00:00foreign
00:30foreign
00:31foreign
01:00foreign
01:01foreign
01:30foreign
01:31foreign
01:32foreign
01:33foreign
01:34foreign
01:36foreign
01:38foreign
01:40foreign
01:42foreign
01:44foreign
01:46foreign
01:48foreign
01:50foreign
01:52foreign
01:54foreign
01:56foreign
01:58foreign
01:59ڈالمی برادری سے سوال پوچھ لیے
02:00کہا کیا ایسا نہیں
02:02کہ بھارت ایک ملک پر فوجی حملے کے لیے
02:04پروپاگنڈا کر رہا ہے
02:06کیا بھارت کے جانب سے
02:07عالمی قبرین کا اعترام نہ کرنے سے
02:09خطے کی صورتحال غراب نہیں ہوگی
02:10کیا یہ اہم نہیں
02:12کہ پہل کام میں متاثرہ خاندانوں سے
02:14ہمدردی اور بھارت کی جارہت میں تفریخ کی جائے
02:16کیا ہم آگاہ ہیں
02:18کہ بھارت کی جارہانہ سوچ سے
02:20خطے میں ایٹمی طاقتوں کا
02:21ٹکراؤ خطرناک ہو سکتا ہے
02:23بھارت جانبوچ کر حالات کشیدہ کر رہا ہے
02:25خطے کو عدم استحقام سے دوچار کر رہا ہے
02:28سنتاس معاہدہ یک طرفہ طور پر
02:30موطل نہیں ہو سکتا
02:31پاکستان کے پانی کو روکنے کی کوئی بھی
02:34کوشش جنگ کے مترادف ہوگی
02:35کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے
02:44سارے اختمات کر لیے
02:45پاکستان کا جواب فیصلہ کن ہوگا
02:48مسلح فاج کا واضح اور دو ٹوک اعلان
02:50ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینر جنرل
02:52احمد شریف چودری نے کہا
02:53قوم متحد ہے پاکستانی عوام
02:55اپنی خود مختاری اور سالمیت کا
02:57ہر قیمت پر دفاع کریں گے
02:59پاک فوج ہر محاصل پر کسی بھی خطرے کا جواب
03:02دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے
03:04ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا
03:05بھارتی حکومت کا مقصد ہے پاکستان پر
03:07الزام لگاؤ کریڈٹ لو الیکشن جیتو
03:10پہلگام واقعے کا الزام چند ہی منٹو بعد
03:12پاکستان پر دھر دیا گیا
03:13انڈیان میڈیا نے بھی شور مجھائے
03:15کہ پہلگام حملہ پاکستانی ایجنسیز
03:17نے کرایا ہے
03:18بھارت پہلگام واقعے کو سنتاس معاہدہ
03:21موطل کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے
03:23حقیقت یہ ہے کہ خود بھارت پاکستان میں
03:25ریاستی دہشت گردی کروا رہا ہے
03:27لیفٹینر جنرل محمد آسم ملک
03:39مشیر قومی سلامتی مقرر
03:40لیفٹینر جنرل محمد آسم ملک کو
03:42مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا
03:44نوٹفیکیشن جاری
03:45لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی
03:50بلا اشتیال فائرنگ پاک فوج کی
03:52بھرپور جوابی کارروائی دشمن کو
03:54خاموش ہونے پر مجبور کر دیا
03:56سیکیورٹی ذرائع کے مطابق منگل کی رات
03:58بھارتی فوج نے سیز فائر کی خلاف
04:00فرزی کی کیانی اور منڈل سیکٹر پر
04:02چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا
04:03پاک فوج نے بھارتی چیک پوسٹ
04:06کو تباہ کر دیا
04:08پاک فوج کے محصر جواب سے
04:10دشمن کے متعدد مورچے تباہ ہونے کی
04:12اطلاع جارحانہ بھارتی ازائم
04:14کے پیش نظر سیالکورٹ ناروال
04:16زفروال اور شکرگر کے علاقوں میں
04:18پاک فوج کی جنگی مشقیں
04:19شوٹے وڑے جدید ہتھیاروں سمیت
04:21ٹینک، توپ خانہ اور انفنٹری نے حصہ لیا
04:24لائن آف کنٹرول پر
04:32بھارتی فوج کی بلا اشتیال فائرنگ
04:34پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
04:36دشمن کو خاموش ہونے پر مجبور کر دیا
04:39سیکیورٹی ذرائع کے مطابق
04:41منگل کی رات بھارتی فوج نے
04:42سیز فائر کی خلاف ورزی کی
04:44کیانی اور منڈل سیکٹر پر
04:45چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا
04:47پاک فوج نے پاکستانی ایر فورس کی
04:50مستعدی پر وقت کارروائی
04:52مخوضہ جبوں کشمیر میں پٹرولنگ کرنے والے
04:54بھارتی رافیل تیاروں کے نشان دہی کر لی
04:56سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
04:58کہ پاکستانی افواج کسی بھی جاری حد کا
05:00موت اور جواب دینے کے لیے تیار ہے
05:01افاقی وزیر اطلاعات
05:03اتا تارر کا کہنا ہے کہ منگل کی رات
05:05جس خطرے کا اصحاب کیا تھا وہ اب بھی پر قرار ہیں
05:08مگر ہماری مسلح افواج
05:10مکمل طور پر تیار ہیں
05:11پرگرام آج شازیب خانزادہ کے ساتھ میں باتشیت کرتے ہوئے
05:14اتا تارر نے کہا کہ
05:16بھارت نے پاکستان کے علاوہ
05:17امریکہ اور کینیڈا میں بھی دہشت کردی کو
05:19سپانسر کیا پاکستان کے جانب سے
05:21تحقیقات کی پیشکش کو تمام ممالک
05:24سرا رہے ہیں جس کے بعد
05:26بھارت شرمندگی اور خفت مٹانے کی
05:27کوشش کر رہا ہے
05:28امریکی ناظم المور نٹالی بیکر کی نائب وزیر آزم
05:38اور وزیر خارجہ اسحاخڈار سے ملاقات
05:39ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں
05:42موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا
05:44اسحاخڈار نے
05:45علاقائی امن اور مفقومی مفادات کے
05:48تحفظ کے پاکستان کے عظم کا عادہ کیا
05:50امریکی ناظم المور نے
05:52کشیدگی میں کمی کے لیے
05:53امریکی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
05:55امریکہ اُبھرتی صورتحال کے پیش نظر دونوں ممالک سے
05:59رابطے میں رہے گا
05:59پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے
06:05عالمی برادری سرگرم سعودی وزارت خارجہ کا
06:07کشیدگی سے گریز کرنے تنازعات
06:09سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ
06:12کوئیت کا کہنا ہے کہ دونوں ملک تحمل
06:14اور برداشت کا دامن تھامیں
06:15کشیدگی سے بچنے کی کوشش کریں
06:17کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کی جانب سے
06:19سالسے کے پیش کش بھی سامنے آ چکی ہے
06:21ترکیہ کے صدر رجب تبیاردوان
06:24کہتے ہیں کہ ان ممالک
06:26ان کا ملک پاکستانی عوام کے لیے
06:28اپنی بھرپور حمایت کا آدھا کرتا ہے
06:30چین کا کہنا ہے کہ پاکستان
06:32کے خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کی
06:33مکمل حمایت کرتے ہیں
06:35اقوام متحدہ میں پاکستان کے
06:46مستقل مندوب آسم افتخار نے کہا ہے
06:49کہ بھارت سیاسی بنیادوں پر
06:50اور غیر ذمہ دارانہ انداز سے
06:52انتہائی اشتیال انگیزی پر اترا ہوا ہے
06:54بھارتی اشتیال انگیزی
06:56علاقائی امن اور استحکام کے لیے
06:58سنگین خطرہ ہے
06:58آسم افتخار نے اوائیسی گروپ کے
07:01سفیروں کو جنوبی ایشیا کی
07:02تازہ درین صورتحال سے آگاہ کیا
07:04ہوایسی نے مطالبہ کیا کہ
07:05سفارتکاری کے ذریعے کشیدگی ختم کی جائے
07:08مسائل کو جڑوں کو ختم کیا جائے
07:10تنازہ جمع کشمیر کا منصفانہ حل نکالا جائے
07:13پنوں میں سپینہ تنگی کے علاقے
07:18چشمی میں
07:19سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ
07:22تین سی ٹی ڈی اہلکار شہید دو زخمی
07:24ڈی پیو کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کی فائرنگ سے
07:26دو حملاور حلاق متعدد زخمی ہو گئے
07:28حملاوروں سے اسلحہ، ہین گرنیڈ
07:30آئی ای ڈی بم اور دیگر سمان برامت
07:32پولیس کا کہنا ہے کہ حملاور
07:34ساتھیوں کی لاشیں اور زخمی اپنے ساتھ لے گئے
07:37آج سے پیٹرل اور ڈیزل کی قیمتوں میں
07:48دو دو روپے فی لیٹر کبھی کر دی گئی
07:50پیٹرل کی نئی قیمت دو سو باون روپے
07:52ترے سٹھ پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت دو سو چھپن روپے
07:56چونسٹھ پیسے فی لیٹر مقرر
07:57رات بارہ بجے کے بعد قیمتیں کم نہ کرنے پر
08:00اسلام آباد میں تین پیٹرل پمس مینجر گرفتار
08:03کیتھلک مسیحیوں کے لیے روحانی پیشوہ سات مئی کو شروع ہوگا
08:12کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کارڈینل
08:16کارٹس بھی کانکلیف میں شرکت کے لیے روم پہنچ گئے
08:20پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج بنایا جا رہا ہے
08:25دنیا بھر میں ملک بھر میں آج عام تاتیل
08:28مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرت کی چکی میں
08:32پسا مزدور آج بھی دہاری کی تلاش میں
08:34مزدوروں کے دن پر بھی بغیر آرام کام کرنے میں مشغول
08:37اور خوبصورت جھیل سیف الملوک کو
08:42ساڑھے پانچ ماہ کی طویل بندش کے بعد
08:45سیاہوں کے لیے کھول دیا گیا
08:46پانچ روز میں چھوٹے بڑے چھے گلیشئرز کاٹ کر راستہ کھولا گیا
08:50یخبستہ ہوائیں خاموشی اور برف سے ڈھکی جھیل
08:53اور بھی سہار انگیز لگ رہی ہے
08:55سیاہوں کی آمد پڑ گئی