Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
Islamic videos
Hadees
Baba bule shah poetry
Quran

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00حضور فرماتے ہیں ایک شخص مرنے لگا
00:02اپنے بچوں سے کہنے لگا کہ میں جب مر جاؤں تو مجھے جلا دینا
00:05پھر مجھے ہوا میں اڑا دینا
00:07پتر مجھے اڑا دینا مجھے بڑا ڈر لگتا ہے
00:10اگر رب نے مجھ سے حساب پوچھا تو میں قابل نہیں ہوں
00:13اگر اس نے مجھ سے حساب لیا تو بڑا سخت حساب لے گا
00:16حضور فرماتے ہیں بخاری میں موجود ہے
00:18اس کے بچوں نے اسی طرح کیا
00:19اس کے مرنے کے بعد اسے جلایا
00:21ہوا میں اڑا دیا
00:22اللہ کے معبو فرماتے ہیں رب کریم نے حکم دیا
00:25زمین کو کہ اس کے ذرات کو جمع کرو
00:27زمین نے ذرے جمع کیے
00:28خدا نے حکم دیا تو اس کا وجود پھر سے
00:31اسی شکل میں آیا تو رب کریم نے فرمایا
00:33یہ جو تُو نے وسیعت کی تو کیوں کی
00:35اللہ جانتا ہے کہ نہیں جانتا
00:37یہ کی تو کیوں کی
00:38تو رو پڑا کہنے لگا
00:39اللہ میرے اندر تو طاقت نہیں تھی تیرے سامنے کھڑا ہو
00:42کیا اسحاب دے سکوں
00:43تجھے منانے کے لیے تیرے خوف سے ڈر گیا
00:45اگرچہ ہمارے بزرگوں نے لکھا ہے
00:47کہ آج یہ وسیعت کرنا
00:49اس رنگ میں یہ درز اختیار کرنا درست نہیں
00:51لیکن آپ غور فرمائیے
00:52کہ نبی پاک علیہ السلام فرماتے ہیں
00:54جب اس نے کہاں اللہ تُو سے ڈر کے یہ کیا
00:56تو رب کریم نے فرمایا جا پھر میں نے تیری مغفرت کر دی
Comments

Recommended