00:00آداب
00:01پان لکناؤ یا پھر عوط کی تہذیب کا ایک اہم حصہ ہے
00:06ایک بات بہت ہی خاص ہے پان کے سلسلے میں
00:09کہ پان جو ہے وہ کبھی کھایا نہیں جاتا ہے
00:12بلکہ پان سے شوق فرمایا جاتا ہے
00:14کوئی بھی مہمان آئے یا کوئی بھی محفل ہو
00:17آپ اس کے سامنے لوازمات چن دیئے
00:19سب کچھ آپ اس کے سامنے پیش کر دی
00:21لیکن اگر آپ نے پان اس کو جو ہے پیش نہیں کیا
00:24تو وہ بتہذیبی میں آتا تھا
00:26ایک بہت اہم چیز جو ہے پان کے سلسلے میں وہ یہ ہے
00:30کہ شوہر جو ہے وہ ایز ای پاکٹ منی
00:33اپنی بیگم کو اپنی بیوی کو خرچے پاندان دیتا ہے
00:36پان کے سلسلے میں جو اس کے بلکن ہوتے ہیں
00:39تو پاندان تو ہوتا ہی ہے
00:41جو کہ محفلوں کے لیے الگ قسم کا پاندان ہوتا ہے
00:43بڑا ہوتا ہے
00:44گھروں میں چھوٹے پاندان ہوتے ہیں
00:46پٹاری ہوتی ہیں پندنیاں ہوتی ہیں
00:48جو پیش کیا جاتے ہیں پان اس کے لیے خاصدان ہوتے ہیں
00:56کو تھوکنا ہوتا ہے
00:57تو اس کے لیے بھی ایک طریقہ ہوتا ہے
00:59کہ آپ نے پھوگالدان کو اٹھایا
01:00اور اس طرح سے آپ پھوگال جو ہے وہ تھوک رہے ہیں
01:03جس سے کہ وہ تھوکتے ہوئے
01:05وہ سامنے والے کو دکھے نہ
01:07فراول کرنے کے لیے آپ سفر میں ہیں
01:09یا بازار گئے ہیں
01:10یا کہیں گئے ہیں
01:10تو اس کے لیے الگ قسم کی ڈبیاں ہوتی ہیں
01:13تو اس طرح کی طرح کی چیزیں ہوتی ہیں
01:15جس سے پان جو ہے اس میں رکھا جاتا ہے
01:17یا اس کا استعمال کیا جاتا ہے
01:19ہمارے بزرگ فرماتے تھے
01:21کہ کسی بھی خوشال گھر میں پاندان ہونا بہت ضروری ہے
01:24اور اگر کسی گھر میں پاندان نہیں ہے
01:26تو اس کا مطلب کہ وہ گھر جو ہے وہ خوشال گھر نہیں ہے
Comments