سکھاتا ہے
02:55کہ کوئی ہم پر ظلم کرے
02:57کوئی جاریت کرے
02:58تو ہم اسے اس کا مو توڑ جواب دیں
03:00جو کہ کل بھارت کو دیا گیا
03:02میں اس سارے عمل پہ اپنی پاک فوج
03:06کو سلام پیش کرتا ہوں
03:08اپنی طرف سے
03:10اور پورے پاکستان کی طرف سے
03:13مجھے
03:18یقین ہے
03:19کہ اس وقت
03:20انشاءاللہ تعالی
03:22ہماری جو فوج ہے
03:24ہماری جو فضائیہ ہے
03:25وہ پوری طرح
03:27تگو دار میں بیٹھی ہوئی ہے
03:29اور ابھی جو
03:31رد عمل
03:32اس کا جانا ہے
03:33وہ انشاءاللہ
03:35عوام کی طاقت سے
03:37ہماری فوج جو دے گی
03:39اور اس میں بھارت کی چیکیں نکل جائیں گی
03:41چیکیں تو اس کی رات کو بھی نکل گئی
03:42بیگی بلی کی درہ وہ بھاگ گیا
03:44اور اس کے کسی بھی ائر بیس سے
03:47کسی بھی اس کے جنگی تیارے کو
03:49تو پاکستانی ائر فوس نے
03:50اڑنے ہی نہیں دیا
03:51وہ جیسے ہی تیک آف کرتا تھا
03:54اس کو وہیں مار دیتے تھے
03:55اینڈ پہ
03:55اخر اس کا
03:57یہ انہوں نے فیصلہ کیا
03:59کہ اب تمام لائٹیں بند کی جائیں
04:00تو جہاز اڑانے بند کیے جائیں
04:03تو اس
04:05پوزیشن میں جا کے
04:07اس کی رات کو بچت ہوئی
04:08اس نے جو بھوزدلوں والی یہ کرکت کی
04:10سیویین کے اوپر
04:11ایک بچی
04:12جو شہید باولپور میں ہوئی
04:14تمام انٹرنیشنل میڈیا
04:16میڈیا نے اس کی تصویریں دیکھی
04:17دل دلالہ ہونے والی وہ تصویر تھی
04:20اور بھارت کا یہ مکرو چہرہ جو ہے
04:22وہ دنیا کے سامنے آیا
04:23اور پاکستان آرمی کا جو
04:26بلندو بال
04:27مرال ہے
04:29جو اس وقت آسمانوں کو چھوڑ ہے
04:30وہ بھی دنیا کے سامنے آیا
04:32ائر فورس اور فضائیہ کا جو
04:34مرال ہے وہ دنیا کے سامنے آیا
04:36اور دنیا کو یہ دکھایا کہ نہیں
04:39پاکستان اپنا دفعہ کرنا جانتا ہے
04:41پاکستان آرمی اپنے دفعہ میں
04:43جواب دینا جانتی ہے
04:46تو اس پہ ہم پوری عوام کی طرف سے
04:50اور اپنی طرف سے پاک فوج کو یقین دلاتے ہیں
04:52کہ ہم سپس سلائی دیوار کی طرح آپ کے پیچھے کھڑیں
04:56آپ کے ہر فیصلے کے ساتھ ہم کھڑیں
04:58اور وزیراعظم پاکستان اور پاکستان کی حکومت
05:01نے بھی آج آپ کو ایک اختیار دے دیا
05:02کہ آپ جو فیصلہ کریں گے
05:04ملک کی سالمیت کی خاطر
05:06یہ قوم آپ کے ساتھ ہے
05:08اور موطی کو میں ایک بات بتانا چاہتا ہوں
05:10کہ تم کیا جانو ایک چھوٹکی
05:14صندور کی قیمت مودی بابو
05:16ابھی تو
05:18سواگ رات باقی ہے
05:19جو کہ ہم نے منانی ہے
05:22تو تمہیں لکھ بتا جائے گا
05:24کہ آگے ہونا کیا
05:26بہت شکریہ جی
05:28پاک فوج زندہ باد
05:30پاکستان پائندہ باد
Comments