Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago

Category

People
Transcript
00:00میں سلام پیش کرتی ہوں زبردست خراجت احسین ان شیردل جوانوں اور شہدہ کو جنہوں نے صرف آٹھ منٹ میں مودی کے اجرتی دہشت گردوں کی بینڈ میں جا دی
00:09یہی وہ محافظ ہیں کہ سرحت پر کھڑے ہو یا کسی دفتر کے باہر پاکستانی تمنان کیلین سوتا ہے
00:16تمنان سے بیٹھتا ہے کہ ملک کبھاد اور سکوت اس مٹی کی حفاظت کے لیے موجود ہے
00:21دلندہ مودی یہ پلوامن نہیں ہے جہاں اپنے چوزیں مرواتے ہو پھر پاکستان پر الزام لگا کر الیکشن جیت جاتے ہو
00:27مودی جی یہ مملکت خوداداد پاکستان ہے یہاں کا ایک ایک جوان اپنی مٹی کی حفاظت کے لیے جیتا ہے
00:34تمہارے چوزوں کی طرح مو پر لاتے نہیں کھاتا مکے نہیں کھاتا یہاں کا جوان سینے پر گولی کھاتا ہے
00:41تمہارے چوزوں کو سرحت پر ٹکنے نہیں دیتے کیا سمجھتے
00:44یہ قرائے کے چوزیں دہشت پھیلا دیں گے تاجروں کو اقوا کر لیں گے
00:49بھاری انویسمنٹ آٹھ منٹ میں برباد ان پیسوں سے بھارت میں واشرومز ہی بنوارے تھے
00:54کیا خاک ریسرچ کی آپ کی ریاستی آتنگواد ونگ رونے
00:59مودی جی بہت سمجھایا تعداد میں کم لیکن حوصلے میں آپ سے بہت آگے
01:03پاکستان کے جوان عاشق نبی ہیں
01:06زلفقار کی تلوار کے سائے تلے لڑتے ہیں
01:08حسینی شہادت کا جذبہ رکھتے ہیں
01:11وہاں مرنے والے جوانوں کی مائے آپ کو بددعائیں دیتی ہیں
01:14یہاں شہید کی مائے مزید بیٹے قربان کرنے کی خواہش رکھتی ہیں
01:18آپ کو یہاں کوئی مقابدہ نہیں
01:19اپنا گھسا پٹا پرانا وطیرہ اپنے تک رکھیے
01:22ویسے ہی آپ کا وقت برا چل رہا ہے
01:24فوج کی تربیت صحیح کر نہیں سکے
01:26قرائے کے ان لوگ کیا بگاڑ لیتے ہیں یہاں پاکستان میں
01:29مودی جی انسان بنیں
01:30مودی نہ بنیں
01:32کسی بھی قسم کی چھوٹی حرکت
01:34آپ کو بھاری بس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended