00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوکیوب چینل
00:04تاجہ محمیت لینک میں ہوں
00:06ڈاکٹر عصار مرانا
00:07آئے کا ٹوپک بڑا اہر میں
00:09پوری دنیا کے اندر ایسی
00:11بیماری کہ جو انسان
00:14کو بتدریج
00:15موت کی طرف لے جاتی ہے
00:18کیسے لے جاتی ہے
00:19اور یہ بیماری کونسی ہے
00:21آج ہم اسے کے بارے میں
00:23بات کریں گے اس کے سمٹمز
00:25اور اس کے پھیلنے کی
00:27جو ریزنز ہیں وہ کیا ہیں
00:29سب سے پہلے یہ ذہن میں رکھیں
00:32کہ ایچ ایوی ایڈز جو ہے
00:33یہ چار طریقوں سے پھیلتا ہے
00:35پہلا طریقہ
00:37بلاڈ رافیون ہے
00:39کہ اگر ایچ ایوی پیشنٹ کا
00:41تو اندروس انسان کو بلاڈ لگ جائے
00:44اس کو ایچ ایوی ہو جائے گا
00:45دوسرے نمبر پر
00:47ایسا سیکسول
00:49ٹرانس میٹیڈ ڈیزیز
00:51یعنی کہ اگر کسی فیمیل
00:54یا میل کو سیکسول
00:56ریلیشن قائم ہوتا ہے
00:57تو ایچ ایوی ایڈز
00:59جو ہے وہ جو تندروس انسان
01:02اس میں کنورٹ کر دے گا
01:04تیسے نمبر پر
01:05انسٹرومنٹ
01:07ایسے انسٹرومنٹ جو سرچیکل انسٹرومنٹ ہوتے ہیں
01:10ایچ ایوی ایڈز کے پیشنٹ کو
01:12لگے ہیں تو وہ ہی
01:14تندروس انسان کو لگے ہیں
01:15تو ایچ ایوی ایڈز جو ہے
01:17اس میں ٹرانسفر ہو جائے گا
01:19اور چوتھے نمبر جو اہم ریزن ہے
01:22وہ ماں سے پیدا ہونے والے
01:24بچے کے اندر ایچ ایوی ایڈز کے جاسیم
01:27داخل ہو جاتے ہیں
01:29ان چار چیزوں کے لابا
01:31گلے ملنے سے ہاتھ ملانے سے
01:33بیٹھ کے کھانا کھانے سے
01:35ایک ساتھ سونے سے
01:37کپڑے پہننے سے
01:39کسی بھی چیز سے
01:41ایچ ایوی ایڈز نہیں پھیل کر
01:44اب ہم آ جائیں
01:45کہ ایچ ایوی ایڈز ہے کیا
01:47ایچ ایوی ایڈز جو ہیں
01:49یہ انسانوں کے اندر
01:51ہیومن
01:52ایچ مین ہیومن
01:54آئی کا مطلب ہوتا ہے
01:56ایمیونو ڈیفیشنسی
01:58وی کا مطلب ہے وائرس
02:00ایسا وائرس
02:02جو انسانی جسم کے اندر داخل ہو کر
02:05اس کے ایمیون سسٹرم کو
02:07تباہ کر دیتا ہے
02:08اس کے ایمیون سسٹرم کو
02:10اتنا کمزور کر دیتا ہے
02:12کہ اس پہ ہلکی سی بھی بیماری آتی ہے
02:14وہ ایک پہاڑ بن جاتی ہے
02:16اس کی مین علامات
02:19کیا ہوتی ہے
02:20لیمف نوٹ جوز میں ہوتی ہے
02:22ہمارے گلے کے
02:22ان کے اندر سویلنگ آنی
02:24چرو ہو جاتی ہے
02:25اس کے بعد
02:26بخار کا ہونا
02:28شیورنگ کا ہونا
02:30جسم کے پٹھوں کا
02:31کچھاؤ ہو جانا
02:32ویٹ کا فوری طور پر گر جانا
02:35جسم کے اوپر
02:36خطرنات قسم کے
02:38ریشز کا ہو جانا
02:39کہ جو ریشز پورے جسم پر پھین جائے
02:41آپ نے ویڈیو کی تصویر میں دیکھا ہوگا
02:45کہ ریشز کی میں نے ایک ویڈیو لگائی
02:47تصویر لگائی ہوئی ہے
02:48اتنے خطرناک حد تک
02:50الرجی بڑھ جاتی ہے
02:51کہ انسان کا جسم پورا
02:54الرجی کے لئے ویٹ میں آ جاتا ہے
02:55ویٹ گئے جاتا ہے
02:58طبیعت بہار نہیں رہتی
03:01بہت بہت کم لگتی ہے
03:03اور اس کی جو میجر علامات وہی
03:05جو آپ کے سویلنگ گلینڈ ہیں
03:08جو آپ کے نگلنے کے گلینڈ ہوتے ہیں
03:11آپ کے ٹریکیہ کے اندر
03:13ان کے اندر سویلنگ ہو جاتی ہے
03:14تو یہ آج چھوٹا تھا ٹوپک تھا
03:18کہ ایچ آئی وی ایڈز کیا ہے
03:20اس کی علامات کیا ہیں
03:22اور یہ کیسے ہوتا ہے
03:24ٹریٹمنٹ کے حوالے سنچھالا
03:26کسی اور ویڈیو کے اندر آپ سے تفصیلی بات کریں گے
03:29مزید ویڈیوز کو جاننے کے لئے
03:31ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
03:33ہمارا چینل ہے
03:34تاج ہے مومیو کلینر
03:36اور میں ہوں ڈوکٹر اسحار مرالا
03:38آپ اسے یہ کا خیار کیے گا
03:39ہمیں دعا میں یاد دکھئے گا
03:41اسلام علیکم ورحمد ورحمد
03:42موسیقی
03:43موسیقی
Comments