Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
To assign Pay Items and generate reports in Civil 3D:

Assigning Pay Items:

1. Create Pay Item List: Define pay items and their corresponding quantities.
2. Assign Pay Items: Assign pay items to specific design elements (e.g., alignments, corridors).
3. Configure Pay Item Properties: Set up pay item properties, such as quantity calculation methods.

Generating Reports:

1. Quantity Takeoff Report: Generate reports for quantity takeoff and pay item analysis.
2. Pay Item Report: Create reports showing pay item quantities and costs.
3. Customize Reports: Customize report formats and contents.

Benefits:

1. Accurate quantity estimation: Ensure accurate material quantities.
2. Streamlined reporting: Simplify reporting and analysis.
3. Improved project management: Enhance project planning and execution.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست وی اخریت سے ہوں گے
00:33اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:35اللہ خیر و وفیت رکھیں اور آپ کے کامیں
00:37اللہ تعالی برکت دیں
00:38اچھا بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:40آج ہے اس سے پہلے جو میں نے ویڈیو جو ہے بنائی ہے
00:46وہ ہے اوور ویو تھا کہ کیوٹیو
00:49یعنی کونٹی ٹیک آف کیا ہوتا ہے
00:51اور پی آئٹم کیا ہوتی ہیں
00:53اگر آپ کے پاس اوریڈی کوئی سیول ٹیڈی کی
00:56پی آئٹم کی جو فائل بغیرہ کھلی ہے
00:58جس کے اندر مختلف بلوکس بغیرہ
01:00آپ کے پاس لگے ہوئے ہیں
01:01تو ان کے اوپر جو ہے آپ
01:03اپلا جا کے پی آئٹم جو ہے
01:06پی آئٹم کے کوڈ جو ہے
01:07کوئی نہ کوئی سائن کر سکتے ہیں
01:08تاکہ آپ جو ہے کونٹی
01:10نکال سکتے ہیں آپ کو کونٹی کا پتہ لگ سکے
01:12اچھا سب سے پہلے ہم اسی طرح سے
01:16انالائز کے بٹن میں
01:17کلک کر کے کیوٹیو منجر میں چلے جائیں گے
01:21تو آپ کے پاس جو نا سارے کوڈز بغیرہ
01:25ٹھیک ہے آپ نے اسی ایس پی وائل آپ کی
01:27اوریڈی اٹیج کی ہو
01:29اور کٹگوریزیشن فائل جو ہے
01:31وہ بھی آپ نے اٹیج کی ہو
01:33تو پھر آپ یہاں پہ دیکھیں
01:34ہمارے پاس کچھ ٹریز ہیں
01:36ٹھیک ہے یہ ٹریز ہیں
01:38تو میں یہاں پہ جاتا ہوں
01:39اور یہاں پہ جا کے اس کو نا
01:40سیلیکٹ آل سیلیکٹ سیمیلر کر لیتا ہوں
01:42جب سیلیکٹ سیمیلر کروں گا
01:44تو سارے سیلیکٹ ہو جائیں گے
01:45ٹھیک ہے جب سارے سیلیکٹ ہو جائیں
01:46تو اس کے بعد جو ہے
01:47میں اس پہ کوڈ اپلائی کرتا ہوں
01:49کوئی نہ کوئی
01:49ٹھیک ہے اور انسیڈنٹل
01:51اگر فرص کریں
01:52یہاں پہ چلے جائیں
01:53تو یہاں پہ
01:54ٹریز اینڈ پڑھلا پلانٹیشن
01:56کا ٹھیک ہے
01:56پلانٹیشن کا کوئی
01:57جو ہے کوڈ ہے
01:58گروف سکس ٹونٹی سکس ہے
02:01یہ سیلیکٹ کر لیں
02:02اس کے بعد جو ہے
02:03کوئی بھی آپ کے پاس
02:04جو ہے پلانٹس
02:05پلانٹس آپ کے پاس ہے
02:06ٹھیک ہے
02:07یہ والا سیلیکٹ کر لیں
02:08اور اس میں کوئی بھی
02:09یہ جو آپ کا پلانٹ ہے
02:10اس کی کوڈ جو ہے
02:11وہ آسائن کر سکتے ہیں
02:13آپ یہاں پہ
02:14کریں گے
02:14تو یہاں پہ
02:15یہ جو اوپر ہے
02:16پلس والا سائن
02:17یہاں پہ پہلے
02:18آپ نے جو ہے
02:19پی آئیٹم کا آئیڈی
02:20آپ نے سیلیکٹ کر لینا ہے
02:21اس کے بعد
02:21ڈسکریپشن جو ہے
02:22آپ نے سیلیکٹ کر لینا ہے
02:23دونوں ایک ہی جب
02:24سیلیکٹ ہو جاتی ہیں
02:25اس کے بعد
02:26اوپر جا کے
02:27آپ جو ہے
02:27جو آسائن
02:29دی سیلیکٹڈ
02:30پی آئیٹم
02:30تو ابجٹ
02:30یہ والا جو
02:31آئیکن ہے
02:33یہ آپ نے سیلیکٹ کر لیں
02:34تاکہ آپ کے جو
02:35پی آئیٹم جو ہے
02:37جو کوڈ
02:37آپ نے یہاں پہ دیا ہے
02:38وہ اس کو
02:39آسائن ہو جائے
02:40اور یہ چیز
02:42دیکھنے کے لیے
02:43کہ آیا جو
02:44آپ نے کوڈ
02:45جو آئیڈی
02:46پی آئیٹم کا آئیڈی ہے
02:47جو پی آئیٹم کا
02:49کوڈ ہے
02:49وہ آپ نے دیا ہے
02:50وہ ان
02:50جو آپ کے
02:52ٹریز اور شرب
02:53جو میں نے
02:53یہاں پہ
02:54مارک کی ہوئے ہیں
02:54اسٹرائن کے اندر
02:55ان کے اوپر
02:56آسائن ہوئے ہیں
02:58کہ نہیں ہوئے
02:59تو آپ جو ہے
02:59کسی بھی
03:00شرب کو پک کر لیں
03:03ٹری کو پک کر لیں
03:04تو آپ نیچے دیکھیں گے
03:05جو ساتھ میں
03:07ڈائیلوگ باکس
03:08چھوٹا سا
03:08انفرمیشن
03:09ہائیلائٹ ہو رہی ہے
03:09اس کے اندر دیکھیں
03:11آپ کے پاس
03:11پی آئیٹم کا
03:12کوڈ بھی آ رہا ہے
03:13جو آپ نے
03:13سلیٹ کیا تھا
03:14اس طرح سے
03:15آپ کوڈ ایڈ کر سکتے ہیں
03:17اچھا
03:19صرف یہ نہیں ہے
03:20کہ
03:20آپ ایک ہی آئیڈی
03:22اس کو
03:22یا ایک ہی پی آئیٹم
03:23اس کو
03:23آسائن کر سکتے ہیں
03:24آپ کو
03:25ملٹپل پی آئیٹم
03:26یہ آسائن کر سکتے ہیں
03:27اگر فرض کریں
03:28آپ نے کوئی اور
03:29پی آئیٹم
03:30سلیٹ کر لیا ہے
03:31اس کے بعد
03:31آپ نے یہ سارے
03:32سلیٹ کر لیا ہے
03:33سلیٹ کرنے
03:34ایک بعد
03:34اس کو آسائن کر دیا
03:35یہاں پہ جا کے
03:36ٹھیک ہے
03:37اور انٹر کر دیا
03:38تو آپ کا یہ
03:38جو ہے
03:39دو
03:39جو ہے پی آئیٹم
03:40آپ کے آسائن
03:41ہو جائیں گے
03:41اس جو ہے
03:43بلوک ہے
03:44جو ٹری ہے
03:44جو آپ کا
03:45اس کے بعد
03:46اگر آپ نے
03:46فرض کریں
03:47ابھی منیجر سے
03:48بتایا ہے
03:48کہ آپ
03:48سیکنڈ پی آئیٹم
03:49بھی آئیٹ کر سکتی ہیں
03:50ٹھیک ہے
03:51تو یہاں سے
03:52دوبارہ کلک کر لیں
03:53اور یہاں پہ
03:53جا کے سیکٹ
03:54سیملر کر لیں
03:55سیکٹ سیملر کے
03:56بعد جو ہے
03:57آپ پھر تی گریڈ
03:58فرض کریں
03:58آپ نے
03:59ایڈ کرنا
03:59ٹھیک ہے
04:00یہاں پہ
04:01تی گریڈ
04:01آپ کا آ رہا
04:02ٹھیک ہے
04:02اور یہ والا
04:03آسائن کرنا
04:04آپ نے یہ والا
04:04آسائن کر دیں
04:05اس کو انٹر کر دیں
04:06ٹھیک ہے
04:07تو یہ آپ کا
04:07آئیٹم ہو جائے گا
04:08اور آپ جب دیکھیں گے
04:09تو آپ کے پاس
04:10دو پی آئیٹم
04:11آپ کے پاس آ رہے ہیں
04:12دیکھیں
04:12میں کلک کرتا ہوں
04:13ٹھیک ہے
04:13اور واج کریں
04:14آپ نیچے
04:15آپ دیکھ رہے ہوں
04:15کہ دو قسم کے
04:16ان دو تین
04:17جتنے بھی
04:18پی آئیٹم
04:18آپ کو آسائن کرنے
04:19وہ کسی بھی
04:20ایلیمنٹ کو
04:22یا کسی بھی
04:23بلوک کو
04:23جو سیملر 3D کا
04:25ٹھیک ہے
04:25بلوک ہے
04:25اس کو اندر
04:26آپ جا کے
04:27ایڈ کر سکتی ہیں
04:29ٹھیک ہے
04:29ویسے تو
04:30ظاہر ہے
04:31سیملر 3D
04:31کیونکہ
04:32ایک بی ای ایم
04:33سافٹوئر ہے
04:34تو
04:34میں ان کو
04:35کہہ سکتا ہوں
04:36ایک فیملی ہے
04:37ٹھیک ہے
04:37کیونکہ
04:38جو بلوک کا
04:40تصور ہے
04:40یا کونسیپٹ ہے
04:41وہ آٹو کیٹ
04:42کے اندر
04:42ڈیفائنڈ ہوتا ہے
04:43اور سیمل 3D
04:44کے اندر
04:45جتنے بھی
04:45آپ کے پاس
04:46جو بلوک
04:47ٹائپ چیزیں
04:47ہوتی ہیں
04:48ان کو آپ
04:49فیملی بھی
04:49کہہ سکتی ہیں
04:50ٹھیک ہے
04:50کیونکہ
04:51بیم کا کونسیپ
04:52جو ہے
04:53بلوک کے لیے
04:54وہ فیملی کی
04:55ٹرم اسعمال کرتا ہے
04:56اسی طرح
04:57آپ کے پاس
04:58کچھ لائٹس
04:59بھی پڑی ہوئی ہیں
05:00ٹھیک ہے
05:00یہاں پہ دیکھیں
05:00لائٹس بھی لگی ہوئی ہیں
05:01تو ان کو بھی
05:02آپ کے جا کے
05:03سلٹ سیملیر کر لیں
05:04سلٹ سیملیر کرنے
05:06کے بعد
05:06جو ہے
05:07اس کے اندر
05:07جو ہے
05:08آپ کے
05:08لائٹس کے اندر
05:09چلے جائیں
05:09یہاں پہ دیکھیں
05:10آپ کے پاس
05:11جو ہے
05:11سیگنل
05:12لائٹنگ کا
05:12گروپ بھی ہے
05:13آپ کے پاس
05:24کرنے
05:24اس کو
05:25ڈیفائن کر دیں
05:26ٹھیک ہے
05:26اور اس کے بعد
05:27جو انٹر کر دیں
05:28ٹھیک ہے
05:28تو اس کے بعد
05:29آپ جب دیکھیں گے
05:30تو یہ کوڈ
05:31جو ہے آپ کا
05:31ڈیفائنڈ ہو چکا ہے
05:32لائٹ پورٹس کے اندر
05:34بھی
05:34لائٹ پورٹس
05:36اور اس کے اوپر
05:37جو بلب لگا ہوا
05:38جو لومینر لگا
05:39اس کے اندر بھی
05:40ٹھیک ہے
05:40اچھا چلے
05:42میں آپ نا
05:43اب آپ کو بتاتا ہوں
05:44کہ کوریڈور
05:45کو اندر جو نا
05:46کس طرح سے
05:47آپ پہ آئٹم
05:48جو غیرہ
05:48آسائنڈ کر سکتے ہیں
05:49میں نے کوریڈور
05:50کو سیلیٹ کر لیا ہوا ہے
05:51کوریڈور پہ سیلیٹ
05:52کرنے کے لیے
05:52یہاں پہ
05:53کوریڈور پروپٹیز
05:54ہے کوریڈور پروپٹیز
05:55کو آپ سیلیٹ
05:55کر لیں گے
05:56یہاں کلک کریں گے
05:57تو یہاں پہ
05:57کوڈز آ گیا
05:58آپ کے پاس
05:59ٹھیک ہے
05:59کوڈز میں لیکھیں گے
06:00نو لنک
06:00نو پوائنٹس آ رہے ہیں
06:02ٹھیک ہے
06:02تو آپ یہاں پہ
06:03جا کے
06:03کمپی کرنٹ
06:05سیلیکشن کر لیں
06:05کمپی کرنٹ
06:06سیلیکشن پر
06:07یہاں پہ
06:07اس میں لٹھتی ہیں
06:08آپ نے
06:08بے آئٹم
06:09ٹھیک ہے
06:09یہاں پہ
06:10کوئی آپ لئک سکتے ہیں
06:11بے آئٹم
06:12اس کے بعد
06:12کوریڈ میں چلے جائیں
06:13تو کوریڈ میں
06:14آپ کے پاس
06:15اس کے اندر
06:16آپ کو
06:16آسائن کر سکتے ہیں
06:17اس کے اندر
06:20بھی
06:20اور اس کے اندر
06:21آپ اگر
06:22لنک میں
06:22چلے جائیں
06:22تو لنک میں بھی آپ کے پاس جو نا فرض کا ریکرب ہے یہاں پہ اور اس کو
06:26اپنے کوئی آسائن کرنا تو یہاں پہ جا کے آپ کوئی بھی آئٹم جو ہے
06:30یہاں سے آسائن کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اسی ایریا سے اسی طرح اگر آپ
06:34چلے جائیں پوائنٹس کے اندر ٹھیک ہے تو پوائنٹس کے اندر آپ اگر
06:39کوئی آپ کو اپنے ٹھیک ہے آسائن کرنا تو یہاں پہ جا کے اس کو بھی
06:43آپ جو ہے آسائن کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں پی آئٹم آپ
06:47کے پاس آ رہا ہے ٹھیک ہے تو یہاں سے اس طرح سے آپ نا پی آئیٹمز
06:51ہیں کوریڈور کے جو elements ہیں جتنے بھی ہیں links ہوتی ہیں codes ہوتی
06:54ہیں shape ہوتی ہیں ان میں جا کے آپ define کر سکتے ہیں اچھا اس میں نا
07:00ایک میں example کے طور پہ آپ کو جو ہے یہاں پہ آپ کو define کر کے
07:05دکھاتا ہوں ٹھیک ہے فرز کریں آپ کے پاس نا carbon gutter ہے ٹھیک ہے
07:10یہاں پہ لے لیں اس کو پی آئیٹم آپ کو لے لیں ٹھیک ہے incidental
07:14آپ کے پاس ہے یہاں پہ چلے جائیں ٹھیک ہے carbon gutter ہے ٹھیک ہے
07:18اور یہاں پہ آپ کوئی بھی یہاں پہ فرض کریں یہ والا code آپ نے
07:21assign کرنا ٹھیک ہے یہ والا code آپ نے assign کرنا تو یہاں پہ دیکھیں
07:25اپنے code assign کر گیا تو یہاں پہ آپ کو code نظر آنا شروع ہو گیا
07:29اس کے بعد apply کر دیں گے تو وہ آپ کا code جو ہے رہے گا اس طرح
07:32import codes codes اگر import کرنی ہے تو آپ import بھی کر سکیں اگر فرض
07:37کریں file کے اندر آپ کے پاس ساری codes ہیں تو وہ import بھی آپ کر سکتے
07:40ہیں تاکہ وہ والے جو code ہیں وہ آپ apply کر سکیں اس کے اوپر
07:44اچھا یہ ساری جب آپ نے apply کر دیا ہو کے کر دیا ساری چیزیں آپ
07:49نے کر لی اس کے بعد جو آپ نے rebuild کرنا کوئی ڈور کو ٹھیک ہے
07:53کوئی ڈور rebuild کریں گے تو اس کے اندر جو ہے code وغیرہ جو
07:56insert ہو جائیں گے اس کے بعد نا آپ نے analyze میں جانا ہے analyze میں
08:00جا کے اپنے report کو take off content جو ہے accept بھی کرنا ہے اگر آپ کو
08:04detail میں چاہیے تو یہاں detail والی option اسمال کر لیں اگر آپ کو summary
08:08چاہیے تو summary والی option اسمال کر سکتے ہیں میں summary
08:11والی اسمال کروں گا ساری drawing کے لیے اسمال کروں گا ٹھیک ہے اس کے
08:15بعد جو ہے میں first کریں extract ٹھیک ہے compute کرتا ہوں ٹھیک ہے
08:21compute report station and offset relevant ٹھیک ہے اگر اس میں آپ نے کوئی
08:25چیز اگر first کریں report selected pay item کریں گے تو report selected pay
08:30item آئیں گے تو میں compute کرتا ہوں compute کروں گا تو calculate ہو کے
08:33نا civil 3 ڈی اسے پورا calculate کرے گی اور calculate ہونے کے بعد جو
08:38ہے وہ آپ quantity take off جو ہے report ہمیں وہ دے دے گی اگر فرض
08:44کریں جو ہے اس طرح سے صورتح اللہ آ رہی ہے کہ آپ کے پاس report
08:48آپ کے پاس نظر نہیں آ رہی صحیح پڑی نہیں جا رہی تو آپ یہاں سے
08:52دیکھیں یہاں پہ اگر pattern change کریں گے تو یہاں سے آپ کے پاس
08:55جو ہے نا اس طرح سے آپ کے پاس آ جائے گی ٹھیک ہے دیکھیں
08:58ٹھیک ہے یہاں پہ آپ اس طرح سے change کر سکتی ہیں اور اس کے
09:04بعد اسے save as کر سکتی ہیں save as کر کے تو اس کے بعد کہیں بھی
09:07آپ جو ہے دوسرے جو کوئی QTO کا جو software ہے اس کے اندر اس
09:12ریپورٹ کو آپ جو ہے لے کے جا سکتی ہیں اور اس میں جا کے آپ اس
09:15کو مزید refine کر کے اور client کو آپ جو ہے submit کروا سکتی ہیں تو یہ
09:20تھا آپ کا جو ہے آج کا لیسن کے quantity take off کی اس طرح سے ہوتی ہے
09:26ٹھیک ہے اور pay item کس طرح سے ہی سائن ہوتی ہیں تو اپنا خیار
09:30رکھئے گا انشاءاللہ اور دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے گا
09:33تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو ٹھیک ہے تو السلام علیکم ورحمت اللہ
09:37برکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended