00:00Assalamualaikum, new video with you.
00:03Today's video is very important.
00:06Many people have talked about strength training or lack of weight.
00:13Today we talk about the fact that the actual weight of the human being is not enough.
00:19We take care of the human being.
00:29This is a personal purpose of the human being.
00:34If you have a life of the human being,
00:40the human being is not enough.
00:42repeat
00:42repeat
00:42repeat
00:42repeat
00:59because it is a very big task.
01:02If you have to forgive or give it a big mistake,
01:05then you can forgive yourself.
01:07It's a very bad person.
01:09This is the first point.
01:10The second point is that he has a wrongdoing.
01:16If you have a conflict, you will see that he will be full of wrongdoing.
01:21He will not have wrongdoing.
01:22ڈالے گا کسی بھی مسئلے کا جو وجہ ہے نا وہ دوسروں پہ ڈالے گا خود کو بیچ میں انوالو نہیں کرے گا
01:29جتنا مرضی بھی آپ کر لیں تو یہ انسان بھی بڑا کمزور ہوتا ہے اور یہ انسان بھی آگے گروہ نہیں کر سکتا
01:35جو انسان غلطی کرے اور فوراں معافی مانگے اور بولے کہ جی واقعی اس میں میری غلطی تھی مجھ سے کوئی کمی رہ گی
01:43وہ انسان بہت آگے نکلتا ہے اور اللہ اس کو بڑا نواز دا ہے
01:48تو اگر آپ کو کسی میں یہ نظر آئے کہ جرہ آپ اس کو کوئی بات کریں اور وہ یہ defend کرنا شروع کر دے کہ نہیں میری تو غلطی ہے ہی نہیں
01:55اور یہ آپ کو اپنی روٹین میں لوگ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
01:58تو اگر تو آپ خود یہ کر رہے ہیں تو اپنے آپ کو change کریں یقین کریں
02:03کہ غلطی تسلیم کرنے میں کوئی انسان چھوٹا نہیں ہو جاتا بلکہ بہت بلند ہو جاتا ہے اور بہت آگے نکل جاتا ہے
02:12کمزور انسان کی تیسری نشانی
02:13وہ ہر ممکن کوشش کرے گا آپ کو چھوٹا دکھانے کی آپ سے اپنے آپ کو بہتر ثابت کرنے کی
02:20اپنے علم کے ذریعے اپنے پیسے کے ذریعے اپنے status کے ذریعے
02:24وہ کوشش کرے گا کہ کسی نہ کسی طریقے سے آپ کو impress کریں
02:28اپنے مو سے ہی اپنی تعریفیں کر رہا ہوگا
02:30تو ایسا انسان بہت کمزور انسان ہوتا ہے
02:33اس کے پاس دنیا کا دولت سب ہی کٹھا ہو بھی جائے نہ
02:36تو وہ کسی کے لئے کوئی خیر کی بات نہیں کر سکتا
02:39کیونکہ وہ اپنے آپ سے ہی نہیں نکل رہا ہوتا
02:42کسی انسان کو یہ کہہ دینا
02:44کہ آپ اس سے بہتر ہیں
02:47تو یہ ہی تکبر میں آتا ہے
02:50کہ آپ کو اپنا آپ دوسروں سے بہتر نظر آنا شروع ہو
02:53تو ایسا انسان تکبر کی زد میں ہوتا ہے
02:55اور جو تکبر کرتا ہے
02:56وہ اصل میں بڑا بدقسمت اور بدنصیب ہوتا ہے
02:59تو اللہ تعالی ہم سب کو تکبر سے بچائے
03:01اور کوشش یہ کرنی چاہیے
03:04کہ اگر اللہ نے آپ کو نواز دیا ہے نا
03:06تو اس کو اللہ کی عطائی سمجھیں
03:08اس میں اپنی مرضی شامل کر کے خطا نہ کریں
03:11کمزور انسان کی چوتھی نشانی
03:13کہ وہ
03:15ہر بات کو پرسنل لے لیتا
03:17اگر آپ کوئی اس کو سب جانے کیلئے
03:20اس کی اصلاح کیلئے کوئی بات کریں
03:22مومن مومن کا عینہ ہے
03:23تو اگر آپ کوئی اس کی اصلاح کیلئے بات کریں
03:26تو وہ فوراں اس کو پرسنل لے لے گا
03:28اور اس کو اتنا بڑا شوق لگے گا
03:30اس کو ایسے لگے گا کہ جیسے یہ برائی میرے اندر موجود ہی نہیں ہے
03:33یہ اس نے کیسے کہہ دیا
03:35تو اپنی غلطیوں کا
03:37اپنی کمیوں کا احساس ہونا بھی
03:39اللہ کا بڑا انعام ہوتا ہے
03:40تاکہ بندہ ان کو بہتر کر لے ٹھیک کر لے
03:42تو ایسا انسان جس کو آپ نے
03:45نیک نیتی کے ساتھ ایک اچھا مشورہ دیا
03:47اور وہ پرسنل ہو گیا
03:48تو وہ بڑا کمزور انسان ہے
03:50تو کوشش کریں کہ اس کمزوری کو دور کریں
03:52دوست وہ ہے جو تم سے تمہاری خامی
03:55اور دوسروں سے تمہاری خوبی بیان کریں
03:57تو اگر اللہ نے آپ کو ایسا دوست دیا ہے
03:59جو آپ کی اصلاح کر رہا ہوتا ہے
04:01تو اس کی بات کو
04:02اچھے طریقے سے سنیں
04:04اور اس کی اوپر عمل کریں
04:06کیونکہ ایسے ہی زندگی کا سفر کٹتا ہے
04:09اور انسان جیسے جیسے اللہ کی قریب ہو رہا ہوتا ہے
04:11زندگی گزر رہی ہوتی ہے
04:12تو اپنے اندر وہ جو غلطیاں ہیں ان کو
04:14اللہ کے حکم سے مائنس کرتا رہتا ہے
04:16کمزور انسان کی پانچویں نشانی ہے
04:18بہت بولے گا
04:20فضول بولے گا
04:22جھوٹ بولے گا
04:23حضرت واصف علی واصف رحمت علیہ رشاد فرماتے ہیں
04:26اس کا مفہوم ہے کہ جو انسان بہت زیادہ بولتا ہے نا
04:29وہ سرچ اور جھوٹ ملا کے بولتا ہے
04:31مجبوری بن جاتی ہے اس کی
04:33اور پھر کیا ہوتا ہے کہ اس کی زندگی سے
04:35برکتیں کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں
04:38بلکہ آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں
04:44پیارا جملہ ہے جس کا مفہوم ہے
04:46کہ یہ جو سمندر ہے نا
04:48خاموشی ہے
04:50خاموشی سمندر ہے
04:51اور بولنا دریہ ہے
04:53تمہیں سمندر ڈھونڈ رہا ہے اور تم
04:56دریہ کے پیچھے بھاگ رہے ہو
04:58تو یہ جو خاموش رہنا
05:01اٹنٹیو رہنا
05:03علم کا بہت سارا حصہ
05:05خاموشی اور عدب میں پوشید ہے
05:07تو جو انسان بہت بولتا ہے
05:09فضول بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے وہ پھر کچھ نہیں سیکھ سکتا
05:12علم ہے ہی لا علم کا نام
05:14تو اگر
05:15ایک انسان بہت بولتا ہے
05:17تو اس کا مطلب ہے بڑا کمزور انسان ہے
05:19اور وہ زیادہ سیکھ نہیں پائے گا
05:22تو بولنا اچھی بات ہے
05:24لیکن بولنا
05:25جسم کا عمل ہے نفس کا عمل ہے
05:27خاموشی روح کا عمل ہے
05:29تو یہ خاموشی بڑی ضروری ہے
05:32اور اس کو اگر ہم سمجھ لینا
05:33تو ہم بڑا کچھ سیکھ سکتے ہیں
05:35اور اس کے اوپر بڑے اچھے طریقے سے غور و فکر کر کے
05:38عمل بھی کر سکتے ہیں اللہ کے حکم سے
05:40تو آج کی ویڈیو سے آپ کو پتا چل گیا
05:42کہ کمزور کون ہے اور طاقتور کون ہے
05:44بس یہی کمزوریاں نکال دی جائیں
05:46تو باطنی طاقت مل جائے گی
05:49حضرت واصف علی واصف رحمت اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا
05:52کہ باطنی طاقت باطنی قوت کیا ہوتی ہے
05:55ایک تو ظاہری قوت ہے نا
05:56ایک باطنی قوت
05:57تو انہوں نے جو جواب دیا وہ یہ تھا کہ
06:00جسم لہو لہان ہے
06:03فرشتہ انتظار میں ہے
06:06فرشتہ انتظار میں ہے
06:07کہ ابھی حکم ہوگا تو پتھر مارنے والوں کو
06:10نیست و نابود کر دیا جائے گا
06:11لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
06:14الفاظ جن کا مفہوم کہ یہ نہ صحیح
06:16ان کے آنے والی نسل میں سے صحیح
06:18وہ تو ایمان لائیں گے نا
06:20تو باطنی قوت یہ ہے
06:21کہ قوت رکھتے ہوئے قوت کا استعمال
06:24نہ کیا جائے
06:25آپ کو پتہ ہے کہ آپ کسی کو
06:28نقصان پہنچا سکتے ہیں
06:29آپ کے پاس یہ طاقت ہے لیکن آپ
06:32نقصان نہ پہنچائے
06:36کرنے کی توفیق دیں
06:37ویڈیو شیئر کرنا نہ بھولیے گا
06:39دعاوں میں یاد رکھئے گا
06:41and yes
06:41چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے
06:43السلام
Comments