00:00وَالْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمِ
00:04إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا
00:10اور کتاب میں إبراهیم کو یاد کرو
00:12بے شکو نہایت سچے پیغمبر تھے
00:15اِلْقَالَ لِأَبِيَّا عَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا يَسْمَعُ وَلَا يُبْصِرُ وَلَا يُغْنِي عَنْكَ شَيْئًا
00:29جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا
00:31کہ اببہ آپ ایسی چیزوں کو کیوں پوچھتے ہیں
00:34جو نہ سنیں اور نہ دیکھیں
00:36اور نہ آپ کے کچھ کام آسکیں
00:38یا عبت انی قد جاءنی من العلم ما لم يأتک
00:47فاتبعنی اہدک صراطا سویا
00:53اببہ مجھے ایسا علم ملا ہے جو آپ کو نہیں ملا
00:56تو میرے ساتھ ہو جئے میں آپ کو سیدھی راہ پر چلا دوں گا
01:01اببہ شیطان کی پوجا نہ کیجئے
01:15بے شک شیطان اللہ کا نافرمان ہے
01:18اببہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ آپ کو اللہ کا عذاب آ پکڑے
01:37تو آپ شیطان کے ساتھی ہو جائیں
01:39اس نے کہا کہ ابراہیم کیا تو میرے معبودوں سے برگشتہ ہے
01:59اگر تو باز نہ آئے گا تو میں تجھے سنسار کروں گا
02:03اور تو ہمیشہ کیلئے مجھ سے دور ہو جائے
02:05ابراہیم نے السلام علیکم کہا
02:19اور کہا کہ میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا
02:23بے شک وہ مجھ پر نہائیت مہربان ہے
02:25اور میں آپ لوگوں سے اور جن کو آپ اللہ کی سوا پکارتے ہیں
02:46ان سے کنارہ کرتا ہوں
02:47اور اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا
02:50امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو پکار کر محروم نہیں رہوں گا
02:54اور جب ابراہیم ان لوگوں سے اور جن کی وہ اللہ کے سوا پرستش کرتے تھے
03:15الگ ہو گئے تو ہم نے ان کو اسحاق اور اسحاق کو یعقوب بخشے
03:19اور سب کو پیغمبر بنایا
03:21اور ان کو اپنی رحمت سے بہت سے چیزیں ان آیت کی
03:33اور ان کا ذکر جمیل بلند کیا
Comments