00:00السلام علیکم میں ہوں ڈوکٹر اسحار مرانا آپ ہمارا چینل دیکھ رہے ہیں
00:04ایچ ایم ایمرجنسی سلوشنز
00:07آج ہم بات کریں گے ڈوگ بائٹ پہ
00:09اگر انسان کو کتا کاٹ لے تو کیا کرنا چاہیے
00:13سب سے پہلے دو کتوں کی ڈیفینیشنز ہیں
00:17ایک یہ ہے کہ وہ بابلا یعنی کہ پاگل کتا نہ ہو
00:21گریلو کتے کے جو جراسیم ہیں وہ کم ہوتے ہیں
00:24پاگل کتے کے جراسیم زیادہ ہوتے ہیں
00:26جب بھی کوئی کتا کاٹ لیں انسان کو بچے کو
00:30آپ فوری طور پر اس کا جو جہاں پہ دانت لگے ہیں
00:34ان کو ڈیٹول کے پانی سے اچھی طرح دھو کر
00:37اس کے اوپر زیادہ مقدار میں پایوڈین کا استعمال کریں
00:40اس کے بعد فوری طور پر اگر بلیڈنگ نہیں رکھ لی
00:44تو فوری طور پر آپ کسی ڈوکٹر کے پاس لے کے جائیں
00:47اگر سٹیچز کی ضرورت ہے
00:49اس کو ٹانکے لگائے جائیں
00:51سٹیچ کیا جائیں
00:52تاکہ بلیڈنگ کو رکھا جا سکے
00:54اس طرح فورزن جو سٹیپ ہے
00:56وہ ویلو ریہ ویکسین ہے
00:57جو کتے کے کاتے پر لگائی جاتی ہیں
01:00وہ انجیکشنز ضرور لگوائیں
01:02ڈوکٹر سے مشرا کرنے کے بعد
01:04اور پیشنٹ کو انتہائی پور سکون ماؤر میں رکھیں
01:08پاؤں کے اوپر اگر بلڈ زیادہ بہر ہے
01:10اس کے اوپر پٹی سے اس کو باندھیں
01:13اتنی گریپ نہ کریں
01:14کہ اس کے بلڈ کی سرکولیشن
01:16ویلس کے اندر ہو جائیں
01:17لہٰذا یہ طریقہ تھا
01:20کہ آپ کو اگر کتہ کار لیں
01:22تو اس کے لئے کیا کرنا چاہیے
01:23ڈوکٹر ایسارہ مرانہ کو اجازت دیں
01:25ہمارے چینل کو سبکرائب کریں
01:27ایچ ایم ایم ایم ایم ایجنسی سلوشنز
Comments