Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/8/2025
Staying safe in awar zone rules Etiquette and Advice

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈو ایٹمی قوتیں پاکستان اور انڈیا کے درمیان اس وقت کشیدگی اروش پر ہے
00:07انڈیا کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی جواب میں پاکستان نے بھی انڈیا کو برپور جواب کی دھمکی دی ہے
00:14اور یہ بھی اعلان کیا گیا کہ اگر ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو ہم ایٹم بم یا ایٹمی اتحار چلانے سے بھی گریز نہیں کریں گے
00:22ایٹمی حملے کی صورت میں اپنی جان کیسے بچائے جائے
00:25آج کے دور میں انسان کو جس سب سے خوفناک غیر فطری آفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
00:33وہ ہے ایک ایٹمی حملہ
00:36اگر آپ کے شہر پر ایٹم بم گھرا دیا جائے
00:39تو آپ زندہ بچ سکتے ہیں کیسے جانے اس ویڈیو میں
00:43پاک بھارت کشیدگی خیبر پختنخواہ کے 29 ازلام میں سارے نفس کیے گئے ہیں
00:51اور ان پشاور اپنا باد سواد برنو سمیت کئی شہروں میں سارین لگا دئیے گئے ہیں
01:03ایک سو پچیس کلو وزنی سارین پندرہ کلو میٹر تک آواد دینے کی صلاحیت ترکھتا ہے
01:09اور یہ سب اس وقت میں ہوا ہے جب کشیدگی دونوں ملکوں کی جو بہت زیادہ پھیل چکی ہے
01:20اگر حملہ کیا جاتا ہے تو سب سے پہلے آپ اپنے دروازوں کو کھڑکیوں کو بند کریں
01:28لائٹس کو بند کریں
01:29پہلے جب حملے ہوتے تھے جنگ ہوتی تھی
01:32تو کالے کپڑے سے یا کالے کسی بھی چیز سے کھڑکیوں کو دروازوں کو بند کیا جاتا تھا
01:38تاکہ روشنی باہر نہ جائے
01:40اور اس کا فائدہ یہ ہوتا تھا کہ آنے والے جہاز جو اٹیک کرتے تھے
01:45حملہ آور ہوتے تھے وہ دور سے ان گھروں کی روشنیوں کو دیکھ نہیں سکتے تھے
01:50اور وہ ان پر حملہ کیے بغیر نکل جاتے تھے
01:53کیونکہ ان کو نیچے کچھ بھی نظر نہیں آتا تھا
01:56تو اس لئے کالا کپڑا جونسہ ہے وہ لگایا جاتا تھا
02:00ہنگامی جنگی حالت میں اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے
02:04کچھ اہم اتیاتی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہے
02:07یہاں کچھ بنیادی باتیں ہیں جن کا آپ کو خیال رکھنا چاہیے
02:11فوری اقدامات پرسکون رہیں
02:14گبراہت سر اتیال کو مزید بگاڑ سکتے
02:17گہری سانس لیں اور پرسکون رہنے کی کوشش کریں
02:20حکام کی ہدایت پر عمل کریں
02:24ریڈیو ٹیلی ویزن ہے دیگر سرکاری
02:26ذرائع سے جاری کردہ ہدایات کو غور سنیں اور ان پر عمل کریں
02:30محفوظ جگہ تلاش کریں
02:32اگر ممکن ہو تو کسی محفوظ جگہ
02:36جیسے زیر زمین بنکر زکارہ میں
02:39یا مضبوط اندرونی کمرے میں پناہ لیں
02:42کھڑکیاں اور بیرونی دیواروں سے دور رہیں
02:44ضروری سمان تیارک ہے
02:47ایک ہنگامی کھڑ تیارک ہے
02:49جس میں پانی، خوراک، سٹیٹ کا سمان، ٹارچ، ریڈیو اور دیگر ضروری رشیہ شامل ہو
02:54اور دورانے جنگ گھر کے اندر رہیں
02:57جب تک ہے کام کی طرف سے باہر
02:59نکلنے کی اجازت نہ دی جائے
03:01گھر کے اندر ہی رہیں
03:02کھڑکیوں سے دور رہیں
03:03دھماکوں اور گولیوں سے بچنے کے لیے
03:05کھڑکیوں سے دور رہیں
03:07اگر ممکن ہو تو شیشوں پر پردے یا کمر ڈال دیں
03:10دیواروں کے ساتھ رہیں
03:12اگر آپ کو حرکت کرنی پڑے
03:14تو فرش پر جھکر کریں
03:15اور دیواروں کے ساتھ ساتھ چلیں
03:17بجلی اور گیس بند کر دیں
03:19اگر آپ کو اپنے گھر سے نکل نہ پڑے
03:21تو بجلی اور گیس کے مین سوچ بند کر دیں
03:24آگ سے بچیں
03:31اور آگ لگنے کی صورت میں
03:33فوری طور پر فائر برگیٹ کو اطلاع دیں
03:35اور اگر ممکن ہو
03:36تو خود بھی آگ بچانے کی کوشش کریں
03:38اجنبیوں سے احتیاط رہیں
03:40کسی بھی مشکل شخصیت چیز کے بارے میں
03:42احکام کو احتیاط
03:44اطلاع کریں
03:46اور جنگ کے فوراں بعد احتیاط سے باہر نکلیں
03:48جب احکام کی طرف سے محفوظ قرار دیا جائے
03:51تو احتیاط سے باہر نکلیں

Recommended