00:00دوستو لاہور میں موجود یہ تین نہایتی خوبصورت دیسی بکرے فروخت کے لیے دستیاب ہیں
00:05ان کے لمبے لمبے کان اور خوبصورت گھومتے ہوئے سینگ ہر دیکھنے والے کی توجہ کو کھینچ لیتے ہیں
00:10یہ تینوں بکرے دو دانت ہو چکے ہیں اور صحت مند اور توانا دکھائی دیتے ہیں
00:15ان کی جسامت اور چال ڈھال میں قدرتی حسن اعتماد نمائع ہے
00:19مالک کے مطابق بکرے مکمل طور پر صحت مند ہیں اور ان کی خوراک پر خصوصی توجہ دی گئی ہے
00:25ان کا نرم مزاج اور تابع طبیعت انہیں پالنے کے لیے مزید موضوع بناتا ہے
00:30قربانی کے لیے یا شوکیہ پالنے والوں کے لیے یہ بکرے نہایت ہی بہترین ہیں
00:36اور اس طرح کا انتخاب ایک بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے
00:41کمال کی خوبصورتی اور دلکشی کے حامل یہ بکرے خریداروں کی توجہ کے منتظر ہیں
00:46اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ان بکروں کو خرید لیں
00:50تو آپ ان کے مالک کا رابطہ کیا جا سکتا ہے
00:53اور مالک کا نمبر جو ہے وہ آپ کو دیا گیا ہے ان کے تھم نیل پر ہی
00:58اور اگر آپ ان بکروں کو دیکھنا بھی چاہتے ہیں
01:01تو آپ مالک سے رابطہ کر کے ان بکروں کی طرف جا سکتے ہیں
01:05لمبے کانوں میں اور خوبصورت سینگوں میں یہ بکرے
01:08اور جیسے آپ دیکھ رہے ہیں یہ دو دانت بھی ہو چکے ہیں
01:11اور یہ گھر میں ہی رہ رہے ہیں اور یہ نہایت منوس بھی ہیں
01:15انسانوں سے منوس بکرے
01:16اور یہ جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں یہ چارہ کھا رہے ہیں
01:19یہ کچھ بھی کھانے کی صلیت رکھتے ہیں
01:21نہ صرف یہ کچھ بھی کھانے کی صلیت رکھتے ہیں
01:24بلکہ انہیں قربانی کے لیے بھی پالا جا سکتا ہے
01:27اور شوکین افراد بھی اگر چائیں
01:29تو ان کو پال سکتے ہیں
01:31اور یہ دیکھ لیں مالک ان کے دانت دکھا رہے ہیں
01:34یہ تینوں دو دانت ہو چکے ہیں
01:35اور تینوں قربانی کے لیے تیار ہیں
01:37قربانی کے لیے تیار یہ بکرے آپ کو مل جائیں گے
01:40نہایتی مناسب قیمت میں
01:42and if you want to buy them, then you can help them.
Comments