Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 10/05/2025
Pakistan Rocked_ India Shocked - Drone Missiles shot down by Pakistan - Modi exposed - War Room

Category

🗞
News
Transcript
00:00جیو نیوز
00:30اس بات کو واضح کیا ہے کہ پندرہ مقامات پر پاکستان میں حملے کی خبر جھوٹ کا پرندہ ہے
00:38اور ڈی جی آئیس پیار نے یہ بھی واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان اگر حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا اور اس کی گونج بھی ہوگی
00:46کس طرح سے بھارت نے یہاں پر ڈرون بھیج کر پاکستان میں مختلف مقامات پر نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے
00:53اور کس طرح ان ڈرونز کو مار گرائے گیا ہے اس کی پوری تفصیل بھی انہوں نے اپنی سپریس بریفنگ میں سامنے رکھی ہے
00:59اس کے ساتھ ساتھ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھی بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بھارت کو اس بات کا ذمہ دار ٹھہرا ہے
01:06کہ اس کی جانب سے اس جاریت اور جنگی محول کو بڑھائے جانے کا کردار ادا کیا جا رہا ہے
01:12اور اس کے بعد کوئی ایسی صورت باقی نہیں رہ جائے گی کہ پاکستان بھی بھارت کو اس کی اس جاریت پر مبنی کاروائیوں کا بھرپور جواب دے
01:23کیا صورتحال اس وقت ہے اور آگے آنے والے گھنٹوں میں اور دنوں میں کیا ہو سکتا ہے
01:30اس سے متعلق ہم حکومتی شخصیات سے بھی بات کریں گے اور سینے صحافی اور تجزیہ کاروں سے بھی بات کریں گے
01:35اور ان کا موقف جانے کی کوشش کریں گے اس کے ساتھ ساتھ مسلسل جو حقائق پر مبنی خبریں ہیں
01:41اصل معلومات ہے اس سے ہم آپ کو آگاہ کر رہے ہیں
01:45اور جیو نیوز اپنی نشیات میں اپنی ویب سائٹ پہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے سے
01:51مستند اور قابل اعتبار خبر آپ کے سامنے لڑا رہا ہے
01:54ہم اس وقت بات کریں گے ہمارے ساتھ سینئر صحافیوں میں شہزاد اقبال، ارشاد بھٹی، نحمل صرفراز اور مزر ابباس موجود ہیں
02:05نے آئی ہیں اور اس کی کچھ بریفنگ میں تصدیق بھی کی اور کچھ حقائق بھی سامنے رکھے
02:10ڈی جی آئیس پی آر نے وزیر خرجہ نے بھی کہا ساتھ وزیر دفاع کا بھی بیان ہے
02:14کیا ہو سکتا ہے اگلے آنے والے گھنٹوں میں اور اس وقت کیا سب سے ضروری ہے پاکستان کے لیے
02:21اس بھارت کے طرف سے کی جانے والی جاہریت کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدام کرنے کا فیصلہ
02:26جی جریت بہت شکریہ میرے خال سے ایک بات تو واضح ہے کہ جو انڈین پریس لیز تھی
02:33جس میں بتایا گیا کہ راحت کو پاکستان کی طرف سے حملے کیا گئے اور کوئی پندرہ
02:38مقامات پر وہ حملے تھے اور تمام کے تمام جو ہے وہ ناکارہ بنا دیئے ناکام
02:42بنا دیئے اور انڈین میڈیا تو اس فور انڈرڈ کی بات کر رہا ہے کہ ان مزائلز کے
02:48ذریعے پاکستان کے اٹیک کو ناکام بنایا تو یہ تو بڑا کلیلی بتایا گیا ابھی
02:52دیپیٹی پرائم میریسٹر کی طرف سے بھی اور ڈی جی آئی اسپی آر کی طرف سے بھی
02:55کہ اس قسم کا کوئی اٹیک جو ہے وہ نہیں تھا اور جو پریزر ٹیلز کی
03:00ڈی جی سی وہ بھی انہوں نے بتایا کہ کس طریقے سے وہ ہم مونٹر کر رہے
03:03تھے اور کہاں پہ جا کے اس کو پر سٹریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور غالبا
03:09شاہد وہ یہی بتا رہے تھے کہ ان میں سے کچھ جو تھے وہ امری سر میں ہی
03:12جو ہے بلاسٹ ہو گئے تھے تو پاکستان تو اس چیز کو کمپلیٹلی ڈینائے
03:15کر رہا ہے جو انڈیا کا ایک کلیم ہے کہ ہم نے ایک اگریشن اگریشن
03:19کٹے کی کوشش کی اور اس میں میں ناکامی ہوئی دوسرا جہاں تک یہ
03:22ڈرونز آلا معاملہ ہے وہ بھی ہمارے سامنے ہے پچیس سے انتیس کا
03:24نمبر آرہا ہے جو ہم گرا چکے ہیں اب یہ وزیر خارجہ ہو پاکستان کے
03:28ڈیپیٹو پرائم منسٹر صاحب ڈان صاحب ڈی جی آئی اس پیاری آپ سے کچھ
03:31زیادہ پہلے جو غیر بلکی چینل سے بات کرتے ہوئے خواجہ
03:34حاصل نے کہا ہے انہوں نے تو بڑا واضح کیا ہے کہ اب اس جنگ کو جو
03:37ہے نا یہاں پہ روکنا بڑا مشکل ہو گیا ہے یہ معاملہ مزید
03:41ایسکلیٹ ہوتا جا رہا ہے اور تو وہ تسلیم کر رہے کہ عالمی
03:44قوت ہے جس پہ امریکہ فورفرنٹ ہوا رہے انہوں نے وزیر
03:46خارجہ امریکہ کے وزیر خارجہ نے ابھی پرائم منسٹر سے بات
03:49بھی کی ہے تو وہ اس پہ گہری نظر رکھے ہوئے ہیں وہ معاملات
03:52کو سیٹل کرانے کی کوشش کر رہے ہیں اس کے علاوہ جو اس وقت ہماری
03:56طرف سے جو وہ بڑا واضح جو جہاریت بھارت نے کی ہے کل بھی اس کا بھی
04:08جواں دے گا تو اب یہ میٹر آف ٹائم ہے کہ کب اور کس طریقے سے اور کس
04:13وقت یہ دیا جائے گا یہ اب ہم نے فیصلہ کرنا ہے لیکن یہ بات بڑی
04:16کلیر ہے چاہے آپ دیفنس مرسل کا بیان دیکھ لیں کہ آپ اس جنگ
04:19کو یہاں پہ محدود رکھنا یہ ہمارے بس کی اکیلے کی بات نہیں
04:23رہی ہے اس میں اگر انڈیا جو ہے وہ بھی پیچھے ہٹتا ہے اس قسم کی
04:28جہاریت بند کرتا ہے تو ہی معاملہ سیٹل ہو سکے گا ورنہ پاکستان
04:32کے ارازے تو اب بڑے واضح لگتے ہیں کہ بھی ویل رسپونڈ اس وقت شازیب
04:37خانزادہ بھی ہماری اس نشات میں شامل ہو چکے ہیں مدربا سے پاکستان
04:40کی جانب سے تو اصولوں کو مدنظر رکھا جا رہا ہے پاکستان جس
04:44بات کا اعلان کر رہا ہے اس پر عمل کر رہا ہے بھارت نے پہلے عالمی
04:48اصولوں کی خلاف ورزی کی پاکستان کی جو فضائی حدود ہے اس کی خلاف
04:52ورزی کرنے کی کوشش کی پاکستان کی اے سپیس کو وائلٹ کیا جا رہا ہے
04:56بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا پاکستان یہ سب چیزیں
05:00بھارت کے خلاف نہیں کر رہا ہے جو بھارت اقدامات کر رہا ہے جاریت
05:03کہ اس کا مہتوڑ جواب دینے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے
05:07تو پھر بھارت کہتا یہ کہ یہ واقعہ کرنے کے بعد
05:10ہم اس جاریت کو آگے نہیں بڑھانا چاہتے
05:12لیکن اس کے برعکس اقدامات کر رہا ہے
05:15یہ بلکل دیکھئے بہت واضح طور پر چیز سامنے آ رہی ہے
05:19کہ پاکستان مسلسل کوشش کر رہا ہے
05:20کہ انٹرنیشنلی دنیا جو ہے وہ بھارت کو روکے
05:24بھارت اگریسر ہے یہ مانے
05:26بھارت نے پہلا بھی جو ڈراما کیا تھا
05:29جو پلگام کے بعد پاکستان پر الزام لگایا تھا
05:31وہ بھی جھوٹ کا پلندہ تھا
05:33اور کل جو باتیں کی جاری ہیں
05:35آج جو باتیں کی جاری ہیں وہ بھی جھوٹ کا پلندہ ہے
05:38اور جس طریقے سے یہ سوچنا پڑے گا
05:41کہ بھارت نے کیوں یہ الزام لگایا
05:43کہ پاکستان نے امرد سر والا جو الزام لگایا پاکستان
05:46اس لیے کہ بھارت کو پتا ہے
05:48کہ اس وقت جو صورتحال ہے
05:50اس وقت جو صورتحال وہ کریئٹ کر رہا ہے بھارت کے اندر ایک پینک ہے
05:56اور پینک کیا ہے پینک یہ ہے کہ ان کے جو جہاز گرائے گئے وہ بھارت کے لیے بہت بڑا نقصان ہے
06:03اور بہت کم ہوا ہے کہ اتنے کم وقتوں میں جو ہے وہ ہماری جو ایفوس ہے
06:08اس نے ان کے پانچ جہاز گرائے دیئے یہ جو چیزیں ہیں یہ بھارت آج یہ جو ڈرونز کا ڈراما ہے
06:14یہ کیوں کریئٹ کیا گیا یہ کریئٹ ہی اسی لیے کیا گیا ہے اس نے
06:18کہ وہ جو سپکی ہے اس کو مٹانے کی کوشش کی جاری ہے
06:21لیکن دنیا سپیڈلی اگریسیولی چیزوں کو سمجھے بھارت کو روکنے کی کوشش کرے
06:28اس لیے کہ پاکستان آخر کب تک ایک ریسٹرین کی پولیسی جو ہے وہ ایڈاپٹ کرتا رہے گا
06:34کس طرح جو بھارت جو ہے جس طریقے سے چیزیں کر رہا ہے
06:38آپ دیکھیں کہ آج جو ہے آلموسٹ خدا کا شکر ہے
06:42کہ جو کرکٹ ٹیموں پر اٹیک والا مسئلہ تھا پنڈی میں
06:46اگر کوئی بڑا نقصان ہو جاتا تو ہمیں
06:48ہماری انٹرنیشنل کرکٹ ابھی بڑے سالوں بعد واپس آئی ہے
06:51تو بہت بڑا نقصان ہو سکتا تھا
06:53تو بھارت کے جو ڈیزائن ہیں وہ بہت کلئر ہیں
06:56وہ بہت صاف نظر آ رہے ہیں
06:58اور وہ اس کی بوکلاہٹ کا مو بولتا ثبوت ہیں
07:01لیکن پاکستان نے اب تک جو پولیسی اپنائی ہے
07:05وہ میرا خیال ہے بہت درست پولیسی ہے
07:07کہ پاکستان اگریسیولی نہیں جا رہا
07:09پاکستان امیجیٹلی پاکستان نے رسپونس نہیں کیا
07:12پاکستان نے یہ بتا دیا ہے
07:14کہ ہم رسپونس کا رائٹ جو ہے
07:16وہ یو این چارٹر کے اختہت ہم ریزرو رکھتے ہیں
07:19اور وہ ہم جب بھی استعمال کریں گے
07:21مزب آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان نے جو اقدامات کیے
07:24وہ بھی بھارتی جاریت کے جواب میں تھے
07:26پاکستان نے اس بات کا واضح اعلان کیا تھا
07:29کہ وہ کوئی جاریت نہیں کریں گے
07:31وہ بھارت پر حملہ نہیں کریں گے
07:32لگر بھارت نے حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جا گیا
07:34لیکن اب بھارت نے جب وہ حملہ کیا
07:36اس کے جواب میں بھی اس کو حضیمت اٹھانی پڑی ہے
07:38اور اس کے بعد اس کو مزید ایسے اقدامات کرنے پڑے ہیں
07:40تو شعظیب خانزادہ صاحب جس دباؤ کا مہدی حکومت پہلے شکار تھی
07:44اندرونی طور پر ملک میں سیاسی طور پر
07:47اس کی وجہ سے وہ ایک جاریت کا رستہ اپنانا چاہتے تھے
07:50اور اس کے بعد مزید شرمندگی اٹھانی پڑی
07:52کل رات تک جو خبریں آئیں عالمی سطح پر
07:55انہوں نے مزید اضافہ ہی کیا
07:58اس معلومات کی تصدیق کرنے کے عمل میں
08:00کہ رفعال جہاز کس طرح دباؤ کیے گئے ہیں
08:02پاکستان کی فضائے کی طرف سے
08:04تو وہ خیفت اور وہ شرمندگی
08:06اب ایک بڑا مسئلہ بن گئی ہے
08:07کیا بھارت کے لیے اس لیے سب ہو رہا ہے
08:09یہ بلکل ایک تو اس لیے ہو رہا ہے
08:11جنیت کیونکہ ایک انٹرنیشنل لابی
08:13بھارت کی پائی جاتی ہے
08:15صرف بغربی ممالک میں نہیں
08:17بلکہ بغربی میڈیا میں بھی
08:18مگر اس کے باوجود
08:19دیکھیں جو ہیڈ لائن ہے
08:20ہر اخبار کی
08:21بھارت نے پاکستان میں حملہ کیا
08:23اور انتیس سیویلین مار دیئے
08:25مگر اس کے باوجود
08:26نیویوک ٹائمز سے لے کر
08:28گارڈین سے لے کر
08:29دیگر اخباروں کی جو ہیڈ لائن ہے
08:31اور نیوز ایجنسیز کی
08:32وہ یہ ہے
08:41ہے کہ فرانس کا ایک جنگی
08:43تیارہ جو آج تک نہیں گرا تھا
08:45وہ پاکستان نے مار گرایا ہے
08:47اور پاکستان کہہ رہا ہے کہ ہم نے تین مار گرایا ہیں
08:49فرنچ اوفیشل سے ایک کو کنفرم کر رہا ہے
08:51باقی کی تحقیقات کا کہہ رہا ہے
08:52اور میڈیا ساتھ میں یہ ریپورٹ کر رہا ہے کہ انڈین اوفیشل
08:55خاموش بیٹھے ہیں
08:56آف در ایکارڈ کنفرم کر رہے ہیں
08:58آن در ایکارڈ کوئی جواب نہیں دے رہے ہیں
08:59تو یہ جو ہیڈ لائن ہے
09:01آپ نے پاکستانی میڈیا تو بند کیا ہوا ہے بھارت میں
09:02آپ نے پاکستان کے سیلیبریٹیز کے اکاونٹ بھی بند کیا ہوا ہے بھارت میں
09:05آپ نے بھارت کے میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کیا ہوا ہے
09:08کہ یہ بولو اور یہ مد بتاؤ
09:10کہ بینل اقوامی جہاز
09:12جو ہمارے جہاز ہیں وہ گر گئے ہیں
09:14بینل اقوامی میڈیا تو کھلا ہوا ہے نا بھارت میں
09:16وہ یہ ساری کی ساری باتیں بتا رہا ہے
09:18تو اس لیے جو ایک ٹرائپ ہے
09:20اپنی نیریٹیو کا وہ وزیراعظم موڈی کو مجبور کر رہا ہے
09:23اب یہ جو پریپریس کانفرنس تھی
09:25دیکھیں ڈی جی آئیس پی آر کی
09:27اور فورنڈ منسٹر کی
09:28اس میں دو باتیں جو کہ تمام پاکستانیوں کے بھی
09:31ذہن میں سوالات تھے
09:32صبح سے یہ سوالات موجود تھے
09:33اس کا جواب ملائے ہمیں
09:35پہلا سوال یہ تھا کہ ڈرون اگر آگئے
09:37تو کیا ہمیں پتا نہیں چلا
09:39ان کے تیارے آتے ہیں ہمیں پتا چلتا ہے
09:40دوہزار انیس میں ہم نے ان کا تیارہ مار گرایا
09:42پائلٹ پکڑ لیا واپس بھیجا
09:44اور ابھی ہم نے ان کی سردوں سے ایڈنٹیفائی کر لیا
09:47کہ کون سے تیارے ہم پر میزائل فائر کر رہے ہیں
09:49اور ہم نے وہ تیارے مار گرایا
09:51تو ڈرون کیسے آگئے
09:52تو انہوں نے بقاعدہ طور پر
09:53ویجول پریزنٹیشن سے بتایا
09:55ڈی جی آئیس پی آر نے کہ ہمیں پتا تھا
09:57جب آ رہے تھے ان کے ڈرونز تو پتا تھا
09:59اور ٹارگٹ کس طریقے سے ان کو کرنا ہے
10:01اس کا فیصلہ کیا گیا
10:02جو سیکیورٹی ذرائع پہلے بھی ہمیں بتا رہے تھے
10:04وہ یہ کہ ہمارے پاس چیلنج یہ تھا
10:06کہ اگر جو اب نریندر موڈی
10:09جو ہیں وہ انڈین ائر فورس کے جہازوں کو نہیں استعمال کر رہے ہیں
10:12ڈرونز کو استعمال کر رہے ہیں
10:14تو کہیں یہ ٹرائپ تو نہیں ہے
10:15جس کا بار بار ذکر کرتے آئے ہیں
10:17کہ اگر ہم اپنی ائر فورس سے ان کو ٹارگٹ کریں
10:19اور پھر انہیں موقع ملے
10:20ہمارے ائر فورس کے جہازوں کو ٹارگٹ کرنے کا
10:22اور پھر اگر ہم اپنے میزائلوں سے ٹارگٹ کریں
10:25تو ہم میزائل ان کے ڈرونز پر یوز کریں
10:27اور اس کے بعد بھارت ہم پر اٹیک کریں
10:29تو ایک چیلنج تھا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا
10:32کہ کس طریقے سے ان ڈرونز کو مار گرانا ہے
10:34اور کس طریقے سے گولیوں سے ان کو ٹارگٹ کیا جانا ہے
10:36یہ ایک ہمیں اب جواب ملا ہے
10:38دوسرا جواب جو ہمیں درکار تھا وہ یہ
10:41کہ مسلسل نرندر موڈی بھارتی میڈیا کے ذریعے
10:44یہ پروپیگڈا کر رہے ہیں
10:45بین الاقوامی جو میڈیا ہے
10:48اور جو انٹرنیشنل برادریوز کو سیٹیسفائی کر سکے
10:50کہ بھئی جو دوسری دفعہ ہم نے کیا ہے
10:51پہلی دفعہ ہم نے پہل گام کی جواب میں کیا تھا
10:53اور ہم نے صرف اور صرف ٹارگٹ کیا تھا
10:56مگر دوسری دفعہ جو ہم مملہ کر رہے ہیں
10:58وہ بھی ہم ریاکٹ ہی کر رہے ہیں
11:00ہم ایکٹ نہیں کر رہے ہیں
11:01وہ یہ بتانے کیلئے نے کہا کہ پاکستان نے پندرہ جگہ پر حملہ کیا ہے
11:04پاکستان نے اس کو ڈینائے کر دیا تھا
11:06مگر ظاہر ہے سوال پیدا ہو رہا تھا
11:08کہ کیا پاکستان نے وہ حملہ کیا یا نہیں کیا
11:10تو اب جو انہوں نے ثبوت دکھا ہے
11:12جو انڈین میڈیا دکھا رہا ہے
11:13اس میں بڑی انٹرسٹنگ چیزیں ہیں
11:14جو ڈی جی آئیس پیار نے بتایا کہ آپ بتا رہے ہیں
11:16کہ پاکستان سے میزائل آیا
11:17یا پاکستان سے ڈرون آیا
11:19اور وہ کھیتوں میں گر گیا
11:21اور جب کھیتوں میں گرا ہے
11:22تو وہاں پر فصلے ہوئی ہیں
11:24مگر وہ ایسے ہی گر گئے
11:27نہ کوئی آگ لگی
11:28نہ کوئی راکھ نظر آ رہی ہے
11:30وہ اسلاح جو پاکستان سے آیا
11:32پروجیکٹائل پاکستان سے آیا
11:34جب وہ گرے گا تو کہیں نہ کہیں آگ لگائے گا
11:36سوکی فصلوں میں آگ لگائے گا
11:37کچھ بھی نہیں ہوا
11:37ہوا تو یہ بھی جو ایک پروپیگنڈا تھا میرا خیال ہے ویجول ریپیزنٹیشن
11:41کے ساتھ پیزنٹیشن کے ساتھ انہوں نے ایکسپوز کیا یہ بڑی اہم بات
11:44تھی کہ پاکستانیوں کو اور برحال اقوامی برادری کو یہ پتا چلے
11:47کہ یہ بھی ایک جھوٹا ہی پروپیگنڈا انہوں نے بتایا کہ ہم حملہ
11:50کریں گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ پاکستان کی طرف سے حملہ کیا
11:54گیا ہے میرا خیال ہے پاکستان نے اس پریس کانفرنس کی حد تک بھی جس
11:58مکمل طور پر ایک ریسٹینڈ دکھایا ہے پاکستان ڈپلومیٹکلی بھی
12:05اگریسیولی پرسو کر رہا ہے بیل اقوامی میڈیا کو بھی پاکستان کی
12:09طرف سے انٹرویوز دیے جا رہے ہیں جبکہ بھارت کی طرف سے انٹرویوز
12:13نہیں دیے جا رہے ہیں تو وزیر آدم موڈی نے ایک ٹراب بنایا پہلے
12:16پاکستان کے لیے اس ٹراب میں ظاہر خود فسے پھر کیونکہ ان کے
12:20اپنے تیارے مار گرائے گئے اور کیونکہ پہلے صرف ہیڈ لائنز
12:23یہ تھی کہ ہم نے پاکستان سے بدلہ لے لیا اور اب ہمیں کچھ
12:25کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اب تو پاکستان کے کوٹ میں والے
12:28پاکستان اب کچھ کرے گا تو ہم ریسپونڈ کریں گے مگر پھر جب
12:31بیل اقوامی میڈیا نے خبریں لگا دی کہ اور خبر یہ نہیں ہے
12:34کہ بھارت نے پاکستان میں مزائل حملے کیا ہے آپ کسی بھی بڑے اخبار
12:38کی ہیڈ لائن اٹھا کر دیکھ لیں سین این کی ہیڈ لائن اٹھا کر
12:40دیکھ لیں نیو آک ٹائمز کی ہیڈ لائن اٹھا کر دیکھ لیں ان کے
12:42چینلز اور اخباروں کی گارڈین کی برطانیہ فرانس سب کی
12:46ہیڈ لائن یہ ہے کہ رفال تیارہ جو آج تک جنگی میدان میں ناکام
12:50نہیں ہوا جو آج تک نہیں گرا گیا گرا وہ جب بھارت کے پاس
12:54پہنچا تو پاکستان نے گرا دیا یہ اس وقت ہیڈ لائن ہے تو جو
12:56سچویشن ہے اس ٹرائپ سے نکلنے کے لیے ایک اور ٹرائپ
13:00کرنے کی کوشش کر رہے ہیں خود ٹرائپ سے نکل کے پاکستان کو
13:03ٹرائپ پر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں جنگیں ہمیشہ اپنی
13:06ٹائمنگ اور اپنی حکمت عملی کے ذریعے لڑی جاتی ہیں ریسپونس
13:10اپنی ٹائمنگ اور اپنی حکمت عملی کے تحت کیا جاتا ہے چاہے
13:13سوشل میڈیا کے پریشر اور ڈومیسٹک میڈیا کے پریشر میں
13:16نہیں کیا جاتا وزیراعظم موڈی کبھی میڈیا کو ہوسٹیج
13:20کرتے ہیں تو کبھی میڈیا کے بنائے اپنے نریٹیو کے میں ہوسٹیج
13:24ہو جاتے ہیں پاکستان نے ایسا نہیں کرنا پاکستان کو بالکل جو
13:27پاکستان کر رہا ہے وہ درست کر رہا ہے ڈرونز کے حوالے سے بہت
13:30سارے خدشات پاکستانی شہریوں کے ذہنوں میں پیدا ہو رہے تھے
13:32کہ یہ آگئے ہم آپ کو یہ بھی بتا سیں چلے کہ ائر پاور ایشیا
13:35ایک انڈین ویب سائٹ ہے اس کے اپنے مطابق یہ جو ڈرونز ہیں
13:39یہ پہلے بھارت نے دو ہزار نو میں خریدے جو کہ اور اور اس کے
13:44بعد چون مزید انہوں نے دو ہزار انیس میں خریدے یعنی کہ تقریباً
13:48ایک سو دس پہلے تھے چون مزید خریدے ایک سو چون سٹھ ڈرونز جس میں سے
13:50انتیس ڈرونز پاکستان نے مار گرائے ہیں رفال تیارے اور ان کی
13:54اوورال پاکستان کا کلے میں تین مار گرائے ہیں ٹوٹل پانچ ہم نے
13:58ائر فورس کے ان کے تیارے مار گرائے ہیں تو جو نقصان ہے ابھی
14:02تک وہ بھارت کی ائر فورس کو بھارت کی جو ملٹری کیپیبلیٹیز
14:06ہے اسی کو ہوا ہے پاکستان نے ابھی تک جواب نہیں دیا ہے اگریشن
14:09بھارت نے کیا ہے نقصان بھی بھارت کا ہوا ہے پاکستان میں سیویلیانس
14:13مارے گئے ہیں اور پاکستان میں خواتین بچے مارے گئے ہیں جس پر
14:18ظاہر ہے پاکستان کو نہ صرف دنیا کو باور کرانا چاہیے بلکہ
14:21بھارت کو اس حوالے سے پتا چلنا چاہیے کہ وہ اس طریقے سے
14:24پاکستان میں ٹارگٹ نہیں کر سکتا ہے اپنے ہی اگریشن میں بھارت
14:27نے اپنے ملٹری احساسیں کھوئے ہیں ابھی تک پاکستان نے اگریشن
14:30نہیں دکھایا ہے ارشاد بھٹی صاحب پاکستان میں تو ایسی آوازیں
14:32موجود ہیں سیاستدان ہو بیرنگریٹ ہو سوچ فکر رکھنے والے انسان
14:37ہو سیلیبرٹیز ہو سپورٹس پرسن ہو عوام ہو وہ کہتے ہیں کہ وہ
14:41نہیں چاہتے جنگ ہو نہیں چاہتے کسی بھی جگہ لوگ مریں وہ
14:44خلاف ہے دہشتگردی کے لیکن اس صورت میں اگر حملہ کیا جا رہا ہے
14:49آپ کے ملک پر تو پھر اس کا بھرپور جواب دیا جائے بھارت میں تو
14:51ایسی آوازیں اگر ہیں تو وہ سامنے نہیں آتی اس بارے میں بات
14:54نہیں ہوتی اور ان کا صرف جنگی جرون سامنے آ رہا ہے اس میں بھی جب
14:57ان کو کامیابی نہیں مل رہی تو پھر ان کی فرسٹریشن یا ان کی یہ
15:03قیفیت کے مزید کسی طرح سے حملہ کرنا ہے پاکستان کو وہ بڑھ رہی
15:06ہے آپ کو بھی لگتا ہے کہ ایسا ہی ہو رہا ہے اور پھر اس میں کیا
15:10حکمت عملی ہونے چاہیے آنے والے گھنٹوں میں آنے والے دنوں میں
15:13بالکل مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے جو کل ہمارے ہاں رائے آمہ
15:19تھی جو پرسو ہمارے ہاں رائے آمہ تھی وہ آج نہیں ہے ہر گزرتے
15:25لمحے کے ساتھ وہ جو ہے ایک جنگ جو ناگزیر ہوتی جا رہی ہے بد
15:31قسمتی سے ہم بند گلی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور بد قسمتی سے ہم
15:36خطرناک صورتحال کی طرف بڑھ رہے ہیں اسلامباد پنڈی سے جو
15:40خبریں آ رہی ہیں وہ یہی آ رہی ہیں بہت غم و غصہ ہے بہت تکلیف میں
15:46ہیں اور سیویلین کی عادت کا انتظار کیا جا رہا ہے اور سب کچھ سیٹ
15:51ہے لیکن ایک تو جو سعودی عرب اور ایران کوششیں کر رہا ہے آدر
15:58جو ہیں دلی میں اور نرندر مودی سے ابھی کچھ دیر بعد ان کی
16:02ملاقات ہونے والی ہے اور ایرانی وزیر خارجہ بھی وہاں ہیں تو وہ
16:06کوششیں ان کوششوں کا انتظار کیا جا رہا ہے اور دوسرا یہ جو اپنی جو
16:12سیویلین کی عادت ہے اس کا انتظار کیا جا رہا ہے ورنہ سب کچھ سیٹ ہے
16:16اور یہ جو ڈی جی آئی اس پی آر نے کہا ہے نا کہ جب ہم حملہ کریں گے
16:19تو کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی سب کو خود بخود پتہ چل جائے گا
16:24اور یہ بالکل سچ ہے اور بدقسمتی یہ ہے جنید بھائی کہ جو
16:31کل اگر اسی فیصد لوگ چاہ رہے تھے کہ امن کی طرف بڑھیں
16:36امن کی طرف ہی بڑھنا چاہیے جنگ نہیں ہونی چاہیے آج وہ ساٹھ فیصد ہو
16:41گئے ہیں اور جھوٹ پہ جھوٹ بھارت گھڑ رہا ہے ڈرامے پہ
16:46ڈرامے کر رہا ہے فاشزم پہ فاشزم اور جاریت پہ جاریت
16:49آبی دہشت گردی میزائل دہشت گردی ڈرونز دہشت گردی پی ایس ایل
16:55پہ جو اٹیک ہوا ہے پاکستان پر جو اٹیک ہوا ہے نہتے معصوم
16:59شہریوں پر جو اٹیک ہوا ہے اور جو نیلم جیلم پر اٹیک ہوا ہے اور
17:03نہ پہلے پہلگام حملے کا جو ڈراما رچایا اب امرتصر حملے کا
17:08ڈراما رچا لیا نہ پہلگام ڈرامے کا کوئی ثبوت نہ امرتصر حملے
17:13کا کوئی ثبوت تو بنیادی طور پہ بھارت جو ہے اس کو پتا نہیں ہے
17:18کہ وہ کس طرف جا رہا ہے اور وہ شاید پتا نہیں ایک اکھانڈ بھارت
17:23کے اس میں ہے اس غرور میں ہے یا وہ یہاں کا چودرہ چودرہٹ کے غرور
17:31میں ہے کسی میں بھی ہے لیکن اسے اللہ نہ کرے وہ وقت آئے مگر جو
17:36ایسا سنائی دے رہا ہے کہ اس کو بھی لگ پتا جائے گا اور جب شروع
17:39ہو جائے گا کام تو پھر کسی کے بس میں نہیں رہے گا تو ابھی بھی
17:43کوششیں تو جاری ہو رہی ہیں ابھی بھی خواہش تو یہی ہے کہ امن کی
17:46طرف جایا جائے ابھی تو خواہش تو یہی ہے کہ جنگ نہ ہو لیکن یہ
17:51خواہش دن بہ دن لمحے بہ لمحے کمزور ہوتی جا رہی ہے اور اگلے
17:56چند گھنٹے اگلے چند دن بڑے اہم ہیں اور جہاں تک بھارت کی بات
18:00ہے بھارت میں بہت ساری ایسی آوازیں ہوں گی جو جنگ نہیں چاہتی ہوں گی
18:04بہت سارے ایسے لوگ ہوں گے جو جانتے ہوں گے کہ یہ ڈراما
18:09کر رہے ہیں نرندر مودی سرکار بہت سارے ایسے لوگ ہوں گے جو
18:12عالمی میڈیا جیسے شازیب نے کہا کہ عالمی میڈیا کی خبریں بھی
18:16پڑھ رہے ہوں گے اور بہت سارے ایسے لوگ ہوں گے جن کو پتا ہوگا
18:19کہ بھارت یہ جو ڈرونز بھیجیں یہ ایک طرح سے ڈیفنس سسٹم کو چیک
18:24کرنے کے لیے خوف پھیلانے کے لیے پاکستان میں غصہ دلانے کے
18:28لیے اپنی شرمندگی مٹانے کے لیے لیکن وہاں کنٹرول بہت زیادہ
18:32ہے یہاں تو پھر بھی ہم آج بھی بات کر رہے ہیں اس وقت بھی کہ جنگ
18:37کوئی مسئلہ کا حل نہیں امن کی طرف آو لیکن سوال ایک ہے اور جو
18:41آج جہاں جتنی بھی بریفنگز ہوئی ہیں یہاں اسلام آباد پنڈی میں اس میں
18:45ایک ہی سوال تھا اور وہ سوال یہ تھا کہ آج ہم اگر امن کی طرف
18:50جاتے ہیں اور ہم کوئی جواب نہیں دیتے تو ایک مہینے بعد ایک
18:55سال بعد دوبارہ کسی واقعے کو یا بہانہ بنا کر پھر اگر اسی طرح
19:00جنگ ہم پر مسلط کر دی گئی یا پھر اسی طرح مزائل مارے گئے
19:04نہتے لوگوں پر یا پھر اسی طرح ڈرونز بھیجے گئے تو ہم کیا کریں
19:08گے تو کیوں نہ آج ہی جواب دے دیا جائے تو یہ جو یہ جو بند گلی ہے
19:13یہ بھارت کو شاید علم نہیں ہے اس کو صورتحال کا اندازہ نہیں ہے شاید
19:18پتہ نہیں وہ کس خواب و خیال میں رہتا ہے بھارت اسرائیل
19:22اور پیچھے غالباً امریکہ تو صورتحال بہت خراب ہے
19:26بہت ٹین صورتحال ہے یہاں اور اللہ نہ کرے وہ کچھ ہو جائے جو
19:30یہاں سنا جا رہا ہے
19:31مینو صاحبہ جس طرح رشاد بھٹی صاحب نے کہا کہ گزرستہ روز تک
19:34بھی اگر پیمائش کریں عوام کی رائے کو سمجھنے کی کوشش کریں
19:38تو پاکستان میں رائے موجود تھی اب بھی ہوگی کوئی پابندی نہیں ہے
19:42کسی کو یہ کہنے میں کہ امن ہونا چاہیے جنگ رستہ نہیں ہے
19:46پاکستان نے ان کے تیارے گرائے دنیا مان رہی ہے
19:49ان کے ڈرون گرائے جا چکے ہیں دنیا مان رہی ہے
19:52اس کے باوجود پاکستان ایسے اقدامات نہیں کر رہا
19:56جس سے خطرناک قسم کی جنگ ہو اور کشیدگی اس حد تک جائے
19:59جس سے واپس آنا ممکن نہ ہو سکے لیکن آپ کو لگتا ہے
20:02کہ بھارت مسلسل یہی کوششیں کر رہا ہے
20:05دیکھئے جنید سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ بھارت جو بھی اس نے کیا ہے
20:12اس کا پروپگانڈا اس کے جھوٹ ایسے بے نکاب ہوئے ہیں
20:16کہ ساری دنیا کے سامنے ہیں
20:18وہ تھروں انٹرنیشنل میڈیا ہو
20:19یا وہ تھروں ڈپلومیٹک سرکلز ہو
20:21وہ ہر چیز جو بھارت نے کی ہے وہ سب کچھ سامنے ہیں
20:25آپ دیکھئے ادھر پاکستان کیا کر رہے ہیں
20:27کہ جو چیز ہوتی ہے اس کے بعد ہمیں ریل ٹائم میں بتایا جاتا ہے
20:30ہمیں پوری پوری اس کی ڈیٹیز دی جاتی ہے
20:32ابھی بھی جو اسحاد ڈار صاحب اور ڈی جی آئے ایس پی آ رہا ہے
20:35ان کی پریس کانفرنس بہت اہم پریس کانفرنس تھی
20:37کیونکہ جس قسم کے جھوٹے بے بنیاد الزامات
20:41انڈیا نے ہمارے اوپر لگایا ہے
20:43کہ کل کے جو چیزوں کے بارے میں
20:45اس کا جواب دینا
20:47اور وہ بھی ویجوال ایویڈنس کے ساتھ بہت ضعوری تھا
20:50آپ دیکھئے کہ پہلے دن سے
20:52یعنی کہ ہم یہاں پر بات کریں کہ جو گودی میڈیا ہے
20:54اس نے دس منٹ کے اندر کہہ دیا کہ پہل گام اٹیک ہوئے
20:57اور یہ پاکستان نے کیا کیونکہ وہ بی جے پی کا ماؤت پیس ہے
21:00اور جو بی جے پی حکومت انہیں کہتی ہے وہ وہی بولتے ہیں
21:03انہیں کی زبان بولتے ہیں
21:04کسی نے کوئی ایویڈنس نہیں مانگا
21:06اب جا کر ان کی اپنے جو ایجنسیز وہ مانگ رہے ہیں ایویڈنس
21:09مطلب آپ نے ایک اٹیک ہوا بائیس اپریل کو
21:12اس کے بعد آپ نے ایک ملک کے دوسرے ملک کے اوپر
21:15جو کہ دونوں ہم نیوکلی پاورٹ نیشنز ہیں
21:17آپ نے جہاں اس کے باوجود آپ نے اٹیک کر دیا
21:20انپرووکٹ اٹیک ہمارے سویلین انفرسٹرکچر کے اوپر آپ نے اٹیک کیا
21:24ایکٹ آف وار آپ نے کیا
21:25اور اب آپ جہاں سبوت مانگتے پھر رہے ہیں
21:27کہاں پر ہیں سبوت جو سبوتوں نے دیئے ہیں
21:29اگر یہ اتنی پاکستان نے یہ چیزیں کی ہوتی کل
21:32تو پھر وہ سبوت عالمی میڈیا کے بھی سامنے ہوتا
21:35پھر وہ سبوت جو ہے
21:36ڈپلومیٹک سرکلز کے اندر بھی موجود ہوتا
21:38جس طریقے سے پاکستان ہر جگہ بیٹھ کر
21:41ایک ایک چیز دکھا رہا ہے
21:42ویجولی دکھا رہا ہے
21:44ویڈ ایویڈنس دکھا رہا ہے
21:45کہ نہ ہمارا پہل گام سے لینے دینے
21:47اور جو جو چیزیں ہوئیں
21:48اور ہم نے ان کے کتنے جہاز اگر مار گرہے ہیں
21:50ہم نے ڈرونز کتنے مار گرہے ہیں
21:51اور کس طرح سے وہ اٹیک کر رہے ہیں
21:55اچھا اب آپ دیکھئے
21:56کہ ایک خطرناک چیز دانے کرنے کوشکی
21:58جو کہ بہت اچھی بات ہے
21:58کہ پاکستان نے اس کو
21:59افیشلی بھی کنوے کیا ہے
22:01کہ جو امریت سر کے اوپر جو ہے
22:02جو بات کرے
22:04کیونکہ بھارت کو یہ پتا ہے
22:05موڈی کو یہ پتا ہے
22:07کہ سکھ برادری کے ساتھ
22:09بھارت کی سکھ برادری کے ساتھ
22:10ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں
22:11یہاں پر ان کے جو ہے
22:13بہت سائی ریلیجیس
22:14ان کے پلیسز و ورشپ ہیں
22:16دیکھیں نا
22:16ننکانا صاحب ہو گیا
22:17اس کے لئے کرتارپور صاحب ہو گیا
22:19تو یہ جو سارا کچھ ہے
22:20اس لیے وہ چاہتے تھے
22:21کہ یہ چیز
22:22ان کے شہر کے اوپر گیا جہاں
22:24جہاں گولڈن ٹیمپل ہے
22:25تو یہ کتنا ایک
22:26ڈینجرس چیز
22:28کرنے کی کوشش کر رہا تھا
22:29بھارت اور وہ ویسے بھی
22:30اپنی مائنورٹیز کی
22:31کوئی قدر نہیں کرتا
22:32وہ مسلم مائنورٹی ہو
22:33یا سکھ مائنورٹی ہو
22:35تو یہ جو ایک ہندوتوہ رجیم ہے
22:37اس وقت
22:37وہ بڑا ڈینجرس کھیل کھیل رہی ہے
22:39وہ نہ صرف اپنے ملک کے ساتھ
22:41وہ اس وقت دنیا کے ساتھ
22:42نہ صرف پکسنگ سے
22:43بلکہ دنیا کے ساتھ
22:44ایک اس وقت بڑا ڈینجرس کھیل کھیل رہی ہے
22:45کیونکہ وہ چاہتی ہے
22:46کہ جنگ ہو
22:47اور جنگ ہو
22:48دو نیوکلن ممالک کے درمیان جنگ ہو
22:50اور پھر جب ایسی جنگ ہوگی
22:52جنیت
22:53تو اس کے بہت خطرناک نتائج ہوں گے
22:55اور دنیا کو یہ پتا چلنا چاہیے
22:57اور اسی لیے
22:58ہماری جو ڈپلومسی ہے
23:00وہ بہت اچھی بھی اس وقت جاری ہے
23:02لیکن جو بات ہے
23:03کہ ہمیں اگریسیولی
23:04یہ دنیا کو بتانا ہوگا
23:05کہ جب ایک دفعہ
23:06یہ بات جو بھی بٹی صاحب کر رہے ہیں
23:08یہ بات صحیح ہے
23:08کہ پبلک سینٹیمنٹ اس وقت ہے
23:10کہ وہ ہم پر
23:11انپرووکٹ اٹیک پر اٹیک کیے جا رہے ہیں
23:13بغیر کسی ثبوت کے
23:14بے بنیاد طریقے سے
23:16تو اب ہم کیا کریں
23:17کیا ہم جواب نہ دیں
23:18مسئلہ یہ ہے
23:19کہ پاکستان ابھی بھی
23:20ایس ارسپانسیبل سٹیٹ ہے
23:22بہت ایک اچھی چیز ہے
23:23جو ہم ابھی تک
23:24رسٹرینٹ شو کر رہے ہیں
23:25ہم رسپانسیبلی سب کو
23:26ہم ان کا موہ توڑ جواب دی ہیں
23:27ہم نے ان کے جہاز بھی مر کر رہے ہیں
23:28اتنا قوکٹ رسپانس تھا
23:30ان کا ایک ویل پلانڈ ایکشن تھا
23:31اس قوم نے اس کو تہس نیس کر دیا
23:33اس کی وجہ سے
23:34موڈی جو ہے نا
23:35وہ اساں ڈیسپریٹ ہے
23:36فورا فیس سیونگ
23:37اور وہ جنگ چاہتا ہے
23:38لیکن بات یہ ہے
23:39کہ یہ دنیا کو
23:40ہمیں باور بھی کرانا
23:41اور دنیا کو سمجھنے
23:42کہ وہ بھارت کو
23:43اس طرح یہ لیٹ گو نہیں کر سکتے
23:44یہ نہیں ہو سکتا
23:45کہ بھارت ہر دفعہ
23:46پیچھے ہو جائے
23:48کہ اچھا ہم نہیں
23:48کچھ کریں گے
23:49لیکن اینڈ پہ دوبارہ
23:50اس طریقے کی
23:51یہ نہیں ہونا چاہیے
23:52اس لیے دنیا کو بھی
23:53کوئی گارنٹی
23:54اس کی دینی پڑے گی
23:55مزد صاحب ایسا آپ کو لگتا ہے
23:57کہ بھارت بڑا ایک ملک ہے
23:58بڑی معیشت لے کر چل رہا ہے
24:00اس کے باوجود وہاں پر
24:01جو سیاسی سنجیدگی ہے
24:02یا عالمی معاملات پر
24:04اس ملک کا کیا کردار ہونا چاہیے
24:06وہ بہت ہی زیادہ مایوس کن ہے
24:07شہزاد صاحب نے
24:08گزرستہ شب بہت ایک اچھی بات کی تھی
24:10کہ پاکستان میں
24:11کتنے آپ کو
24:12سیاست دان ہے
24:13چاہے حکومت میں ہو
24:14آپوزیشن میں ہو
24:15کسی بھی اور شعبے سے
24:16تعلق رکھتے ہو
24:17جو ٹیلیویجن پر آ کر
24:18دن رات یہ کہتے ہو
24:19کہ بھارت کے فلا صوبے
24:21فلا شہر کو
24:22اڑانا ہے
24:22اس کو مزہ چکھانا ہے
24:23یہاں ایسا کوئی بیانیا نہیں ہوتا
24:25جبکہ بھارت میں
24:25ہر وقت اس طرح کی بات ہو رہی ہے
24:27پھر بھارت
24:27یہ سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہا
24:30کہ اگر اس کا اقعال ہے
24:31کہ وہ پاکستان کو
24:32ملوث کر لے گا
24:33جنگ میں تو پاکستان کو نقصان ہوگا
24:34اس کی اپنی جو اتنی بڑی معیشت ہے
24:36اس کو نقصان نہیں ہوگا
24:37اس کے اربو ڈالر کے معاہدے
24:38وہاں پر انویسمنٹس
24:40وہاں پر ہونے والے کھیلوں کے مقابلے
24:42وہ کیا متاثر نہیں ہوں گے
24:43آپ کو نہیں لگتا
24:44کہ بلکل وہاں پر سیاسی سنجید کی
24:46سفر ہو چکی ہے بھارت میں
24:48لیکن بڑا بنیادی فرق ہے
24:49پاکستان اور بھارت کی
24:51اس وقت جو پولٹیکل ڈائنمکس ہے
24:52اس میں
24:53پاکستان کی پولٹیکس میں
24:54بہت سے ایشوز ہیں
24:55پاکستان کی پولٹیکل سسٹم میں
24:57بہت سے ایشوز ہیں
24:58لیکن ایک بات پہ
24:59پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں
25:01قابل مبارک بات ہیں
25:02پاکستان میں کبھی بھی
25:04پولٹیکس ہو
25:05الیکشنز ہو
25:06کبھی بھی
25:07انٹی انڈیا نیریٹیو
25:08جو ہے
25:09اس کے گرد نہیں گھومتی
25:10پاکستان کی پولٹیکس
25:11اس کے مقابلے میں
25:12ہندوستان کی جو پولٹیکس ہے
25:14بی جے پی کا تو
25:15پورا بیانیاں ہی یہی ہیں
25:17ایکسٹریمزم
25:18اور انٹی پاکستان
25:20انٹی مسلم ایکسٹریمزم
25:21وہ بیانیاں ہے
25:23تو ان کے لیے
25:24پیس
25:25ان کے لیے بات چیت
25:27ان کے لیے
25:28جو ہے
25:28امن و شانتی یہ ان کے پولٹیکل نیریٹیفز کو نگیٹ کرتے ہیں
25:34تو وہ جو مودی کا مائنڈ سیٹ ہے
25:37گجرات سے لے کے آپ دلی تک چلے جائیں
25:40آپ ان کے پچھلے پورے دو الیکشنز اٹھا کے دیکھ لیں
25:43یعنی بی جے پی میں ایسا نہیں ہے کہ بی جے پی میں ریشتر لوگ دی رہے ہیں
25:47بی جے پی میں تو واش پائی بھی رہے ہیں
25:49واش پائی کے نکتہ نظر بڑا مختلف تھا
25:51لیکن مودی والا مائنڈ سیٹ جو ہے
25:53وہاں انتہا پسندی وہ سمجھتے ہیں کہ جتنا انٹی پاکستان نیریٹیف بیلڈ کیا جائے گا
25:59جتنا جنگی جنون بڑاوہ دیا جائے گا
26:03اتنا اس کی پولٹیکس ہو
26:04یہ دنیا کو سمجھنے کی ضرورت ہے
26:07آج تک دنیا پاکستان کو ایسا ایکسٹریمیس اسٹیٹ کے طور پر دیکھ رہی ہے
26:11دنیا کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان ایس نوٹ ایکسٹریمیس اسٹیٹ
26:15انڈیا آج کا انڈیا جو ہے
26:18وہاں جو انتہا پسندی ہے اس کو روکا جائے
26:21وہاں جو جنگی جنون ہے اس کو روکا جائے
26:24وہاں جو مدیظم پھیل رہا ہے اس کو روکا جائے
26:27اور اس وقت بھی دیکھئے پاکستان میں انہوں نے چھے اور سات مہی کی رات کو حملہ کیا
26:33پاکستان نے ان کے تیارے گرا دیئے
26:35پاکستان کے لوگ مطمئن ہیں
26:37انہوں نے آج درونز 29 درونز مار گرا ہے
26:41پاکستان کے لوگ مطمئن ہیں
26:43مجھے شازد صاحب سے سوال کر رہا ہے
27:13کہ آپ پاکستان جھوٹ بول رہے ہیں انہوں نے یہ نہیں کہا
27:15انہوں نے یہ کہا کہ ابھی وقت نہیں آیا ہے
27:17ایویڈنس دینے کا ہم اس کی جانکاری آپ کو بات میں دیں گے
27:20یعنی کہ ایک سمپل ڈنائے وہ کر سکتے تھے انہوں نے نہیں کیا
27:23بیکوز دی نو فور ای فیکٹ کہ نقصان ان کا ہوا ہے
27:25تیاریں ان کے گرے ہیں
27:26جادیف صاحب یہ جو خلپ ہے اور سوال کیا جارہا ہے وہاں پر
27:31اس کے ساتھ بین الوکامی برادری کی طرف بھی اشارہ کر رہے ہیں
27:33ایران کا وفت بھارت میں ہے
27:36ساؤدھی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ بھارت میں ہے
27:39اگر بین الوکامی برادری کے یہ نمائندے بھی
27:42بھارت کو یہ سمجھانے میں کامیاب نہیں ہوتے
27:44کہ آپ جنگ کریں گے تو آپ کے خلاف بھی جنگ ہوگی
27:46آپ بارڈر کے اس پر نقصان پہنچائیں گے
27:48تو پھر آپ کو بھی نقصان ہوگا
27:49آپ وہاں آگ لگائیں گے
27:50تو آپ کے بھی آگ لگے گی
27:51اگر وہ ان کو یہ نہیں سمجھا سکتے
27:53تو پھر کوئی بھی اور آپشن نہیں رہے گا
27:55جنگ کا رستہ اختیار کرنے کے علاوہ کیا
27:57مگر جو اس سمجھ میں آ رہی ہونے
27:59ان فاکٹ ہو یہ رہا ہے
28:00کہ پہلے وہ سمجھتے نہیں ہیں
28:01پھر دنیا کو سمجھا رہے ہوتے ہیں
28:02کہ لاجید دول صاحب نے
28:03رشیاہ، امریکہ، برطانیہ
28:05سب کو کال کر کے بتایا
28:07کہ اب ہم یہاں سے اسکلیٹ نہیں کرنا چاہتے ہیں
28:09مگر جب بہرے لقوامی میڈیا میں
28:10ہیٹ لائز آ گئی
28:11اس کا شراب بھی بتا رہے ہیں
28:12خود جواب ہی نہیں دینے کو تیار ہو رہے
28:13کہ اس پر بات کرنے کا وقت نہیں ہے
28:14کہ پاکستان نے آپ کے تیارے مار گرائے ہیں
28:17تو پھر ہوا کہ
28:18اب دومیسٹک آرڈینس کو ہم کیسے سیٹسفائے کریں
28:20جب آپ کی وار نیریٹیو
28:22دومیسٹک پولٹیکل نیریٹیو
28:24ڈرائیو کر رہا ہو
28:25تو پھر یہی ہوتا ہے
28:26پھر آپ نے دوبارہ کاروائی کی
28:27اور جو ایرانی وزیر خارجسن کی ملاقات ہوئی ہے
28:30جے شنکر صاحب نے ان کو بھی یہی کہا ہے
28:31انڈین میڈیا نے ریپورٹ کیا ہے
28:33کہ اب ہم یہاں سے اسکلیٹ نہیں کریں گے
28:34پاکستان نے اگر کچھ کیا
28:36تو ہم ریسپونڈ کریں گے
28:37انہوں نے جو پہلا پاکستان پر حملے کیے
28:39اور معصوم شہری مارے
28:40اس کے بعد بھی ان کا جو اسٹیٹمنٹ آیا
28:43بھارتی حکومت کا وہ یہی تھا
28:44کہ ہم نے پاکستان کے کوئی
28:45ملیٹری اسٹولیشنز پر حملے نہیں کیے
28:46ہم نے ٹیرریسٹ پر حملے کیے ہیں
28:48اور ہم اس کو اسکلیٹ پر یہاں سے نہیں کرنا چاہتے ہیں
28:50اور پھر ساری دنیا کو انہوں نے یہی بتایا
28:52کہ پاکستان تاکہ ریسپونڈ نہ کرے
28:54مگر جب بعد میں پتا چلا
28:55کہ اس حملے میں ہی پاکستان نے آپ کے پانچ جہاز مار گرہا ہے
28:58اور بہرحالہ قوامی میڈیا ریپورٹ کرنا شروع ہو گیا ہے
29:00تو پھر آج ایک دفعہ پھر حملہ کیا
29:02اور اب جوبارہ جیشنکر صاحب کہہ رہے ہیں
29:04ہمارا یہاں سے اسکلیٹ کرنے کے ارادہ نہیں ہے
29:05یعنی آپ دنیا سے یہ کہہ رہے ہیں
29:06کہ پاکستان کو آپ روکے
29:08مگر دنیا کو یہ بتانے کے لیے
29:10کہ پہلی دفعہ کے بعد دوسری دفعہ
29:11ایگریشن آپ ہی نے کی ہے
29:12آپ یہ بھی نہیں بتا پänderے
29:14کہ ہم نے کہا تھا ہم گسکے ماریں گے
29:16تو ہم نے ہی گھسکے مار رہا ہے
29:17بلکہ آپ دنیا کو یہ بتا رہے ہیں
29:22درون بھیج ہو گز کے مارنے کی کوشش کی
29:23اور اب ہم دوبارہ ارادہ نہیں ہیں
29:25تو جب آپ نریٹیو کے غلام ہوتے ہیں
29:27تو اس طریقے سے ہوتے ہیں
29:28اور ظاہر ہے بڑی اچھی بات یہ ہے کہ آج پاکستان میں عوام میں ظاہر ہے پریشانی تھی
29:33کہ روز آئے اور اس کے بعد پاکستانی میڈیا میں پاکستان کی سٹیٹ میں آپ کو ابھی تک وہ جنگویزم نہیں نظر آ رہا ہے
29:39ابھی جو پریس کانفرنس تھی ڈیپٹی پرائیم نیسٹر کی طرف سے اور ڈی جی ایس پی آر کی طرف سے ایک بیلنس پریس کانفرنس تھی
29:45تفسیرات بتائی گئی ہے کائک سامنے رکھے گئے پاکستان ابھی بھی نہیں کہہ رہا ہے
29:48کہ ہم آپ کے شہریوں کو ماریں گے جس طریقہ سے آپ نے ہمارے شہری مارے ہیں
29:51وہاں پر جو میمل بتا رہی ہیں کل انہوں نے ایک پورا امریسر میں اور انڈین پجاب میں کرنے کی کوشش کی
29:58کہ پاکستان حملہ کرنے والا ہے اور مگر وہ بھی سارا کے سارا جھوٹ ثابت ہوا حقائق بھی دکھائے گئے
30:03تو اس وقت ہو یہ رہا ہے کہ وہ اپنی ڈومیسٹک آرڈینس کو اپنے نیریٹیب کو سیٹسفائی کرنے کے لیے پہلے حملہ کرتے ہیں
30:09پھر دنیا کو بتاتے ہیں اب ہم نہیں کریں گے پاکستان کو روکیں
30:11مگر پھر جب نیریٹیب آتا ہے کہ یہ رفعال گر گیا اور میڈیا میں ایڈ لائن آتی ہے
30:15پھر کچھ کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں پاکستان کو روکیں ہم نہیں کریں گے
30:18جو کہ جیشنگر صاحب کا پھر بیان آیا ہے
30:19پاکستان نے فیصلہ کرنا ہے بہتر یہ ہوگا دو ایٹمی ممالک جنگ کی طرف نہ جائیں
30:24مگر ایک پرمننٹ سولیشن نکلے
30:26ایک واقعہ جب ایڈیا کے اندر فورٹ لائنس ہیں اور ایک واقعہ دو ملکوں کو آمنے سامنے لے آئے
30:30یہ نہیں ہو سکتا
30:31کشاف بھٹی صاحب کیا ہونا چاہیے اگلا قدم اس سلسلے
30:34بھائی جان ہونا تو امن چاہیے
30:38جنگ نہیں ہونی چاہیے
30:40ایک دو پڑوسی ملک ہیں
30:42اور بھارت کو اپنے اکھنڈ بھارت کے خواب سے نکلنا چاہیے
30:46اور یہ روز روز ڈرامے رچاک کا روز روز چڑھائیاں والا خواب ختم کرنا چاہیے
30:52جدھرات والا خواب ختم کرنا چاہیے
30:54لیکن بدقسمتی سے مجھے ایسا لگ نہیں رہا
31:00اور عالمی کوششیں بھی ہو رہی ہیں
31:02بیک ڈور ڈپلومیسی بھی ہو رہی ہے
31:04پاکستانی حکومت اور ہمارے ریاست ہے
31:07یہ نشرات جاری رہے گی
31:09جیو نیوز آگا کرتا رہے گا
31:11اہم ترین رکائق آپ کے سامنے لاتا رہے گا
31:13اہم ترین رکائق آپ کے سامنے لاتا رہے گئی ہے

Recommended