00:00سلامتی کی دعا کے بارے میں
00:02احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:06اسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:11افشس سلام بینکم
00:13ترجمہ
00:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:18آپس میں سلام کہنے کو پھلاو
00:20یعنی رواج دو
00:22یارے دوستو اس احادیث مبارکہ میں
00:25مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے
00:27کہ جب بھی ایک دوسرے کو ملیں
00:29سلامتی کی دعا دے
00:30السلام علیکم کے معنی ہوتے ہیں
00:33اللہ تعالیٰ تمہیں
00:34خیر و آفیت کے ساتھ رکھے
00:37اور جس کو یہ دعا دی جائے
00:39وہ بھی جواب میں دعا دینے والے کو
00:41ویسی ہی دعا دے
00:43کہ اللہ تعالیٰ تمہیں بھی
00:45خیر و آفیت سے رکھے
Comments