00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:42موسیقی
01:48موسیقی
01:57ہمارا گھر بھی اس کے بیک سائٹ پہ آ جاتے ہیں رات کے تقریباً ساڑھے بارہ بجے یہاں پہ اٹیک ہوئے
02:01ساڑھے بارہ بجے سے تقریباً ایک بجے کے دوران تقریباً چھے سے ساتھ یعنی کہ اٹیک یہاں پہ ہوئے اسی ایرئے میں
02:07تو بہت زیادہ نقصان ہوئے جو کہ آپ لوگ دیکھ رہے ہیں اس وقت بھی کہ سکول بری طرح ڈیمیج ہو چکے
02:12مسجد کی کنڈیشن بہت زیادہ یعنی کہ حراب ہو چکی اور یہاں تک کہ یہاں پہ جو خادم مجود تھے مسجد میں
02:18وہ بھی شہید ہو چکے اور اس طرح بچوں میں بھی یعنی کہ خوف مجود ہے اور سکول کی جو کنڈیشن ہے وہ سیلنگ وغیرہ
02:26ٹوٹ کے اس کی ونڈو وغیرہ اس کی جو بھی تھی یعنی کہ دور وغیرہ فرنیچر وغیرہ سب بری طرح تباہ ہو چکے
02:42موسیقی
Comments