00:00کبیر نے باندھی
00:02تو جب تک وہ مجھے اپنے مو سے نہیں بنا کر دیتا
00:10میری محبت کی امید بندی رہے گی
00:13تو بلاو اسے
00:14دیکھیں کیا کہتا ہے
00:17لیکن پھر جو تماشا میں لگاؤں گی وہ سہ لینا
00:26تمہیں گردن سے پکڑ کر تمہارے بھائی کے سامنے لے جاؤں گی
00:32کہ تمہاری بہن میرے بیٹے کے کمرے میں رہی ہے
00:35لقصان تو سرہ سر تمہارا ہوگا
00:41کہ میں تمہیں کبھی اپنی بہو نہیں بناوگی
00:43میں اسما کی ٹوسی ہوں گی
00:45یہ ریا ہے اسما آپا نہیں
00:50اسے ایسے کیوں کہہ رہے ہیں
00:54آپ جانتی ہیں کبیر اس سے محبت کرتا ہے
01:03اور محبت کا اظہار بھی کر چکا ہے
01:06ہو جاتی ہے ہماکت اس عمر میں
01:10بہک جاتے ہیں لڑکے
01:14انہیں لگتا ہے انہیں محبت ہو گئی ہے
01:16وہ چار وعدے بھی کر لیتے ہیں
01:18اور محبت کا احساس بھی دلا دیتے ہیں
01:20خوبصورتی کی تعریفیں بھی ہو جاتی ہیں
01:22لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ تم دشمن ہو ہماری
01:33تم بھی
01:38تمہارا بھائی بھی
01:39تمہاری بہن بھی
01:41خاندانی دشمنی ہے ہماری
01:49اور اپنے باپ کی قاتل سے تم شادی کیسے کر سکتی ہو
01:54یا پھر یہ شادی تم کبیر سے بدلہ لینے کے لیے کر رہی ہے
02:06اسی کوئی بات نہیں مجھے صرف اور صرف کبیر سے ایک بار ملنا ہے
02:10تم کبیر سے نہیں مل سکتی
02:14کبیر
02:15پاگل ہو گئی ہو یا اپنی عزت باہر ہی چھوڑ آئی ہو
02:18کہا نا کبیر نہیں ملنا چاہتا تم سے
02:23مجھے صرف اور صرف کبیر سے ایک دفعہ بات کرنی ہے
02:29اس کو رشتہ رکھنا ہے کیا نہیں رکھنا وہ میرے موہ پر آکے کہیں
02:33مجھے خود انکار کرے وہ
02:35اگر اس کو تم سے بات کرنی ہوتی
02:40تو وہ کرچوں کا ہوتا نا
02:43وہ تو تمہاری کالز بھی ریسیف کر رہا
02:55اب اتنی اقل مند تو تم ہو کہ تم سمجھ جاؤ
02:57کہ نہ وہ تم سے ملنا چاہتا ہے
03:00نہ تم سے بات کرنا چاہتا ہے
03:02اور محبت محبت تو بہت دور کی بات ہے
03:06کبیر
03:08کبیر تم سے نہیں مل سکتا
03:10میری ہوتے ہوئے تم بلکل بھی نہیں
03:13اپنے گھر جاؤ
03:16شرافت سے جہاں بھائی اور بہن کہتے ہیں
03:20وہاں شادی کر لو
03:21اس گھر کی بہو تم کبھی نہیں بن سکتی
03:26کبیر منہ سے بھی شادی نہیں کرے گا
03:37ہو تو یہ ڈر تمہیں یہاں کھینچلا ہے
03:39پھر تو کبیر اب منہ سے ہی شادی کرے گا
03:46جاؤ پی پی اپنے گھر جاؤ
04:04جاؤ میں تمہیں کبھی اپنی بہو نہیں بناوں گی
04:07جاؤ یہاں سے
04:08کبھی
04:09مجھنی
04:10مجھنی
04:11مجھنی
04:12مجھنی
04:13مجھنی
04:14موسیقی
04:44مانا کیا با تو میں وہاں جانے سے
04:47آبا نہیں
04:49حبت کی مار کھا کے آئی ہے وہ وہاں سے
04:51آپ کو مارنا ہے نا
04:54تو مار لیں
04:55آپ کا مارنا ہے اس مار کے آگے کچھ نہیں
04:58جو مار میرے اپنے دل پر
05:05اپنے ضمیر پر
05:06اپنی روح پر کھائی
05:07آپ کا دل کرتے ہیں نا
05:13تو اٹھا لیں مجھ پہ ہاتھ
05:14آپ کو سکون پہنچ جائے گا نا مجھے مار کر
05:17تو مار لیں
05:19لیکن خدا کی قسم
05:26مجھے اب اس مار سے نہ درد ہوتا ہے
05:29نہ ڈڑ لگتا ہے
05:31میرا درد اس درد سے بہت بڑا ہے
05:36ہوگا کیا ہے
05:40موسیقی
05:42موسیقی
05:44موسیقی
06:14سچ پتن واقعی انہوں نے یہ کہا
06:18تمہیں یقین نہیں آرہا
06:20مطلب
06:21سب کے سامنے اعلان کر دیا
06:24ریا کے سامنے اعلان کر دیا
06:26اور کیا چاہیے بھائی
06:27تو رکات نماز نفل پڑی ریا نے
06:34اور لڑکا مل تمہیں گیا
06:35لیکن بھا جی
06:40یہ سکھوں گا کیسے
06:41کبیر تو چاہتا ہے نا ریا کو
06:43اس کے خاتے اس نے تو اپنی
06:46ہاتھوں کی لکیریں تک کار گی
06:48منا ہاتھ کی لکیریں وکیریں کاٹنے سے کچھ نہیں ہوتا
06:52کسمت بنانی پڑتی ہے
06:55مجھے دیکھو
06:56میں اس قابل تھی
06:58یقین تھا کچھ سوچ سکتا تھا کہ میں
07:00اتنے بڑے گھر کی بہو بنوں گی
07:02ایسے نہیں کہ کسمت میں تھا
07:06اور بیٹھے بٹھائیں مل گیا
07:07مابینہ کو رام کرنا پڑا ہے مجھے
07:10اور وہی تم نے بھی کیا ہے
07:12اب ساری زندگی ہم دونوں بہنیں
07:15اس گھر میں بیٹھ کے ایش آرام سکون
07:17سے زندگی گزاریں گے
07:18لیکن ریا
07:20ارے بس نا یہ ریا بیا کا کسہ وڑ گیا
07:23اس کی پکار تو کبیر نے نہیں سنی
07:26اب کون سنے گا اس کی
07:27اسے کبیر اٹھا کیوں نہیں ہے ابھی تک
07:32وہ دے نہیں ہو گئی
07:33وہ میں نے پین کلر دی تھی نا
07:36درد کم کرنے کے لیے اور سکون کے لیے
07:38سکون کے چکر میں بہبت چلی ہے اس کی زندگی سے
07:44وہ سکون لے رہا ہے
07:45میں نے جان کے نہیں دیتی
07:50کوئی تسلیح یا دل آسے دینے کی ضرورت نہیں ہے
08:02ایسا
08:03رو لینے تو
08:05دل کا خوبار نکل جائے گا
08:09یہ نام نہاد محبت آش آنسوں کے ذریعے
08:13دل سے نکل جائے تو اچھا ہے
08:14تمہیں ماں نہیں جانا چاہیے تھا لیا
08:23اور اگر چلی بھی گئی تھی
08:26تو چیخ چیخ کے کبیر کو نہیں بلانا چاہیے تھا
08:30اپنے ساتھ مجھے بھی ضدیل کروایا
08:39نہ بھائی کی قیرت کی پرواہ کی نہ بہن کی عزت کی
08:44اگر افسوس
08:51تمہارے چیخنے پہ تمہارے بلانے پہ وہ پھر بھی نہیں آئے
08:57اچھا ہے
09:09رو لو
09:11آج یہ جذبات آنسوں کے ذریعے بہ جائیں
09:16تو اچھا ہے
09:18دشمنوں کے درمیان کبھی محبت نہیں ہو سکتی رہی ہے
09:32اس باپ کو جان لو
09:41اور اپنی محبت پر فاتحہ پڑھو
09:45آج کے بعد اپنی زبان پر کبیر کا نام بکی ہے
09:55محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
10:01محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
10:05باتا بخشدے ہم خطا کر رہے ہیں
10:09میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
10:13محبت خطا ہے بھائو پہ دلی زبان پر رہے ہیں
10:18میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
10:22محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم فاتحہ پڑھو
10:25اللہ کے دلی زبان پر رہے ہیں
10:27میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
10:43موسیقی
11:13موسیقی
11:34سجی
11:35سجی
11:41آپ شاید یہ ڈھونڈ رہے ہیں
11:46یہ تمہارے پاس کیا کر رہا ہے
11:55آپ کے ہاتھ زخمی تھے نا تو مجھے لگا فون ڈسٹرپ کرے گا
12:00ایسے بھی زخم بالکل تازہ ہے
12:06تھوڑا سا بھی زور پڑتا ہے نا تو خون رسنے لگتا ہے
12:09تمہیں میری فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
12:12کسی کو تو کرنے پڑے جنگلی
12:14گلیا کے حوالے سے زخم ملیں گے
12:24تو منہام مرہم رگائیں گے
12:26میں وہ مرہم بننا چاہتی ہوں کبیر جبک سارے زخموں کو بھڑتا ہوں
12:37ایک بات میں تم کو سمجھا چکا ہوں
12:44چہتا تمہیں سمجھ نہیں آرہی
12:52ایک آخری بار سمجھاؤں گا ذہن نشین کر لو
13:00اپنے کیے کا میں خود ذمہ دار ہوں
13:05اپنی ہر دشمنی کا
13:11اپنی محبت کا
13:13اپنے ہر درد کا
13:21اگر مجھے درد دینا آتا ہے نا خود کو
13:25اگر خود کو زخمی کرنا آتا ہے مجھے
13:29تو مرہم بھی میں خود لگا لوں گا
13:31میں بس آپ کا خیال رکھنا چاہتی ہوں
13:33ضرورت نہیں ہے
13:36میرا خیال کرنے کی ضرورت نہیں مجھے میرا خیال کرنا آتا ہے
13:41تو میرا پیسے کیوں بات کر رہا ہے
13:44میں تو کچھ کیا بھی نہیں بس ریا کو دیکھا تا را
13:47تم نے کیا یہ سب کچھ
13:49تم نے جا کے امی کو بتا دیا
13:53تم نے کیا یہ سب کچھ
13:55تم نے جا کے امی کو بتا دیا
13:57تم نے جا کے امی کو بتا دیا
13:59بلکہ ان کو ساتھ لے کر آگے
14:01کہ مجھے رنگیاں تو پکڑنا چاہ رہی تھی تم
14:03تم نے جا کے امی کو بتا دیا
14:09تم نے جا کے امی کو بتا دیا
14:15بلکہ ان کو ساتھ لے کر آگے کہ مجھے رنگیاں تو پکڑنا چاہ رہی تھی تم
14:19تم
14:23تم میری ہمدردی کا بدلہ اس طرح چکانا چاہ رہی تھی
14:25بلکہ اس طرح چکانا چاہ رہی
14:27نہیں
14:29نہیں میں تو بس
14:31بس
14:35فون کا رنگ لال ہوتا ہے
14:37محبت کا رنگ بھی لال ہوتا ہے
14:45میرے ہاتھ محبت کے رنگ سے رنگ چکے
14:47محبت سے رنگ چکے
14:55یہ بات یاد اکنا
14:59جو بچا سکتا ہے نا
15:01اسے مارنا بھی آتا ہے
15:09یہ خیال رکے گی میرا
15:17تبس ہم کچھ چھاتی ہو کبیر
15:21بھلے مار دیں
15:25کسی ہی کار میرے ہو جائے
15:27کسی ہی کار میرے ہو جائے
15:33کسی دنے
15:35کسی دنے
15:37کسی دنے
15:39کسی دنے
15:41کسی دنے
15:43کسی دنے
15:45کسی دنے
15:49اور کسی دنے
15:51کسی دنے
16:09کیسے دل
16:11ملتے ہیں! ملتے ہیں! ملتے ہیں!
16:13ملتے ہیں!
16:41ملتے ہیں!
16:43DURIYA تیار ہوئی!
16:45دیکھتی ہوں!
16:51ہاں! تیار ہے!
16:55بیٹا تھا تمہارے کولیج سے کول آئی تھی!
16:57اپنی چھٹیاں کیا ہوں!
16:59میں جا رہا ہوں! ملتے ہیں!
17:01ملتے ہیں!
17:02نہیں بھائی!
17:03میں چلی جاؤں گی!
17:05بھائی! ڈرپ کر دے گا!
17:07میں ویٹ کرنا رہا ہوں
17:11جی
17:13ویسے بھی
17:22اب تمہارا اکیلا جانا
17:24مجھے کھٹکتا رہے گا
17:26تمہیں یہ ازادی صرف اس لیے مل رہی ہے
17:31کہ تم اس کا غلط استعمال نہ کرو
17:37خیر
17:38اب تم محبت کی چوٹ کھا چکی ہو
17:41اب اس سے نہ مرنا
17:46نہ دل لگانا
17:48نہ غم فالنا
17:49نہیں جاؤں گی
17:55اگر وہ بلائے
17:57تو جواب نہیں دوں گی
17:59اگر وہ راستہ کٹے
18:02تو میں وہ راستہ بدل دوں گی
18:05اور اگر وہ باہر باہر سامنے آئے
18:08تمہیں وہ جگہ چھوٹ
18:13یہ رکھ لو
18:18میں تمہیں کال کروں
18:21اور کالج سے پک کرنے تمہیں میں ہی آؤں گی
18:25موسیقی
18:31جو
18:32کو دارس
18:34کو دارس
18:37کو دارس
18:39موسیقی
18:47ابھی بھائی اس کا
19:00سکندر خان چلا جائے تو بات کرنا ہوں
19:03جس سے محبت کرتے ہو اس کی عزت کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے
19:09موسیقی
19:23کادافس
19:24موسیقی
19:37موسیقی
19:38موسیقی
19:39موسیقی
19:40موسیقی
19:41موسیقی
19:42موسیقی
19:43موسیقی
19:44موسیقی
19:45موسیقی
19:46موسیقی
19:47موسیقی
19:48موسیقی
19:49موسیقی
19:50موسیقی
19:51موسیقی
19:52موسیقی
19:53موسیقی
19:54موسیقی
19:55موسیقی
19:56موسیقی
19:57موسیقی
19:58موسیقی
20:00موسیقی
20:02موسیقی
20:04چھوٹی میں تو دو تین گھنٹے ہیں ہمیں
20:21تجھے جانا ہے تو جا
20:23نہیں ہے ہی با
20:34دو تین گھنٹے ہیں تو فاہور کے بطلیں جبا کر رہے ہیں
20:37میں کیا کر رہا ہوں اور کیا کر رہے ہیں
20:41ڈیا
21:00یہ تمہارے بیگ میں فون ہے نا
21:09تب یہ بچتا ہے نا تو اٹھانا ہوتا ہے
21:11بات کرنی ہوتی ہے
21:12تب یہ بچتا ہے تو لوگ اکثر اس کو کارٹ بھی دیتے ہیں
21:17تم کیوں کر رہی ہو ایسا میرے ساتھ
21:19میں نے کیا بگاڑا ہے تمہارا
21:24تم کی مجھے اگنور کر رہی ہو میرے فونس میرے میسیجز
21:32کسی کا بھی ریپلائی نہیں کر رہی ہو کیا ہو کیا ہے
21:34تم نے میری پکار کا جواب دیا
21:39تم نے
21:39تم نے کیا پکارا ہمچے
21:42جب مجھے تمہاری سب سے زیادہ ضرورت
21:47تم نے میری بات سنی ان سنی کر دی
21:50اور اب یہاں ایسا آئے کھڑے ہو
21:55جسے بہت حق رکھتے ہو مجھ
21:56مجھے اگنور کیوں کر رہی ہو میرے میسیجز کا جواب کیوں نہیں دے رہی
22:00تم کیا باتیں کر رہی ہو مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہا
22:02میں تمہارے گھر سے زلیل ہوں
22:07خالی ہاتھ خالی دامن لوٹنے کی بات کر رہی ہو کبیر خان
22:13تم میرے گھر کب آئیں
22:15تو انجان نہیں بنو کیونکہ میں سب جانگی
22:22کیا جانگی کیوں
22:24تو تمہیں کیا لگا
22:28کہ تمہیں منہ سے شادی کر لوگے اور مجھے پتا بھی نہیں چلے گا
22:31منہ سے شادی کر لوگا
22:33منہ آئی تھی میرے پاس
22:36یہ بتانے کہ میں تمہاری زندگی میں صرف اسے خون خرابہ اور دشن منی میں تمہاری جان لینے پر دلی
22:43اور تمہاری ماں تمہارا رشتہ کریے منہ کے ساتھ
22:48جھوڑ بول رہی تھی
22:49ایسا کچھ بھی نہیں ہے
22:52میں تم سے معافت کرتا ہوں
22:58تم جاتی ہو نہیں
23:00تم جو کرتی ہو
23:03اپنے لیے کرتے ہو کبیر
23:04تم بھی مجھ سے معافت کرتی ہو
23:06اپنے لیے کرتے ہو
23:08اپنے لیے کرتے ہو
23:09جھوڑ بول رہی ہو
23:18ادھر میتب دیکھو
23:26تم نے حظہ کیا تھے کہ تم مجھ سے معافت کرتی ہو
23:28مجھ سے معافت کرتے ہو
23:30مجھ سے معافت کرتے ہو
23:32اندر کا پیالا کے گھر کے سامنے
23:34وہ جھوڑ بول رہی تھی
23:36مجھے
23:38محبت مجھ سے
23:40حرشادی منہ سے
23:42کیا مجھے یوں ہی دھوگے میں رکھنا تھا
23:44نہیں کبیر
23:46ساری حقیقت کھل گئی ہے میرے ساں
23:48لیا اب تمہارے جانسے میں نہیں آئے گی
23:50کیے پاگل ہوگی
23:52یہ
23:53تمہارے جانسے میں نہیں آئے گی
23:56کیا پاگل ہوگی یہ
23:57تم کیسی باتیں کر رہی ہے میں کہہ رہا ہوں سب جھوٹ ہے
24:01میں نہ کبھی ایسا کچھ سوچا ہی نہیں ہے
24:06میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہ یہ ہے
24:09اپنے đó بچپن کے مونگیتر کو اپنی بیوی بنا کے پوری عزت کے ساتھ
24:12اپنے گھر لے کر آئوں
24:14جوجہ
24:16تم محبت کی آر میں پچھے دشمنی کر رہے
24:28پتلا لینا چاہتے ہو پچھے
24:31تم چاہتو ازماؤ کے دیکھ لو
24:35اچھا
24:40ٹھیک ہے
24:42میرے گھر آؤ
24:45پکارو مجھے
24:47پیار سے آنچ سے شان سے
24:51میرے بھائی سے میرا رشتہ مانگو
24:54کیونکہ بس کبیر
24:57اب آنے
24:58مجھے تم سے نہ چھپکے ملنا ہے
25:02نہ چھپکے پڑنا ہے
25:03نہ چھپکے کوئی بات کرنا
25:05اب جو ہوگا
25:07سب کے سامنے ہوگا
25:15لیکن یہ ضرور آتا ہوں
25:19آوگے تو گولی بھی بڑھ سکتی
25:22ہے ہمت
25:28میں موت سے نہیں ڈرتا
25:30سر پر گفن ماند کے آنگا
25:37ساری کشتیاں جلا کے آنگا
25:46لیکن آنگا ضرور
25:54سرپ تمہارے لیے
25:57مریہ
26:21مریہ
26:21تم اس کے ساتھ کیا کر رہے تھی
26:33کہاں رہ گئی تھی آپ
26:35بیس منٹ ہو گئے چھٹی ہوئے گئے
26:38آپ نے ڈیل کر دی تو اس نے راستہ روک
26:41تو
26:42تم اپنا راستہ نہیں بدل سکتی تھی
26:45کوشش کی تھی بدلنے کی
26:48کبیر ہے وہ
26:49سارے راستے بند کر دیتا ہے
26:51مائی جی
27:18شادی کے بارے میں کیا سوچا
27:22مبین کی دوسری شادی
27:26منہ اور کبیر کی شادی کے بارے میں
27:30کب کریں گے
27:34مائی جی
27:41میرے خیال سے
27:43یہ ہی ایک چوئس ہے ہمارے پاس
27:45اس طرح تو کبھی سنے گا نہیں کبھی
27:48اور اگر منہ سے اس کی شادی کروا دیں گے
27:56تو ریا کا خیال بھی اس کے دل سے نکل جائے گا
28:00اس سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے
28:02ہم
28:04آپ نے ریا کی سامنے بھی تو کہا تھا نا کہ
28:07منہ اور کبیر کی شادی کروائیں گی
28:09تو بتائیں نا کب کریں گی منہ اور کبیر کی شادی
28:19ہاں میں نے کہا تھا اور کبیر کی شادی تو کرنی ہی ہے
28:24لیکن یہ تو کبیر سے پوچھنا پڑے گا نا کہ وہ منہ سے شادی کرنا چاہتا بھی ہے یا نہیں
28:29کیوں کہیں تیوریہ کے پاس اور تم نے کیا بکواس کیا جا کے
28:34کہ میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں
28:36میں کبھی میری کبھی وہ اپنی برسی سے
28:39کھونگی نہیں ہے اس سے پوچھ رہا ہوں یہی جواب دے گی
28:41کیوں بولتا
28:47تم نے کیوں بولا میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں
28:52میں نے کب کہا تم سے
28:53آپ نے ریا کی چکر میں اپنا ہاتھ کٹ دیا تھا
28:56مجھے فکر دیا آپ کی دوہرے سوچا میں سب بات کرلوں
28:59تو میری فکر میں تم ماں میری شادی کا اعلان کر کے آگئی ہو
29:02تمہیں میری فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
29:07میں اپنا ہاتھ کٹوں گلہ کٹوں
29:08یا زندگی چھوڑ دوں
29:09تمہیں میری فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
29:11کیوں نہیں کرنی چاہیے تمہاری فکر
29:13میرے بیٹے کا خون بہے گا
29:16تو میں برداشت نہیں کروں
29:17منہ کو میں نے بھیجا تھا وہاں
29:23میں نے کہا تھا جا کر یہ اسے بات کرو
29:25باخرموت کیوں تمہارے پیچھے پڑی ہے
29:27کیوں نہیں چھوڑ دیتی تمہاری جہانے
29:28وہ میرے پیچھے نہیں پڑی ہوئی ہے
29:29میں اس کے پیچھے ہوں
29:32وہ تباہی ہے کبیر
29:38اگر وہ تباہی ہے تو میں تباہ ہونا چاہتا ہوں
29:41بہت چالا کہ وہ چھکے بار کرے گی
29:46یہ بار خود پر خود کیا ہے میں نے
29:48کوئی دوسرا انوالپ نہیں ہے اس میں
29:54تمہاری آنکھوں پر تو محبت کی پٹی بند چکی ہے
30:00تمہیں تو کچھ دکھائی ہی نہیں دے رہا
30:02محبت اندھی ہوتی ہے
30:03آنکھوں والے تو دنیا داری نبات ہیں
30:05اور محبت میں وہ تمہیں دھوکہ دے گی
30:09ریا مجھے کبھی دھوکہ نہیں دے گی
30:16دھوکہ دے گی
30:19نہ دیا تو میرا نام بدل دینا
30:21بہرحال
30:22تم چاہے جو کرنا چاہو کر گزرو
30:26میں ریا کو اس گھر کی بہو نہیں بناوں گی
30:29تو پھر میں بھی آپ کا ہی بیٹا ہوں
30:31ریا کو اس گھر کی بہو بنا کے دملوں گا
30:38دکتہ مجھے کون لوگتا ہے
31:01مجھے کون لوگتا ہے
31:31کیا بات ہے
31:41تو رون ہی رہی
31:43کیوں
31:50کیا میں آپ کو روتے ہوئے اتنی اچھی لگتی ہوں
31:54کہ ہر وقت مجھے روتا ہوئے دیکھنا چاہتی
31:56یہ بات نہیں ہے
32:01آج تمہارا کبیر سے بریک اپ ہونا تھا
32:05تمہیں تو رونا چاہیے
32:13اب رو نہیں رہی تو ظاہری بات ہے
32:19مجھے شکی ہوگا کہ بریک اپ ہوا بھی ہے کے نہیں
32:21ہاتھا جلے اسے صدا کر کے آگئی
32:28لوگ
32:33آپ ہس رہی ہو
32:34کیا بات ہوئی ہے کبیر سے
32:40میں نے تو اسے دھتکا رہی تھا
32:52لیکن وہ کہنے لگا کہ مجھ سے سچی محبت کرتا ہے
32:57شادی کرنا چاہتا ہے مجھ سے
33:00چھوٹ پول رہا ہے
33:02میں نے بھی یہی کہا تھا
33:15لیکن وہ کہتا ہے کہ اس کی ایک ہی آخری خواہش ہے
33:32چاہا
33:34کیا خواہش ہے اس کی
33:36اپنے بچپن کی منگیتر سے شادی کر کے اسے بی بی بنانے
33:43چھوٹا
33:45شادی کا چھانسہ دیکھر خود منہ سے شادی کر رہا ہے
33:50میں نے بھی یہی کہا
33:53تو کہنے لگا کہ شادی تو وہ مجھ سے ہی کرے گا
33:58تمہیں شادی تک لاکھ کرنا
34:03ایسے چھٹکے میں چھوڑے گا
34:06محبت کی آر میں دشمنی نکاہ رہا ہے
34:10اسی طرح وہ ہمیں بدنام کرے گا ریا
34:13اسی طرح وہ ہم سے بتا لے گا دیکھ لینا
34:15میں نے بھی یہی کہا تھا
34:25پھر
34:27اس نے کیا کہا
34:29تو اس نے کہا کہ آزما کر دیکھ لیں
34:33میں نے بھی غیرت یاد دلا دی
34:43کہا کہ اگر مجھ سے سچی محبت کرتے ہو تو بس ٹھیک ہے
34:51پھر آپ کو چھپ چھپا کر نہیں ہوگا
34:57اگر ہے ہمت تو آؤ سامنے سے
35:01مانگو مجھے
35:03وہ یہاں کبھی نہیں آئے گا
35:07پہلے بھی اس گھر میں اس پہ کولی چل چکی ہے
35:11پہلے بھی اس گھر میں اس پہ کولی چل چکی ہے
35:17تو بھارا یہاں آنے کی ہمت نہیں ہے اس میں
35:21اور اگر وہ یہاں آ گیا تو
35:39تو زندہ واپس نہیں جائے گا
35:53کیونکہ اس بار میں کبیر خان کے کٹل میں سولی چڑھنے کو بھی تیار ہوں
35:59موسیقی
36:15موسیقی
36:19موسیقی
36:23موسیقی
36:27موسیقی
36:35موسیقی
36:37موسیقی
36:39موسیقی
36:41موسیقی
36:43موسیقی
36:45موسیقی
36:47موسیقی
36:49موسیقی
36:51موسیقی
36:53موسیقی
Comments