Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/4/2025
Transcript
00:00حضرت زلکرنین جن کا ذکر قرآن کریم میں آتا ہے کہ انہوں نے مشرق سے مغرب کا سفر کیا
00:05بعضی فتوحات کی اور اللہ کی دعوت کا پیغام عام کیا
00:09روایت میں آتا ہے کہ یہ اپنی ماں کے اکلوتے بیٹے تھے
00:12جب یہ بابل پہنچے تو انہیں ایک سخت بیماری نے آن لیا
00:16اپنے قریب انہوں نے جب موت کو محسوس کیا تو فوراً یہ خیال آیا
00:20کہ جب میری موت کی خبر میری ماں کو پہنچے گی
00:23تو وہ یہ صدمہ کیسے برداشت کرے گی
00:25چنانچہ انہوں نے اپنی ماں کے نام خط لکھا اور ایک منڈا ایک بھیڑ اپنی ماں کی طرف پھیجی
00:31خط میں لکھا کہ ماں یہ دنیا فانی ہے
00:34یہاں ہر کوئی ایک وقت مقرر کے لیے ہے
00:36اور ہر شخص کی موت کا ایک وقت مقرر ہے جو لوہ محفوظ لکھا جا چکا ہے
00:41جب آپ کو میری موت کی خبر پہنچے
00:43تو اس بھیڑ کو زبا کرنا گوش پکانا اور دعوت کا احتمام کرنا
00:48اور دعوت میں سب کو بلانا لیکن ساتھ یہ بھی پیغام دینا
00:52کہ دعوت میں وہ شخص شریک نہ ہو جس نے کوئی اپنا عزیز کھویا ہو
00:56چنانچہ کچھ ہی روز کے بعد ماں کو بیٹے کی موت کی خبر پہنچی
01:00شدید صدمے میں لیکن ماں نے پھر اپنے بیٹے کی وسیعت یاد کی
01:05کہ بیٹے نے کہا تھا کس بھیڑ کو زبا کرنا
01:07چنانچہ ماں نے بھیڑ کو زبا کیا
01:10دعوت پکائی اور لوگوں کو بلائیا
01:12لیکن جب یہ پیغام دیا
01:13کہ دعوت میں وہ شخص شریک نہ ہو جس نے کوئی اپنا عزیز کھویا ہو
01:17تو ماں کو یہ جان کر حیرت ہوئی کہ دعوت پر کوئی بھی نہ آیا
01:21تب ماں کو یہ احساس ہوا
01:23کہ بیٹا یہ پیغام دینا چاہتا تھا
01:25کہ ماں اس دنیا میں کوئی بھی ایسا نہیں
01:27جس نے کوئی اپنا عزیز نہ کھویا ہو
01:30پھر ماں نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھا لیے
01:32کہ بیٹا اللہ تم پر رحمت کرے
01:34تم نے آج مجھے اپنی موت کے ساتھ بھی
01:36ایک پیغام دیا
01:37ایک سبق دیا
01:38جیسے تم اپنی زندگی میں دیا کرتے تھے
01:41یاد رکھیں میرے عزیز
01:42مسئیبتیں ہمیشہ آتی رہیں گی
01:44یہ دنیا مشکلات کی جگہ ہے
01:47یہ دنیا ملاقات کی جگہ نہیں
01:48بلکہ جدائی کی جگہ ہے
01:50اور یہ دنیا مستقل مقام نہیں
01:52یہ ایک عبوری مقام ہے
01:53موت زندگی کی ضد نہیں
01:55بلکہ اس کا حصہ ہے
01:57ہم غمگین ہوتے ہیں کیونکہ ہم انسان ہیں
02:00ہم کمزور پڑتے ہیں
02:01کیونکہ ہم اپنوں سے بہت پیار کرتے ہیں
02:03ہم ٹوٹ جاتے ہیں کیونکہ ہم اپنوں پہ اور ارد
02:06گرد کے لوگوں پر انعصار کرتے ہیں
02:09لیکن یہ پیغام ذہن میں رکھیں
02:11کہ ہم نے اللہ کے فیصلوں کو
02:13تقدیر کے فیصلوں کو
02:15محبت، صبر، استقامت کے ساتھ
02:17قبول کرنا ہے
02:18زد، غصہ اور نرازگی
02:21آپ کے تقدیر کے فیصلوں کو
02:23بدل نہیں سکتے
02:24لیکن صبر اور استقامت
02:26آپ کی عجر و ثواب اور مقام کو
02:28بڑھا دیتے ہیں
02:29اللہ آسانی حاصل اور تقسیم کرنے کا
02:32شرف عطا فرمائے
02:33سلام پہنچے
02:36سلام پہنچے

Recommended

3:54
Up next
28:55
1:56:18
1:36:35
1:26:12
1:32:51
0:27
0:50
0:18