00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04حضرت قابل احبار رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے
00:10کہ ایک دن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا گزر بیابان شام سے ہوا
00:15راستے میں آپ کو سر راہ ایک بوسیدہ کھوپڑے کی ہڈیاں ملیں
00:21جناب باری میں ارض کی
00:23یا الہی یہ کس شخص کا سر ہے جو اس طرح سے سر راہ پڑا ہوا ہے
00:28تو اس کو زندہ کر کے
Comments