00:00Assalamualaikum
00:30لیکن آج ہم سیر کرنے جا رہے ہیں یورپ کے پانچ سب سے امیر کنٹریز کی
00:34لیکن آپ کو سن کر حیرانگی ہوگی
00:36کہ پانچ سب سے امیر ممالک میں اٹلی جرمنی فرانس اور یوکے نہیں آتے
00:41سب سے پہلے لیکزمبر جو صرف دو ہزار پانچ سو چھاسی کلومیٹر میں پھیلا ہوا چھوٹا سا کنٹری ہے
00:48جس کی عبادی چھے لاکھ تیہتر ہزار کے قریب ہے
00:52اسے یورپ کا سب سے امیر ترین کنٹری مانا جاتا ہے
00:55لیکزمبرگ 84 بلین ڈالر کے ساتھ نہ صرف یورپ
01:00بلکہ پوری دنیا میں سب سے امیر ترین کنٹریز میں آتا ہے
01:03کوویٹ جب پوری دنیا میں پھیل رہا تھا
01:06اس وقت بھی لیکزمبرگ کی ایکانومی 0.9 فیصد کے ساتھ گروت کر رہی تھی
01:11یہاں کے لوگ دنیا میں سب سے زیادہ پیسہ کماتے ہیں
01:14اور ایوریج انکم کے لحاظ سے یہ دنیا کے پہلے نمبر پڑھاتا ہے
01:18یہ ایک لاکھ 28,000 ڈالر لیکزمبرگ کے لوگوں کی ایوریج انکم ہے
01:23جو پاکستانی 3 کروڑ 50 لاکھ کے برابر ہے
01:26ان کی اتنی مضبوط ایکانومی کا راز ہے
01:29یہاں کی کرپشن سری گورنمنٹ اور فینانس ایکٹر
01:32ہر کسی کو یہاں کی گورنمنٹ پر اعتماد ہے
01:35اور لوگ بہت زیادہ پیسہ انویسٹ کرتے ہیں
01:37لیکزمبرگ کاروباری اداروں پر ٹیکس بہت کم لگاتا ہے
01:41جس کی وجہ سے پوری دنیا سے کمپرنس اپنے دفتر اس کنٹری میں کھولنا چاہتی ہیں
01:46لیکزمبرگ تعلیم اور صحت پر بھی بہت زیادہ حرچ کرتا ہے
01:50لیکزمبرگ کا داروں حکومت بھی لیکزمبرگ سٹی ہے
01:53جو بہت خوبصورت شہر ہے
01:55اس کنٹری میں یورپ سے بہت زیادہ لوگ سہر کے لیے آتے ہیں
01:592023 میں 14 لاکھ لوگوں نے اس کا وزٹ کیا
02:03اس شہر میں آپ جب جائیں گے تو اندازہ ہو جائے گا
02:06کہ یہ واقعی بہت امیر کنٹری ہے
02:08اس شہر کی نائٹ لائف بھی امیروں کے لیے ہیں
02:11کلپ اور بارز آپ کو ساری رات کھلے ہوئے نظر آئیں گے
02:15اس شہر میں آپ کو جدید اور تاریحی دونوں امارتیں نظر آئیں گی
02:19ایکانومی کا بہت سا حصہ ٹوریزم پر مشتمل ہے
02:22اولڈ ٹاؤن کا لوگ سب سے زیادہ وزٹ کرتے ہیں
02:26جہاں سب سے زیادہ تاریحی امارتیں مجود ہیں
02:28اسے اولڈ کورٹر آف لیکزمبرگ بھی کہا جاتا ہے
02:32یہ یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج کا حصہ بھی ہے
02:35دوستو نومبر کے مند سے کچھ جوپس بھی آفر کی جا رہی ہیں
02:38جن کے لینکز آپ کو ڈسکرپشن میں مل جائیں گے
02:41جس میں مووی جوپ کی ویب سائٹ سب سے زیادہ فیموس ہیں
02:45لیکزمبرگ کا لٹریسی ریٹ سو فیصد ہے
02:47متب پورا کنٹری ہی پڑھا لکھا ہے
02:50اس کنٹری کی سب سے فیموس یونیورسٹی
02:53یونیورسٹی آف لیکزمبرگ ہے
02:55اس یونیورسٹی میں پیچولر میں پڑھنے کا حرچہ
02:58اٹھانہ سو یورو سلانہ ہے
02:59اور ماسٹر پروگرام کی فیص
03:01ایک ہزار یورو سے چار ہزار یورو تک ہے
03:04اس یونیورسٹی کا لنک بھی آپ کو ڈسکرپشن میں مل جائے گا
03:08دوسرے نمبر پر سویزلینگ
03:10اسی یورپ کا دوسرا سب سے امیر کنٹری مانا گیا ہے
03:13یہ کنٹری لگزری لائف سٹیل کے لیے بھی جانا جاتا ہے
03:16کیونکہ یہاں کے لوگوں کی ایوریج سلانہ ہنکم
03:25بھی زیادہ اس کنٹری کی گروت میں اضافہ ہو رہا ہے
03:27نام سویزلینڈ کا آئے تو سب سے پہلے آپ کے ذہن میں
03:30خوبصورتی آتی ہے
03:32قدرتی خوبصورتی سے یہ کنٹری مالا مال ہے
03:35یہاں کے لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے
03:37کہ انہیں بزنس کرنے کا بہت زیادہ شوک ہے
03:40ماں بیٹی کے ساتھ باپ بیٹے کے ساتھ بھی بزنس کرتا ہے
03:44اس کنٹری نے بہت سی انوینشن بھی کی ہیں
03:46آج ماؤس پوری دنیا استعمال کر رہی ہے
03:49اس کو اجاد کرنے والا کنٹری بھی سویزلینڈ ہے
03:52اس کنٹری کی آمدنی کا بہت بڑا حصہ
03:55ٹوریزم سیکٹر سے آتا ہے
03:56پچیس لاکھ لوگ اس کا سلامہ وزٹ کرتے ہیں
03:59اس کنٹری کی کل عبادی نوے لاکھ کے قریب ہے
04:03اس کنٹری کی اکانومی کو مضبوط بنانے میں
04:05ٹوریزم کے بعد فنینشل سیکٹر بھی ہے
04:08سویس بینک کا نام تو آپ نے سنا ہوگا
04:11دنیا کے بہت سے پولیٹیشنز اپنا پیسہ اس بینک میں رکھواتے ہیں
04:14کیونکہ یہ سب سے محفوظ بینک سمجھا جاتا ہے
04:17ویسے ہمارے کچھ پولیٹیشنز نے بھی پیسہ سویس بینک میں رکھوایا ہوا ہے
04:21جسے آج تک کوئی پاکستان نہیں لا سکا
04:24یہاں کی ہائی کوالٹی آف ایجوکیشن بھی
04:28اس کنٹری کو امیر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
04:31اور یہاں بیروزگاری بھی بہت کم ہے
04:33اس کنٹری کی کرنسی سویس فرینک ہے
04:36جو یورو سے بھی زیادہ مضبوط ہے
04:38ایک سویس فرینک پاکستانی 321 روپے کے برابر
04:41اور انڈین 97 روپے کے برابر ہے
04:43سویزیلینڈ بھی چھوٹا کنٹری ہے
04:46اس کا کل رقبہ 41,000 مربع کلومیٹر ہے
04:49لیکن بہت سے کرور پتی اس علاقے میں آباد ہیں
04:52اس کنٹری کا کیپٹل برنڈ سٹی ہے
04:55یہ پورا کنٹری ہی بہت خوبصورت ہے
04:57اس کنٹری کے ٹرین کا سفر سب سے زیادہ فیمس ہے
05:01بیسل سٹی اور جنیوہ میں بھی ٹورسٹ بہت زیادہ آتے ہیں
05:05سویزیلینڈ کا لٹریسی ریٹ 99 فیصد ہے
05:08اور دنیا کی بہترین یونیورسٹیز بھی مجود ہیں
05:10جن میں یونیورسٹی آف زیوریچ
05:12یونیورسٹی آف بیسل
05:14اور سویس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی شامل ہیں
05:17سویزیلینڈ میں یونیورسٹی کی فیص 12,000 سویس فرینک پر سمیسٹر ہے
05:21اور رہنے کا مہانہ حرچہ 1500 سویس فرینک سے 2500 سویس فرینک ہے
05:26سویزیلینڈ کی یونیورسٹیز اور جوبز کے لنک آپ کو ڈسکرپشن میں مل جائیں گے
05:31اس کنٹری کے امیر ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں
05:34جن میں بینکنگ سیکٹر کا مضبوط ہونا
05:36فارماسوٹیکل، بائیو ٹیکنالوجی اور گھڑی سازی کی یہاں بہت اچھی کوالٹی تیار کی جاتی ہے
05:43جو پوری دنیا میں بہت مہنگی سیل ہوتی ہیں
05:46سویزیلینڈ کی قدرتی خوبصورتی ٹوریزم کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے
05:51اور ان ٹوریسٹے آمدنی بڑے پیمانے پر اکٹھی ہو جاتی ہے
05:55ٹوریزم میں سب سے فیمس سویزیلینڈ کے ایلپس ہیں
05:58نوروے
05:59نوروے ایسا کنٹری ہے جہاں کچھ علاقوں میں آدھی رات کو بھی سورج دکھائی دیتا ہے
06:04نوروے کو لوگ خوبصورتی کے ساتھ ساتھ امیری کی وجہ سے بھی جانتے ہیں
06:09جی ہاں
06:10اسے یورپ کا تیسرا سب سے امیر ملک مانا جاتا ہے
06:13اس بات کا ثبوت اس کنٹری کی جیڈی بھی ہے
06:16اس کنٹری کا کل رقبہ تین لاکھ پچاسی ہزار مربع کلومیٹر ہے
06:20اور یہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ پچپن لاکھ آبادی والا ملک ہے
06:24یہاں رہنے والے لوگ دنیا میں سب سے زیادہ خوشحال لوگوں میں شمار کیے جاتے ہیں
06:29اس کنٹری کی جیڈی بھی ایک لاکھ بیس ہزار آٹھ سو انسٹھ بلینڈ ڈالر ہے
06:34نوروے کے امیر ہونے کی ایک وجہ یہ تھی کہ انیس سو انتر میں یہاں تیل کی دریافت ہوئی
06:40جس نے اس کنٹری کی تقدیر کو بدل دیا
06:42نوروے میں تقریباً ایک تالیس ہزار پاکستانی آباد ہیں
06:46اور انڈین کی تعداد تئیس ہزار کے قریب ہے
06:49نوروے کو امیر کرنے میں سی فوڈ نے بھی بہت اہم کردار ادا کیا
06:54اس کنٹری کو نوبل پرائز کا گھر بھی کہا جاتا ہے
06:57کیونکہ ہر سال نوبل پرائز بھی اسی ملک میں دیا جاتا ہے
07:01نوروے کا کیپیٹل آسلو ہے
07:03نوبل پرائز کی تقریب بھی اسی شہر میں منوقت کی جاتی ہے
07:07یہ شہر دنیا کی سب سے ساپ فضا رکھتا ہے
07:10اسی وجہ سے اسے 2019 میں گرین کیپیٹل کا حطاب بھی دیا گیا
07:15دوستو نوروے میں دنیا کا سب سے بہترین تنیمی نظام موجود ہے
07:19کیونکہ اس کنٹری کی دیاست کو فلاحی دیاست بھی کہا جاتا ہے
07:23جہاں گورنمنٹ لوگوں کا اچھے سے حیال رکھتی ہے
07:26اور اسی وجہ سے تیل کی آمدنی کا کچھ حصہ لوگوں پر بھی لگائے جاتا ہے
07:31نوروے کا لیٹریسی ریٹ سو فیصد ہے
07:34مطلب پندرہ سال سے زائد عمر لوگ پڑھنے لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
07:39اس کنٹری کی فیمس یونیورسٹی یونیورسٹی آف اوسلو ہے
07:43اس کنٹری کی یونیورسٹی میں پڑھنے کا سلانہ حرچہ دو لاکھ سے تین لاکھ نوروین کرونے ہیں
07:48نوروے میں استعمال ہونے والی کرنسی نوروین کرونے ہیں
07:52جو پاکستانی پچیس روپے کے برابر اور انڈین آٹھ روپے کے برابر ہے
07:56نوروے کے لوگوں کی سلانہ آمدنی اٹھاسی ہزار ڈالر ہے
08:00مطلب اس کنٹری کے لوگ بھی امیر ہیں
08:03اور لگزری لائف گزارتے ہیں
08:05اسی وجہ سے یہ دنیا میں سب سے زیادہ خوشحال لوگوں میں بھی آتے ہیں
08:09دنیا میں سکی بھی اسی کنٹری سے شروع ہوئی تھی
08:12اس کے علاوہ ٹیلین اور کمپنی بھی نوروے کی ہے
08:15جو ہماری کنٹری میں مجود ہے
08:17نوروے میں سب سے زیادہ جوبز آئی ٹی سے ریلیٹڈ مجود ہیں
08:21اس کے علاوہ ہیلتھ کیر اور انجیننگ کی جوبز بھی مجود ہیں
08:25اس کنٹری کی جوبز سے ریلیٹڈ لنک بھی آپ کو ڈسکرپشن میں مل جائے گا
08:29آئرنینڈ
08:31آئرنینڈ ایسا کنٹری ہے جسے ٹورسٹ بہت پسند کرتے ہیں
08:34کیونکہ یہاں خاص طور پر شراب پانی کی طرح پی جاتی ہے
08:38اور آیاشی کرنے والے ایسی جگہوں کو پسند کرتے ہیں
08:41اس کنٹری میں سب سے زیادہ وائن اور بیر پی جاتی ہے
08:44اس کنٹری کی کل عبادی صرف باون لاکھ ہے
08:48دنیا نے اس کی اکانومی کی مضبوطی دو ہزار آٹھ اور دو ہزار نو میں دیکھی
08:53جب پوری دنیا میں فائنانچل کرائسس چل رہا تھا
08:55لیکن اس کی اکانومی مضبوطی سے کھڑی تھی
08:58اس کنٹری کے امیر ہونے کی وجہ ٹیکس ہیمن ہونا ہے
09:01مطلب ٹیکس بہت کم لیا جاتا ہے
09:04جس سے گوگل، پی فائزر اور میٹا جیسی بڑی کمپنیز نے
09:08اپنا پیسہ اس کنٹری میں رکھنا شروع کر دیا
09:10جس سے اس ملک کو بہت فائدہ ہوا
09:13اور اس سے آئرلینڈ کے لوگوں کو روزگار بھی ملا
09:16دوسرا جی ڈی بی بھی تیزی سے بڑھنے لگی
09:18آج آئرلینڈ کی جی ڈی بی پنتالیس بلین ڈالر ہے
09:22اور یہاں کے لوگوں کی سلانہ حامدنی نوے ہزار ڈالر ہے
09:26مطلب سب بہت پیسہ کماتے ہیں
09:28آئرلینڈ میں بہت سی انڈسٹریز موجود ہیں
09:30لیکن ایکسپورٹ میں سوفٹویل اور فارماسوٹیکل کمپنیز سرے فرست ہیں
09:35اس کنٹری کی ٹوٹل جی ڈی بی میں سے
09:38باون فیصد سرویسی سیکٹر سپورٹ کرتا ہے
09:40آئرلینڈ کورنمنٹ انفرسٹرکچر کو بہتر سے بہتر بناتی جا رہی ہے
09:45تاکہ آنے والے وقت میں آئرلینڈ مزید بہتر ہو سکے
09:48آئرلینڈ میں پاکستانیوں کی تعداد پندرہ ہزار کے قریب ہے
09:52جبکہ انڈین کی تعداد پچانوے ہزار کے قریب ہے
09:55آئرلینڈ میں استعمال ہونے والی کرنسی یورو ہے
09:58جو پاکستانی تین سو ایک روپے کے برابر
10:00اور انڈین نوے روپے کے برابر ہے
10:03آئرلینڈ کا کیپٹل ڈبلن ہے
10:04جو بہت تاریخی شہر ہے
10:06یہاں آپ کو قدیم زمانے کا آرکیٹیکچر ہر جگہ نظر آئے گا
10:10آئرلینڈ کی فیمس یونیورسٹی
10:12یونیورسٹی کالیڈ ڈبلن ہے
10:14یہاں پڑھنے کا حرچہ دس ہزار یورو سے پچیس ہزار یورو ہے
10:18بہت سی آئرلینڈ کے یونیورسٹی سکولرشپ بھی آفر کرتی ہیں
10:22جن کا لنک بھی آپ کو ڈسکرپچن میں مل جائے گا
10:25اس کے علاوہ آئرلینڈ میں آئی ٹی کی جوبز
10:27ہیلتھ کیر
10:28انجینرنگ اور کرسٹرکشن کی جوبز موجود ہیں
10:31آئسلینڈ
10:32یورپ کا ایسا کنٹری جو بہت خوبصورت ہے
10:35اسے یورپ کا پانچوہ سب سے امیر کنٹری مانا جاتا ہے
10:39آئسلینڈ کے امیر ہونے کی ایک اہم وجہ
10:42سستی بجلی ہے
10:43جو بڑی تعداد میں ہائیڈرو پاور
10:45اور گرم چشموں سے حاصل کی جاتی ہے
10:48جس سے صلیتی ترقی میں اضافہ ہوتا ہے
10:51آئسلینڈ میں ایلمونیم انڈسٹری پوری دنیا میں
10:53اپنی پروڈکٹ ایکسپورٹ کرتی ہے
10:55اس کے علاوہ اس کنٹری کے امیر ہونے میں
10:58ٹوریسٹ انڈسٹری نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے
11:00آئسلینڈ قدرتی خوبصورتی سے مالا مال ہے
11:03اور اسی وجہ سے ٹوریسٹ بڑی تعداد میں آتے ہیں
11:06دو ہزار تئیس میں تئیس لاکھ لوگوں نے اس کا وزڈ کیا
11:10آئسلینڈ کی جیڈی وی 31 بلین ڈالر ہے
11:13اور جہاں پر رہنے والے لوگ
11:15اٹھتر ہزار ڈالر سانانہ کماتے ہیں
11:17آئسلینڈ میں استعمال ہونے والی کرنسی آئسلینڈک کرونا ہے
11:21جو پاکستانی دو روپے کے برابر ہے
11:24اور انڈین ساٹھ پیسے کے برابر ہے
11:26ملک میں اسی ہزار سے زیادہ کمپنیز ریجسٹرڈ ہیں
11:30آئسلینڈ کا کیپٹل ریک جیوک ہے
11:32جو بہت خوبصورت سٹی ہے
11:34آئسلینڈ میں ٹوریزم، آئی ٹی، فیشرمن، ایگری کلچر
11:37اور ٹیچر کی جوبز موجود ہیں
11:39آئسلینڈ میں جوب سے ریلیٹل لنک
11:42آپ کو ڈسکرپشن میں مل جائے گا
11:44دوستو ان سب میں سے آپ کو کونسی کنٹری اچھی لگی
11:47کومنٹ میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا
11:49یہ تھی آج کی ہماری انفرمیٹیف اور دلچسپ ویڈیو
11:52نئے آنے والے دوستوں سے گزارش ہے
11:54ہمارے چینل کو سبسکرائب اور لائک ضرور کیجئے گا
11:57اگلی ویڈیو تک اللہ حافظ
Comments