Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/9/2025
Imran Khan ki Jan ko khatra
Adiyala pe hamka
Ye hamla koi jung ya phir imrsn Khan ko marwane ki sazish

Like n Subscribe

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈرون حملہ
00:30کہ شریف خاندان کیونکہ موڈی کا نام نہیں لیتا
00:32اس کے ساتھ ان کے بڑے اچھے تعلق آتا ہے
00:34یہ عمران خان سے جان چھڑوانے کے لیے
00:36یہ موڈی کو کہہ کر اڈیالہ پہ حملہ بھی کروا سکتے
00:38اس کا شریف خاندان کو فائدہ بہت ہوگا
00:41یہ بات اسٹیبلشمنٹ بھی سوچے
00:42کہ اگر واقعی میں اڈیالہ پہ حملہ انہوں نے کروا دیا
00:45عمران خان کے اوپر موڈی سے کہہ کر
00:47فرض کریں اگر گل صاحب ٹھیک بات کر رہے تو
00:50تو پاکستانی عوام کی لڑائی
00:52پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہو جائے گی
00:54یہ سیاسی جماعتیں بریوزیمہ ہو جائیں گی
00:56بڑے آرام سے
00:58تو یہ سب کو سوچنا چاہیے
01:00اور ساتھ انہوں نے کہا
01:02اور آگے سے ہماری
01:03ڈیٹرنس کا تو معاملہ کھولی گیا ہے
01:06عمران خان صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے
01:08یہ شہباز گل نے کہا
01:10جبکہ خواجہ آصف نے
01:11جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا
01:14ڈرون والے معاملے کہا
01:16کہ جناب ڈرون آ کر گر رہے ہیں
01:18یہ اڈیالا میں ڈرون جا سکتا ہے
01:20یہ بات جناب پاکستان طریقہ انصاف کہہ رہی ہے
01:23تو جب صحافی نے سوال کیا
01:25تو خواجہ آصف نے اس کے جواب میں کہا
01:27کہ ڈرون تو کہیں بھی جا سکتا ہے
01:29یعنی وزیر دفاع کنفرم کر رہا ہے
01:31یہ نہیں کہہ رہا کہ جیل میں ڈرون نہیں جائے گا
01:33وہ کہتا جیل میں بنکر ہوتے ہیں مضبوط ہوتی
01:35کوئی مضبوط نہیں ہوتی جیل میں جانتا ہوں اچھی طرح
01:37میں رہا ہوں جیلوں میں جیلوں کے وزیٹ بھی کی ہیں دیکھا ہے میں نے
01:39تو جیل کوئی سرنگ تھوڑی ہوتی
01:41جو زمین کے اندر ہوتی ہے
01:43وہ اتنا کوئی نہیں ہے جیلیں تو ویسے ہی توڑ دیتے ہیں
01:45کہہ دی کئی دفاع میں نے دیکھا ہے
01:46تو اب خواجہ آصف یہ کہہ رہے ہیں
01:49کہ جناب ڈرون ہے
01:51تو ڈرون تو کہیں بھی جا سکتا ہے
01:53یعنی انہوں نے اس سے خارجوز امکان قرار نہیں دیا
01:55انہوں نے کہا کہ یہ
01:57ہو بھی سکتا ہے اور یہ خواجہ آصف
01:59جو پاکستان کا وزیر دفاع ہے
02:00یہ اس کا سٹیٹمنٹ ہے کسی عام آدمی نے
02:03یہ بات نہیں کیے
02:04دوسری جانب ناظرین پاکستان تحریک انصاف
02:07نے بہت بڑے پیمانے پر لاہور میں
02:09ریلیاں نکالی ہیں
02:10علیہ حمدہ صاحبہ اس میں شامل تھی
02:12اور انہوں نے کوشش کی اور پاکستان تحریک انصاف نے
02:15ریلیاں نکالی پاکستان کے حق میں
02:17اور انہوں نے جو مطالبہ کیا
02:19کہ پاکستان کو بچانا ہے
02:20اور عمران خان کو جو وزیر آدمی صاحبک
02:22ان کو باہر دے کر آنا ہے
02:23یہ ریلی کا مقصد تھا
02:25اور ریلی کے شرکہ نے
02:27پاکستان کے اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے
02:30اٹھائے ہوئے تھے
02:30اور شہری اس کے اندر بڑی تعداد میں شامل ہوئے ہیں
02:33یہ زمان پارک سے ایک ریلی نکلی ہے
02:35زمان پارک کے علاقے میں بہت بڑی ریلی ہے
02:37اور دوسری شہر کے اندر ایک بہت بڑی ریلی دیکھی گئی ہے
02:40جو گلبرگ میں اور مختلف علاقوں میں گھومتی رہی ہے
02:42تو پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے ساتھ
02:45پوری شدر سے کھڑی ہے
02:46یہ کسی بھی جماعت کی جانب سے
02:48پہلی بڑی ریلی ہے جو نکالی گئی ہے
02:50ناظرین خالد یوسف چودری صاحب نے
02:53ایک انکشاف کیا ہے
02:54انہوں نے کہا کہ
02:55مضافرہ باد میں ان کا گھر ہے
03:05بھارتی توب خانے کی ذات میں آیا ہوا ہے
03:07دیکھر پہلے تو توب خانہ اتنا جدید ہوتا ہی نہیں تھا
03:10اب تو گولے بہت دور تک آتے ہیں
03:12اور پہلی بار ہمارا علاقہ
03:15بھارتی توب خانے کی ذات میں آیا ہوا ہے
03:16گزشتہ سے پیوستہ رات بھی
03:19گھر سے دو کلومیٹر دور
03:21بھارتی توب خانے کے گولے گرتے رہے ہیں
03:23یہ خالد یوسف چودری صاحب
03:26جو ہیں وہ ایڈوکیٹ وہ یہ فرما رہے ہیں
03:27انہوں نے اس کے بارے میں انفرمیشن شیئر کی ہے
03:30ناظرین عمر عیوب صاحب نے ایک بڑا مطالبہ کیا ہے
03:33اور یہ بڑا اہم مطالبہ ہے
03:35اور حکومت کو اس کے اوپر غور کرنا چاہیے
03:36اسٹیبلشمنٹ کو بھی
03:37انہوں نے کہا کہ اڈیالا جیل میں تائینات کرنل کو
03:40ایل او سی یا باؤنڈر پر بھیجا جائے
03:42جو اڈیالا میں کرنل بٹھایا ہوئے
03:44جو ملاقاتیں ملاقاتیں روکتے ہیں
03:45پاکستان تحریک انصاف کے بقول
03:47عمران خان صاحب اکثر انہیں مخاطب کرتے ہیں
03:49کیمرے میں دیکھ کر
03:50کہ اڈیالا کا کرنل جو ہے
03:51وہ ساری اڈیالا کی چیزیں کنٹرول کرتا ہے
03:54سپیشلی عمران خان صاحب کے حوالے سے
03:56اور ان کی ملاقاتوں کے حوالے سے
03:57تو اس پہ عمر عیوب نے کہا
03:59کہ اڈیالا جیل میں تائینات کرنل کو
04:00ایل او سی یا باؤنڈر پر بھیجا جائے
04:02تاکہ وہ وہاں جا کر اپنی بہادری دکھائے
04:04عمران خان صاحب کی ملاقات دوبارہ نہیں کروائے گی
04:07علی امین گنڈا پور نے یہ بھی چیلنج کر دیا
04:08کہ مریم نواد آ کر دکھائے اب
04:10خیبر پکتون خواہ میں
04:11اور انہوں نے یہ بھی کہہ دیا
04:12کہ یہ ایمین ایز اور کابینہ یہ بھی آ کر دکھائیں اب
04:14خیبر پکتون خواہ میں
04:16تو علی امین گنڈا پور صاحب پہلے بھی بڑی دھمکیاں دیتے رہے ہیں
04:19بڑی بڑی باتیں کرتے رہے ہیں
04:20لیکن ان کی بڑی بڑی باتوں میں سے
04:21پہلے بھی کچھ نہیں نکلا
04:23لیکن ایک چیز ناظرین میں دوبارہ جنگ کی طرف جاؤں گا
04:26کہ جو رافیل تیارہ گرا ہے نا
04:29اس کا بڑا گہرہ امپیکٹ پڑا ہے
04:31بھارتی دماغوں کے اوپر
04:32اور انہیں گہرہ صدمہ پہنچا ہے
04:34کیونکہ اس تیارے کے اوپر انہوں نے
04:36بہت بڑے بڑے زمین آسمان کے کلابے ملا دیئے تھے
04:38اور انہیں لگتا تھا کہ یہ تیارہ انہیں فتوحات دلائے گا
04:41جب یہ تیارہ آیا تو اس کے آگے انہیں نمبو لگائے
04:44اس کے اوپر ناریل چڑھائے
04:46اس کے اوپر سپیشل پوجہ پارٹ کی گئی
04:48ان کے وزیر دفاع کی جانب سے
04:49وہ منادریں بھی دکھائے جا رہے تھے
04:51کہ بڑی پوجہ پارٹ کر کے تیارہ تیار کیا تھا
04:54وہ تیارہ جو ہے وہ لینڈ ہو گیا
04:56گراؤنڈ ہو گیا گر گیا
04:57اور اب جو ہے وہ بھارت کے دماغ پہ اتنا اثر ہوا ہے
05:01کہ ان کے جو پولیٹیکل اینلسٹ ہیں
05:03وہ ٹی وی چینلز پہ تقریبا پاگل ہو گئے
05:05وہ چھلانگیں مار رہے ہیں
05:06اچھل رہے ہیں
05:07فلائنگ کسز کر رہے ہیں
05:09عجیب و غریب قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں
05:11کبھی عجیب و غریب دعوے کر دیتے ہیں
05:13کہ یہ ہو جائے گا
05:14تو وہ اپنے کر دیا ہے
05:15یہاں پہ یہ ہو گیا ہے
05:16اسلام آباد اس وقت حملے کی بہت بڑے حملے کی ضد میں ہے
05:19اسلام آباد میں ہم نے یہ کر دیا
05:20وہ کر دیا
05:21وہ وہاں پہ بچارے صحابی کرے ہوئے
05:23سڑک پہ بتا رہے ہیں
05:24جناب کی در کر دیا
05:25لیکن یہ ضرور ہے
05:26کہ دونوں ممالک کے اندرے خوف ہے
05:28اور بلیک آؤٹ کیا گیا ہے
05:29بہت ساری علاقوں میں
05:30ناظرین ایک بڑی ڈیولپمنٹ آئی ہے
05:32اور بڑی ڈیولپمنٹ یہ ہے
05:33کہ آئی اس پی آر نے نیا تیارہ
05:35نہیں ترانہ جاری کر دیا ہے
05:37سائر علی بگا صاحب نے
05:38جوش اور جذبہ آپ جگائیں گے وہ
05:40دیکھیں بھارت جو ہے وہ مزائل
05:42ریلیس کر رہا ہے
05:44پاکستان کی جانب سے آئی اس پی آر نے
05:46ایک ترانہ ریلیس کر دیا ہے
05:48میں کوئی مزاک نہیں کر رہا
05:49لیکن دیکھیں یہ وقت ہے
05:50جوابی کاروئی کرنے کا
05:52اب یقین کریں
05:53پوری قوم کو سب سے زیادہ جوش
05:54اور جذبہ اس لمحے آیا تھا
05:56جب پتا چلا کہ بھارتی تیاری گر رہے ہیں
05:58ہمیں ترانوں سے بالکل جوش نہیں چڑھتا
06:00ترانوں سے بالکل مزا نہیں آتا
06:02اور میوزک سے کوئی فرق نہیں پڑتا
06:04فرق بڑتا ہے
06:05اس میوزک سے
06:05جو دشمن کے کانوں پہ آپ رکھ کے بجاتے ہیں
06:08اس میں سے جو میوزک نکلتا ہے
06:09اس کا مزا آتا ہے
06:11تو فوکس جو ہے
06:12وہ سب کا اس طرف ہونا چاہیے
06:13کیونکہ جنگ بندی کے لیے
06:14جو عالمی دباؤ ہے
06:15وہ لگاتار بڑھتا چلا جا رہا ہے
06:17اور سعودی وزیرہ خارجہ کے بارے میں
06:20اطلاع آئی ہے
06:20کہ وہ بھی پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں
06:22تو جب عالمی دباؤ بڑھ جائے گا
06:24تو پاکستان ایک لیول کے بعد کیونکہ ہے
06:25کہ سعودی عرب کے ہم نے تین عرب ڈالر دینے ہیں
06:27یو اے کے ہم نے دو عرب ڈالر دینے ہیں
06:29چینہ کے بھی ہم نے بہت پیسے دینے ہیں
06:31ادھار تیل بھی ہم نے لینا ہے
06:32تو جتنا آپ لوگوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے
06:35اور بات چیتہ آپ کی چلے گی
06:36تو پھر آپ جوابی کاروائی نہیں کر پائیں گے
06:39لیکن ابھی تک پاکستان کا جوابی کاروائی کا حق محفوظ ہے
06:42اور پاکستانیوں کے شدید مطالبے کے باوجود
06:45اگرہ پاکستان اور بھارت کی جو اب تک کی جنگ ہے
06:48اس کو حقیقت کی نظر سے دیکھیں
06:50اور جو اصل لڑائی ہوتی ہے دو ملکوں میں
06:53یا کوئی بڑی جنگ ہوتی ہے
06:55تو اگر اس کی شدت کو آپ دس رکھیں
06:57تو یہ دو تک کی شدت کی لڑائی ہوئی ہے
07:00صرف لائن آف کنٹرول ایک ایسی جگہ ہے
07:02جہاں پہ چند مورچوں میں آپس میں جو فائرنگ ہوتی ہے
07:05وہ گھمسان کی فائرنگ ہو جاتی ہے
07:07لیکن وہ لائن آف کنٹرول ہے
07:09دونوں طرف کا علاقہ جو ہے
07:11وہ دونوں ملکوں کے لئے متنازع ہیں
07:12پاکستان یہ کہتا ہے کہ پاکستان نے
07:15مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانا ہے
07:16اور انڈیا اس کے اوپر قابض ہے
07:18جبکہ انڈیا کہتا ہے کہ انہوں نے
07:20آزاد کشمیر کو آزاد کروانا ہے
07:22اور پاکستان اس کے اوپر قابض ہے
07:24تو یہ ایک لڑائی تو چل رہی ہے لیکن
07:26دونوں ملکوں کے جو سیٹلڈ ایریاز ہیں
07:28یا بورڈر کے اوپر جو جڑپے ہیں
07:29ان کو لے کر اگر آپ بات کریں
07:31تو اگر آپ دس میں سے بھی نمبر دیں
07:33نا کہ اگر جنگ کی شدت دس ہوتی ہے
07:35تو آپ دو نمبر بھی مشکل سے دیں گے
07:38لیکن اگر آپ دونوں ملکوں کے میڈیا کو دیکھیں
07:41تو آپ کو ایسا لگے گا
07:43کہ یہ تو دس کی شدت سے بھی آگے چلی گئی ہے
07:45اور دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسی جنگ ہوئی نہیں ہے
07:49یہ فل سکیل وار کیا ہوتی ہے
07:51شاید ان میڈیا والوں کو اندازہ بھی نہیں ہے
07:54یا انہوں نے اس قسم کی گمسان کی لڑائی کبھی دیکھی بھی نہیں ہے
07:57ابھی ایک رات بھارت نے پہلے دیکھیں
08:00اب تک کی ڈیولپمنٹ یہ ہے
08:01کہ بھارت نے اچانک ایک رات
08:03پاکستان کے مختلف شہروں پہ
08:05مختلف مقامات پہ
08:07نو جنگوں پہ میزائل دا گئے
08:08پاکستان نے اپنے دفاع میں ان کے تیارے گرا دیئے
08:11اب پاکستان نے جوابی کاروائی کرنی ہے
08:14جس کا ابھی تک آغاز نہیں ہوا

Recommended